ترکی کے وزیراعظم رجب طیب اردگان نے کہا ہے کہ اسرائیلی سفیر کے انخلا اور دفاعی تعلقات ختم ہونے کے بعد اب اسرائیل کو مزید پابندیوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق اپنے ایک بیان میں…
بھارت میں عدالت نے میں ووٹوں کی خریداری کے الزام میں سماج وادی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ امر سنگھ اور بی جے پی کے سابق ارکان لوک سبھا کو جیل بھیج دیا ہے۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق ریاست اتر پردیش کی…
وفاقی وزیر خوشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ کراچی اور بلوچستان میں خصوصی پارلیمانی کمیٹی اپنی تجاویز پارلیمینٹ کو پیش کرے گی۔ ایم کیو ایم کو بلدیاتی نظام پر تحفظات تھے جنھیں دور کردیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر برائے مذہبی امور خوشید…
بھارتی مظالم کے خلاف مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال، کشمیریوں نے اپنا کاروبار بند رکھ کر سید علی گیلانی اور دیگر رہنماوں کی نظربندی کے خلاف احتجاج ریکارڈ کرایا۔ دو روزہ مکمل شٹر ڈاون ہڑتال کی اپیل اپنے گھر میں نظر بند…
بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے برطرف کپتان شکیب الحسن نے کہا ہے کہ انہیں اچانک کپتانی سے ہٹائے جانے پر حیرانگی ہوئی، بورڈ نے یقینی طور پر کھیل کی بہتری کے لئے ایسا کیا ہے اور وہ اس فیصلے کو قبول کرتے…
لیبیا کے سابق حکمران معمر قذافی کی مخالف فوج نے کہا ہے کہ اس نے بنی ولید میں موجود لیبیائی رہنماوں کے حامیوں کو ہتھیار ڈالنے کی مہلت میں اضافہ کیا ہے اور اب ان کے پاس اس کام کے لیے اختتامِ…
کراچی: ڈی جی رینجرز سندھ میجرجنرل اعجاز چوہدری نے کہا ہے کراچی میں بلاتفریق کارروائی جاری رہے گی۔ رینجرز کو دیئے گئے خصوصی اختیارات برقرار رہنا چاہئیں۔ آپریشن میں تاخیر کے باعث بہت سے جرائم پیشہ عناصر اسلحہ اور گولہ بارود سمیت…
بھارتی ایئر فورس کا ایک اور مگ 21 طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ، پائلٹ محفوظ ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ حادثہ منگل کے روز ریاست پنجاب کے ضلع راجپورہ میں اس وقت پیش آیا…
جنرل ریٹائرڈ ڈیوڈ پیٹریاس نے امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے کے ڈائریکٹر کا عہدہ سنھبال لیا ہے ۔ انہیں لیون پنیٹا کی جگہ تعینات کیا گیا تھا جو اب امریکی وزیر دفاع ہیں ڈیوڈ پیٹریاس نے وائٹ ہاوس میں منعقدہ تقریب…
وانٹڈ سے شہرت پانے والی آشا ٹاکیا نے ممبئی میں اپنی آنے والی فلم موڑ کا میوزک ریلیز کردیا۔ موڑ پرانے زمانے پر مبنی ایک لو اسٹوری ہے۔ کہانی میں ٹوسٹ اس وقت آتا ہے جب ہیرو اور ہیروئن کی زندگی میں…
کرینہ کپور آج کل ہیں ساتویں آسمان پر باڈی گارڈ کے باکس آفس پر ہٹ ہونے کے ساتھ ہی بے بو بن گئی ہیں بالی ووڈ کی نمبر ون ہیروئن۔ کرینہ اور سلمان خان اسٹارز باڈی گارڈ نے پانچ دن میں بیاسی…
بالی ووڈ کنگ شاہ رخ کا کسی بھی فلم میں ہونا ہی اس کی کامیابی کی ضمانت ہے۔ ابھی ڈان ٹو ریلیز بھی نہیں ہوئی کہ ڈان تھری کی تیاریاں شروع ہوگئی ہیں۔ شاہ رخ خان کی فلم ڈان نے کامیابی کے…
بالی ووڈایکٹریس کترینہ کیف بھی فلم میرے برادر کی دلہن کی کامیابی کی دعا کرنے اجمیر شریف پہنچ گئیں .بالی ووڈمیں فلموں کی کامیابی کے لئے اجمیر شریف کی درگاہ پر حاضری دینا ضروری سمجھا جاتا ہے۔ کوئی مانے نہ مانے جب…
پاکستان اور سری لنکا کے مابین باہمی تجارت کے فروغ کے لئے سری لنکا کے تاجروں کا اعلی سطحی وفد جلد پاکستان کا دورہ کرے گا۔ سری لنکا کے وزیر صنعت اور تجارت رشاد باتھیو تھین نے سینئر وفاقی وزیر مخدوم امین…
انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدرستاسی روپے پینتالیس پیسے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ منی مارکیٹ ڈیلرز کے مطابق انٹڑبینک مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر ستاسی روپے چالیس پیسے…
سندھ کے سینئر وزیر و پیپلز پارٹی کے رہنما ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کا استعفی گورنر سندھ نے منظور کر لیا ہے۔ وزیراعلی سندھ کی جانب سے ہفتے کے روز گورنر سندھ کو سفارش کی گئی تھی کہ ڈاکٹر ذوالفقارمرزا کا استعفی منظور…
اسلام آباد : وفاقی وزیر سید خورشید شاہ کو کراچی اور کوئٹہ کے لئے پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی کا سربراہ منتخب کرلیا گیا ہے، کمیٹی کے قواعد ضوابط تیار کرکے انہیں پارلے منٹ سے منظور کرانے کا بھی فیصلہ کیا گیا اسپیکر…
عمرکوٹ میں درگاہ سے لوٹنے والے زائرین کی بس کھائی میں گرنے سے دس افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے ۔ عمر کوٹ سے ایک سو بیس کلو میٹر دور سرحدی علاقہ میں جاری سید گل محمد شاہ کے درگاہ کے…
سابق وفاقی وزیر قانون بابر اعوان نے کہا ہے کہ کراچی بدامنی کیس میں وفاق کی طرف سے عدالتوں سے معاونت کی جائیگی۔ پاکستان کو جمہوریت ہی بچا سکتی ہے۔ اٹھارہویں ترمیم کے بعد ملک میں مارشل لا اور بنگلہ دیش ماڈل…
کراچی : انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے بھارت سے ہاکی چیمپینز ٹرافی کی میزبانی واپس لے لی ہے،جبکہ بھارت کو چیمپینزٹرافی میں شرکت کے لیے بھی کوالی فائنگ راونڈ کھیلنا پڑیگا۔ بھارت میں ہاکی کی دومتوازی فیڈریشنز کام کررہی تھیں جس پرایف آئی…
پنجاب میں ڈینگی بخار کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔ مریضوں کی تعداد اٹھارہ سو سے تجاوز کرگئی ہے۔ لاہور میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد سترہ سو سے زائد ہوگئی ہے ۔ سرکاری اور نجی اسپتالوں میں ڈینگی…
ایبٹ آباد کمیشن نے دو مئی کے واقعہ کے سلسلے میں تمام زیر حراست افراد کو کسی ملک کے حوالے کرنے اور ان افراد کے بیرون ملک سفر پر پابندی عائد کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق کمشین کے سر براہ جسٹس…
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچ وقار یونس نے کہا ہے کہ ان کے بولرز نے چوتھے دن دباو ڈال کر زمبابوے کی بیٹنگ کو ناکام کردیا اور بلاوایو ٹیسٹ میں کامیابی دلوادی۔ کوچ وقار یونس نے جو اس دورے کے بعد اپنا…
لاہور : سابق وزیر داخلہ و سابق گورنر سندھ جنرل معین الدین حیدر نے کہا ہے کہ کراچی میں سرجیکل آپریشن سے قدرے بہتری آئی ہے۔ کراچی میں صرف ایم کیو ایم نہیں چار پانچ جماعتیں ٹارگٹ کلنگ اور بھتہ وصولی میں…