قذافی فورسز کواب شکست تسلیم کر لینی چاہیئے: افریقی یونین کمیشن

قذافی فورسز کواب شکست تسلیم کر لینی چاہیئے: افریقی یونین کمیشن

افریقی یونین کمیشن کے سربراہ  ژاں پِنگ نے کہا ہے کہ لیبیا میں معمر قذافی کے حامیوں کو شکست تسلیم کرکے جنگ بند کردینی چاہیئے۔ وائس آف امریکہ کے پیٹر ہائنلین نے ادیس ابابا  سے خبر دیتے ہوئے کہا ہے کہ مسٹر پِنگ…

خیبر پختونخواہ میں شوال کا چاند نظر آنے کا اعلان، صوبے میں اس سال بھی دو عیدیں

خیبر پختونخواہ میں شوال کا چاند نظر آنے کا اعلان، صوبے میں اس سال بھی دو عیدیں

پشاور کی مرکزی مسجد قاسم علی خان کی انتظامیہ کی جانب سے شوال کا چاند نظر آنے کا اعلان کردیا گیا ہے جس کے مطابق صوبہ خیبر پختونخواہ کے کچھ علاقوں میں کل یعنی منگل30 اگست کو عید الفطر ہوگی جبکہ باقی…

نیپال: اسمبلی کی مدت میں تین ماہ کی توسیع

نیپال: اسمبلی کی مدت میں تین ماہ کی توسیع

پیر کیر وز  نیپال میں اراکین اسمبلی  ملک کی پارلیمنٹ کی مدت میں تین ماہ کی توسیع  پر متفق ہو گئے تاکہ و ہ ملک کے لیے ایک نئے آئین کا مسودہ تیارہ کرکے امن کے عمل کو آگے بڑھا سکیں جو…

ذوالفقار مرزا کے الزامات پر ایم کیو ایم کا غیر روایتی ردِعمل

ذوالفقار مرزا کے الزامات پر ایم کیو ایم کا غیر روایتی ردِعمل

ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کے انکشافات نے پاکستانی سیاست میں جو طوفان اٹھایا ہے وہ جلد تھمتا نظر نہیں آتا۔ تاہم اس منظر نامے کا سب سے حیران کن  پہلو یہ ہے  کہ ڈاکٹر مرزا نے جتنی شدو مد سے یہ الزامات عائد…

قذافی کا خاندان الجیریا فرار

قذافی کا خاندان الجیریا فرار

الجیریا کے میڈیا نے خبر دی ہے کہ  معمر قذافی کے خاندان کے افرادپیر کو الجیریا  میں داخل ہوئے،  جب کہ  قذافی مخالفین  کو سابق لیڈر کی تلاش جاری ہے۔الجیریائی پریس سروس نے وزارتِ خارجہ  کے حوالے سے کہا ہے کہ مسٹر قذافی…

ایوان صدر کا ذوالفقار مرزا کے بیان سے اظہار لاتعلقی

ایوان صدر کا ذوالفقار مرزا کے بیان سے اظہار لاتعلقی

ایوان صدر اسلام آباد میں پیر کورات گئے کراچی کی صورتحال اور خاص کر سابق وزیر داخلہ سندھ ذوالفقار مرزا کے گزشتہ روز کے بیان کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں شرکت کی غرض سے سندھ سے تعلق رکھنے والے سینئر وزرا…

آئرین کا نقصان اندازوں سے کم

آئرین کا نقصان اندازوں سے کم

انشورنس اور دوسرے ماہرین  ہری کین آئرین کے اقتصادی  نقصانات کا اندازہ لگا رہے ہیں جس میں گزشتہ چند روز میں امریکہ بھر میں کم از کم 30 افراد  ہلاک ہوئے ہیں ۔کائیٹک انیلیسز  کارپوریشن نے کہا ہے کہ ایسا دکھائی دیتا…

قومی کرکٹ ٹیم کا کوچ پاکستانی ہونا چاہئے، ظہیر عباس

قومی کرکٹ ٹیم کا کوچ پاکستانی ہونا چاہئے، ظہیر عباس

کراچی : قومی کوچ کی تلاش کے لئے تشکیل دی گئی پی سی بی کمیٹی کے رکن اور سابق کپتان ظہیر عباس کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم کا نیا کوچ پاکستانی ہونا چاہئے۔ برطانوی ویب سائٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے ظہیر…

کراچی میں بدامنی میں ملوث عناصر کی نشاندہی کی جائے۔ سپریم کورٹ

کراچی میں بدامنی میں ملوث عناصر کی نشاندہی کی جائے۔ سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے حکومت کو ہدایت کی ہے کہ کراچی میں حالیہ خونریزی میں ملوث عناصر کی واضح طور پر نشاندہی کی جائے۔ یہ حکم پاکستان کے سب سے بڑے شہر میں قتل و غارت گری سے متعلق عدالت عظمی کے ازخود…

کراچی کے حالا ت کی ذمہ دار تمام جماعتیں ہیں۔ جلال محمود شاہ

کراچی کے حالا ت کی ذمہ دار تمام جماعتیں ہیں۔ جلال محمود شاہ

تنظیم سندھ بچاؤ کمیٹی کے کنونیئر جلال محمود شاہ نے کہا کہ ذالفقار مرزا کا بیان سپریم کورٹ کی کارروائی متاثر کرنے کے لئے تھا۔ یہ با ت انہوں نے کراچی رجٹسری کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران کی۔ انہوں نے…

انا ہزارے کی بھوک ہڑتال ختم

انا ہزارے کی بھوک ہڑتال ختم

بھارتی حکومت کی جانب سے بعض مطالبات تسلیم کیے جانے کے بعد معروف سماجی کارکن انا ہزارے نے اتوار کو اپنی 12 روزہ بھوک ہڑتال ختم کر دی۔انا ہزارے کو دو لڑکیوں نے ناریل کا پانی اور شہد پیش کیا جب کہ…

سمندری طوفان آئرین کے اثرات ختم نہیں ہوئے

سمندری طوفان آئرین کے اثرات ختم نہیں ہوئے

براک اوباما نے متنبہ کیا ہے کہ سمندری طوفان آئرین کی وجہ سے ہونے والے نقصانات ابھی صرف محسوس ہونا شروع ہوئے ہیں۔آئرین کے شہری آبادیوں سے ٹکرانے کے بعد سے اب تک تقریبا 20 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جب کہ…

پرویز مشرف کی جائیداد کی غلط تفصیلات پیش کی گئیں۔ فواد چوہدری

پرویز مشرف کی جائیداد کی غلط تفصیلات پیش کی گئیں۔ فواد چوہدری

اسلام آباد : سابق صدر پرویز مشرف کے وکیل فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ایف آئی اے نے پرویزمشرف کی جائیداد اور اکانٹس کی غلط تفصیلات عدالت میں پیش کی ہے۔ متعلقہ پراپرٹی میں سے کوئی بھی پرویزمشرف کی ملکیت نہیں۔…

چترال : افغان طالبان کے حملے، شہید اہلکاروں کی تعداد چھتیس ہو گئی

چترال : افغان طالبان کے حملے، شہید اہلکاروں کی تعداد چھتیس ہو گئی

چترال میں اسکاٹس کی متعدد چیک پوسٹوں پر افغان طالبان کے حملوں کے نتیجیمیں شہید ہو نے والے اہلکاروں کی تعداد چھتیس ہو گئی ہے۔ جبکہ پولیس اور اسکاٹس کی جوابی کارروائی میں نو شدت پسند مارے گئے ہیں۔ گذ شتہ روز…

شہباز تاثیر کی بازیابی کیلئے اب تک کوئی پیش رفت نہیں ہو سکی

شہباز تاثیر کی بازیابی کیلئے اب تک کوئی پیش رفت نہیں ہو سکی

سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے بیٹے شہباز تاثیر کو اڑتالیس سے زائد گھنٹے گذرنیکے باوجود بھی بازیاب نہیں کرایا جا سکاہے۔ شہباز تا ثیر دو دن پہلے گلبر گ کے علا قے سے آفس جا تے ہو ئے اغوا کئے گئے…

ڈاکٹر ذوالفقار مرزا مستعفیٰ، ایم کیو ایم اور رحمنٰ ملک پر سنگین الزامات

ڈاکٹر ذوالفقار مرزا مستعفیٰ، ایم کیو ایم اور رحمنٰ ملک پر سنگین الزامات

پاکستان کی حکمران جماعت پیپلز پارٹی کے ایک سینیئر راہنما ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے کراچی میں ایک پریس کانفرنس کے دوران متحدہ قومی موومنٹ پر قتل  اور دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث ہونے کاالزام لگاتے ہوئے سندھ کی وزارت اور پارٹی…

بعض عناصر پاک افغان تعلقات خراب کرنا چاہتے ہیں۔ گیلانی

بعض عناصر پاک افغان تعلقات خراب کرنا چاہتے ہیں۔ گیلانی

وزیرِ اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ سرحد پار افغانستان سے پاکستانی علاقوں میں شدت پسندوں کے حملوں کو روکنے کے لیے دونوں ملکوں کی انٹیلی جنس ایجنسیوں اور سکیورٹی کے اداروں کے درمیان زیادہ موثر رابطوں کی ضرورت ہے۔…

ونسہ شریف کے قریب بس حادثہ میں تین مسافر جاں بحق

ونسہ شریف کے قریب بس حادثہ میں تین مسافر جاں بحق

تونسہ شریف کے قریب بس حادثہ میں تین مسافر جاں بحق اور28 زخمی ہوگئے۔ عید کی چھٹیوں پر مسافروں کو لے جانے والی دو بسیں آپس میں انڈس ہائی وے پر ترمن چیک پوسٹ کے قریب ٹکرا گئیں جس سے نصیر خان،…

کوئٹہ سے پشاور جانے والی کوئٹہ ایکسپریس پر حملہ

کوئٹہ سے پشاور جانے والی کوئٹہ ایکسپریس پر حملہ

کوئٹہ سے پشاور جانے والی کوئٹہ ایکسپریس پر نا معلوم افراد کی فائرنگ سے پانچ افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں کوئٹہ سے پشاور جانے والی کوئٹہ ایکسپریس پر نامعلوم مسلح افراد نے اس وقت فائرنگ کی جب کو…

میڈیا تعاون کرے آپریشن کے نتائج جلد سامنے لائینگے۔ خورشید شاہ

میڈیا تعاون کرے آپریشن کے نتائج جلد سامنے لائینگے۔ خورشید شاہ

کراچی میں امن امان کی بحالی تک بلا تفریق آپریشن جاری رہے گا، میڈیا تعاون کرے آپریشن کے نتائج جلد سب کے سامنے لے کر آئیں گے۔ سکھرمیں غریب اور نادار خواتین میں عید کے کپڑے اور دیگر سامان کی تقسیم کے…

عمران خان کا وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک سے استعفےٰ کا مطالبہ

عمران خان کا وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک سے استعفےٰ کا مطالبہ

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک سے استعفی کا مطالبہ کرتے ہوئے ان کی سینٹ کی رکنیت ختم کرنے کا بھی مطالبہ کر دیا ہے۔ اسلام آباد سے جاری کردہ اپنے بیان میں عمران خان نے…

شام : عرب لیگ کی اپیل مسترد

شام : عرب لیگ کی اپیل مسترد

شام نے عرب لیگ کا وہ بیان مسترد کردیا ہے جس میں ملک میں جاری ہلاکت خیز تشدد ختم کرنے کی اپیل کی گئی تھی۔شام میں گذشتہ پانچ ماہ سے جمہوری اصلاحات کے لیے جاری تحریک  کچلنے کی خاطر سیکیورٹی فورسز پکڑدھکڑ…

صدر زرداری نے پیپلز پارٹی سندھ کے وزراء کا اجلاس آج طلب کر لیا

صدر زرداری نے پیپلز پارٹی سندھ کے وزراء کا اجلاس آج طلب کر لیا

صدر آصف علی زرداری نے پیپلزپارٹی سندھ کے اہم وزرا کا اجلاس آج ایوان صدرمیں طلب کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایوان صدر میں پیپلز پارٹی سندھ کے اہم وزرا کے اجلاس میں وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ، سید خورشید شاہ،…

عراق: بم دھماکے، ایک شخص ہلاک متعدد زخمی

عراق: بم دھماکے، ایک شخص ہلاک متعدد زخمی

عراق کی پولیس نے کہا ہے کہ ملک کے مختلف حصوں میں ہونے والے کئی بم دھماکوں میں کم ازکم ایک پولیس اہل کار ہلاک ا ورکئی زخمی ہوگئے۔عراق کے شمالی شہر موصل میں پولیس کی ایک گاڑی پر نصب بم پھٹنے…