تحریک انصاف کرپٹ حکمرانوں کا کڑا احتساب کرے گی۔ عمران خان

تحریک انصاف کرپٹ حکمرانوں کا کڑا احتساب کرے گی۔ عمران خان

لاہور : پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ آج بھی پاکستانی قوم میں 6 ستمبر 1965والا جذبہ موجود ہے۔ عمران خان نے قوم کو یومِ دفاع پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ عوام کے حوصلے آج بھی…

کراچی میں کارروائی جاری رکھی جائے

کراچی میں کارروائی جاری رکھی جائے

صدر آصف زرداری سے وزیر داخلہ رحمان ملک نے  ایوان صدر میں ملاقات کی۔  ملاقات میں وزیر داخلہ نے کراچی میں امن و امان کی صورتحال اور رینجرز کے آپریشن  کے بارے میں صدر مملکت کو بریفنگ دی’  وزیر داخلہ نے کہا…

کوٹ ڈیجی اور نارا کے پہاڑی علاقوں کے ندی نالوں میں طغیانی

کوٹ ڈیجی اور نارا کے پہاڑی علاقوں کے ندی نالوں میں طغیانی

کراچی : سندھ کے مختلف شہروں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ نواب شاہ کی ڈاکٹرز کالونی میں پانی آجانے سے ڈاکٹرز کی نقل مکانی سے مریضوں کی مشکلات بڑھ گئیں ،بدین کے ولاسانی سیم نالے کے سیلابی ریلے…

کراچی بدامنی کیس، حکومت بچانی ہے یا ملک۔ چیف جسٹس

کراچی بدامنی کیس، حکومت بچانی ہے یا ملک۔ چیف جسٹس

کراچی بدامنی کیس کی سماعت سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں جاری سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ اجمل پہاڑی سے متعلق جوائنٹ انٹروگیشن ٹیم کی رپورٹ آنکھیں کھولنے کے لئے کافی ہے اس سے ملکی سالمیت سے…

لاہور میں ڈینگی بخار وبائی شکل اختیار کر گیا

لاہور میں ڈینگی بخار وبائی شکل اختیار کر گیا

لاہور میں ڈینگی بخار وبائی شکل اختیار کر گیا ہے اورتین روز میں یہ دو افراد کی جان لے چکا ہے، شہریوں کا کہنا ہے کہ پہلے سستی روٹی کے پیچھے بھاگتے تھے اب مچھر مار سپرے کی تلاش میں مارے مارے…

نیویارک:فائرنگ میں 9 افراد ہلاک، 40 زخمی

نیویارک:فائرنگ میں 9 افراد ہلاک، 40 زخمی

امریکی شہر نیویارک میں فائرن کے واقعات میں نو افراد ہلاک اور چالیس زخمی ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق لیبر ڈے کے موقع پر نیویارک کے بروکلین اور دیگر علاقوں میں تین درجن سے زائد فائرنگ کے واقعات…

بسم اللہ سینٹر میں پولیس اور رینجرز کا آپریشن، چھے گرفتار

بسم اللہ سینٹر میں پولیس اور رینجرز کا آپریشن، چھے گرفتار

کراچی میں سپر ہائی وے کے قریب بسم اللہ سینٹر میں پولیس او رینجرز نے آپریشن کے دوران چھ افراد گرفتار کر کے موٹر سائیکلیں اور گاڑیاں قبضے میں لے لی ہیں۔ بسمہ اللہ سینٹر میں پولیس اور رینجرز نے رات ایک…

طالبان کے خلاف لڑائی جاری رکھنا ہوگی، ریان سی کروکر

طالبان کے خلاف لڑائی جاری رکھنا ہوگی، ریان سی کروکر

افغانستان میں امریکہ کے سفیر ریان سی کروکر نے کہا ہے کہ امریکہ کو طالبان کیخلاف لڑائی جاری رکھنا ہوگی۔ دوسری صورت میں اسے گیارہ ستمبر جیسے حملوں کا سامنا ہوسکتا ہے ۔ برطانوی نیوز ایجنسی کو دئے گئے انٹرویو میں ریان…

کراچی میں بدامنی کو لسانی رنگ نہ دیا جائے۔ چیف جسٹس

کراچی میں بدامنی کو لسانی رنگ نہ دیا جائے۔ چیف جسٹس

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں شہر میں بدامنی اور ٹارگٹ کلنگ سے متعلق از خود نوٹس کی سماعت جاری ہے۔ لارجر بنچ نے سیکریڑی قانون کو طلب کر لیا ہے ۔ چیف جسٹس نے کہا ہے کہ کراچی میں آٹھ عدالتیں خالی…

سرحد پار سے سمندر پار تک امریکی صدر اوباما کی مقبولیت میں ریکارڈ کمی

سرحد پار سے سمندر پار تک امریکی صدر اوباما کی مقبولیت میں ریکارڈ کمی

امریکی صدر براک اوباما کی مقبولیت میں ریکارڈ کمی ہوئی ہے، تریسٹھ فیصد عوام کی رائے ہے کہ اوباما ملک کو صحیح سمت میں نہیں لے جارہے۔ امریکی ٹی وی اے بی سی نیوز اور اخبار واشنگٹن پوسٹ کے سروے کے مطابق…

امریکی ریاست ٹیکساس میں لگی آگ پرقابو نہیں پایا جاسکا

امریکی ریاست ٹیکساس میں لگی آگ پرقابو نہیں پایا جاسکا

امریکی ریاست ٹیکساس کے جنگلات میں لگنے والی آگ پر قابو نہیں پایا جاسکا ہے اوراس کے نتیجے میں سینکڑوں مکانات تباہ ہوگئے ہیں چھ مختلف مقامات پر آگ لگی ہوئی ہے جس کے نتیجے میں ابتک دو افراد ہلاک ہوئے ہیں۔…

ایران نے ایٹمی پروگرام کی مکمل نگرانی کی مشروط پیشکش کردی

ایران نے ایٹمی پروگرام کی مکمل نگرانی کی مشروط پیشکش کردی

ایران نے ایٹمی پروگرام کی مکمل نگرانی کی مشروط پیشکش کردی ہے اور نگرانی کیلئے پابندیاں ہٹانے کی شرط عائد کی ہے۔ یہ پیشکش ایران کے ایٹمی پروگرام کے سربراہ کی طرف سے اقوام متحدہ کو کی گئی ہے۔ نائب صدر فریدون…

ٹوکیو: سمندری طوفان کے باعث 41 ہلاک، 50 لاپتہ

ٹوکیو: سمندری طوفان کے باعث 41 ہلاک، 50 لاپتہ

جاپان میں سمندری طوفان ٹالاس میں ہلاکتوں کی تعداد اکتالیس ہوگئی، پچاس لاپتہ،جبکہ ہزاروں محصور ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق تین روز پہلے مشرقی جاپان میں آنے والے سمندری طوفان ٹالاس کے باعث آنے والی بارشوں اور سیلاب…

اسٹیٹ بینک:زرمبادلہ کے ذخائر میں5کروڑ99لاکھ ڈالر کی کمی

اسٹیٹ بینک:زرمبادلہ کے ذخائر میں5کروڑ99لاکھ ڈالر کی کمی

زرمبادلہ کے ذخائر میں پانچ کروڑ نناوے لاکھ ڈالر کی کمی ہو گئی ہے۔  مرکزی بینک کے مطابق اس کمی کے بعد زرمبادلہ ذخائر سترہ ارب نواسی کروڑ ستاسی لاکھ ڈالر کی سطح پر آ گئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک کے ذخائرکی مالیت…

ڈیوکووچ اور سرینا ولیمز چوتھے راؤنڈ میں پہنچ گئے

ڈیوکووچ اور سرینا ولیمز چوتھے راؤنڈ میں پہنچ گئے

سال کے چوتھے اور آخری گرینڈ سلیی ٹینس ٹورنامنٹ یوایس اوپن میں سربیا کے نوویک ڈیوکووچ اور امریکہ کی سرینا ولیمز چوتھے راونڈ میں پہنچ گئے۔ نوویک ڈیوکووچ اس سال بھی شاندار فارم میں ہیں اور آسٹریلین اوپن اور ومبلڈن کے بعد…

راولپنڈی : نجی یونیورسٹی میں طالب علم کی فائرنگ، وائس پرنسپل جاں بحق

راولپنڈی : نجی یونیورسٹی میں طالب علم کی فائرنگ، وائس پرنسپل جاں بحق

راولپنڈی میں واقع ایک نجی یونیورسٹی کے طالب علم کی فائرنگ سے وائس پرنسپل جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق روالپنڈی میں پشاور روڈ پر واقع ایک نجی یونی ورسٹی میں ایک طالب علم نے انتظامیہ سے تلخ کلامی کے بعد فائرنگ…

ملک کے اکثر علاقوں میں مزید بارشوں کا امکان

ملک کے اکثر علاقوں میں مزید بارشوں کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبہ سندھ ،جنوبی پنجاب اور صوبہ بلوچستان کے مشرقی حصوں میں اکثر مقامات پر بارش جبکہ بعض مقامات پر بارش جبکہ بعض مقامات پر موسلادھار بارش کا امکان ہے۔ اس کے علاوہ بالائی پنجاب اور کشمیر میں…

یوم دفاع روایتی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے

یوم دفاع روایتی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے

آج ملک بھر میں یوم دفاع روایتی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے اس موقع پر مزار قائد اور مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی تقریب منعقد ہوئی۔ مزار قائد پر ائر فورس کے دستے سلامی دی اور گارڈ…

کراچی بدامنی : سپریم کورٹ میں سماعت جاری

کراچی بدامنی : سپریم کورٹ میں سماعت جاری

سپریم کورٹ کے لارجر بینچ کے روبرو کراچی  بدامنی ازخود نوٹس کی سماعت جاری ہے اس موقع پر سپریم کورٹ رجسٹری میں سماعت کے لیے سخت حفاظتی انتظامات کیے گئے ہیں۔ گذشتہ سماعت میں سپریم کورٹ نے آئی جی سندھ کو بلا…

سونے کی قیمت کو پر لگ گئے،2800روپے فی تولہ مہنگا

سونے کی قیمت کو پر لگ گئے،2800روپے فی تولہ مہنگا

سونے کی قیمت میں اضافے کا رجحان برقرار ہے اور ایک تولہ سونا مزید اٹھائیس سو روپے مہنگا ہو گیا ہے۔ جس کے بعد سونے کی قیمت باسٹھ ہزار تین سو روپے فی تولہ ہو گئی ہے۔ دس گرام سونے کی قیمت…

بالی ووڈ فلم دا گرل ان یلو بوٹس ہوا کا تازہ جھونکا

بالی ووڈ فلم دا گرل ان یلو بوٹس ہوا کا تازہ جھونکا

بالی ووڈمیں قتل وغارت اور ایڈونچرفلمز کے بعد فلم دا گرل ان یلو بوٹس جیسی مختلف فلموں کا رجحان شروع ہوگیا ہے۔ بیس سالہ تنہا لڑکی ۔ لگتی برٹش ہے مگر ہندی بھی خوب بول لیتی ہے۔یلو بوٹس میں نازک سی پریشان…

بھارتی فلم اگنی پتھ کے ٹریلر کا یو ٹیوب پر ریکارڈ

بھارتی فلم اگنی پتھ کے ٹریلر کا یو ٹیوب پر ریکارڈ

بالی ووڈ فلم اگنی پتھ کا بھی صرف ٹریلر ہی ریلیز ہوا ہے کہ اس نے نیا ریکارڈبنالیا۔فلم کے ٹریلر کو اڑتالیس گھنٹوں میں ساٹھ ہزار پانچ سو افراد نے دیکھا۔ ظلم اور انتقام پربنائی گئی فلم اگنی پتھ ایک بار پھر…

اجے دیوگن کا عامر خان کو چیلنج

اجے دیوگن کا عامر خان کو چیلنج

اجے دیوگن نے کر دیا ہے عامر خان کو چیلنچ۔ اب دونوں اسٹارز کی فلمیں ایک ساتھ اگلے سال جنوری میں ریلیز کی جائیں گی۔ سنگھم کی کامیابی کے بعد اجے دیوگن کی ڈیمانڈ کئی گنا بڑھ گئی ہے۔ اور پروڈیوسرز انھیں…

لیبیا : طرابلس سے 17 پرتشدد لاشیں برآمد

لیبیا : طرابلس سے 17 پرتشدد لاشیں برآمد

لیبیا کے دارالحکومت طرابلس کے قریب سترہ ایسی لاشوں کا سراغ ملا ہے جنہیں قذافی فوج نے تشدد کے بعد کنٹینر میں بند کر آگ لگا کر زندہ جلادیا تھا۔طرابلس کے نزدیکی قصبے ال خمس کے رہائشیوں کا کہنا ہے کہ انہیں…