لندن : پاکستان اور بھارت کیدرمیان انگلینڈ میں کھیلے جانے والے فٹبال میچ کو برمنگھم میں جاں بحق ہونے والے تین پاکستانی نوجوانوں کے نام سے منسوب کر دیا گیا۔ پاکستان فٹبال فیڈریشن اور آل انڈیا فٹبال فیڈریشن نے اسپانسرز کی درخواست پر…
زلزلہ اور سونامی کے دوران الزام تراشی کے بعد جاپانی وزیراعظم نائٹو کان نے مستعفی ہونیکا فیصلہ کر لیا، باقاعدہ اعلان تیس اگست کو کرینگے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق جاپان کے وزیراعظم ایک اجلاس کے دوران کابینہ کو بتایا…
وزیر اعلی سندھ قائم علی شاہ اور وفاقی وزیر داخلہ رحمن ملک کے درمیان رات گئے کراچی میں ملاقات ہوئی جس کے دوران کراچی کے حوالے سے اہم فیصلے کئے گئے۔ وزیر داخلہ نے پولیس اور رینجرز کو پیٹرولنگ بڑھانے اور قانون…
بھارت میں کرپشن کے خلاف سماجی رہنما انا ہزارے کی بھوک ہڑتال آٹھویں روز بھی جاری، اور ان کی طبیعت بگڑنے لگی ہے، لوک پال بل کے متعلق کانگریس حکومت اپنے موقف پر قائم ہے جبکہ حمایت کیلئے انا ٹیم نے مسلم…
موگادیشو کے بانادرہسپتال کے بچوں کے وارڈ میں شیر خوار بچوں کا ہجوم ہے جو موت اور زندگی کی کشمکش میں مبتلا ہیں۔ہر روز دیہی علاقوں سے مزید خاندان اپنے بیمار اور نحیف و نزار ہلاککو لیے ، غذا اور دواں کی…
اسلام آباد : صدر زرداری کی سربراہی میں ٹیلی کام سیکٹرکی اپ گریڈیشن سے متعلق ہونیوالے اجلاس میں موبائل سروسز کو مزید بہتر بنانے کیلئے وفاقی وزیرخزانہ ،وفاقی وزیر پرمشتمل کمیٹی کوآئی ٹی سے متعلق سفارشات مرتب کرکے حکومت کو فراہم کرنے…
اسلام آباد : مولانا فضل نے پشاورمیں میڈیاکے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہاہیکہ کراچی میں سیاسی جماعتوں نے کیا کردار اداکیاہے جو فوج کو بلانے کی بات کی ضرورت پیش آنی ہے۔ حکومت طاقت استعمال کرسکتی ہے مگر اس سے مسائل…
اقوام متحدہ نے جنوبی سوڈان کی ریاستِ جونگلائی میں تشدد کو روکنے کا مطالبہ کیا ہے، جہاں جمعرات سے قبائلی فسادات کے نتیجے میں سینکڑوں افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔پیر کو جنوبی سوڈان میں اقوامِ متحدہ کے مشن نے بتایا کہ لڑائی…
کراچی : وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت سندھ کابینہ کے اجلاس میں وزیراعظم نے سندھ حکومت کو امن و امان کی صورتحال سنجیدگی کیساتھ بہتر کرنے پر زور دیا۔اور کہا کہ ہم نے ایکشن نہ لیا تو کوئی اور آکر ایکشن…
ایک امریکی عدالت نے دو صومالی قزاقوں کو اس سال کے شروع میں اومان کے ساحل کے قریب ایک کشتی کو اغوا کرکے چارامریکی یرغمالوں کو ہلاک کرنے کے جرم میں عمر قید کی سزا سنائی ہے۔امریکی ریاست ورجینیا کے شہر نارفوک…
لاہور: پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ کراچی کو ہتھیاروں سے پاک کرنا ضروری ہے۔ اس کے لئے فوج کو بلوانے میں تاخیر نہیں کرنی چاہیے۔ لاہور میں افطار ڈنر سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے…
دشت : بلوچستان کے علاقے دشت میں نامعلوم افراد نے نیٹو کو تیل فراہم کرنے والے انیس آئل ٹینکرز پر فائرنگ کرکےآگ لگادی ۔جس سے تمام ٹینکر تباہ ہو گئے۔ افغانستان میں متعین نیٹو فورسز کے لئے کراچی سے تیل لیکر جانے…
امریکی صدر براک اوباما نے کہا ہے کہ جبکہ انہوں نے لیبیا کے لیڈر پر زور دیا کہ وہ اقتدار سے دستبردار ہو جائیں اور پر تشدد انتقامی کارروائیوں کے ذریعے حصول انصاف کی کوشش نہ کریں ۔ صدر نے مسٹر قذافی پر…
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ وزیراعظم گیلانی کراچی میں امن و استحکام بحال کرانے اور اپنے احکامات پر عملدرآمد کروانے سے قاصر ہیں تو مستعفی ہوجائیں ۔ اپنے بیان میں الطاف حسین نے کہا کہ وزیراعظم…
صدارتی نامزدگی کی دوڑ میں شامل ہونے والے تازہ ترین ریپبلیکن امید وار ریاست ٹیکسس کے گورنر رک پیری ہیں جو دس برس سے زیادہ عرصے تک گورنر کے عہدے پر فائز رہ چکے ہیں۔ لیکن نامزدگی کے بیشتر امیدواروں کی طرح،…
صدر آصف علی زرداری نے ذوالفقار مرزا کو آج اسلام آباد طلب کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ان سے رحمن ملک پر ان کی جانب سے کی جانیوالی شدید تنقید کے حوالے سے جواب طلبی کی جائے گی۔ صدارتی ترجمان کے مطابق…
امریکی نائب صدر جو بائیڈن جاپان کا دورہ کررہے ہیں جو ان کے ایشیا کے دورے کا آخری پڑا ہے۔منگل کو مسٹر بائیڈن جاپان کے وزیر اعظم ناتو کان سے ملاقات میں رواں سال سونامی اور زلزلے سے تباہ ہونے والے علاقوں…
کراچی پر چھائے دہشت گردی کے بادل اور گہرے ہوتے جا رہے ہیں بدامنی ،دہشت گردی اور قتل و غارت گری کے خلاف متحدہ قومی موومنٹ کی جانب سے پرامن یوم سوگ منایا جا رہا ہے ۔دوسری جانب گزشتہ رات سے اب…
کراچی : ایم کیو ایم کے رہنما حیدرعباس رضوی نے ذرائع سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی کے حالات لیاری گینگ مافیا نے خراب کئے ،ظالم اور مظلوم کو ایک ہی لاٹھی سے ہانکنا اب بند کرنا ہو گا۔…
کراچی : وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ امن و امان کے متعلق اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ کراچی کے بھتہ خوری اور ٹارگٹ کلنگز سے متاثرہ علاقوں میں سرجیکل آپریشن کیا جائے گا۔ متحدہ قومی موومنٹ…
صدر معمر قذافی کی وفادار فورسز نے پیر کی رات لیبیاکے دار الحکومت میں کئی مختلف مقامات پر باغیوں کے ساتھ لڑائی کی جب کہ یہ خبریں ملیں کہ لیڈر کا بیٹا ، سیف الاسلام ، جو ان کا جانشین بھی…
بادشاہوں کے ڈھنگ ہی نرالے ہوتے ہیں۔یہی حال لیبیا کے شاہی رہنماکرنل معمرقذافی کا تھا جواپنی حفاظت کیلئے صرف خواتین باڈی گارڈزکوساتھ رکھتے تھے۔طرابلس پرمخالفین کے قبضے کے بعد قذافی اوران کی باڈی گارڈچالیس حسینائیں لاپتا ہوگئیں۔معمر قذافی کا 41 سالہ طویل…
انگلینڈ نے بھارت کو چوتھے ٹیسٹ میں اننگز اور آٹھ رنز سے ہرادیا اور سیریز میں چار صفر سے کلین سوئپ مکمل کرلیا۔ اوول میں ٹیسٹ کے آخری دن بھارت نے اپنی نامکمل اننگز ایک سو انتیس رنز پر تین کھلاڑیوں کو آٹ…
تاجروں اور صنعتکاروں نے گورنر ہاوس میں وزیر اعظم سے ملنے سے انکار کر دیا، ملاقات کا وقت دوبجے تھا وزیر اعظم چار بجے تک نہیں آئے۔ صنعتکاروں سے ملاقات میں کراچی کی امن و امان کی صورتحال اور بھتہ کے حوالے…