بھارت کے وزیرِاعظم من موہن سنگھ نے سماجی کارکن انا ہزارے سے 10 روز سے جاری بھوک ہڑتال ختم کرنے کی اپیل کرتے ہوئے اراکینِ پارلیمان پر زور دیا ہے کہ وہ بھارت کو بدعنوانی سے پاک کرنے کے لیے تمام پہلوں…
فرانس، امریکہ اور دوسرے مغربی ملکوں کے برعکس جب اس سال کے شروع میں لیبیا میں سویلین آبادی کی حفاظت کے لیے طاقت کے استعمال کا معاملہ زیرِ بحث آیا تو چین نے اقوام متحدہ میں ووٹ دینے سے احتراز کیا۔چین کا…
جاپان کے وزیرِاعظم ناتو کان کی جانب سے جمعہ کو مستعفی ہونے کے اعلان کے بعد ملک کی حکمران جماعت نے ان کے جانشین کے انتخاب کے لیے دوروزہ کارروائی کا آغاز کردیا ہے۔’ڈیمو کریٹک پارٹی آف جاپان’ کے پانچ اراکین نے…
افغان طالبان نے چترال اسکاوئٹس کی چیک پوسٹ پر حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں تین جوان شہید ہوگئے ہیں۔ افغان طالبان نے اسکاٹس کی چیک پو سٹوں پر ما رٹر گو لے فائر کئے۔ حملہ چترال کی علاقے اورسون، دمیل…
چترال، راولپنڈی اور ساہیوال میں پانچ اعشاریہ تین شدت کا زلزلہ آیا، جس کے باعث لوگ گھروں سے باہر نکل آئے . زلزلے کا مرکز ہندوکش میں تھا۔ چترال، راولپنڈی اور ساہیوال کے علاوہ زلزلے کے جھٹکے شانگلہ، مردان اور ایبٹ آباد…
نائیجریا کے ایک قدامت پسند اسلامی گروپ نیابوجا میں اقوام متحدہ کی عمارت پر ہونے والے کار بم دھماکے کی ذمہ داری قبول کی ہے، جِس میں کم از کم 18افراد ہلاک ہوئے۔عینی شاہدین کے مطابق جمعے کے روز گیٹ پر ایک…
لیبیا کی تحریکِ آزادی لیے بین الاقوامی حمایت پر لاس اینجلیس ٹائمز ایک اداریے میں کہتا ہے کہ مغربی ملکوں کے طاقت کے صائب استعمال کی بدولت اِس ملک کی بغاوت کوعرصے تک قائم جابر حکومت سیجان چھڑانے کا موقع فراہم ہوا…
وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ کراچی کے حالات بہتر ہونے کی کوئی ڈیڈ لائن نہیں دے سکتا لیکن دہشتگردوں کے خاتمے تک آپریشن جاری رکھا جائے گا۔ اسٹیٹ گیسٹ ہاوس کراچی میں تاجروں کے وفد سے ملاقات کے…
شام میں جمعہ کو مظاہرین پر سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے کم از کم دو افراد ہلا ک ہو گئے ہیں ۔ مظاہرے میں شامل افراد صدر بشار الاسد سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر رہے تھے۔انسانی حقوق کے سرگرم کارکنوں کا…
لاہور: تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہاہے کہ شہباز تاثیر کا اغوا انتہائی افسوسناک ہے۔ لاہور میں میڈیاسے گفتگو میں ان کا کہنا تھاکہ حکومت کی ذمہ داری ہے کہ وہ سابق گورنر پنجاب کے صاحبزادے کو بازیاب کرائے۔…
اسلام آباد: وفاقی پولیس نے جمع الوداع کے موقع پر شہر میں دہشت گردی کی بڑی کوشش ناکام بناتے ہوئے ایک دہشت گرد کو پانچ ساتھیوں سمیت گرفتار کر کے خودکش جیکٹ اور دستی بم برآمد کر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان…
صدر براک اوباما نے امریکہ کے مشرقی ساحلِ سمندر کیعلاقوں میں رہنے والوں پر زور دیا ہیکہ وہ طاقتور سمندری طوفان کے پیشِ نظراحتیاطی تدابیر لیں، جس کے باعث حکام کو خطرہ ہے کہ ایک وسیع علاقہ زیرِ آب آسکتا ہے اور…
کوہاٹ کے علاقے ڈیفنس کالونی سے اغوا ہونے والے کرنل ریٹائرڈ شکیل خان کو اغوا کاروں نے قتل کرکے لاش انڈس ہائی وے پر پھینک دی۔ اس سے قبل اغوا کاروں سے مقابلے میں ایک پولیس اہل کارشہید اورتین زخمی ہو گئے۔…
سمندری طوفان آئرین کل امریکا کے مشرقی اور جنوبی ساحل سے ٹکرائے گا۔ تیز ہواں اور بارش کے باعث واشنگٹن سمیت امریکا کی پانچ ریاستوں میں تباہی کا خطرہ، نیویارک کے ساحلے علاقے خالی کرادی گئے، ہوائے اڈے آج بند کئے جائینگے۔…
لیبیا کے دارالحکومت طرابلس پر کنٹرول کیلئے باغی اور قذافی فورسز میں لڑائی جاری ہے دونوں نے مخالفین کو قتل کرنا شروع کردیا ہے جبکہ عبوری کونسل کے رہنما علی طورہونی کا کہناہے کہ حکومت کے باقاعدہ قیام کے بعد دو سے…
چلی میں ہزاروں افراد سماجی اصلاحات کے حق میں سراپا احتجاج ہیں، پولیس نے واٹر کین استعمال کرکے مظاہرین کو منتشر کرنے کی کوشش کی۔ چلی کے صدر کیخلاف یہ مظاہرے جامعات کی فیسوں میں اضافے پر شروع ہوئے اور اب سماجی…
بھارتی کانگریس رہنما راہول گاندھی کا کہناہے کہ انا ہزارے نے کرپشن کی نشاندہی کرکے اچھا کام کیا۔ تاہم بھوک ہڑتال کے ذریعے پارلیمنٹ کو بائے پاس کرنا خطرناک ہے اس سے جمہوریت جمہوریت کمزور ہوگی، راہول کے ریمارکس پر بی جے…
جنوبی تھائی لینڈ میں سڑک کنارے نصب بم زوردار دھماکہ سے اور فائرنگ کے نتیجہ میں 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ تھائی پولیس حکام کے مطابق دھماکہ اور فائرنگ علیحدگی پسند باغیوں کی تازہ ترین کارروائی ہے۔ حکام کے مطابق بم شورش زدہ…
وزیراعظم سیدیوسف رضاگیلانی کی سربراہی میں مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس آج ہورہا ہے جس میں کراچی کی صورتحال سمیت مختلف امور پر غور کیا جائے گا۔ اسلام آباد میں ہونے والے مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں کراچی سمیت ملک بھر…
ممبئی : بالی ووڈ اداکار امیتابھ بچن فلم میں انا ہازرے کا کردار ادا کریں گے۔ بھارت بھر میں انا ہزارے کی حکومت سے جنگ کیچرچے ہیں۔اس موضوع کو بالی ووڈ ڈائریکٹرزکو بھی موقع مل گیا۔ بالی ووڈ ڈائریکٹر پرکاش جھا نے…
ملکی زرمبادلہ ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران آٹھ کروڑ سینتیس لاکھ ڈالر کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد ان کی مالیت ایک بار پھر اٹھارہ ارب ڈالر سے نیچے آ گئی ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق گزشتہ ہفتے زرمبادلہ ذکائر…
لاہور: پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر قاسم ضیا کا کہنا ہے کہ اولمپکس سے قبل پاکستان ہاکی ٹیم نے رواں سال پچاس میچ کھیلنے ہیں۔ انہیں قومی سلیکشن کمیٹی پر پورا اعتماد ہے۔ اولمپکس سے تین ماہ قبل حتمی کھلاڑیوں کا انتخاب…
جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ نواب اکبر خان بگٹی کی پانچویں برسی آج بلوچستان بھر میں منائی جارہی ہے۔ قوم پرست جماعتیں اس دن کو یوم سیاہ کے طور پر منارہی ہیں اور بلوچستان کے مخلتلف علاقوں میں ہڑتال کی جا رہی…
وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کراچی کے علاقے بلال کالونی میں پولیس اور رینجرز سرچ آپریشن کی نگرانی کی اس دوران میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ رینجرز کو اب مکمل اختیارات دے دیئے گئے ہیں اور رینجرز حتمی…