امریکی جیولوجیکل سروے کے حکام نے بتایا ہے کہ منگل کو ملک کے مشرقی حصے میں آنے والا 5.8شدت کا زلزلہ1944 کے بعد شدید ترین زلزلہ تھا۔ زلزلے کا مرکز مشرقی ریاست ورجینیا میں واقع ایک چھوٹے قصبے منرل میں تھا لیکن…
اسلام آباد : صدر مملکت آصف علی زرداری نے کیریئر اسٹرکچر فار ہیلتھ پرسونیل آرڈیننس کی باقاعدہ منظوری دیدی ہے۔ صدارتی ترجمان فرحت اللہ کا کہنا تھا کہ آرڈیننس کے تحت کی جانیوالی قانون سازی کا اطلاق میڈیکل پریکٹیشنرز پر ہو گا۔…
لیبیا کی عبوری قومی کونسل نے معمر قذافی کو پکڑنے پر 16 لاکھ 70 ہزار ڈالر انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔لیبیا کے باغی گروپ ٹی این سی کے راہنما مصطفی عبدالجیل نے بدھ کے روز کہا کہ مسٹر قذافی کو جلدازجلد…
کراچی : سابق وزیراعلی سندھ اور عوامی اتحاد پاکستان کے سربراہ لیاقت جتوئی نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے کرپشن کے تمام رکارڈ توڑ دیئے ہیں ، اب ملک توڑنے کے چکر میں ہے، جس کے خلاف عید کے بعد عوامی…
نئی دہلی : بھارت میں کرپشن کیخلاف بھوک ہڑتال کے نویں روز سماجی رہنما انا ہزارے کی حالت خراب ہونے پر بھارتی حکومت نے موقف میں نرمی آگئی، جس کے بعد بھارت کی تمام سیاسی پارلیمانی جماعتوں ے رہنما سرجوڑ کر بیٹھ…
اسلام آباد: امریکہ میں قید پاکستانی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی والدہ عصمت صدیقی نے کہا ہے کہ گرتی ہوئی امریکی ساکھ بحال کرنے اور پاک امریکہ تعلقات میں حائل غلط فہمیاں دور کرنے کے لئے امریکی صدر اوباما عافیہ صدیقی کو عید…
اسلام آباد : صدر آصف علی زرداری نے پشاور ہائیکورٹ کے چار اور لاہور ہائیکورٹ کے تین ایڈیشنل ججوں کو مستقل کرنے کی منظوری دیدی ہے۔ صدارتی ترجمان فرحت اللہ بابر نے میڈیا کوبتایا ہے کہ وزیراعظم کی مشاورت سے صدر مملکت…
بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان اپنی نئی فلم باڈی گارڈ کی تشہیر کے لئے بچوں کے پاس جا پہنچے۔ ممبئی میں 6 سے بارہ سال کی عمر کے بچوں کے موسیقی کے مقابلے میں سلمان خان نے جلوہ گر ہوکر نہ…
اسلام آباد : وفاقی وزیر داخلہ نے مسلم لیگ ن کے رہنما ایم این اے حنیف عباسی کی جانب سے لگائے گئے الزامات کوبے بنیاداورمن گھڑت قراردیتے ہوئے ان کیخلاف قانونی چارہ جوئی کرنے کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ ترجمان وزارت…
وزیراعظم کے مشیر برائے ٹیکسٹائل ڈاکٹر مرزا اختیار بینگ نے کہا ہے کہ کراچی میں کاروبار اور صنعتیں بند ہونے سے چوبیس ارب روپے یومیہ نقصان ہوتا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے پروگرام بزنس بازار میں گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے…
کراچی : وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف دوروزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے اس دوران وہ تاجروں ،وکلا اور صحافیوں سے خطاب کریں گے۔ میاں شہباز شریف کراچی میں امن عامہ کی مخدوش صورت حال پر تاجر کمیونٹی کے سیمینار سے خطاب…
اسلام آباد : سندھ کے وزیرداخلہ ،منظوروسان نے صدر زرداری سے ایوان صدرمیں ملاقات کی اور انھیں کراچی میں امن وامان کی تازہ ترین صورتحال اورقیام امن کیلئے سندھ حکومت کی جانب سے کئے گئے اقدامات سے آگاہ کیا۔ سندھ کے وزیر…
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی ہفتے کو ہیمپشائر کی جانب سے فرینڈ لائف ٹی ٹوئنٹی سیمی فائنل اور فائنل کھیلیں گے۔ فرینڈ لائف ٹوئنٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل اور فائنل ہفتے کو کھیلے جائیں گے۔جن میں لنکاشائر کا…
کراچی: آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی کراچی پہنچ گئے، آرمی چیف کو کراچی میں امن و امان کی صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی، مختلف حلقوں کی جانب سے کراچی میں فوج بلائے جانے کے مطالبے پر فوج کے سربراہ اشفاق…
شام کی سرحد کے نزدیک مختوم مسجد میں ظہر کا وقت ہے ۔ لبنانی امدادی کارکن شام میں تشدد سے فرار ہو کر آنے والے پناہ گزینوں میں امدادی سامان تقسیم کر رہیہیں۔ ساٹھ سالہ علی محمد الکردی دو مہینے پہلے، صرف…
نیو یارک : امریکی ریاست ورجینیامیں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں،ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت چھ اعشاریہ ایک بتائی گئی ہے۔ پینٹا گون سمیت دیگر اہم عمارتیں خالی کرالی گئی ہیں۔ امریکی جیالاجیکل سروے کے مطابق زلزلے کا مرکز…
غزہ میں اسرائیلی جارحیت جاری ہے جنگ بندی کے باوجود غزہ میں میزائل حملہ کیا گیا جس سے حماس کا ایک رہنما شہید اور دو زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق غزہ کے علاقے رفاہ میں اسرائیل نے ڈرون…
کراچی : وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد سے گورنر ہاوس میں ملاقات کی۔ اس موقع پر شہر میں امن و امان کی صورتحال کے حوالے سے غور کیا گیا۔ اور اتفاق کیا گیا کہ دہشتگردی میں…
اسلام آباد: صدر زرداری نے پاکستان کے لیے امریکی امداد میں کٹوتی کی خبروں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ یہ بات صدر مملکت نے امریکی سینیٹروں کے ایک وفد سے ملاقات میں کہی جس نے ایوان صدر میں ان سے ملاقات…
وزیراعظم کی سربراہی میں وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہورہا ہے ذرائع کے مطابق اجلاس میں کراچی میں بدامنی اور تازہ ترین قومی سیاسی صورتحال سمیت اہم قومی امورپرتبادلہ خیال ہوگا۔ قوی امکان ہے کہ کراچی میں ٹارگٹ کلنگ اورامن وامان کی…
چین اور پاکستان میں دو طرفہ مذاکرات میں پاکستان اور چین کے درمیان تجارتی تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ بیجنگ میں ہونے والے مذاکرات میں پاکستانی وفد کی قیادت وزیر خارجہ حنا ربانی کھر کررہی ہیں۔ مذاکرات میں دوطرفہ تعلقات…
بھارت میں کرپشن کیخلاف بھوک ہڑتال کے آٹھویں روز سماجی رہنما انا ہزارے کی حالت خراب ہونے پر بھارتی حکومت کے موقف میں نرمی آگئی ۔ حکومت کا کہنا ہے کہ بل پارلیمنٹ کے حالیہ سیشن میں پاس کیا جاسکتا ہے۔ بھارتی…
سلمان خان کہتے ہیں کترینہ کیف میری اچھی دوست ہیں اور ہمیشہ رہیں گی۔ سلمان خان نے خود ہی یہ معمہ حل کر دیا ہے کہ کترینہ کیف ان کی دوست ہیں یا نہیں۔ سلمان کا کہنا ہے کہ کترینہ کیف ان…
عالمی منڈی میں آج خام تیل کی قیمت میں اضافہ دیکھا گیا ۔ سنگاپور کی نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج میں امریکی خام تیل کے ستمبر کے لئے سودے بائیس سینٹس اضافے سے پچیاسی ڈالر چھیاسٹھ سینٹس فی بیئرل پر ہوئے۔ برینٹ نارتھ سی…