سمندری طوفان لی لوزیانہ سے ٹکراگیا

سمندری طوفان لی لوزیانہ سے ٹکراگیا

سمندری طوفان لی امریکی ریاست لوزیانہ کے ساحل سے ٹکراگیاہے ۔ لوزیانہ کی انتظامیہ نے ریاست میں ایمرجنسی نافذ کردی ہے ۔ جبکہ امدادی ٹیموں کو الرٹ کردیاگیاہے ۔ انتظامیہ نے ساحلی علاقے کے لوگوں کوہدایت دی ہے کہ وہ بغیر ضرورت…

لیبیا کے صحرا میں قذافی کی تلاش، مذاکرات ناکام ہوگئے

لیبیا کے صحرا میں قذافی کی تلاش، مذاکرات ناکام ہوگئے

طرابلس: لیبیا میں باغی فورسز کا کہنا ہے کہ ریگستانی قصبے بنی ولید میں موجود معمر قذافی کے حامیوں سے بات چیت ناکام رہی ہے۔عبوری حکومت کی حامی فوج نے قصبے کا تین جانب سے محاصرہ کیا ہوا ہے۔ مذاکرات کار عبداللہ…

پریٹی زنٹا کے لئے وینس فلم فیسٹول میں خصوصی ایوارڈ

پریٹی زنٹا کے لئے وینس فلم فیسٹول میں خصوصی ایوارڈ

بالی ووڈ کی شوخ و چنچل حیسنہ پریٹی زنٹا کو وینس فلم فیسٹول میں خصوصی ایوارڈ سے نوازا جائے گا۔ شرارتوں سے بھرپور نام کی طرح خوبصورت پریٹی زنٹا نے اپنی اداکاری سے تو فلمی شائقین کا دل جیتاہی تھا مگر اب…

ہالی ووڈ فلم دی ہیلپ نیدس کروڑڈالرکا بزنس کرلیا

ہالی ووڈ فلم دی ہیلپ نیدس کروڑڈالرکا بزنس کرلیا

ہالی ووڈ فلم دی ہیلپ نے سوملین کا بزنس کرکے باکس آفس پر ہارر اور تھرل فلمز کو پیچھے چھوڑدیا۔ انسانیت اور محبت کی کہانی دی ہیلپ شائقین فلم کو اتنی پسند آئی کہ تین ہفتے گزرنے کے بعد بھی فلم مسلسل…

ذوالفقار مرزا کا معاملہ عدالت میں ہے ،گیلانی

ذوالفقار مرزا کا معاملہ عدالت میں ہے ،گیلانی

لاہور : وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ ذوالفقار مرزا کا معاملہ عدالت میں ہے، کسی کے پاس ثبوت ہیں تو عدالت میں پیش کریں۔لاہور میں جگر عطیہ کرنے والے نوجوان مرحوم ارسلان کے گھر پر صحافیوں سے گفتگو…

پشاور : کراچی میں فوجی آپریشن سے نقصان ہو گا۔ منور حسن

پشاور : کراچی میں فوجی آپریشن سے نقصان ہو گا۔ منور حسن

جماعت اسلامی کے مرکزی امیر سید منور حسن کا کہنا ہے کہ امریکہ کراچی اور بلوچستان کو پاکستان سے علیحدہ کرنے کے درپے ہیں کراچی میں فوجی آپریشن سے نقصان ہو گا۔ شاہی باغ پشاورمیں عید ملن پارٹی سے خطاب میں ان…

ہالی ووڈ فلم واریئر نو ستمبر کو امریکا میں ریلیز کی جائے گی

ہالی ووڈ فلم واریئر نو ستمبر کو امریکا میں ریلیز کی جائے گی

لاس اینجلس: ہالی وڈ کی نئی فلم واریئر نو ستمبر کو امریکا میں ریلیز کی جا رہی ہے۔ واریئر کہانی ہے سابق باکسر کی جو فوج چھوڑنے والے اپنے بیٹے کو مارشل آرٹس کی ٹریننگ دیتا ہے اور اسے بھائی کے مد…

رواں مالی سال پھٹی کی برآمد میں ایک ہزار فیصد اضافہ ریکارڈ

رواں مالی سال پھٹی کی برآمد میں ایک ہزار فیصد اضافہ ریکارڈ

کراچی: رواں مالی سال کے ابتدائی ماہ میں پھٹی کی برآمد میں ایک ہزار فیصد سے ذائد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ کاٹن ایکسپورٹرز کے مطابق جولائی دو ہزار گیارہ کے دوران ایک کروڑ پندرہ لاکھ اکیس ہزار ڈالر مالیت کی پھٹی برآمد…

بلاوایو ٹیسٹ : پاکستان 466 رنز پر آؤٹ، 54 رنز کی برتری

بلاوایو ٹیسٹ : پاکستان 466 رنز پر آؤٹ، 54 رنز کی برتری

بلاوایو : زمبابوے کے خلاف ٹیسٹ میچ میں پاکستان ٹیم اپنی پہلی اننگز میں چار سو چھیاسٹھ رنز پر آل آٹ ہو گئی، زمبابوے نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے چار سو بارہ رنز اسکور کئے تھے یوں پاکستان کو زمبابوے پر چون…

مہنگائی کے خلاف اسرائیلی تاریخ کا سب سے بڑا احتجاج

مہنگائی کے خلاف اسرائیلی تاریخ کا سب سے بڑا احتجاج

معاشی اصلاحات اور مہنگائی کے خلاف اسرائیلی تاریخ کا سب سے بڑا احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں چار لاکھ افراد سے زاہد لوگ سڑکوں نے شرکت کی ، جولائی کے نصف سے شروع ہونے والے مظاہروں میں دن بدن تیزی دیکھی…

یمن: خودکش حملے میں تین فوجی ہلاک

یمن: خودکش حملے میں تین فوجی ہلاک

یمن کے عہدے داروں نے کہا ہے کہ جنوبی شورش زدہ علاقے میں ایک خودکش حملہ آور نے بارو د سے بھری ہوئی اپنی گاڑی فوج کی ایک پڑتالی چوکی سے ٹکرا دی  جس کے نتیجے میں تین فوجی ہلاک اور سات…

لینڈ مافیا کے خلاف تین چار روز میں ایکشن لیں گے،رحمان ملک

لینڈ مافیا کے خلاف تین چار روز میں ایکشن لیں گے،رحمان ملک

وفاقی وزیر داخلہ رحمن ملک نے کہا ہیکہ کراچی میں ٹارگٹ کلرز کی طرح لینڈ مافیا کے خلاف آپریشن کیا جائیگا ۔ کراچی میں بلڈرزسے ملاقات کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انھوں نیکہاکہ شہر میں چالیس ہزار ایکڑ زمین…

کراچی:شہر میں شرپسند عناصر کے خلاف کارروائی جاری، چار سو گرفتار

کراچی:شہر میں شرپسند عناصر کے خلاف کارروائی جاری، چار سو گرفتار

کراچی کے متاثر ہ علاقوں میں پولیس اور رینجرزکی کارروائی جاری ہے اورحکام نے کہا ہے کہ مزید مشتبہ افراد کو بھی حراست میں لیا گیا ہے ۔ صوبائی حکومت کا کہنا ہے شہر میں بدامنی پھیلانے اور تشد د کے واقعات…

ہاکی چیمپئنزٹرافی :پاکستان آج دوسرا میچ چین سے کھیلے گا

ہاکی چیمپئنزٹرافی :پاکستان آج دوسرا میچ چین سے کھیلے گا

پہلی ایشین چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان آج اپنا دوسرا میچ میزبان چین کے خلاف کھیلے گا۔ چین کے شہر اورڈوس میں جاری پہلی ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان نے اپنے پہلے میچ میں ملائیشیا کو ہراکراچھا آغازکیاتھا۔ پاکستان کی جانب سے…

بان کی مون ترکی، اسرائیل تعلقات میں بہتری کے لیے پرامید

بان کی مون ترکی، اسرائیل تعلقات میں بہتری کے لیے پرامید

اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے کہا ہے کہ وہ پوری نیک نیتی سے یہ امید کرتے ہیں کہ ترکی اور اسرائیل اپنے تعلقات میں بہتری لائیں گے۔عالمی ادارے کے سربراہ کا بیان  ترکی کی جانب سے انقرہ میں…

کانگریس ٹرانسپورٹیشن بل کی منظوری دے، صدر اوباما

کانگریس ٹرانسپورٹیشن بل کی منظوری دے، صدر اوباما

امریکہ کے صدر براک اوباما نے کانگریس پر زور دیا ہے کہ دس لاکھ سے زائد ملازمین کو نوکریوں سے محروم  ہونے سے بچانے کے لیے ‘ٹرانسپورٹیشن بل’ میں توسیع کی منظوری دے دی جائے۔ہفتے کو ریڈیو پر اپنے ہفتہ وار خطاب…

پاک فوج کوبھی کراچی کے حالات پر تشویش ہے، آئی ایس پی آر

پاک فوج کوبھی کراچی کے حالات پر تشویش ہے، آئی ایس پی آر

پاک فوج نے کہا ہے کہ کراچی کے شہریوں کی طرح فوج کو بھی شہر کے حالات پر تشویش ہے۔شہر سے ہر قسم کا تشدد ختم ہونا چاہیے۔ پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل اطہر عباس نے غیرملکی خبررساں ایجنسی سے بات…

کراچی :لینڈ مافیا کیخلاف آپریشن کا فیصلہ

کراچی :لینڈ مافیا کیخلاف آپریشن کا فیصلہ

کراچی : رحمان ملک کی زیر صدارت اجلاس میں کراچی میں لینڈ مافیا کیخلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا گیا ہے اس سلسلے میں فہرستیں رینجرز کے حوالے کردی گئی ہیں۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ رینجرز کی جانب سے لینڈ مافیا…

الطاف حسین صحت یاب ہوکر اسپتال سے گھر منتقل

الطاف حسین صحت یاب ہوکر اسپتال سے گھر منتقل

ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین صحت یاب ہوکر اسپتال سے گھر منتقل ہوگئے ہیں . ڈاکٹروں نے الطاف حسین کو گھر پر مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے،گھر منتقل ہونے کے بعد الطاف حسین نے ایم کیو ایم کے ارکان…

یورپی یونین نے لیبیا پر لگائی گئی پابندیاں اٹھالیں

یورپی یونین نے لیبیا پر لگائی گئی پابندیاں اٹھالیں

وارسا: پولینڈ میں یورپی یونین کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں لیبیا کی بندرگاہوں ،تیل کمپنیوں اوربینکنگ سیکٹرپر لگائی گئی پابندیاں اٹھالی گئیں۔ وارسا میں ہونے والے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں اس بات پر بھی غورکیا گیا کہ معمرقذافی کے بعد…

قذافی حکومت کے خاتمے پر طرابلس میں جشن جاری

قذافی حکومت کے خاتمے پر طرابلس میں جشن جاری

طرابلس: لیبیا کے دارلحکومت طرابلس میں ہزاروں افراد نے قذافی حکومت کے خاتمے پر جشن منایا اور ایک دوسرے کو مبارکباد دی۔ طرابلس میں ہزاروں افراد سڑکوں پرنکل آئے جو قذافی حکومت کے خاتمے پر بھرپور جشن منارہے تھے، ان لوگوں میں…

امریکی گلوکارہ میڈونا پر کامکس شائع، عوام میں بے حد مقبول

امریکی گلوکارہ میڈونا پر کامکس شائع، عوام میں بے حد مقبول

لاس اینجلس: اب آپ میڈونا کی رنگین زندگی کے بارے میں معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔ امریکا کی ایک کپمنی نے میڈونا پر کامک بک شائع کر دی ہے۔ میڈونا کی تریپن ویں سالگرہ کے موقع پر امریکا کی ایک کمپنی نے…

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں مزید کمی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں مزید کمی

سنگا پور: عالمی منڈی میں آج کام تیل کی قیمت میں کمی ہوئی۔ سنگاپور کی نیو یارک مرکنٹائل ایکسچینج میں اکتوبر کے امریکی خام تیل کے فی بیرل سودے دو ڈالر اڑتالیس سینٹس کمی کے بعد چھیاسی ڈالر پینتالیس سینٹس پر کئے…

گال ٹیسٹ:آسٹریلیا نے سری لنکا کو125رنز سے شکست دیدی

گال ٹیسٹ:آسٹریلیا نے سری لنکا کو125رنز سے شکست دیدی

گال : آسٹریلیا نے سری لنکا کے خلاف پہلا ٹیسٹ ایک سوپچیس رنز سے جیت لیا کر تین ٹیسٹ کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی۔ گال میں ٹیسٹ کا فیصلہ چوتھے دن ہی ہوگیا۔ سری لنکا نے اپنی نامکمل…