ممبئی : پاکستانی گلوکار و اداکارعلی ظفر بھارت میں ہوتے ہوئے لندن ، پیرس ، نیویارک کے خوابوں میں گم ہیں۔علی ظفر کے فلمی خواب سچے ثابت ہورہے ہیں۔ علی ظفر نے بالی ووڈفلم تیرے بن لادن میں کیا کام کیا ان…
طرابلس: باغیوں سے شدید لڑائی کے بعد لیبیا کیحکمراں معمرقذافی کہاں چلے گئے،کسی کو کچھ خبر نہیں۔دارالحکومت طرابلس پر تقریبا باغیوں نے قبضہ کرلیا ۔ باقی حصوں میں فوج سے گھمسان کی جنگ جاری ہے۔ لڑائی میں اب تک تیرہ سو زائد…
القاعدہ سربراہ اسامہ بن لادن کی ہلاکت کے تین ماہ بعد بھی ان کی یمنی بیوی ایمل السدا اور پانچ بچے حراست میں ہیں۔بھائی ذکریا السدا کا کہنا ہے کہ ایمل السدا نے احتجاجا ٹانگ کا آپریشن کرانے سے انکار کردیاہے۔ برطانوی…
چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چوہدری نے کراچی میں ٹارگٹ کلنگ اور طویل عرصے سے جاری بدامنی کا نوٹس لے لیا ہے ۔ انہوں نے یہ نوٹس اخبارات اور ٹی وی چینلز کی خبروں کو بنیاد بناتے ہوئے لیا ہے ۔…
کراچی میں فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں چار افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔۔ گزشتہ روزبھی فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 13افراد ہلاک ہوئے تھے۔ پولیس کے مطابق گلشن اقبال بلاک 6 میں واقع جنید پلازہ فلیٹس کی چھت سے ایک…
افغانستان کے آزاد الیکشن کمیشن نے انتخابات میں دھاندلی کے الزامات کی وجہ سے پارلیمان کے نو اراکین کی رکنیت منسوخ کرنے کا اعلان کیا ہے۔الیکشن کمیشن کے چیئرمین فضل احمد معنوی نے اتوار کو ایک نیوز کانفرنس سے خطاب میں کہا…
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں انسانی حقوق کے سرکاری کمیشن نے وادی کے 38 مقامات پربینام سینکڑوں اجتماعی قبروں کی موجودگی کی تصدیق کی ہے جن میں دو ہزار سے زائد گولیوں سے چھلنی لاشیں دفن ہیں۔غیر جانبدار انسانی حقوق کی…
افغان حکام نے کہاہے کہ ملک کے جنوبی حصے میں مسلح افراد نے دو الگ الگ واقعات میں دو مقامی سرکاری عہدے داروں کو ہلاک کردیا ہے۔حکام کا کہناہے کہ ایک موٹر سائیکل پر سوار دو قاتلوں نے صوبہ ہلمند کے ضلع…
وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف نے کہاہے کہ تمام جماعتیں دہشتگردوں کیخلاف متحد ہو جا ئیں۔ بدین سے واپس لاہور جاتے ہوئے کراچی ایئرپورٹ پرپریس کانفرنس میں انھوں نے کہاکہ دہشت گردوں کو عبرت ناک سزا ملنا چاہیئے۔…
مریکی صدر براک اوباما نے لیبیا کے رہنما معمر قذافی سے ہمیشہ کے لیے اقتدار سے الگ ہونے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے خلاف جاری تحریک اپنے فیصلہ کن مرحلے پر پہنچ گئی ہے۔طرابلس میں باغیوں کی پیش…
لاہور : پیپلزپارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات قمر زماں کائرہ نے کہا ہے کہ دورہ بھارت کے موقع پر بھارتی عوام اور بھارت کے منتخب عوامی نمائندوں کے جو جذبات دیکھے ہیں اس کے بعد یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ دونوں…
لیبیا کے باغی دارالحکومت طرابلس پہنچ گئیہیں، تیرہ سو افراد کی ہلاکت کے بعد کرنل قذافی کے دو بیٹے حراست میں لے لیے گئے جبکہ قذافی نے عوام سے غداروں سے لڑنے کی اپیل کی ہے۔ امریکی صدر براک اوباما سمیت عالمی…
کراچی : ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن رضا ہارون نے کہاہے کہ شہریوں کے قاتلوں کی گرفتاری تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔انھوں نییہ بات کراچی میں سانحہ اٹھارہ اگست کے شہدا کے ایصال ثواب کے لیے لال قلعہ گروانڈ…
بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر میں کنٹرول لائن کے قریب بارہ مجاہدین کو شہید کرنیکا دعوی کیاہے، جبکہ مجاہدین سے جھڑپ میں ایک فوجی افسر بھی ہلاک ہوگیا۔ بھارتی فوج کے ترجمان لیفٹنٹ کرنل ایچ ایس برار نے برطانوی نشریاتی ادارے کو…
ٹنڈو محمد خان : ٹنڈو محمد خان میں سیلاب کی تباہ کاریاں آٹھویں روز بھی جاری ہیں ۔تحصیل ٹنڈو غلام حیدر کے نواحی گاں ابراہیم لاشاری کے متاثرین ابھی تک سیلاب کے پانی میں پھنسے ہوئے ہیں۔ متاثرہ علاقوں میں پاک آرمی کی…
مقبوضہ جموں کشمیر میں بس کھائی میں جا گری ، جس میں اکیس افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ حادثہ مقبوضہ کشمیر کے ضلع پونجھ میں پیش آیا ۔ مسافر بس سرن کوٹے سے پونجھ آرہی تھی کہ تیز رفتاری کے…
کراچی ایئرپورٹ پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے رکن قومی اسمبلی عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ کراچی میں امن قائم کرنے کیلئے شہر فوج کے حوالے کردینا کسی مسئلہ کا حل نہیں، ماضی سے سبق سیکھنا چاہئے، مفاہمت کی سیاست نہ…
سندھ کے وزیر بلدیات آغا سراج درانی کا کہنا ہے کہ جب سے پیپلز پارٹی اقتدار میں آئی ہے، ملک میں حالات خراب کر دیئے گئے اور حکومت کو ناکام ثابت کرنے کی کوششیں کی گئی گئیں۔ وہ کراچی ایئرپورٹ پر میڈیا…
بھارت کے جنگی جنون میں مزید اضافہ، دوقسم کے ڈرون کی تیاری کیبعد شمسی توانائی پرچلنے والے تیسرے ڈرون کی تیاری کی کوشش، سولر پاور ڈرون ایک ماہ تک پرواز کے دوران دشمن کے علاقے کی جاسوسی کریگا۔ بھارتی ڈیفنس ریسرچ اند…
کراچی میں فائرنگ او پرتشدد واقعات میں ہلاک ہونیوالوں کی تعداد گیارہ ہوگئی ہے جس میں دو بچے بھی شامل ہیں۔ دوسری جانب اولڈسٹی ایریا سمیت شہرکے دیگر علاقوں میں زندگی معمول پر آرہی ہے ۔تاہم شہری خوف کا شکار ہیں۔ محمود…
بھارت کے معروف سماجی رہنما انا ہزارے کی بھوک ہڑتال ساتویں روز بھی جاری ہے۔ انا نے کانگریس حکومت کی چار ماہ میں بل پارلیمنٹ سے پاس کرانے کی پیشکش بھی ٹھکرادی، رام لیلا میدان میں ہزاروں حامیوں کا احتجاج جاری ہے۔…
خیبر پختونخواہ کے وزیر تعلیم سردار حسین بابک قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے کے بعد اسپتال سے بونیر میں اپنے آبائی گھر منتقل ہوگئے ہیں۔ سردارحسین بابک گذشتہ روز بونیر میں اپنے گاں سے پشاور واپس آرہے تھے کہ صوابی کے قریب…
اسپین میں چار روزہ یوتھ فیسٹیول کا آغاز ہو گیا جس میں ہزاروں نوجوانوں نے شرکت کی۔اجتماع میں عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ بینیڈکٹ سمیت پادریوں نے اجمتاعی دعا مانگی۔ عیسائی فرقے کیتھولک کے اس یوتھ فیسٹیول کا مقصد نوجوانوں کی مذہبی…
اسلام آباد : سربراہ افواج پاکستان جنرل اشفاق پرویز کیانی نے کہا ہے کہ کراچی ملک کا اہم شہر ہے اگر کہا گیا تو فوج کردار ادا کرنے کو تیار ہے۔ اسلام آباد میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران غیررسمی گفتگو کے…