بالی ووڈ کے نئے پروڈیوسر اور پرانے ایکٹر اکشے کمار آج کل خاصے ایکسائیٹڈ ہیں۔ ان کے پروڈکشن میں بنی پہلی فلم ” بریک اوے” رواں ماہ ریلیز ہونے جارہی ہے۔ ” بریک اوے”فلم کا انٹرنیشنل ٹائیٹل ہے جبکہ اس کے بھارتی ورژن…
تیسری قومی ڈس ایبلڈ کرکٹ چیمپین شپ آٹھ ستمبر سے لاہور میں شروع ہو گی۔ مقابلوں میں ملک بھر سے بارہ ٹیمیں شرکت کریں گی۔ پاکستان ڈس ایبلڈ کرکٹ ایسوسی ایشن کے سیکرٹری امیر الدین انصاری نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے…
پاکستان اور زمبابوے کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا پہلا ون ڈے انٹرنیشنل آج بولاوایو میں کھیلا جائیگا۔ زمبابوے کے خلاف واحد ٹیسٹ جیتنے کے بعد پاکستان ٹیم کا مورال بلند ہے اور کھلاڑی مقامی موسم اور کنڈیشنز سے بھی ایڈجسٹ…
فلسطینی لیڈر محمود عباس اور امریکی ایلچیوں کے درمیان مذاکرات فلسطینی منصوبے کے بارے میں بظاہر کسی تبدیلی کے بغیر ختم ہوگئے ہیں، جِس میں فلسطینیوں کی یہ کوشش ہے کہ اِسی ماہ اقوامِ متحدہ میں اپنی ریاست کومنظور کرالیں۔فرانسسی خبر رساں…
سلامتی کونسل کی ایران پر پابندیاں عائد کرنے والی کمیٹی سے بات کرتے ہوئے، فرانسیسی سفارتکار مارٹن برائنز کا کہنا تھا کہ ایران کے جوہری مقاصد سے متعلق سوالات مسلسل تشویش کا باعث ہیں۔ مارٹن کے بقول، اِس وقت بین الاقوامی برادری کی…
سست روی کی شکار قومی معیشت میں تیزی لانے اور روزگار کے مواقع پیدا کرنے میں مدد دینے کی خاطر، امریکی صدر براک اوباما 300ارب ڈالر کا ایک پیکیج پیش کرنے والے ہیں۔اِن رقوم کا ذکر امریکی ذرائع ابلاغ میں چھپنے والی…
شام میں سرگرم کارکنوں نے کہا ہے کہ حکومت مخالف مظاہرین کے خلاف سکیورٹی فورسز کی تازہ کارروائیوں میں کم از کم 20 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔حکومت مخالف اتحاد کا کہنا ہے کہ بیشتر ہلاکتیں حمص شہر کے وسطی علاقے میں…
مقبوضہ کشمیر میں حریت رہنماوں، نوجوانوں کی گرفتاریوں اوربھارتی مظالم کے خلاف دوسرے روز بھی ہڑتال جاری ہے۔ کشمیریوں نے احتجاجا کاروبار بند کرکے بھارت کے خلاف بھرپور احتجاج کیا۔ سرینگر، اننت ناگ، پلوامہ، بارہمولہ، سوپور، کپواڑہ اور دوسرے قصبوں میں عام…
مغربی روس میں جیٹ طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔جس کے نتیجے میں تینتالیس افراد ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق طیارے میں روس کی آئس ہاکی ٹیم کے کھلاڑی بھی سوارتھے جو ہلاک ہوگئے۔حادثہ ٹیک آف کے تھوڑی دیر بعد شہریاروسلاول…
امریکہ نے کوئٹہ خوکش حملے پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان دہشت گردی کیخلاف سخت لڑائی لڑ رہا ہے اور دہشت گردی کیخلاف جنگ میں سب سے زیادہ جانی قربانیاں دی ہیں . دفتر خارجہ کی ترجمان وکٹوریا نولینڈ…
ننھے منے بچے تیری مٹھی میں کیا ہے سے شہرت کی بلندیوں کو چھونیوالی گلوکارہ آشا بھونسلے نے اپنے کرئیر کا آغاز انیس سو تینتالیس میں مراٹھی فلم سے کیا۔ کئی سال تک کی ان تھک محنت اور کوشش کے بعد ہندی…
سپریم کورٹ رجسٹری میں کراچی بدامنی ازخود نوٹس کیس کی سماعت آج بھی ہو رہی ہے جس میں آئی ایس آئی اپنی ر پورٹ پیش کرے گی۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں قائم پانچ رکنی بینچ جہاں مختلف فریقین کا موقف سنیں…
وزارت خزانہ میں لوڈ شیڈنگ کے لییقائم وزارتی کمیٹی نے بجلی کے نرخوں میں 14سے16فیصد اضافے کی تجویزتیار کر لی ہے اسکے علاوہ ہفتہ وار دو چھٹیوں اور بجلی چوری کی سزا اور جرمانے میں اضافے کی تجویز بھی کی گئی ہے۔…
کراچی کے علاقے گلستان جوہر پہلوان گوٹھ میں رینجرز کی جانب سے سرچ آپریشن کے دوران سات ملزمان گرفتار کرلیئے گئے پہلوان گوٹھ میں واقع رہائشی عمارت میں خفیہ اطلاع پر رینجرز کی جانب سے کاروائی کی گئی۔ رینجرز ذرائع کے مطابق…
عالمی منڈی میں آج خام تیل کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔ سنگاپور کی نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج میں اکتوبر کے لئیامریکی خام تیل کے فی بیرل سودے انتالیس سینٹس اضافے کے بعد چھیاسی ڈالر اکتالیس سینٹس پر کئے گئے۔ برینٹ نارتھ سی…
لاہور : مسلم لیگ نون کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت سے جو امیدیں تھیں، ان سب پر پانی پھر گیا۔ سندھ اور بلوچستان میں حالات خراب ہونے کے باوجود پنجاب تقسیم کرنے کی سازش کی جا رہی…
کراچی : وزیرداخلہ سندھ منظور وسان نے کہا ہے ذوالفقار مرزا اتنے ہی غیرت مند ہیں تو اپنے دور میں ملزمان کو گرفتار کیوں نہیں کیا، رینجرز سے اختیارت واپس لینے کا ارادہ نہیں۔ سندھ سیکریٹریٹ میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے منظور…
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت بارہ سو روپے کم ہو گئی ہے۔ ٹریڈرز کے مطابق اس کمی کے بعد سونے کی قیمت باسٹھ ہزار روپے سے کم ہو کر ساٹھ ہزار آٹھ سو روپے کی سطح پر آ گئی ہے۔…
کراچی : وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ اجمل پہاڑی سمیت تمام گرفتار افراد ٹارگٹ کلرز اور سنگین جرائم پیشہ ہیں۔ ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا جے آئی ٹی کی رپورٹ حقیقت پر مبنی ہیں۔ اسے…
کراچی میں ہی انسداد دہشتگردی کی عدالتوں کے منتظم جج جسٹس مقبول باقر نے چکرا گوٹھ فائرنگ کیس میں عاطف اورعبدالحکیم کو بری کرتے ہوئے ایس ایچ او زمان ٹاون کیخلاف انکوائری کا حکم دے دیا۔ کامران مادھوری اور سہیل کمانڈو سات…
قومی ایئر لائن کی دو پروازوں میں بم کی اطلاع تھی جس کے بعد ایک طیارہ کو استنبول اور دوسرے کو کوالالمپور میں اتار لیا گیا ، تلاشی کے بعد دونوں طیاروں کو کلیئر قرار دے دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق طیاروں…
کراچی کی صورتحال پر سپریم کورٹ کیازخود نوٹس کیس کی سماعت عید کی تعطیلات کے بعد پیر کودوبارہ شروع ہوئی توعوامی نیشنل پارٹی کے وکیل افتخار گیلانی نیاپنے دلائل کا آغاز کیا اور استدعا کی کہ سندھ کے سابق وزیر داخلہ اور…
پنجاب میں لاہور اور فیصل آباد سمیت دیگر شہروں میں ڈینگی وائرس میں مبتلا مریضوں کی تعداد اٹھا رہ سو پچاس ہو گئی ہے۔ جبکہ ڈینگی وائرس سے جا ں بحق ہو نے والوں کی تعداد دس ہو گئی ہے۔ پنجاب بھر میں…
اورڈوس: ایشین چیمپئینز ٹرافی ہاکی ٹورنا منٹ میں پاکستان نے کوریا کو دو کے مقابلے میں تین گول سے شکست دے دی۔ چین کے شہراورڈوس میں جاری ٹورنامنٹ میں پاکستان کی جانب سے وقاص شریف،شفقت رسول، محمد عرفان نے گول اسکور کئے۔…