امریکی ریاست ٹیکساس میں میں لگی آگ سے سیکڑوں گھر تباہ ہوگئے اور دو افراد زندہ جل گئے۔ٹیکساس میں ساٹھ مختلف جگہوں پر لگی آگ اب تک تباہ کاریاں دکھا رہی ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ بدترین آگ آسٹن کے مشرق میں…
لیبیا کے روپوش رہنما کرنل قذافی کے ترجمان موسی ابراہم کا کہنا ہے کہ معمر قذافی مکمل صحت مند اور لیبیا میں ہی ہیں۔شام کے ایک ٹی وی چینل سے بات چیت کرتے ہوئے قذافی کے ترجمان موسی ابراہیم کا کہنا تھا…
اقوام متحدہ نے کہاہے کہ صومالیہ میں پھیلے ہوئے قحط سے تقربیا 40 لاکھ افراد متاثر ہوئے ہیں جن میں سے ساڑھے لاکھ افراد کے ہلاک ہونے کا خطرہ موجود ہے۔صومالیہنے پیر کے روز اپنی جاری کردہ رپورٹ میں کہا ہے کہ…
سپریم کورٹ کے لارجر بینچ کے روبرو کراچی بدامنی ازخود نوٹس کی سماعت آج بھی جاری رہے گی۔ سپریم کورٹ رجسٹری میں سماعت کے لیے سخت حفاظتی انتظامات کیے گئے ہیں۔ پیر کی سماعت میں سپریم کورٹ نے آئی جی سندھ کو…
فرانس کی ایک عدالت کا کہنا ہے کہ سابق صدر ژاک شراک کے خلاف بدعنوانی پر چلنے والا مقدمہ ان کی حاضری کے بغیر بھی جاری رہ سکتا ہے، جِس سیقبل ان کے وکلا نے کہا تھا کہ بیماری کے باعث وہ…
بھارتی وزیر اعظم من موہن سنگھ منگل سے بنگلہ دیش کا دو روزہ دورہ شروع کرنے والے ہیں، جس کا مقصد باہمی تعلقات کو بہتر بنانا ہے۔وہ پہلے بھارتی راہنما ہیں جو 1999 کے بعد اِس ہمسایہ ملک کا دورہ کر رہے…
ریڈ کراس کی بین الاقوامی کمیٹی کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کی طرف سے مارچ میں جمہوریت کے حق میں شروع ہونے والی بغاوت کے بعد پہلے بار شام نے اسے ملک کی ایک حراستی تنصیب تک رسائی دی ہے۔آئی سی آر…
صدر براک اوباما اِس ہفتے جمعرات کو کانگریس کے ایک مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے اور روزگار کے مواقع پیدا کرنے سے متعلق اپنا منصوبہ پیش کریں گے۔صدر نے اِس تقریر کے لیے بدھ کا دِن تجویز کیا تھا جسے ایوانِ…
مصر کیسابق صدر حسنی مبارک بد عنوانی اور مظاہرین کو قتل کرنے کے الزام میں پیر کے روزعدالت میں پیش ہوئے۔ یہ ان کی تیسری پیشی تھی۔ گزشتہ دو سماعتوں کی طرح آج بھی مسٹر مبارک کوسٹریچر پر عدالت میں لایا گیا۔…
اسلام آباد: ملک بھر میں آج یوم دفاع پاکستان ملی جوش و جذبہ سے منایا جائے گا۔ملک بھر میں آج یوم دفاع پاکستان ملی جوش و جذبہ اور مادر وطن کیلئے ہر قربانی دینے کے عزم کے ساتھ منایا جائے گا۔ملک کے…
کراچی کے علاقوں لیاری اور پاک کالونی میں پولیس کے سرچ آپریشن کے دوران 5 افراد کو گرفتار کر کے اسلحہ اور ایک موٹرسائیکل برآمد کرلی ہے۔ لیاری میں سرچ آپریشن کے دوران علاقہ مکینوں نے احتجاج بھی کیا۔ پولیس حکام کے…
لاہور: پنجاب میں ڈینگی وائرس کے حملوں میں شدت آ گئی ہے۔ ایک سو چوہتر نئے کیسز سامنے آنے سے متاثرہ افراد کی تعداد سترہ سو سے تجاوز کرگئی ہے۔ سرکاری طور پر منگوایا گیا ڈینگی سپرے بھی جعلی نکلا۔پنجاب میں ڈینگی…
کراچی کی صورتحال پر سپریم کورٹ کے از خود نوٹس کی سماعت کے دوران عوامی نیشنل پارٹی نے استدعا کی ہے کہ صوبہ سندھ کے سابق وزیر داخلہ اور سینییر وزیر ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کو عدلت میں طلب کیا جائے۔ چیف جسٹس…
افغان صوبے پروان کے گورنر نے کہا ہے کہ گزشتہ ماہ لاپتا ہونے والے دو کی لاشیں مل گئی ہیں۔عبدل بصیر سالنگی نے بتایا کہ غیر ملکیوں کی لاشیں پیر کو درہِ سالنگ کے جنوبی حصے سے تقریبا چار کلو میٹر دور…
بلاوایو: پاکستان نے زمبابوے کو ٹیسٹ میچ میں سات وکٹوں سے شکست دے دی۔ بلاوایو میں کھیلے جانے والے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر زمبابوے کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی۔ زمبابوے نے پہلی اننگز میں شاندار کھیل…
چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چوہدری نے آئی جی سندھ کو ہدایت کی ہے کہ شہر بھر میں بلا امتیاز آپریشن کیا جائے اور اپنی مرضی کی پولیس افسران کی ٹیم منتخب کرکے کراچی میں امن کیلئے دن رات کام کریں…
صادق آباد پولیس نے کراچی میں ٹارگٹ کلنگ میں ملوث مبینہ ملزم کو حراست میں لے لیا ہے۔ سٹی تھانہ صادق آباد کے اے ایس آئی الطاف حسین کے مطابق حراست میں لیے گئے ملزم کا نام طاہر اعوان ہے اور وہ…
غزہ جانے والے بحری جہاز پر اسرائیل فوج کے حملے میں ترک باشندے بھی ہلاک ہوئے تھے۔ترکی کا کہنا ہے کہ وہ اسرائیل کی جانب سے غزہ کے ناکہ بندی کو عالمی عدالتِ انصاف میں چیلنج کریگا۔گزشتہ برس اسرائیل کی جانب سے…
بغداد : عراق جنگ میں12ہزارعراقی شہری خود کش دھماکوں میں ہلا ک ہوئے۔ امریکی خبر رساں ادارے نے برطانوی طبی جریدیدی لینسٹ کی تحقیق کے حوالے سے بتایا کہ عراق پر امریکی جارحیت کے بعد 2003سے2010کے درمیان عراقی اہداف پر 1003خودکش دھماکے…
سوئی نادرن گیس کمپنی نے آج سے لوڈ مینجمنٹ پلان کے تحت پنجاب کے مختلف ریجنز میں دو روز کے لیے سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی معطل کر دی ہے۔ ماہ رمضان کے بعد نئے شیڈول کے مطابق پیر…
کراچی میں ایک ماہ کے دوران 300 سے زائد افراد ہلاک ہوئے۔ سپریم کورٹ نے پاکستان کے سب سے بڑے شہر میں حالیہ پر تشدد واقعات کے دوران عکس بند کیے گئے مناظر کی ویڈیو عدالت کے سامنے پیش کرنے کا حکم…
ہدایتکارہ وفلساز ریما خان اپنی فلم لو میں گم دیکھنے سنیما پہنچ گئیں فلم بینوں نے انہیں گھیر لیا۔ عید پر ریلیز ہونے والی فلموں میںسب سے زیادہ مقبولیت حاصل کرنے والی فلم لو میں گم کی ہدایتکارہ ریما خان جب مقامی…
کراچی میں بدامنی کے خلاف ازخود نوٹس کی سماعت کل تک ملتوی کر دی گئی، چیف جسٹس نے سوال کیا ہے کہ ذوالفقار مرزا طویل عرصے سے خاموش کیوں تھے۔ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی زیر صدارت سپریم کورٹ کے پانچ…
ٹھٹھہ: اندرون سندھ بارش اور سیم نالوں میں شگاف سے تباہ کاری کا سلسلہ جاری ہے۔ سرکاری ریلیف کیمپوں میں پانی داخل ہونے سے گیسٹرو، ڈائریا، امراض چشم اور جلدی امراض میں اضافہ ہوگیا۔ متاثرین امداد نہ ملنے کا شکوہ کررہے ہیں۔…