عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں کمی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں کمی

عالمی منڈی میں آج خام تیل کی قیمت میں کمی دیکھی گئی۔ سنگاپور کی نیو یارک مرکنٹائل ایکسچینج میں امریکی خام تیل کے فی بیرل سودے دو سینٹس کمی کے بعد اٹھاسی ڈالر تہتر سینٹس میں کیے گئے۔ برنٹ نارتھ سی خام…

ڈیوکووچ اور ووزنیئیکی یو ایس اوپن کے تیسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے

ڈیوکووچ اور ووزنیئیکی یو ایس اوپن کے تیسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے

سال کے چوتھے اور آخری گرینڈ سلیم ٹینس ٹورنا منٹ یوایس اوپن میں مردوں اور خواتین کے عالمی نمبر ایک دوسرے راونڈ میں بآسانی کامیاب رہے۔ مردوں کے مقابلوں میں سربیا کے نوویک ڈیوکووچ نے ارجنٹائن کے کھلا ڑی کارلوس برلوخ کے…

پاکستانی مسافروں کو لے کر پی آئی اے کی پرواز اسلام آباد پہنچ گئی

پاکستانی مسافروں کو لے کر پی آئی اے کی پرواز اسلام آباد پہنچ گئی

اسلام آباد : جدہ سے پروازوں کی روانگی میں تاخیر کے سبب وہاں پھنسے ہوئے 132 پاکستانی مسافروں کو لے کر پی آئی اے کی پرواز اسلام آباد پہنچ گئی۔ ان مسافروں کو 27 اگست کو پاکستان آناتھا۔ تاہم پروازوں کا شیڈول…

کراچی : جوئے کے اڈوں پر رینجرز کے چھاپے،58 افراد گرفتار

کراچی : جوئے کے اڈوں پر رینجرز کے چھاپے،58 افراد گرفتار

کراچی کے علاقوں چنیسر گوٹھ اور جمشید ٹاون میں جوئے کے اڈوں پر رینجرز نے چھاپے مارے اور 58 مشتبہ افراد گرفتار کر لیے ہیں۔وفاقی وزیرداخلہ کی جانب سے جاری بیان میں کہاگیاہے کہ جوئے خانوں کے خلاف رینجرز کی کارروائی سے…

کراچی : سرجیکل ٹارگٹڈ آپریشن ہو رہا ہے۔ رحمنٰ ملک

کراچی : سرجیکل ٹارگٹڈ آپریشن ہو رہا ہے۔ رحمنٰ ملک

کراچی: وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ کراچی میں مخصوص موثر کارروائی کی بدولت شہر میں امن و امان کی صورتحال بہتر ہو رہی ہے۔ انہوں نے جمعرات کے روز کراچی میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ…

عالمی طاقتوں کا لیبیا کی عبوری حکومت کی حمایت کا اعلان

عالمی طاقتوں کا لیبیا کی عبوری حکومت کی حمایت کا اعلان

عالمی طاقتوں نے وعدہ کیا ہے کہ مالی ضروریات کو مدِ نظررکھتے ہوئیاورانسانی بنیادوں پر عبوری اتھارٹی  کی مدد کی غرض سیوہ لیبیا کو اربوں ڈالر فراہم کریں گے۔ انھوں نے امداد کے منصوبوں کا اعلان جمعرات کے دِن پیرس میں منعقد…

آسٹریلیا : عہدے سے استعفیٰ زیر غور نہیں

آسٹریلیا : عہدے سے استعفیٰ زیر غور نہیں

آسٹریلیا کی وزیر اعظم جولیا گیلارڈ نے کہا ہے کہ وہ نا تو مستعفی ہونے کے بارے میں سوچ رہی ہیں اور نا ہی ان کا اپنی کابینہ میں کسی قسم کی رد و بدل کا ارادہ ہے۔ انھوں نے یہ بیان…

ممبئی : باڈی گارڈ کا پہلے روز بیس کروڑ کا بزنس

ممبئی : باڈی گارڈ کا پہلے روز بیس کروڑ کا بزنس

ممبئی: بالی ووڈ کی نئی فلم باڈی گارڑ نے ایک روز میں بیس کروڑ کا بزنس کر کے سب کو حیران کر دیا۔ سلمان خان کی فلم دبنگ کی طرح باڈی گارڑ نے ریلز کے دن سے ہاؤس فل کے بورڈ لگوا…

بھارت کو انگلینڈ کے ہاتھوں ٹی ٹونٹی میں بھی شکست

بھارت کو انگلینڈ کے ہاتھوں ٹی ٹونٹی میں بھی شکست

بھارتی کرکٹ ٹیم کا رواں دورہ انگلینڈ اسے کسی طور راس نہیں آرہا ہے اور ٹیسٹ سیریز 0-4 سے ہارنے کے بعد بھارتی ٹیم، انگلینڈ سے واحد ٹی 20 میچ میں بھی شکست کھا گئی ہے۔ بدھ کو  مانچسٹر میں کھیلے گئے…

ٹوکیو: ایشیائی اسٹاک مارکیٹوں میں تیزی برقرار

ٹوکیو: ایشیائی اسٹاک مارکیٹوں میں تیزی برقرار

ٹوکیو: رواں ماہ کے شروع میں ہونے والی شدید مندی کے بعد ایشیائی اسٹاک مارکیٹوں میں تیزی کا سلسلہ آج چھٹے دن بھی جاری رہا۔ عالمی معیشت میں بہتری کی امیدوں نے بازار کا رخ مثبت سمت میں رکھا۔ ٹوکیو میں ایم…

لکی مروت میں خودکش کار بم دھماکا، چار افراد ہلاک، پندرہ زخمی

لکی مروت میں خودکش کار بم دھماکا، چار افراد ہلاک، پندرہ زخمی

دھماکے کے نتیجے میں جائے وقوعہ پرموجود8 پولیس اہلکاروں سمیت 15افرادزخمی ہوگئے جبکہ قریبی عمارتوں اور مارکیٹ کو بھی شدید نقصان پہنچا۔ دھماکا اتنا شدید تھا کہ کئی دکانیں منہدم ہو گئیں۔ لکی مروت میں پیزوتھانے کے قریب ایک خودکش کاربم دھماکے کے…

مدراس ہائیکورٹ نے راجیو گاندھی کے قاتلوں کی سزا معطل کردی

مدراس ہائیکورٹ نے راجیو گاندھی کے قاتلوں کی سزا معطل کردی

مدراس ہائیکورٹ نے سابق بھارتی وزیراعظم راجیو گاندھی کے قاتلوں کی پھانسی کی پر عملدرآمد آٹھ ہفتے کیلئے ملتوی کردیا ہے اور اس دوران حکومت سے جواب طلب کیا ہے ۔ سابق بھارتی وزیراعظم راجیو گاندھی کے قتل میں سزا یافتہ تین…

کراچی : ایم کیو ایم سے لڑنے والا شہید ہے۔ ذوالفقار مرزا

کراچی : ایم کیو ایم سے لڑنے والا شہید ہے۔ ذوالفقار مرزا

کراچی : پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر داخلہ سندھ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے کہا ہے کہ استعفے منظور ہونا میرے لئے نشان حیدر ہے ایم کیو ایم سے لڑنے والا شہید ہے۔ ذرائع کو خصوصی انٹر ویو میں…

مظفرآباد : مسافر بس دریا میں گر گئی، دو افراد جاں بحق

مظفرآباد : مسافر بس دریا میں گر گئی، دو افراد جاں بحق

آزاد کشمیر کے علاقے مجوہی میں بس دریائے جہلم میں گرگئی بس میں انیس افراد سوار تھے۔ دریا سے دو افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں جبکہ چھ افراد کی تلاش کا کام جاری ہے امدادی ٹیموں نے گیارہ افراد کو…

لاہور : شالیمار اسپتال کے قریب فائرنگ تین افراد ہلاک

لاہور : شالیمار اسپتال کے قریب فائرنگ تین افراد ہلاک

لاہور کے علاقہ شالیمار لنک روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تین سگے بھائی جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کبیر اور نعیم اپنے بھائی رشید کو علامہ اقبال ائیرپورٹ پر چھوڑنے جارہے تھے۔ وہ انگلینڈ سے اپنے والد کے جنازہ…

کراچی سمیت سندھ بھر میں بارش کا سلسلہ جاری

کراچی سمیت سندھ بھر میں بارش کا سلسلہ جاری

کراچی سمیت سندھ بھرمیں موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کا سلسلہ آئندہ چوبیس گھنٹے تک جاری رہے گا۔ کراچی کے مختلف علاقوں ملیر سٹی، ملیر سعود آباد، ماڈل کالونی، ایئرپورٹ ، صدر اور اطراف کے…

لاہور : ٹرین حادثہ میں دو افراد جاں بحق

لاہور : ٹرین حادثہ میں دو افراد جاں بحق

لاہور میں بادامی باغ کے قریب دو مسافر ٹرینوں میں تصادم کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ جاں بحق ہونیوالوں میں ایک مسافر اور اور خیبر میل ایکسپریس کا فائرمین شامل ہے جبکہ خیبر میل کا ڈرائیور…

عرب ریاستوں، امریکا اور یورپ میں آج عید منائی جا رہی ہے

عرب ریاستوں، امریکا اور یورپ میں آج عید منائی جا رہی ہے

سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، امریکا اور یورپ کے بیشتر مقامات پر بھی آج عید الفطر منائی جا رہی ہے۔ سرکاری طورپر چاند کی رویت کے اعلان کے بعد سعودی عرب اور خلیجی ریاستوں میں خوشی کی لہر دوڑگئی۔ بازاروں میں گہماگہمی دیکھنے…

کراچی میں عید کی چھٹیوں میں ڈبل سواری پر پابندی کا خاتمہ

کراچی میں عید کی چھٹیوں میں ڈبل سواری پر پابندی کا خاتمہ

کراچی: وفاقی وزیر داخلہ رحمن ملک نے کراچی میں عید کے تین روز تک ڈبل سواری سے پابندی اٹھانے کا اعلان کردیا ۔ وفاقی وزیر داخلہ نے کراچی کی مختلف مارکیٹوں کا دورہ کیا۔وہ کچھ دیر کیلئے زینب مارکیٹ میں بھی رکے،اور…

عید کا چاند : مرکزی روئیت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

عید کا چاند : مرکزی روئیت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

کراچی : شوال کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی روئت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج نماز عصر کے بعد کراچی میں ہوگا۔  مرکزی روئت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان کے مطابق اجلاس میٹ کمپلیکس میں ہو گا۔ اجلاس میں مرکزی روئت…

نیا فلمی ہفتہ شروع،ممکنہ بلاک بسٹر فلم” باڈی گارڈ”بدھ کو ریلیز ہوگی

نیا فلمی ہفتہ شروع،ممکنہ بلاک بسٹر فلم” باڈی گارڈ”بدھ کو ریلیز ہوگی

بالی ووڈ کی نئی فلموں کے لئے نیا ہفتہ شروع ہوگیا ہے ۔ اس ہفتے چار نئی فلمیں”شبری”، “چت کبرے”، “یہ دوریاں “اور “اسٹینڈ بائی” میدان میں ہیں جبکہ پانچویں فلم “باڈی گارڈ” کی ریلیز کیلئے سلمان وکرینہ کے چاہنے والوں کومزید…

سندھ رینجرز کے سابق سربراہ کی خدمات حکومت کے سپرد

سندھ رینجرز کے سابق سربراہ کی خدمات حکومت کے سپرد

پاکستان کی فوج نے کہا ہے کہ کراچی میں امن وامان کے موجودہ حالات کے تناظر میں سندھ رینجرز کے سابق ڈائریکٹر جنرل کی خدمات حکومت کے لیے حاضر ہیں۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی طرف سے…

بھارت: انا ہزارے کی صحت ہورہی ہے

بھارت: انا ہزارے کی صحت ہورہی ہے

نئی دہلی میں ڈاکٹروں نے کہاہے کہ 13 روزہ بھوک ہڑتال کے خاتمے کے بعد اسپتال میں سماجی کارکن انا ہزارے کی صحت بحال ہورہی ہے۔ہزارے کے معالج ڈاکٹر نریش ترہان  نے پیر کے روز کہاکہ ان کی صحت کی بحالی کی…

کراچی فسادات میں ملوث عناصر کی نشاندہی کی جائے۔ سپریم کورٹ

کراچی فسادات میں ملوث عناصر کی نشاندہی کی جائے۔ سپریم کورٹ

آج آئی جی سے چیف جسٹس نے پوچھا کہ آج جب آپ ہمارے سامنے کھڑے ہیں اس وقت بھی بھتے وصول کیے جا رہے ہیں تو آئی جی نے کہا ہاں جی اس وقت بھی بھتے وصول کیے جا رہے ہیں۔ سپریم…