ترکی: بم دھماکے میں تین فوجی ہلاک اور دو زخمی

ترکی: بم دھماکے میں تین فوجی ہلاک اور دو زخمی

ترک عہدے داروں نے کہا ہے کہ ملک کیجنوب مشرق میں سڑک کے کنارے نص ب ایک بم دھماکے میں تین فوجی ہلاک اور دو زخمی ہوگئے ہیں جہاں کرد باغی سرکاری فوجیوں کے خلاف اپنے حملوں میں شدت لا رہے ہیں۔عہدے…

طرابلس پرباغیوں کا قبضہ،عرب لیگ نے بھی باغیوں کوتسلیم کرلیا

طرابلس پرباغیوں کا قبضہ،عرب لیگ نے بھی باغیوں کوتسلیم کرلیا

لیبیا کے دارالحکومت طرابلس کے پچیانوے فیصد پر باغیوں نے قبضہ کرلیا ہے جبکہ دیگر شہروں کیکنٹرول کیلئے لڑائی جاری ہے، ادھر عرب لیگ نے باغیوں کو تسلیم کرتے ہوئے قذافی حکومت کے منجمند اثاثے عبوری کونسل کو دینے کی اپیل کی…

امریکہ:سمندری طوفان کی شدت کم ہوگئی، 20 ہلاکتیں

امریکہ:سمندری طوفان کی شدت کم ہوگئی، 20 ہلاکتیں

امریکہ کی پانچ مشرقی ریاستوں سے ٹکرانے والے سمندری طوفان آئرین کی شدت کم ہوگئی ہے جبکہ طوفان سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد بیس ہوگئی ہے۔  نیویارک میں طوفان سے نقصانات ہوئے ہیں تاہم اتنے نہیں جتنا خدشہ ظاہر کیا گیا تھا۔…

سپریم کورٹ : کراچی بدامنی کیس کی سماعت آج ہو گی

سپریم کورٹ : کراچی بدامنی کیس کی سماعت آج ہو گی

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ اور بدامنی کیس کی سماعت آج سپریم کورٹ میں ہو رہی ہے۔ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں پانچ رکنی بنچ اس ازخود نوٹس کی سماعت کراچی رجسٹری میں کریگا۔ اس موقع پر…

ایک ہفتے میں مہنگائی گزشتہ سال کی نسبت16.9فیصد بڑھ گئی

ایک ہفتے میں مہنگائی گزشتہ سال کی نسبت16.9فیصد بڑھ گئی

ملک بھر میں ایک ہفتے کے دوران مہنگائی میں گزشتہ سال کی نسبت پندرہ اعشاریہ نو فیصد اضافہ ہوا ۔ وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق پچیس اگست کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران روز مرہ استعمال کی بیس اشیا کی قیمتوں…

آفریدی کی اننگزضائع،رزاق نے لیسٹرکوچیمپئن بنا دیا

آفریدی کی اننگزضائع،رزاق نے لیسٹرکوچیمپئن بنا دیا

کاونٹی فرینڈلائف ٹی ٹوئنٹی سیمی فائنل میں شاہد آفریدی کی طوفانی اننگز ضائع ہوگئی۔عبدالرزاق نے سیمی فائنل اور فائنل میں عمدہ کارکردگی سے لیسٹر شائر کو چیمپئن بنادیا۔ فرینڈلائف ٹی ٹوئنٹی سیمی فائنل میں شاہد آفریدی نے سمرسٹ کے خلاف بیالیس گیندوں…

میرا شوہر میرا دشمن بن گیا ہے، منیشا کوائرالہ

میرا شوہر میرا دشمن بن گیا ہے، منیشا کوائرالہ

ممبئی : بھارتی فلموں میں اپنی اداکاری اور خوبصورتی سے دھوم مچانے والی نیپالی حسینا منشیا کوائرالہ کا کہنا ہے کہ ان کا شوہر ان کا دشمن بن گیاہے۔ شادی کے بارے میں کسی نے ٹھیک ہی کہا ہے کہ یہ وہ…

وزارت سے استعفی دے رہا ہوں ، ذوالفقار مرزا

وزارت سے استعفی دے رہا ہوں ، ذوالفقار مرزا

ذوالفقار مرزا نے پارٹی عہدے ، اسمبلی اور وزارت سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کر لیا ، ان کا کہنا تھا کہ  مجھے پہلی اور آخری بار سنجیدہ لیا جائے ، میرے بیان کو توڑ مڑور کر پیش کیا جاتا ہے۔ کراچی…

چترال میں چیک پوسٹوں پر حملے، پاکستان کا احتجاج

چترال میں چیک پوسٹوں پر حملے، پاکستان کا احتجاج

اسلام آباد : پاکستان نے چترال میں سیکیورٹی چیک پوسٹوں پر دہشت گرد حملوں پر افغان حکومت سے احتجاج کیا ہے۔ وزات خارجہ کی ترجمان کے دفتر سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا کہ اس سلسلے میں افغان ناظم الامور کو…

کراچی اور بلوچستان کی صورتحال پر پارلیمانی کمیٹی تشکیل

کراچی اور بلوچستان کی صورتحال پر پارلیمانی کمیٹی تشکیل

اسپیکر قومی اسمبلی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے کراچی اور بلوچستان کی صورتحال پر سترہ رکنی پارلیمانی کمیٹی تشکیل دے دی جو رپورٹ مرتب کر کے قومی اسمبلی میں پیش کرے گی جس کے بعد قومی اسمبلی کراچی اور بلوچستان میں امن و…

انا ہزارے نے 13ہویں روز بھوک ہڑتال ختم کردی

انا ہزارے نے 13ہویں روز بھوک ہڑتال ختم کردی

بھارت کے سماجی رہنما انا ہزارے نے ملک سے کرپشن کے خاتمے کیلئے احتساب بل کے تین بنیادی نکات مانے جانے پر تیرہویں روز بھوک ہڑتاک ختم کردی، ڈاکٹروں نے انہیں اسپتال میں داخل کرادیا۔ انا نے بھارتی عوام کا ساتھ دینے…

لیبیا:طرابلس کے کنٹرول کیلئے لڑائی جاری

لیبیا:طرابلس کے کنٹرول کیلئے لڑائی جاری

لیبیا کے درالحکومت طرابلس کے کنٹرول کیلئے باغیوں اور سرکاری فورسز میں لڑائی جاری ہے، اسپتال زخمیوں سے بھرگئے ہین۔ پانی اور خوراک ختم ہورہی ہے  قذافی کی الجیریا فرار ہونے کی افواہیں بھی گردش کررہی ہیں۔ اقوام متحدہ سمیت عالمی برادری…

امریکہ: سمندری طوفان میں ہلاکتیں 9ہوگئیں

امریکہ: سمندری طوفان میں ہلاکتیں 9ہوگئیں

سمندری طوفان آئرین کی امریکا میں تباہ کاریاں جاری، شمالی کیرولائنا کے بعد تیز ہوائیں نیویارک کے ساحل سے ٹکراگئیں، ٹریفک اور دیگر حادثات میں ہلاکتوں کی تعداد نو ہوگئی، واشنگٹن سمیت درجن سے زائد ریاستوں میں ہنگامی حالات کا اعلان، پیوروٹو…

شہباز تاثیراغوا،پولیس ملزمان کے قریب پہنچ چکی ہے،گورنر پنجاب

شہباز تاثیراغوا،پولیس ملزمان کے قریب پہنچ چکی ہے،گورنر پنجاب

لاہور: گورنر پنجاب سردار لطیف کھوسہ کا کہنا ہے شہباز تاثیر کی بازیابی کے لئے کوششیں جاری ہیں۔ پولیس ملزمان کے قریب پہنچ گئی ہے۔ لاہور میں گورنر پنجاب سردار لطیف کھوسہ اور وفاقی وزیر چوہدری پرویز الہی نے مغوی شہباز تاثیر…

ملک بھرمیں ستائیسویں شب کی روح پرورتقاریب

ملک بھرمیں ستائیسویں شب کی روح پرورتقاریب

کراچی : ملک بھرمیں رمضان المبارک کی ستائیسویں شب، لیلہ القدر عقیدت کے ساتھ منائی جارہی ہے اور گھروں اور مساجد میں لوگ جاگ کر اللہ کی عبادت کررہے ہیں۔ اس سلسلے میں کراچی میں روح پرور تقریب منعقد کی جارہی ہے…

ڈرون حملے میں القاعدہ رہنما عطیہ عبدالرحمان ہلاک

ڈرون حملے میں القاعدہ رہنما عطیہ عبدالرحمان ہلاک

واشنگٹن : امریکی حکام نے القاعدہ رہنما عطیہ عبدالرحمان کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔ واشنگٹن میں امریکی حکام نے نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر میڈیا کو بتایا کہ لیبیا سے تعلق رکھنیو الیعطیہ عبدالرحمان کو ہلاک کردیا گیا۔…

انا ہزارے آج بھوک ہڑتال ختم کریں گے

انا ہزارے آج بھوک ہڑتال ختم کریں گے

بھارتی حکومت نے کرپشن کے خاتمے کیلئے انا ہزارے کے تین نکات لوک پال بل میں شامل کرنے پر معاملات طے پاگئے جس کے بعد آج انا ہزارے بھوک ہڑتال ختم کردیں گے۔ نئی دہلی کے رام لیلا میدان میںبارہویں روز بھی…

فلم باڈی گارڈ، میں کرشمہ کپور نے بھی کام کیا ہے

فلم باڈی گارڈ، میں کرشمہ کپور نے بھی کام کیا ہے

کرشمہ کپور کی فلم انڈسٹری میں ری انٹری کے چرچے تو ہیں لیکن کیا سلمان خان کی باڈی گارڈ میں کرشمہ نے بھی کام کیاہے ۔ اس سوال کا جواب ہے ہاں کرشمہ نے باڈی گارڈ میں کام کیا ہے، چونک گئے…

آئی پی پیز نے واجبات طلب کر لئے،عید پر لوڈ شیڈنگ کا خدشہ

آئی پی پیز نے واجبات طلب کر لئے،عید پر لوڈ شیڈنگ کا خدشہ

بجلی پیدا کرنے والے 9 نجی اداروں نے حکومت سے اپنے واجبات طلب کر لئے ہیں جن کی عدم ادائیگی کی صورت میں عید کی چھٹیوں میں ملک بھر میں طویل لوڈشیڈنگ کا خدشہ ہے۔ نو آئی پی پیز نے حکومت کو سورن…

پاکستان ٹیم پریکٹس میچ سے دورے کا آغاز کریگی

پاکستان ٹیم پریکٹس میچ سے دورے کا آغاز کریگی

پاکستان کرکٹ ٹیم اتوار سے زمبابوے کے دورے کا آغاز دو روزہ میچ سے کریگی جو ٹیسٹ میچ سے قبل اسے اچھی تیاری کا موقعہ دیگا۔ پاکستان کی ٹیم جمعرات کو زمبابوے پہنچی تھی اور اس نے جمعہ کو ہلکی پھلکی پریکٹس…

ایمونیم نائٹریٹ کو دہشت گردوں کے ہاتھ لگنے سے روکنے کے لیے مربوط اقدامات کی ضرورت

ایمونیم نائٹریٹ کو دہشت گردوں کے ہاتھ لگنے سے روکنے کے لیے مربوط اقدامات کی ضرورت

پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے امریکی سینیٹرز نے وزیراعظم یوسف رضا گیلانی سے ملاقات میں دیسی ساختہ بموں پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے یہ بم حملے پاکستانیوں اور افغانستان میں تعینات امریکی فوجیوں کی ہلاکت کا سبب…

لیبیا : قذافی کے محل پر قبضہ،کئی سرنگوں کا انکشاف

لیبیا : قذافی کے محل پر قبضہ،کئی سرنگوں کا انکشاف

طرابلس : افریقی یونین نے قذافی مخالفین کو تسلیم کرنے سے انکار کردیا ہے۔ادھر قذافی کے محل پر قبضے کے بعد مخا لفین نے رہائش اختیار کر لی۔محل میں کئی سرنگوں کا بھی انکشاف ہوا ہے، اقوام متحدہ ،افریقی یونین،عرب لیگ اور…

شہباز تاثیر کی بازیابی کے لیے پنجاب حکومت کی مہم تیز

شہباز تاثیر کی بازیابی کے لیے پنجاب حکومت کی مہم تیز

پنجاب کے مقتول گورنر سلمان تاثیر کے بیٹے شہباز تاثیر کو نامعلوم مسلح افراد نے لاہور کے علاقے گلبرگ میں ان کے دفتر کے قریب سے اغوا کر لیا ہے۔ شہباز تاثیر کی بازیابی کے لیے پنجاب حکومت نے بڑے پیمانے پر…

صدر کا چیف جسٹس کو جوابی خط، آڈیٹر جنرل آج حلف اٹھائیں گے

صدر کا چیف جسٹس کو جوابی خط، آڈیٹر جنرل آج حلف اٹھائیں گے

صدر آصف علی زرداری نے آڈیٹر جنر ل بلنداختر رانا کے حوالے سے لکھے گئے خط کا جواب چیف جسٹس کو بھجوا دیا ہے۔ خط کا جو اب قبول کر تے ہو ئیچیف جسٹس آج نئے آڈیٹر جنرل کا حلف لینگے۔ چیف…