پاکستان کا دوسرا سب سے بڑا صوبہ سندھ ان دنوں شدید قدرتی آفات میں گھیرا ہوا ہے۔ بارشوں کے تسلسل نے ماضی کے تمام ریکارڈز ٹو دیئے ہیں۔ طوفانی بارشوں کے سبب پورا صوبہ تباہی کے دہانے پر ہے۔ بدھ تک صوبے…
وزیر داخلہ سندھ منظور وسان نے کہا ہے کہ انفرادی سطح پر بیانات دینے والوں سے پیپلز پارٹی کی کوئی وابستگی نہیں ہے۔ پیپلز پارٹی وفاق کی جماعت اور چاروں صوبوں کی زنجیر ہے۔ سندھ سیکریٹریٹ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے…
کراچی کی صورتحال پر سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں ازخود نوٹس کی سماعت کل تک ملتوی کردی گئی ہے، ایم کیو ایم نے بھی فریق بننے کی درخواست دائر کر دی ہے جبکہ اٹارنی جنرل کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس کو…
لاہور ہائیکورٹ نے ڈینگی کے مرض کی روک تھام کے لئے مناسب اقدامات نہ کرنے کے خلاف درخواست پر سیکرٹری صحت پنجاب اور ڈی سی او لاہور سے ایک ہفتے میں رپورٹ طلب کر لی۔ درخواست کی سماعت چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ…
معمر قذافی کی حامی فورسز پر مشتمعل ایک بڑے قافلے کے ہمسایہ ملک نائیجر میں داخل ہونے کے بارے میں معتضاد اطلاعات سامنے آ رہی ہیں۔ نائیجر میں تین اعلی عہدے داروں نے منگل کی شب ان خبروں کی تردید کی کہ…
پشاور : خیبر پختونخوا میں ڈینگی بخار سے دو افراد جاں بحق ہو گئے ہیں جبکہ بخارمیں مبتلا مریضوں کی تعداد 8 ہو گئی ہے۔محکمہ صحت ذرائع کے مطابق ڈینگی بخار سے جاں بحق ہونے والے ایک شخص کا تعلق ابیٹ آباد…
بھارتی دارالحکومت میں دہلی ہائی کورٹ کے باہر بم دھماکے میں دس افراد ہلاک اور 65 زخمی ہوگئے ہیں۔ دھماکہ صبح ساڑھے دس بجے دہلی ہائی کورٹ کے گیٹ نمبر پانچ پر ہوا۔ اس وقت عدالت میں مقدمات کی سماعت جاری تھی…
کراچی میں ہونے والی بد امنی اور دہشتگردی کے حوالیسے چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں سماعت جا ری ہے۔ اب تک جا ری سماعت میں تین فریقین نے اپنے دلا ئل مکمل کر لئے ہیں جبکہ چیف…
کوئٹہ میں ایف سی کے ڈی آئی جی کی رہائش گاہ پر دو خود کش حملوں میں پچیس افراد جاں بحق اور پچپن زخمی ہوگئے۔ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں آج صبح نو بجے سے ذرا پہلے دہشت گردی کی بھیانک واردات…
انگلینڈ نے دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں بھارت کو سات وکٹوں سے شکست دیدی ۔ روز بال ساتمپٹن کرکٹ گرانڈ میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے 23 ویں اوور میں بھارت کو شکست سے دو چار کردیا، بارش کے…
پہلی ایشین ہاکی چیمپیئنز ٹرافی میں پاکستان آج اپنا چوتھا میچ جنوبی کوریا کیخلاف کھیلے گا۔ چین کے شہر اورڈوس میں جاری ایشین ہاکی چیمپیئنز ٹرافی میں پاکستان نے ابتدائی دو میچوں میں کامیابی حاصل کی تھی۔ تیسرے میچ میں قومی ٹیم…
کراچی کی صورتحال پر سپریم کورٹ ازخود نوٹس کی سماعت چیف جسٹس افتخارمحمد چوہدری کی سربراہی میں سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں جاری ہے۔جماعت اسلامی کے وکیل عبدالقادر جتوئی کا کہنا تھا کہ کراچی میں ٹارگٹ کرکے قتل و غارت گری کا…
امریکا میں نامعلوم مسلح شخص نے ایک ریسٹورنٹ میں ناشتے کے لئے آنے والے فوجیوں پر اندھا دھند فائرنگ کردی،جس کے نتیجے میں تین فوجی موقع پر ہی ہلاک اور چھ زخمی ہوگئے،حملہ آور نے خودکشی کرلی،امریکی ریاست نی واڈا کے شہر…
افغانستان کی جیلوں میں تشدد کے الزامات سامنے آنے کے بعد نیٹو نے جیلوں میں قیدیوں کو منتقل کرنیکاعمل روک دیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق تشدد کے الزامات اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ میں سامنے آئے۔ جس میں بیان کیا…
بھارت اور بنگلادیش میں چار عشروں سے جاری سرحدی تنازعہ ختم ہوگیا من سنگھ اور شیخ حسینہ واجد نے سرحدوں کی دوبارہ حد بندی کے معاہدوں پر دستخط کردئیے جبکہ دریاں کے پانی کا تنازعہ ختم نہ ہو سکا۔ بھارتی ٹی وی…
محمد یاسین جان اپنے بچوں کو ایک ایسے مستقبل کے لیے تعلیم دے رہے ہیں جس کے بارے میں کوئی یقین سے کچھ نہیں کہہ سکتا۔ دس سال پہلے جب امریکہ اور نیٹو کی فوجیں افغانستان میں داخل ہوئیں، تو وہ اس…
امریکی وزیر دفاع لیون پینیٹا نے کہا ہے کہ امریکا پاکستان میں گرفتار القاعدہ کے سینئر رکن یونس ال موریطانی سے تفتیشن کرنا چاہے گا ۔ نیویارک میں نائن الیون حملوں میں ہلاک ہونے والوں کی یادگار کے دورے کے موقع پر…
بھارتی دارالحکومت میں دہلی ہائی کورٹ کے باہر بم دھماکے میں چار افراد ہلاک اور تیس زخمی ہوگئے ہیں۔ نئی دہلی سے اے آر وائی نیوز کے بیورو چیف پرویز احمد کے مطابق دھماکہ صبح ساڑھے دس بجے دہلی ہائی کورٹ کے…
کوئٹہ کے علاقے سول لائنز میں ڈی جی ایف سی بریگیڈیئر شہزاد کی رہائش گاہ اور کمشنر آفس کے قریب دو دھماکوں کے نتیجے میں اکیس افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ ہلاک شدگان میں ایف سی کے کرنل خالد…
کراچی میں پولیس نے لانڈھی اور سرجانی ٹائون میں چھاپے مار کر ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تین شرپسندوں کو گرفتار کرلیا۔ لانڈھی عوامی کالونی سے پولیس نے دو مبینہ ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کیا جن کے قبضے سے دو کلاشنکوفیں اور دو…
پاکستان اور بھارت کے درمیان انیس سو پینسٹھ کی جنگ میں پاک فضائیہ کے شاہینوں کی دلیرانہ کارکردگی اور پاک فضائیہ کی برتری کی یاد میں آج یوم فضائیہ منایا جا رہا ہے۔ پاک بھارت جنگ میں پاک فضائیہ کے جانبازوں نے…
سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے کہا ہے کہ جوائنٹ انویسٹیگیشن ٹیم کی رپورٹ سو فیصد درست ہے۔ مصطفی کمال کی پریس کانفرنس میں بے نظیر بھٹو کے جس مبینہ خط کا ذکر کیا گیا وہ درست نہیں۔ بینظیر بھٹو نے…
کراچی میں ہونے والی بد امنی اور دہشتگردی کے حوالے سے چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں سماعت آج پھر ہورہی ہے۔ سماعت میں متحدہ قومی موومنٹ کی جانب سے فریق بننے کی پیش کش بھی کی جائے…
پیپلز پارٹی بلوچستان کے رہنما سینیٹر لشکری رئیسانی نے کہا ہے کہ مصطفی کمال اگر ذوالفقار مرزا کی طرح قران اٹھا کر بات کرتے تو انھیں سچا مانتا ورنہ سچائی ثابت کرنے کیلئے وہ عدالت جائیں۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے…