کراچی: سندھ میں قوم پرستوں کے ہڑتال کے اعلان کے بعد کراچی میں جلائی جانے والی بس کا ایک زخمی بچہ چل بسا۔ واقعے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد چھ ہوگئی دوسری جانب نشترروڈ کے علاقے میں دستی بم حملے میں…
لاہور: صحافی سلیم شہزاد کے قتل کے تحقیقاتی کمیشن نے کاروائی 5 ستمبر تک ملتوی کرتے ہوئے آئی ایس آئی اور آئی بی سے تحریری بیانات طلب کر لیے ہیں۔ جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں کمیشن کا اجلاس سپریم کورٹ…
لندن : برطانیہ کے نائب وزیراعظم نک کلیگ نے لندن فسادات کی تحیقیقات کیلئے آزاد پینل کے قیام کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ لوٹ مار کرنے والوں کو جیل بھیجنے کے بجائے نذرآتش کی گئی دکانوں کی صفائی اور کمیونٹی…
کراچی : امیر جماعت اسلامی منور حسن نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کا اقتدار مسلم لیگ کے مرہون منت ہے وہ کراچی میں افطار ڈنر سے خطاب کر رہے تھے۔ سید منور حسن نے کہا مسلم لیگ ن کے رہنما ڈرائنگ…
صنعا : یمن میں سکیورٹی فورسز اور اپوزیشن جنگجوں کے درمیان جھڑپوں کے نتیجے میں کم از کم تئیس افراد ہلاک ہوگئے ۔ یمن کی سکیورٹی فورسز نے ٹینکوں کی مدد سے شمالی خطہ ارباب میں اپوزیشن جنگجوں کے ٹھکانوں پر گولہ…
اسلام آباد : وفاقی حکومت نے بلوچستان حکومت کو صوبے کی تمام سیاسی قوتوں کے ساتھ مذکرات شروع کرنے کی اجازت دے دی۔ بلوچستان کی صورتحال پر غور کے لیے ایوان صدر میں آج دوسرے روز بھی اجلاس ہوا۔ ایوان صدر کے…
کابل : جنوبی افغانستان میں طالبان جنگجوں نے اتحادی فوج کے مرکز سے باہر ایک سپلائی ڈپو پر حملہ کرکے چار محافظوں کو ہلاک کردیا ۔ جنوبی قندھار صوبے کے ترجمان زلمائی ایوبی نے بتایا کہ بارودی مواد سے مسلح طالبان جنگجوں…
اسلام آباد : مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری پرویز الہی نے کہا ہے کہ مری میں اپنے محلات کے اردگرد کے ماحول کو تو خوبصورت بنانے پر شریف برادران کروڑوں روپے خرچ کررہے ہیں لیکن ساڑھے تین سال میں زیرتکمیل ہمارے…
نئی دہلی : بھارت میں بڑھتی ہوئی کرپشن کیخلاف میدان میں آنے والے سماجی رہنما انا ہزارے نے مشروط رہائی مسترد کرتے ہوئے جیل سے باہر آنے سے انکار کردیا ہے۔ بھارت کے متعدد شہروں میں بڑے پیمانے پر شدید احتجاج کے…
کراچی: طالبان کے شبے میں سی آئی ڈی پولیس کے ہاتھوں گرفتار شخص فضل محسود کو عدالتی احکامات کے بعد ضمانت پر رہا کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق سی آئی ڈی نے فضل محسود کو بیت اللہ محسود کا قریبی ساتھی…
واشنگٹن : امریکی وزیرخارجہ ہیلری کلنٹن نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے مفادات کیخلاف باتیں قبول نہیں کرتا۔ واشنگٹن میں ایک مباحثے کے دوران امریکی وزیرخارجہ نے کہا کہ کچھ معاملات پر پاکستان اور امریکہ میں اختلاف ہیں۔ پاکستان کے ساتھ تعلقات…
لاڑکانہ: وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید نے کہا ہے کہ آئندہ ہونے والے انتخابات میں بھی پیپلز پارٹی فتح حاصل کرے گی اور ملک کا وزیر اعظم بلاول بھٹو زرداری کو بنایا جائیگا۔ گڑھی خدا بخش بھٹو میں نو منتخب صدر…
بیجنگ : چین نے پاکستان کی طرف سے امریکی طیارے کے ملبے تک رسائی دینے کی خبروں کی تردید کردی۔ بیجنگ سے جاری ہونے والے چینی وزارت دفاع کے بیان کے مطابق ہیلی کاپٹر کے ملبے تک رسائی دینے کی رپورٹ بالکل…
لاہور : ایڈیشنل ڈائریکٹر ایف آئی اے ظفرقریشی کے دفتر میں بم کی اطلاع دینے والے اسسٹنٹ ڈائریکٹر کیخلاف لاہور میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے دوسری جانب سپریم کورٹ نے این آئی سی ایل کیس کی تفتیشی ٹیم کے چاروں ارکان…
دبئی : بالی ووڈ فلم میرے برادر کی دلہن کا ورلڈ پریمیئر سات ستمبر کو دبئی میں ہو گا۔ بالی ووڈہاٹ بے بی کترینہ کیف، عمران خان اورعلی ظفر اب دبئی میں بھی اپنے فن کا جادو جگائیں گے،یوں تو فلم میرے…
کراچی : سونے کی قیمت نے تمام سابقہ ریکارڈز توڑ دئیے ہیں۔ منگل کو دس گرام سونے کی قیمت مزید آٹھ سو انسٹھ روپے بڑھ کر اننچاس ہزار سات سو چودہ روپے کی نئی بلنبدترین سطح پر پہنچ گئی۔ سونے کی فی…
ہرارے : زمبابوے نے بنگلہ دیش کو تیسرے ایک روزہ میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد پانچ رنز سے شکست دیکر پانچ میچوں کی سیریز میں تین صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل کر لی۔ ہرارے میں کھیلے گئے میچ میں…
کراچی: سندہ ہائی کورٹ میں رینجرز کے ہاتھوں قتل ہونے والے نوجوان سرفراز شاہ کیس کا فیصلہ چیلنچ کردیا گیا ہے۔ فیصلہ عمرقید کے ملزم افسرخان کے وکیل نے چیلنچ کیا۔ انسداد دہشتگردی کی عدالت نے بارہ اگست کو سرفراز شاہ کو…
انقرہ: ترکی نے شام کی حکومت کو خبردارکیا ہے کہ وہ حکومت مخالف مظاہرین کے خلاف فوجی کارروائی فوری بند کرے۔ بصورت دیگر کسی بھی کارروائی سے گریز نہیں کیا جائے گا ۔ انقرہ میں صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے ترک وزیرخارجہ احمد…
شملہ: بھارتی ریاست ہماچل پردیش میں بس کھائی میں گرنے سے پندرہ مسافر ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ یہ حادثہ گزشتہ رات اس وقت پیش آیا جب بس مقامی فنکاروں کو لے کر ایک میلے میں جارہی تھی۔ زخمی مسافروں کو کیلانگ…
نئی دہلی : بھارت میں نئی دلی پولیس نے کرپشن کے خلاف مہم چلانے والے سماجی کارکن اناہزارے کو50ساتھیوں سمیت حراست میں لے لیا گیا ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق نئی دلی پولیس نے انا ہزارے کو اس وقت گرفتار کیا جب…
واشنگٹن: امریکا کے صدر باراک اوباما نے معیشت کو سنبھالا دینے کے لئے، بس میں سوار ہوگئے ہیں۔ اس بس میں وہ شہرشہر جائیں گے اور عوام کو اپنی اقتصادی پالیسیوں سے متعلق اعتماد میں لیں گے۔امریکی معیشت کو خسارے سے بچانے…
اسلام آباد : آئندہ 24 گھنٹوں میں ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے جو دو سے تین روز تک جاری رہے گا۔ محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں میں پنجاب، سندھ،…
دبئی : القاعدہ کے نئے سربراہ ایمن الظواہری کی نئی وڈیو سامنے آئی ہے،جس میں انہوں نے اسامہ کے بعد جہاد جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔بارہ منٹ دورانیہ کی نئی وڈیوایک جہادی ویب سائٹ پر جاری کی گئی ہے،جس پرالقاعدہ کے…