سپریم کورٹ میں کراچی کی صورتحال سے متعلق سماعت جاری ہے۔ سپریم کورٹ نے از خود نوٹس لیتے ہوئے کراچی کی صورتحال سے متعلق رپورٹ عدالت میں طلب کی تھی۔ سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ہدایت کی ہے کہ آئی جی…
گورنر سندھ عشرت العباد نے صدر زرداری سے ملاقات کی جس میں کراچی کی صورتحال سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ صدر زرداری کا کہنا تھا کہ حکومت میں ایم کیو ایم کی واپسی کا خیرمقدم کیا جائے گا۔ ایوان…
لاہور: کراچی میں رینجرز کو اختیارات عسکری حلقے کی مداخلت پر دیئے گئے ذرائع کے مطابق کراچی کے عسکری حلقے کے اجلاس میں سیاسی جماعتوں کی کارکردگی پر عدم اعتماد بھی ظاہر کیا گیا۔…
لاہور : ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے کہاکہ عوام کے پاس صرف ایک آپشن ہے اور وہ ایم کیو ایم ہے اگر پنجاب اور عوام نے اس دفعہ ہمارا ساتھ نہ دیا تو پھر پاکستان کا مستقبل تاریک…
امریکی سینیٹرز نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں حقانی نیٹ ورک اور کوئٹہ شوری پہلے سے کہیں بڑا خطرہ ہیں یہ بات تین امریکی سینیٹرز نے دورہ پاکستان سے واپسی پر واشنگٹن میں کہی۔ وفد کی رکن جین…
نئی دہلی : بھارت میں کرپشن کیخلاف قانون سازی کی مہم چلانے والے انا ہزارے سے حکومت نے براہ راست مذاکرات شروع کر دیئے ہیں۔ جبکہ سماجی رہنما اپنے مطالبے پر ڈٹے ہوئے ہیں۔ انا ہزارے کی بھوک ہڑتال دسویں روز بھی…
امریکی دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستانی حکام لاہور سے اغوا کئے گئے امریکی شہری کے اغوا کی سنجیدگی سے تحقیقات کررہے ہیں۔ انہوں نے اس ضمن میں گرفتاریوں کے حوالے سے کسی تبصرے سے انکار کر دیا۔ واشنگٹن میں میڈیا بریفنگ…
نیویارک پولیس نے دعوی کیا ہے کہ مسلم آبادی والے علاقوں میں خفیہ ایجنٹ چھوڑے جانیسیشہرکودہشتگردی سے پاک کیا جا سکتاہے نیویارک پولیس اورسی آئی نیمشترکہ طورپرشہرکودہشتگردی سیپاک رکھنیکیلیے خفیہ ایجنٹ مسلم آبادی والیعلاقوں کی مساجد،کتاب گھروں اورنیٹ کیفیمیں چھوڑرکھیہیں جووہاں سیکسی…
پاکستانی ڈرامہ کوئین وینا ملک آج کل کافی دلبرادشتہ ہیں، ان کی اداسی کی وجہ اشمیت پٹیل کی جدائی نہیں بلکہ بھارت کی بے وفائی ہے۔ یوں توجب سے وینا کو بگ باس سے شہرت ملی وینا کے پیر زمین پر نہیں…
اسلام آباد: حکومت نے آئندہ ماہ ستمبر کے لئے پٹرولیم کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں تین روپے کمی کے باوجود…
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پاکستان کے معطل فاسٹ بولر محمد عامر کو انگلینڈ میں لیگ میچ کھیلنے پر سخت تیبیہ کی ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے مطابق عامر کو ان کی معطلی کے دائرہ کے بارے میں مطلع کر دیا گیا ہے۔…
ایم کیو ایم کے ڈپٹی پارلیمانی لیڈر ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ ان کی جماعت سپریم کورٹ میں کراچی میں قتل وغارت کے حوالے سے کئی اہم شواہد پیش کر سکتی ہے۔ انہوں نے آج اسلام آباد میں سپریم کورٹ…
انسانی حقوق کی ایک عالمی تنظیم نے بنگلہ دیش کی حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے حکام کو ماورائے عدالت قتل اور انسانی حقوق کی دیگر خلاف ورزیوں سے روکے جو ادارے کے بقول حکومت کی یقین دہانیوں کے باوجود…
وینزویلا کے صدر ہوگوشاویز نے کہا ہے کہ لیبیا میں مغربی طاقتوں نے قتل عام کرایا ہے۔ وہ صرف معمرقذافی کی حکومت کو ہی تسلیم کریں گے۔ دارالحکومت کاراکس میں روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاروف کے ساتھ پریس کانفرنس سے خطاب…
امریکی سینیٹرز نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں حقانی نیٹ ورک اور کوئٹہ شوری پہلے سے کہیں بڑا خطرہ ہیںیہ بات تین امریکی سینیٹرز نے دورہ پاکستان سے واپسی پر واشنگٹن میں کہی ۔ وفد کی رکن جین…
امریکی دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستانی حکام لاہور سے اغوا کئے گئے امریکی شہری کے اغوا کی سنجیدگی سے تحقیقات کررہے ہیں۔ انہوں نے اس ضمن میں گرفتاریوں کے حوالے سے کسی تبصرے سے انکار کردیا۔ واشنگٹن میں میڈیا بریفنگ کے…
کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے بیکری کے کارخانے میں کام کرنے والے دو مزدور جاں بحق اور چار زخمی ہو گئے پولیس حکام کے مطابق شہر کے نواحی علاقے چمن ہاسنگ کے قریب شابو روڈ پر واقع کنفیکشنری کے کارخانے…
کراچی میں سات دنوں کے دوران 106 افراد کی ہلاکتوں کے بعد بدامنی پھیلانے والوں کے خلاف کارروائی میں بدھ کو اچانک تیزی آگئی ۔ اس تیزی کا آغاز منگل اور بدھ کی درمیانی شب کو کراچی کے مختلف علاقوں میں کئے…
وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ کراچی میں جاری بدامنی میں ملوث شرپسند عناصر کے خلاف شروع کیا گیا پولیس اور نیم فوجی سکیورٹی فورس رینجرز کا آپریشن بلا امتیاز ہو گا۔ انھوں نے یہ بات اسلام آباد میں…
ایسے میں جب دارالحکومت طرابلس اور دیگر اہم شہروں پر بظاہرمعمر قذافی کا کنٹرول نہیں رہا، عالمی طاقتیں لیبیا کے ساتھ تعلقات کے حوالے سے مزید اقدامات کرنے کے بارے میں غور و خوض کر رہی ہیں۔امریکہ کا کہنا ہے کہ وہ…
تاجروں کا معاشی قتل تو ہو چکا، معاشی طور پر تو انھیں ختم کر دیا گیا ہے، وہ نا چلنے پھرنے اور نا ہی کاروبار کرنے کے لائق ہیں۔ انھیں ہر طریقے سے نقصان پہنچایا گیا ہے اور یہ نقصان ایسا ہے…
نیپال کے صدر رام بارن یادیو نے شدید طور پر بٹی ہوئی پارلیمنٹ پرزور دیاہے کہ وہ ملک کا نیا وزیر اعظم منتخب کریں۔نیپال کی مختلف پارٹیوں کے راہنماں کے درمیان ایک مخلوط حکومت بنانے کے مسئلے پر کئی دنوں سے تعطل…
گزشتہ ہفتہ، کراچی کی تاریخ کا سب سے خونریز ہفتہ ثابت ہوا جس میں ہر روز 15 افراداور مجموعی طور پر 106افراد ہلاک ہوئے جبکہ قومی خزانے کو 21 ارب روپے کا نقصان اٹھانا پڑا۔اس خطیر مالی و جانی نقصان کے باوجود…
سری نگر میں بدھ کو رات گئے اعلان کیا گیا ہے کہ ایک سرکاری جائزہ کمیٹی نے 12سیاسی قیدیوں کو رہا کرنے کی سفارش کی ہے۔اگرچہ عہدے داروں کا کہنا ہے کہ سیاسی قیدیوں کی رہائی کا فیصلہ معمول کا ایک عمل…