چلی میں فضائیہ کا طیارہ گرکرتباہ،3افراد ہلاک،18 لاپتہ

چلی میں فضائیہ کا طیارہ گرکرتباہ،3افراد ہلاک،18 لاپتہ

سانتیاگو:  چلی میں فضائیہ کا طیارہ سمندر میں گرکر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں تین افراد ہلاک ہوگئے جبکہ اٹھارہ تاحال لاپتہ ہیں ۔ چلی کی فضائیہ کے ترجمان کے مطابق طیارہ جان فرنانڈس جزیرے کے قریب سمندر میں گرکر تباہ…

بارشوں سے بڑی تباہی ہوئی،عالمی برادری مدد کرے،قائم علی شاہ

بارشوں سے بڑی تباہی ہوئی،عالمی برادری مدد کرے،قائم علی شاہ

سکھر: وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ حالیہ بارشوں نے سندھ کے کئی اضلاع میں تباہی مچائی ہے،انھوں نے پاکستانی قوم سمیت دنیا بھر کے ممالک سے اپیل کی ہے کہ وہ سندھ کے برسات متاثرین کے…

نشانہ وار قتل کی وراداتیں رک گئی، رحمان ملک کا دعوی

نشانہ وار قتل کی وراداتیں رک گئی، رحمان ملک کا دعوی

کراچی :  وفاقی وزیرداخلہ رحمان ملک نے دعوی کیا ہے کہ کراچی میں اب نشانہ وار قتل کی کوئی واردات نہیں ہو رہی، ذوالفقار مرزا اسپیکرقومی اسمبلی کے شوہر ہیں، اس لیے انھیں ہائی سیکیورٹی فراہم کی گئی ہے۔ مردان ہائوس کراچی…

ترکی نے اسرائیلی سفیر کو نکال دیا، تمام فوجی معاہدے معطل

ترکی نے اسرائیلی سفیر کو نکال دیا، تمام فوجی معاہدے معطل

ترکی نیپچھلے سال امدادی سامان لے کر غزہ جانے والے ترک بحری جہازوں پر اسرائیلی کمانڈوز کے حملے سے متعلق اقوام متحدہ کی تفصیلی رپورٹ سامنے آنے کے بعد جمعے کے روز انقرہ میں اسرائیلی سفیر کو ملک سے چلے جانے کا…

لوئر کرم میں فائرنگ، سات افراد ہلاک، ایک زخمی

لوئر کرم میں فائرنگ، سات افراد ہلاک، ایک زخمی

لوئر کرم میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سات افراد جاں بحق اور ایک شدید زخمی ہو گیا۔ لوئر کرم کے علاقہ مخی زئی میں بعض نامعلوم مسلح افراد نے سواریوں کی ایک گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کی جس کی نتیجے…

کراچی آپریشن : پانچ سو سے زائد دہشت گرد گرفتار ہوئے۔ منظور وسان

کراچی آپریشن : پانچ سو سے زائد دہشت گرد گرفتار ہوئے۔ منظور وسان

وزیر داخلہ سندھ منظور وسان نے کہا کہ کراچی آپریشن میں پانچ سو سے زائد ٹارگٹ کلرز اور بھتہ خوروں کو گرفتار کیا ہے۔ یہ با ت انہوں نے خیر پو ر میں میڈ یا سے گفتگو کے دوارن کہی۔ صوبا ئی…

شام:مظاہرین پر فائرنگ سے 13 ہلاک

شام:مظاہرین پر فائرنگ سے 13 ہلاک

انساانی حقوق کے کارکنوں کا کہنا ہے کہ شام میں سکیورٹی فورسز نے جمعہ کو حکومت مخالف مظاہرے پر فائرنگ کرکے 13 افراد کو ہلاک کردیا۔کارکنوں کے مطابق یہ واقعات دارالحکومت دمشق کے علاوہ اس کے گردو نواح اور مرکزی صوبے حمص…

حکومت ذوالفقار مرزا کے بیان کا نوٹس لے۔ مو لانا فضل الرحمنٰ

حکومت ذوالفقار مرزا کے بیان کا نوٹس لے۔ مو لانا فضل الرحمنٰ

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مو لانا فضل الرحمان نے کہا کہ کراچی میں حالات کی خرابی کی ایک وجہ بے روزگاری بھی ہیاور حکومت کو چا ہئے کہ ذوالفقار مرزا کے بیانات کا سنجیدگی سے نوٹس لے۔ یہ بات انہوں نیڈیرہ…

امریکی معیشت : سست روی اور بے روزگاری کی بلند سطح برقرار

امریکی معیشت : سست روی اور بے روزگاری کی بلند سطح برقرار

امریکہ میں اگست کے دوران  نئی ملازمتیں پیدا ہونے کی رفتار  میں سست روی دیکھنے میں آئی جس کے نتیجے میں ملک میں بے روزگاری 9 فی صد سے زیادہ کی سطح پر برقرار رہی۔جمعے کے روز امریکی محکمہ محنت کی جانب…

جدہ ائیر پورٹ پر پھنسے 394 عمرہ زائرین وطن واپس پہنچ گئے

جدہ ائیر پورٹ پر پھنسے 394 عمرہ زائرین وطن واپس پہنچ گئے

جدہ ائیر پورٹ پر پھنسے ایک سو بتیس عمرہ زائرین اسلام آباد اور دو سو باسٹھ لاہور پہنچ گئے۔ جدہ ائیر پورٹ پر پھنسے پاکستانی رمضان المبارک میں عمرہ کی سعادت حاصل کرنے سعودی عرب گئے تھے۔ مگر قومی ائیر لائن اور…

ذوالفقار مرزا کا بیان اہمیت کا حامل ہے۔ منور حسن

ذوالفقار مرزا کا بیان اہمیت کا حامل ہے۔ منور حسن

جماعت اسلامی کے امیر منور حسن نے کہا ہے کہ ذوالفقار مرزا کا بیان اہمیت کا حامل ہے، سپریم کورٹ ذوالفقار مرزا اور آغا سراج درانی کو طلب کرے۔ حیدرآباد میں جماعت اسلامی کے زیر اہتمام عید ملن پارٹی اور میڈیا سے…

نائین الیون کی برسی پرکسی دہشت گرد منصوبے کا سراغ نہیں ملا: امریکہ

نائین الیون کی برسی پرکسی دہشت گرد منصوبے کا سراغ نہیں ملا: امریکہ

امریکہ کی ہوم لینڈ سیکیورٹی کی سربراہ جینٹ نیپالیتانونے کہاہے ایسی کوئی قابل بھروسہ انٹیلی جنس موجود نہیں ہے جس سے یہ ظاہر ہوتا ہوکہ القاعدہ یا اس سے منسلک تنظیمیں امریکہ میں گیارہ سمتبر 2001 کی دسویں برسی کے موقع پر…

عراق: امریکی فوجیوں کے ہاتھوں شہری ہلاکتوں کی ازسر نوتحقیقات

عراق: امریکی فوجیوں کے ہاتھوں شہری ہلاکتوں کی ازسر نوتحقیقات

عراق نے 2006 میں اپنے ملک میں امریکی فورسز کی ایک کارروائی کی تحقیقات دوبارہ شروع کردی ہیں جس میں کم ازکم دس عام شہری ہلاک ہوگئے تھے۔وزیر اعظم نوری المالکی کے ایک مشیر نے جمعے کے روز کہا کہ حکومت اس…

صومالیہ کے قحط سے متاثرہ علاقوں میں اضافہ

صومالیہ کے قحط سے متاثرہ علاقوں میں اضافہ

اقوام متحدہ کی جانب سے پیر کے روز اس اعلان کی توقع کی جارہی ہے کہ خشک سالی سے متاثرہ ملک صومالیہ کے چھ علاقوں میں قحط پھیل چکاہے۔اقوام متحدہ کے ایک عہدے دار نے وائس آف امریکہ کو بتایا کہ  قحط…

باجوڑ ایجنسی : شدت پسندوں نے چالیس قبائلی اغواء کر لیے

باجوڑ ایجنسی : شدت پسندوں نے چالیس قبائلی اغواء کر لیے

باجوڑ ایجنسی میں پاک افغان سرحد سے شدت پسندوں نے چالیس قبائلیوں کو اغوا کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق چالیس افراد تحصیل مامون کے علاقے میں پاک افغان باڈر پر سیاحت کیلئے گئے تھے ۔ جہاں انھیں شدت پسندوں نے اغوا…

انا ہزارے کے ٹیم کی کلیدی رکن کو محکمہ انکم ٹیکس کا نوٹس

انا ہزارے کے ٹیم کی کلیدی رکن کو محکمہ انکم ٹیکس کا نوٹس

بدعنوانی کے خلاف تحریک چلانے والے سماجی کارکن انا ہزارے کی ٹیم کے ایک کلیدی رکن اروند کیجری وال کو محکمہ انکم ٹیکس نے نوٹس جاری کیا ہے اور انھیں ہدایت دی ہے کہ وہ واجب الادا نو لاکھ روپے فورا ادا…

ذوالفقار مرزا کی جانب سے پھر ایم کیو ایم پر سخت تنقید، سنگین الزامات عائد

ذوالفقار مرزا کی جانب سے پھر ایم کیو ایم پر سخت تنقید، سنگین الزامات عائد

سابق صوبائی وزیر داخلہ ذوالفقار مرزا نے گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد ، متحدہ قومی موومنٹ، الطاف حسین ، وزیر داخلہ رحمن ملک اور فاروق ستارکو ایک مرتبہ پھر سخت ترین تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ انہوں نے جمعہ کو گھکھر پھاٹک…

یورپی یونین کے وزرائے خارجہ کا اجلاس، مشرقِ وسطی اور شام پرگفتگو ہوگی

یورپی یونین کے وزرائے خارجہ کا اجلاس، مشرقِ وسطی اور شام پرگفتگو ہوگی

یورپی یونین کیوزرائے خارجہ کا دوروزہ اجلاس جمعے کو پولینڈ کیشہرسوپوت میں شروع ہوا، جِس میں کئی ایک مشترکہ موضوعات پرگفتگو ہوگی، جِن میں مشرقِ وسطی امن عمل اورشام کے خلاف تعزیرات لاگو کرنا  شامل ہیں۔اِس ماہ کے اواخر میں فلسطینی ریاست…

مقبوضہ کشمیر:بھارتی فوج کا تشدد،ایک ماہ میں 34 افراد شہید

مقبوضہ کشمیر:بھارتی فوج کا تشدد،ایک ماہ میں 34 افراد شہید

مقبوضہ کشمیر میں گذشتہ ماہ بھارتی فوج کے ریاستی تشدد کے نتیجے میں چونتیس بیگناہ کشمیری شہید کردیے گئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج نے ایک نوجوان کو دوران حراست شہید کیا گیا۔ وادی میں ایک کشمیری خاتون کی بے…

بلوچستان، مختلف حادثات میں سات جاں بحق

بلوچستان، مختلف حادثات میں سات جاں بحق

مستونگ، نوشکی، خضدار اور ژوب کے علاقوں میں مختلف حادثات میں 7 افراد ہلاک اور 31 افراد زخمی ہوگئے۔ مستونگ میں تیز رفتار مسافر بس الٹنے سے 5 خواتین سمیت 12 افراد زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر ہسپتال پہنچادیا گیا جبکہ…

اسفند یار ولی پشاور سے اسلام آباد منتقل ہو گئے

اسفند یار ولی پشاور سے اسلام آباد منتقل ہو گئے

اے این پی کے مرکزی صدراسفند یار ولی خان پشاور سے ایک ہفتے بعد اسلام آباد منتقل ہوگئے ہیں۔ اسفند یار ولی خان ستائیس اگست کو تھنک ٹینک کے مرکزی اجلاس میں شرکت کے لئے پشاور آئے تھے اورعیدالفطر بھی پشاورمیں گزاری۔…

روس نے لیبیائی باغیوں کی عبوری کونسل کو تسلیم کرلیا

روس نے لیبیائی باغیوں کی عبوری کونسل کو تسلیم کرلیا

لیبیا میں قذافی کے آبائی گاں سرت پر کنٹرول کیلئے باغیوں تیاری جاری ہے، جبکہ روس نے باغیوں کی قومی عبوری کونسل کا لیبیا کے نمائندہ حکومت تسلیم کرلیاہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق باغیوں نے سرت پر کنٹرول کیلئے…

باغی مذاکرات کے ذریعے حل نکالیں، قذافی کا نیا آڈیو پیغام

باغی مذاکرات کے ذریعے حل نکالیں، قذافی کا نیا آڈیو پیغام

معدنی وسائل پر اجارہ داری کے لیے مغرب لیبیا میں جنگ بند نہیں کرے گا۔ باغی مذاکرات کے ذریعے حل نکالیں، قذافی نے نیا آڈیو پیغام جاری کر دیا۔ لیبیا کے روپوش رہنما کرنل معمر قذافی نے خبردار کیا ہے کہ وہ…

موسم کی شوٹنگ میں سونم سے اختلاف ہو گئے تھے۔ شاہد کپور

موسم کی شوٹنگ میں سونم سے اختلاف ہو گئے تھے۔ شاہد کپور

اداکار شاہد کپور نے یہ بات تسلیم کرلی ہے کہ فلم موسم کی شوٹنگ کے دوران اداکارہ سونم کپور سے ان کے اختلافات ہوگئے تھے تاہم بعد میں یہ ختم ہو گئے۔ ان کا کہنا ہے کہ فلم میں ڈیمانڈ تھی کہ…