اسلام آباد : ڈی جی ایف آئی اے نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد : ڈی جی ایف آئی اے نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد : ڈی جی ایف آئی اے تحسین انور شاہ نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ، انہوں نے اپنا استعفی وزیر داخلہ کو بھجوا دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے این آئی سی ایل کیس میں ظفر قریشی کو بطور…

کراچی : سابق رکن اسمبلی واجہ کریم سمیت سولہ افراد جاں بحق

کراچی : سابق رکن اسمبلی واجہ کریم سمیت سولہ افراد جاں بحق

کراچی پھر خون میں نہا گیا ،رمضان کے مقدس مہینے میں بھی مسلمان مسلمان کو مار رہا ہے ، پی پی پی کے سابق ایم این اے واجہ کریم داد کو گولی ماردی گئی جبکہ کراچی میں فائرنگ دستی بم کے حملوں…

شام اور لیبیا میں مداخلت سامراجی جارحیت ہے ، احمدی نژاد

شام اور لیبیا میں مداخلت سامراجی جارحیت ہے ، احمدی نژاد

کراکس : ایرانی صدر احمدی نژاد اور وینزویلا کے صدر ہوگوشاویز نے کہا ہے کہ مغربی ممالک کی شام اور لیبیا میں مداخلت سامراجیت ہے۔ وینزویلا کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہاگیا ہے کہ ایرانی صدر احمدی نژاد…

اسلام آباد : ملکی سلامتی پر کوئی سودے بازی نہیں ہو گی۔ دفاعی کمیٹی

اسلام آباد : ملکی سلامتی پر کوئی سودے بازی نہیں ہو گی۔ دفاعی کمیٹی

اسلام آباد : وفاقی کابینہ کی دفاعی کمیٹی نے ملکی سلامتی کو مقدم رکھتے ہوئے اس پر کسی قسم کا کوئی سمجھوتہ نہ کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی صدارت میں دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں…

بیت المقدس:صہیونی فوجیوں کی جیپ کی دانستہ ٹکرسے فلسطینی شہید

بیت المقدس:صہیونی فوجیوں کی جیپ کی دانستہ ٹکرسے فلسطینی شہید

مقبوضہ بیت المقدس  : صہیونی فوجیوں نے بیت المقدس میں مسجد اقصی سے کچھ فاصلے پر ایک گاڑی کے نیچے کچل کرایک 30 سالہ فلسطینی کو شہید کر دیا۔ سڑک پر چلتے ہوئے صہیونی بارڈر فورسز کی جیپ نے تیس سالہ امین…

لاہور : ن لیگ لا علم، نواز شریف کا قبل ازوقت انتخابات کا مطالبہ

لاہور : ن لیگ لا علم، نواز شریف کا قبل ازوقت انتخابات کا مطالبہ

لاہور : مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے قبل ازوقت انتخابات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت عوام کے مسائل حل کرنے میں ناکام ہو گئی ہے ملکی حالات اس نہج پر پہنچ گئے ہیں کہ ملکی…

کراچی : امن کی قیمت پر مفاہمتی سیاست نہ کی جائے۔ نبیل گبول

کراچی : امن کی قیمت پر مفاہمتی سیاست نہ کی جائے۔ نبیل گبول

کراچی : پیپلز پارٹی کے رہنما نبیل گبول نے کہا کہ امن کی قیمت پر مفاہمتی سیاست نہ کی جائے۔ کراچی میں امن و امان کی صورتحال پر ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگر سیاسی پارٹیاں حالات نہیں…

کراچی : ایم کیو ایم کی دعوت افطار، سیاسی و مذہبی شخصیات کی شرکت

کراچی : ایم کیو ایم کی دعوت افطار، سیاسی و مذہبی شخصیات کی شرکت

کراچی: متحدہ قومی مومنٹ کے قائد الطاف حسین کی جانب سے کراچی میں دعوت افطار کا اہتمام کیا گیا جس میں سیاسی، مذہبی، اور سماجی شخصیات کے ساتھ ساتھ علما کرام، مشائخ عزام اور غیر ملکی سفارتکار بھی شریک ہوئے۔ ایم کیو…

امریکا نے شام کے سفارت کاروں کی نقل وحرکت پر پابندی عائدکردی

امریکا نے شام کے سفارت کاروں کی نقل وحرکت پر پابندی عائدکردی

واشنگٹن : امریکا نے شام کے سفارت کا روں پر واشنگٹن سے بغیر اجازت نقل وحرکت پر پابندی عائد کردی ۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق شامی حکومت کی جانب سے امریکی سفارت کاروں کے بغیراجازت دمشق سے نقل وحرکت پرپابندی کے…

اسلام آباد : حنا ربانی کھر کی امریکی سفیر اور برطانوی ہائی کمشنر سے ملاقاتیں

اسلام آباد : حنا ربانی کھر کی امریکی سفیر اور برطانوی ہائی کمشنر سے ملاقاتیں

اسلام آباد : وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ خطے میں پائیدار امن کے لیے پاک امریکا تعلقات کی معمول پر بحالی ناگزیر ہے۔ دفتر خارجہ اسلام آباد میں امریکی سفیر کیمرون منٹر سے ملاقات میں حنا ربانی کھر…

پریانکا چوپڑانے نیا بوائے فرینڈ بنا لیا

پریانکا چوپڑانے نیا بوائے فرینڈ بنا لیا

ممبئی : بالی ووڈ ایکٹریس پریانکا چوپڑانے اب نیا بوائے فرینڈ بنا لیا ہے۔۔فلم سات خون معاف کے بعد پریانکااب سات بوائے فرینڈز کو بخشنے کے موڈ میں نہیں۔ بالی ووڈکی شوخ و چنچل ایکٹریس پریانکا چوپڑا کی پانچوں انگلیاں گھی میں…

اسلام آباد : سی این جی لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کیلئے کردار ادا کروں گا۔ پرویز الہیٰ

اسلام آباد : سی این جی لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کیلئے کردار ادا کروں گا۔ پرویز الہیٰ

اسلام آباد : سینیئر وفاقی وزیر چودھری پرویز الہی نے کہا ہے کہ وہ سی این جی کی لوڈ شیڈنگ کے خاتمے اور اس کی بلا تعطل فراہمی کے لیئے اپنا فعال کر دار ادا کرتے رہیں گے ال پاکستان سی این…

لاہور: دورہ ویسٹ انڈیز کیلئے چودہ رکنی قومی خواتین کرکٹ ٹیم کا اعلان

لاہور: دورہ ویسٹ انڈیز کیلئے چودہ رکنی قومی خواتین کرکٹ ٹیم کا اعلان

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ ویمنز ونگ نے دورہ ویسٹ انڈیز کے لئے چودہ رکنی قومی خواتین کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔ ثنا میر کو قومی ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ دیگر کھلاڑیوں میں جویریہ ودود، نین عابدی، بسما…

یمن : صدر علی عبداللہ صالح کی جلدواپسی کے اعلان پر قبائلیوں کا جشن

یمن : صدر علی عبداللہ صالح کی جلدواپسی کے اعلان پر قبائلیوں کا جشن

صنعا : یمن کے صدر علی عبداللہ صالح کے سعودی ٹی وی پر جلد وطن لوٹنے کے اعلان پر سیکڑوں قبائلیوں نے جشن منایا۔ یمن کی6 ماہ سے جاری خانہ جنگی میں جہاں ہزاروں افراد صدر علی عبد اللہ صالح سے اقتدار…

واشنگٹن: القاعدہ کے بڑے حملے کا خطرہ ہے، براک اوباما

واشنگٹن: القاعدہ کے بڑے حملے کا خطرہ ہے، براک اوباما

واشنگٹن: امریکی صدر براک اوباما کا کہناہے کہ القاعدہ کے بڑے حملے کا خطرہ ہے، ملک بھر میں سیکورٹی کو چوکس کردیا ہے ۔ واشنگٹن میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے امریکی صدر براک اوباما نے کہاکہ ماضی کی طرح اب…

حقانی نیٹ ورک کے کمانڈرکو ملنے والی خفیہ امداد کیخلاف بھرپور کارروائی کی جائے گی۔ ہیلری کلنٹن

حقانی نیٹ ورک کے کمانڈرکو ملنے والی خفیہ امداد کیخلاف بھرپور کارروائی کی جائے گی۔ ہیلری کلنٹن

واشنگٹن میں گفتگو کرتے ہوئے امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے کہا کہ امریکہ نے پاکستان اور افغانستان میں دہشتگردی میں ملوث حقانی ورک کے کمانڈرزدران کو دہشت گرد قراردے دیا ہے جسکے بعد زردان خان کے تمام اثاثے منجمد کردئے ہیں۔…

عراق دھماکوں سے گونج اٹھا چار فوجی افسروں بچوں اور خواتین سمیت 70 ہلاک 300 زخمی

عراق دھماکوں سے گونج اٹھا چار فوجی افسروں بچوں اور خواتین سمیت 70 ہلاک 300 زخمی

عراق کے 17 شہروں میں بم دھماکوں، خودکش حملے اور فائرنگ کے واقعات میں 4 فوجی افسروں، بچوں اور خواتین سمیت 70 افراد جاں بحق اور 300 زخمی ہو گئے۔ الکوت، کرکوک، نجف، کربلا، تکریت وغیرہ میں دھماکے ہوئے۔ الکوت کی مارکیٹ…

بھارت نے ریڈار پر نظر نہ آنے والے ڈرون کی تیاری شروع کردی

بھارت نے ریڈار پر نظر نہ آنے والے ڈرون کی تیاری شروع کردی

نئی دہلی: بھارت کے جنگی جنون میں کمی نہیں آئی بائیس برس کی مسلسل جدوجہد اور ریسرچ کے بعد ڈرون انجن تیار کرلیا اور اب ریڈار پر نظر نہ آنے والے طیارے کی تیاری پر کام شروع کردیا گیا ہے۔ بھارتی اخبار…

لاہور : لانگ مارچ کرنے کیلئے تیار ہیں۔ نواز شریف

لاہور : لانگ مارچ کرنے کیلئے تیار ہیں۔ نواز شریف

لاہور : مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ آج کی جمہوریت نے معاشرے کو طبقات میں تقسیم کردیا ہے لوگ جمہوریت کی آڑ میں لوٹ مار قیمتی زمینوں کی الاٹمنٹ اور عام کے پیسوں سے عیش…

پاکستانی حکومت میں شامل بعض عناصرکے حقانی نیٹ ورک سے تعلقات ہیں ،پنیٹا

پاکستانی حکومت میں شامل بعض عناصرکے حقانی نیٹ ورک سے تعلقات ہیں ،پنیٹا

واشنگٹن .: امریکی وزیردفاع لیون پنیٹا نے ایک بارپھرالزام لگایا ہے کہ پاکستانی حکومت میں شامل بعض عناصر کے حقانی نیٹ ورک سے تعلقات ہیں جوافغانستان میں امریکی فوج کونشانہ بنارہاہے ،جبکہ وزیرخارجہ ہلیری کلنٹن کاکہنا ہے کہ پاکستان کے ساتھ تعلقات…

اسلام آباد : صدر آصف علی زرداری سے گورنر سندھ کی ملاقات

اسلام آباد : صدر آصف علی زرداری سے گورنر سندھ کی ملاقات

اسلام آباد : صدر مملکت آصف علی زرداری سے گورنر سندھ ڈ اکٹر عشرت العباد نے ایوان صدر میں ملاقات کی ہے۔ ایم کیو ایم کی حکومت میں دوبارہ شمولیت کے امور پر تبادلہ خیال کیاگیا۔ گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد، الطاف…

برطانیہ میں فسادات پر اکسانے والے2 ملزمان کو قید

برطانیہ میں فسادات پر اکسانے والے2 ملزمان کو قید

لندن : برطانیہ میں انٹرنیٹ کے ذریعے عوام کو اکسانے والے ،دو ملزمان کو چار سال قید کی سزا سنادی گئی ،برطانیہ کی چے شائر پولیس کے مطابق بیس سالہ جارڈن بلیک شااور بائیس سالہ کینن کو فیس بک کے ذریعے عوام…

لاہور: گجر پورہ میں مکان کی چھت گر گئی، دو افراد ہلاک، تین زخمی

لاہور: گجر پورہ میں مکان کی چھت گر گئی، دو افراد ہلاک، تین زخمی

لاہور کے علاقہ گجر پورہ چائنہ اسکیم میں دو منزلہ گھر کی چھت گرنے سے دو بچے جاں بحق جبکہ تین شدیدزخمی ہو گئے ہلاک ہونے والے بچوں کا مزدور باپ بارشوں سے بچاکے لئے گھر کی چھت پر مٹی ڈال رہا…

واشنگٹن : پاکستان دہشت گرد ملک نہیں،امریکی محکمہ خارجہ

واشنگٹن : پاکستان دہشت گرد ملک نہیں،امریکی محکمہ خارجہ

واشنگٹن : امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ میں عالمی برادری کے ساتھ ہے،یہ بات امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان وکٹو ریا نو لینڈ نے واشنگٹن میں میڈیا بریفنگ کے دوران کہی۔ان کاکہناتھا کہ دہشت گردی کے…