کراچی کے علاقے چکرا گوٹھ میں پولیس کی گاڑی پر نامعلوم افراد کی اندھا دھند فائرنگ سے 4 کمانڈوز ہلاک جبکہ 40 زخمی ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق پولیس اہلکار سادہ لباس میں ملبوس تھے اور ان کا تعلق ایلیٹ فورس سے بتایا…
بھارت کے وزیرِ اعظم من موہن سنگھ نے معروف بھارتی سماجی کارکن انا ہزارے کی جانب سے انسدادِ بدعنوانی کے لیے دارالحکومت نئی دہلی کی ایک جیل میں بھوک ہڑتال کو مسترد کرتے ہوئے اسے ملکی جمہوریت کو بدنام کرنے کی کوشش…
صومالیہ میں سکیورٹی عہدے داروں کا کہنا ہے کہ جمعے کودارالحکومت موگادیشو میں ایک ڈرون طیارہ گِر کر تباہ ہوگیا ، تاہم تفصیل نہیں بتائی گئی کہ بغیرپائلٹ کے اِس طیارے کو کون چلارہا تھا۔عہدے داروں نے وائس آف امریکہ کی صومالی…
فوٹو ہسپتال ذرائع اور امدادی کارکنوں کا کہنا ہے کہ قبائلی علاقے خیبر ایجنسی کی ایک مسجد میں جمعہ کو طاقتور بم دھماکے میں کم از کم 53 افراد ہلاک اور 117 سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔ مقامی انتظامیہ کے عہدے…
غزہ پر اسرائیلی جنگی طیاروں کی بمباری میں ایک فلسطینی بچہ اور مصر کے دوفوجی شہید اور سترہ زخمی ہوگئے۔ فلسطینی مذاکراتکار صائب عریقات نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیل غزہ کی پوری آبادی کو سزا نہ دے۔ غیرملکی خبر رساں ایجنسی…
حیدرآباد: اسپیکر سندھ اسمبلی نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ کراچی کے حالات پر مایوس نہیں ہونا چاہئے جبکہ کراچی میں فوج کو بلانے کا مطالبہ درست نہیں ہے۔ حیدرآباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کراچی…
امریکی محکمہ خارجہ کی دہشت گردی کے خلاف سالانہ رپورٹ میں ایک بارپھر الزام عائد کیا گیا ہیکہ پاکستان میں دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہیں موجود ہیں جنہیں کئی آپریشنز کے بعد بھی ختم نہیں کیا جاسکا ۔ رپورٹ میں کہا…
ماسکو میں دسویں ائیرکرافٹ شو میں ہیلی کاپٹرز چھائے رہ ے۔ ہیلی کاپٹرز نے طیاروں کو پیچھے چھوڑ دیا۔ روس کے دارالحکومت ماسکو میں ہونے والے بین الاقوامی ائیر شو کے افتتاحی دن روس کے وزیراعظم ولاد میر پیوٹن بھی شریک ہوئے…
کوئٹہ : بلوچستان اسمبلی کے اراکین نے کراچی کو فوج کے حوالے کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ اسپیکر محمد اسلم بھوتانی کی زیر صدارت بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں پوائنٹ آف آرڈر پر اظہار خیال کرتے ہوئے انجینئر زمرک خان اورعبدالخالق اچکزئی…
اسلام آباد : صدر آصف زرداری سے عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفندیار ولی نے ایوان صدر میں ملاقات کی، اور کراچی کی صورتحال پر اعتماد میں نہ لینے پر تحفظات کا اظہار کیا۔ ذرائع کے مطابق عوامی نینشل پارٹی کے صدر…
امریکی وزیرخارجہ ہیلری کلنٹن نے جمرود کی مسجد میں خودکش دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان میں جمہوریت کو کمزور کرنے کی سازش کامیاب نہیں ہونے دینگے۔ واشنگٹن میں جاری ایک بیان میں امریکی وزیرخارجہ ہیلری کلنٹن کا کہنا تھا عسکریت…
کراچی : وفاقی وزیرداخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ چکراگوٹھ میں پولیس پر حملہ کرنے والوں کی شناخت کرلی گئی ہے، وہ جہاں بھی چھپیں انہیں گرفتار کیا جائے گا۔ ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ دہشت گردوں کا…
بھارت میں کرپشن کے خلاف جدوجہد کرنے والے سماجی رہنما انا ہزارے کو تہاڑ جیل سے رہا کردیا گیا ہے۔ وہ دارالحکومت نئی دہلی کے رام لیلا میدان میں سیکڑوں ساتھیوں سمیت پندرہ روزہ بھوک ہڑتال کررہے ہیں۔ تین روز پہلے نئی…
کراچی کی صورتحال پرغور کیلئے آج ایوان صدرمیں دوبارہ اجلاس ہوگا۔سندھ کابینہ کے ارکان ذوالفقار مرزا، پیر مظہر الحق اور مرادشاہ کوبھی اجلاس میں شرکت کیلئے طلب کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایم کیوایم کی طرف سے پیش کئے گئے…
لیبیا کے باغیوں نے ساحلی شہر البریقہ اور زاویہ کے شہدا اسکوائر پر دوبارہ قبضیکا دعوی کیاہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق باغیوں کے ترجمان نے بن غازی میں میڈیا کو بتایا کہ باغیوں نے رہائشی علاقے کے بعد البریقہ کے…
ممبئی : بالی ووڈفلم آراکشن نے آخرکاربھارت کے باکس آفس پر اپنی اہمیت ثابت کردی۔تنازعات کے باوجود فلم نے چاردن میں صرف بھارت میں پچیس کروڑ کا بزنس کیا۔ ایک کے بعد ایک تنازعے میں گھری فلم آرکشن نے آخر کار میدان…
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں آج کمی ہوئی ہے۔ سنگاپور کی نیو یارک مرکنٹائل ایکسچینج میں خام تیل کے ستمبر کے فی بیرل سودے ایک ڈالر سترہ سینٹس کمی کے بعد اکاسی ڈالر اکیس سینٹس پر کیے گئے۔ برنٹ…
لاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ کی انٹیگریٹی کمیٹی نے سابق کپتان شعیب ملک کو کلیر کر دیا جس کے بعد دورہ زمبابوے میں ان کی شمولیت کے امکانات روشن ہو گئے۔ انٹیگریٹی کمیٹی کا اجلاس پی سی بی کے چیئرمین اعجاز بٹ…
وہاڑی کے قریب دریائے ستلج میں ہیڈ اسلام کے مقام پر پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ جاری ہے اور اس وقت پانی کا چودہ ہزار کیوسک کا ریلہ گزر رہا ہے۔ بھارت سے آنے والے سیلاب کا ریل ہیڈ سلمانکی کے…
بیلجیئم پاپ فیسٹیول میں طوفان نے تباہی مچادی فیسٹیول میں شریک دوا فراد ہلاک ہوگئے ۔ بیلجیم کے شہر ہیسل میں تین روزہ پاپ فیسٹول کے دوران طوفان اور تیز ہواں کے باعث تین افراد ہلاک اور چالیس زخمی ہوگئے ۔ تیز…
کراچی : سینئر صوبائی وزیر ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے کہا ہے کہ کراچی میں معصوم لوگوں کا خون بہایا جارہا ہے، کب تک لوگ برداشت کرینگے، آخر کار لوگ اٹھ کھڑے ہونگے، اور فیصلہ کرینگے کہ قاتل کون ہے اور مقتول کون…
ہیڈ سلیمانکی : بھارت کی جانب سے چھوڑے گے پانی سے ہیڈ سلیمانکی میں پانی کی سطح بلند ہو گئی اوردرجنوں دیہات زیر آب آ گئے کھڑی فصلیں تباہ بھارت کی جانب سے پانی چھوڑے جانے پردریائے ستلج میں ہیڈ سلیمانکی کے…
اسلام آباد : بھارتی ہائی کمشنرشرط سبھروال نے کہاہے کہ بھارت خطے میں امن وخوشحالی کیلئے مزاکراتی عمل جاری رکھنے کیلئے پرعزم ہے اسلام آباد میں بھارتی سفارتخانے کی جانب سے افطار ڈنر کے بعدمیڈیا سے بات چیت میں انھوں نے کہا…
اسلام آباد : وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہاہے کہ انہیں کراچی کے حالات پر تشویش ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں انھوں نے کہاکہ نواز شریف انتخابات کی بات نہ کریں انتخابات اپنے وقت پر ہوں گے۔…