نواز شریف عمرہ کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

نواز شریف عمرہ کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

لاہور: مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف عمرہ کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے، آج پارٹی قائدین سے ملاقات میں ملک کی سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔ نوازشریف عمرہ کی ادائیگی اور عید الفطر سعودی عرب میں…

پشاور میں دہشتگردی کے خدشات کے پیش نظر سیکیورٹی سخت

پشاور میں دہشتگردی کے خدشات کے پیش نظر سیکیورٹی سخت

پشاور میں دہشتگردی کے خدشات کے پیش نظر سیکیورٹی سخت کردی گئی ہے۔ شہر میں بڑی گاڑیوں کا داخلہ ممنوع قرار دیدیا گیا ہے۔   شہر کے داخلی اور خارجی راستوں کی ناکہ بندی کی گئی ہے۔ گاڑیوں کو سخت چیکنگ کے بعد شہر…

ذوالفقار مرزا اتنے عرصے سے خاموش کیوں تھے۔ چیف جسٹس

ذوالفقار مرزا اتنے عرصے سے خاموش کیوں تھے۔ چیف جسٹس

کراچی میں بدامنی کے خلاف ازخود نوٹس کی سماعت جاری ہے، چیف جسٹس نے سوال کیا ہے کہ ذوالفقار مرزا طویل عرصے سے خاموش کیوں تھے۔ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی زیر صدارت سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بنچ عید کی…

پشاور ہائیکورٹ : چار ججوں نے مستقل جج کے عہدوں کا حلف اٹھا لیا

پشاور ہائیکورٹ : چار ججوں نے مستقل جج کے عہدوں کا حلف اٹھا لیا

پشاور ہائیکورٹ میں چار ججوں نے مستقل جج کے عہدوں کا حلف اٹھا لیا ہے۔ حلف برداری کی تقریب پشاور ہائیکورٹ میں منعقد ہوئی جس میں سینئر وکلا ہائیکورٹ بار کے ممبران نے شرکت کی۔ چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس اعجاز افضل…

شام میں مظاہرین کے خلاف کریک ڈاون جاری فائرنگ 24 ہلاک

شام میں مظاہرین کے خلاف کریک ڈاون جاری فائرنگ 24 ہلاک

شام کے کئی شہروں میں مظاہرین کے خلاف پولیس اور سکیورٹی فورسز کا کریک ڈاون جاری ہے جبکہ فائرنگ سے 24 افراد ہلاک ہو گئے۔ ریڈکراس کے چیف کا کہنا ہے کہ حکومت مخالف مظاہروں میں گذشتہ پانچ مہینوں سے زیادہ شدت…

امریکہ میں اٹھارہ ہزار سے زیادہ افراد بیماریوں کا شکار ہیں

امریکہ میں اٹھارہ ہزار سے زیادہ افراد بیماریوں کا شکار ہیں

نیویارک: گردوغبار نے زیریں مین ہٹن کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ امریکہ میں اٹھارہ ہزار سے زیادہ افراد ایسی بیماریوں کا شکار ہیں جن کا تعلق گیارہ ستمبر دو ہزار ایک کو حملوں کے بعد منہدم ہونے والے ورلڈ ٹریڈ سنٹر…

وینس فلم فیسٹیول: اداکار ال پچینو کیلئے ایوارڈ

وینس فلم فیسٹیول: اداکار ال پچینو کیلئے ایوارڈ

ہالی ووڈ کے مشہور اداکار اور ڈائریکٹر ال پچینو کو وینس فلم فیسٹول کے دوران ایوارڈ سے نوازا گیا۔ ان کی فلم وائلڈ سیلوم بھی پیش کی گئی ۔ ایک خصوصی تقریب کے دوران انہیں ایوارڈ دیا گیا۔ یہ ایوارڈ سینما پر…

سرحد پار سے سمندر پار تک لیبیا: باغیوں کی قذافی کے آبائی علاقے کی طرف پیشقدمی

سرحد پار سے سمندر پار تک لیبیا: باغیوں کی قذافی کے آبائی علاقے کی طرف پیشقدمی

لیبیا میں باغیوں نیمعمر قذافی کے مضبوط گڑھ اورآبائی علاقے سرت کی طرف پیشقدمی شروع کردی ہے۔ باغیوں نے قذافی کے علاقے بنی ولید کو بھی محاصرے میں لے لیاہے ۔ باغی رہنماں کاکہناہیکہ قذافی کے حامیوں سے مذاکرت جاری ہیں ۔…

پاکستان راک کلائمبنگ عالمی چیمپئن شپ میں شرکت کرے گا

پاکستان راک کلائمبنگ عالمی چیمپئن شپ میں شرکت کرے گا

پاکستان رواں سال راک کلائمبنگ کی عالمی چیمپیئن شپ میں شرکت کرے گا اور اس سلسلے میں چین پاکستانی کھلاڑیوں کو تربیت اور معاونت فراہم کرے گا۔ نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے الپائن کلب کے صدر کرنل…

پنجاب میں ڈینگی کے مریضوں میں اضافہ،67 نئے مریض رجسٹرڈ

پنجاب میں ڈینگی کے مریضوں میں اضافہ،67 نئے مریض رجسٹرڈ

پنجاب میں 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد اضافہ ہوا ہے اور67 نئے مریضوں کو رجسٹر کیا گیا ہے۔ لاہور کے ہسپتالوں میں داخل ڈینگی کے نئے مریضوں کی تعداد 28 ہے جن میں سے سروسیز ہسپتال میں 8، گنگا…

کراچی : گودھرا اور لیاقت آباد میں آپریشن، متعدد افراد گرفتار

کراچی : گودھرا اور لیاقت آباد میں آپریشن، متعدد افراد گرفتار

کراچی میں پولیس اور رینجرز نے گودھرااور لیاقت آباد کے علاقوں میں آپریشن اور گھر گھر تلاشی کے دوران متعدد افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ گودھرا کے علاقے میں دو گروپوں میں تصادم کے نتیجے میں خاتون سمیت پانچ افراد…

سپریم کورٹ : کراچی بدامنی ازخود نوٹس کی سماعت جاری

سپریم کورٹ : کراچی بدامنی ازخود نوٹس کی سماعت جاری

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں شہر میں امن وامان کی صورتحال اور ٹارگٹ کلنگ کے حوالے سے ازخود نوٹس کی سماعت جاری ہے۔ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں پانچ رکنی بننچ سماعت کر رہا ہے۔ سماعت کے موقع پر…

کینیڈا : اوٹاوا ایر پورٹ پرمسافر طیارہ لینڈنگ کے دوران پھسل گیا

کینیڈا : اوٹاوا ایر پورٹ پرمسافر طیارہ لینڈنگ کے دوران پھسل گیا

اوٹاواکینیڈا  : کے دارالحکومت اوٹاوا ایر پورٹ پرمسافر طیارہ لینڈنگ کے دوران پھسل گیا،کوئی مسافر زخمی نہیں ہوا،غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق یونائیٹڈایکسپریس کا مسافر طیارہ شکاگو سے اوٹاوا ایر پورٹ پر پہنچ تھا طیارے میں کل 44 مسافر سوارتھے،ایر پورٹ…

صدر اوباماکا طوفان آئرین سے متاثرہ علاقوں کا دورہ

صدر اوباماکا طوفان آئرین سے متاثرہ علاقوں کا دورہ

واشنگٹن : امریکی صدر بارک اوباما نے سمندری طوفان آئرین سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔ انہوں نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ متاثرین کی مشکلات دور کرنے کے لیے تمام وسائل استعمال کیے جائیں۔سمندری طوفان آئرین سے سب سے…

کراچی : گودھراں میں دو مسلح گروپوں کے درمیان تصادم، پانچ افراد ہلاک

کراچی : گودھراں میں دو مسلح گروپوں کے درمیان تصادم، پانچ افراد ہلاک

کراچی کے علاقے گودھراں میں دو مسلح گروپوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں اب تک 5 افراد ہلاک جبکہ خاتون سمیت 7 افرادذخمی ہوگئے جبکہ پولیس و رینجرز کے مشترکہ آپریشن میں متعدد افراد کو حراست میں بھی لے لیا گیا،پولیس…

سری لنکا میں ہنگامی قوانین کی جگہ انسداد دہشت گردی ایکٹ کا نفاذ

سری لنکا میں ہنگامی قوانین کی جگہ انسداد دہشت گردی ایکٹ کا نفاذ

سری لنکا کی حکومت نے زمانہ جنگ سے ملک پر نافذ سخت ہنگامی قوانین منگل کی رات کو ختم کردیے ہیں لیکن ان کی جگہ انسداد دہشت گردی ایکٹ یعنی پی ٹی اے کے نام سے نئے ضابطوں کا اطلاق کردیا ہیجن…

شام عرب لیگ کے سربراہ کے دورے پر رضامند

شام عرب لیگ کے سربراہ کے دورے پر رضامند

عرب لیگ کے سربراہ کا کہنا ہے کہ شام نے ان کے دورے کی میزبانی  پر رضامندی کا اظہار کیا ہیجو رواں ہفتے ہوسکتا ہے، ایسے میں جب شام کے حکام سیاسی اختلاف ِرائے  کو کچلنے کیلیے  ملک بھر میں  پر تشدد…

الطاف حسین اور صدر آصف زرداری کے درمیان ٹیلیفون پر بات چیت

الطاف حسین اور صدر آصف زرداری کے درمیان ٹیلیفون پر بات چیت

متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین اورصدر آصف علی زرداری کے درمیان ٹیلیفون پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ گفتگو انتہائی خوشگوار ماحول میں ہوئی جو 45منٹ تک جاری رہی۔ صدرآصف علی زرداری نے جناب الطاف حسین کی خیریت دریافت کی اورصحتیابی پرانہیں…

اگست : افغانستان میں امریکی افواج کے لیے ہلاکت خیز مہینہ

اگست : افغانستان میں امریکی افواج کے لیے ہلاکت خیز مہینہ

ایک دہائی سے جاری افغان جنگ میں اگست کا مہینہ افغانستان میں تعینات امریکی افواج کے لیے سب سے زیادہ ہلاکت خیز ثابت ہوا۔ گزشتہ ماہ ہلاک ہونے والے امریکی فوجیوں کی تعداد 66تھی جو کہ جولائی2010 میں ہونے والی ہلاکتوں سے…

بنگلہ دیش میں زیریں ڈھانچے کی ترقی، بھارت کا 75کروڑ ڈالر قرضہ دینے کا اعلان

بنگلہ دیش میں زیریں ڈھانچے کی ترقی، بھارت کا 75کروڑ ڈالر قرضہ دینے کا اعلان

بنگلہ دیش کے ایک اعلی عہدے دار کا کہنا ہے کہ بندرگاہوں، ریلویز اور دیگرشعبوں کیزیریں ڈھانچے کو ترقی  دینے کے لیے بھارت نے  بنگلہ دیش کو 75کروڑ ڈالر قرضہ  دینے کی منظوری دے دی ہے، جِس بات کا اعلان بھارتی وزیر…

سیم نالے میں شگاف : کراچی بدین ہائی وے زیر آب آنے کا خطرہ

سیم نالے میں شگاف : کراچی بدین ہائی وے زیر آب آنے کا خطرہ

بدین میں ولاسانی سیم نالے میں شگاف کے بعد کراچی بدین ہائی وے زیر آب آنے کا خطرہ ہے۔میر پور خاص میں بھی سیم نالے کے پشتوں پر پانی کا دباو بڑھتا جارہا ہے اور مقامی افراد نے اپنی مدد آپ کے…

جاپان: طوفان سے 24 افراد ہلاک، 50 لاپتا

جاپان: طوفان سے 24 افراد ہلاک، 50 لاپتا

جاپان میں طاقتور طوفان کے باعث ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد کم از کم 24 ہو گئی ہے جب کہ 50 افراد تاحال لاپتا ہیں۔پیر کو پولیس اور فائر بریگیڈ کے عملے نے ٹالس نامی طوفان سے متاثر ہونے والے متعدد علاقوں…

لیبیا میں قذافی کے ایک گڑھ پر حملے کی تیاری مکمل

لیبیا میں قذافی کے ایک گڑھ پر حملے کی تیاری مکمل

لیبیا میں قذافی مخالف فورسز نے کہا ہے کہ وہ سابق رہنما کے ایک گڑھ بنی ولید کا محاصرہ کرنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں۔ملک کی عبوری قومی کونسل (این ٹی سی) نے معمر قذافی کی حامی فورسز کے زیر…

ساحل سمندر کے کنارے اونٹ اور گھوڑے مالکان کا بھتہ مافیا کیخلاف احتجاج

ساحل سمندر کے کنارے اونٹ اور گھوڑے مالکان کا بھتہ مافیا کیخلاف احتجاج

کراچی میں بڑے بڑے تاجر بھتہ مافیا سے پریشان تو تھے ہی لیکن عوام کو تفریح فراہم کرنے والے اونٹ اور گھوڑے مالکان بھی اس مافیا کے جال میں قید ہوتے جا رہے ہیں۔ کراچی میں ساحل سمندر کے کنارے اونٹ اور…