لاہور : جنوبی پنجاب کی عوام کو حقوق ملنے چاہئیں۔ امتیاز صفدر وڑائچ

لاہور : جنوبی پنجاب کی عوام کو حقوق ملنے چاہئیں۔ امتیاز صفدر وڑائچ

لاہور: پیپلز پارٹی پنجاب کے ضلعی عہدیداران کے منتخب ہونے کے بعد تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امتیاز صفدر وڑائچ نے کہا کہ جنوبی پنجاب کے عوام کو حقوق ملنے چاہئیں. ہم جنوبی پنجاب کے عوام کا احترام کرتے ہیں ۔ جنوبی…

عراق: بم دھماکوں میں 65 افراد ہلاک 75 زخمی

عراق: بم دھماکوں میں 65 افراد ہلاک 75 زخمی

بغداد: عراق کے شر کوت میں دو بم دھماکوں اور تکریت جیل پر خودکش حملے میں65 افراد ہلاک اور 75زخمی ہوگئے ہیں۔ عرب ٹی وی اور ایرانی نشریاتی ادارے کے مطابق ایک خودکش حملہ آور نے تکریت جیل کے مین گیٹ پر…

اسلام آباد : غیرملکیوں کا ریکارڈ اپ ڈیٹ کیا جائے۔ رحمان ملک

اسلام آباد : غیرملکیوں کا ریکارڈ اپ ڈیٹ کیا جائے۔ رحمان ملک

اسلام آباد: وزیر داخلہ رحمان ملک نے ہدایت کی ہے کہ وفاقی دارلحکومت میں جدید خطوط پر جیل کی تعمیر جلد مکمل کی جائے۔ اس کے علاوہ شہر میں موجود تمام غیرملکیوں کا ریکارڈ اپ ڈیٹ کیا جائے۔  یہ بات انہوں نے…

مغربی کنارے پر نئی یہودی بستیوں کی تعمیرپرتشویش ہے،امریکا

مغربی کنارے پر نئی یہودی بستیوں کی تعمیرپرتشویش ہے،امریکا

واشنگٹن : امریکا نے مغربی کنارے پر نئی یہودی بستیوں کی تعمیر پر تشویش کا اظہا ر کیا ہے۔ اسرائیل میں امریکی سفارت خانے کے ترجمان نے کہا کہ مغربی کنارے پر یہودی بستیوں کی تعمیر سے اسرائیل اورفلسطین کے درمیان جاری…

کراچی : دہشتگرد کھلے عام بھتے کی پرچیاں تقسیم کر رہے ہیں۔ فاروق ستار

کراچی : دہشتگرد کھلے عام بھتے کی پرچیاں تقسیم کر رہے ہیں۔ فاروق ستار

کراچی : متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینرڈاکٹرفاروق ستارنے جرائم پیشہ بھتہ مافیااورگینگ وارکے دہشت گردوں کی جانب سے اولڈسٹی ایریاسمیت شہرکے مختلف علاقوں میں بھتے کی پرچیاں تقسیم کرنے اورفائرنگ کرکے بازاربند کروانے کے واقعات میں معصوم بچے…

فلپائن ، کار بم دھماکہ ،کم از کم چار افراد ہلاک

فلپائن ، کار بم دھماکہ ،کم از کم چار افراد ہلاک

منیلا : فلپائن میں ایک کار بم دھماکہ میںکم از کم چار افراد ہلاک ہوگئے ،غیر ملکی خبررسا ںادارے کے مطابق پولیس کے ترجمان نے بتایا کہ دھماکہ صوبہ سلطان کیوداراٹ کے شہر تاکپورانگ میں ہوا،دھماکہ کے نتیجے میں چار افراد ہلاک…

گجرات : چوہدری شجاعت سے سرائیکی نیشنل پارٹی کے وفد کی ملاقات

گجرات : چوہدری شجاعت سے سرائیکی نیشنل پارٹی کے وفد کی ملاقات

گجرات : ق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین اور مرکزی رہنما پرویز الہیٰ سے سرائیکی نیشنل پارٹی کے وفد نے ان کی رہا ئش گاہ پرملاقات کی۔ رہنماں کے درمیان ملکی صورتحال باالخصوص جنوبی پنجاب کے الگ صوبہ کے قیام کے…

انڈیانا: میوزک کنسرٹ میں اسٹیج گرگیا، 4افراد ہلاک ، 40زخمی

انڈیانا: میوزک کنسرٹ میں اسٹیج گرگیا، 4افراد ہلاک ، 40زخمی

انڈیانا پولیس : امریکی ریاست انڈیانا میں میوزک کنسرٹ کیلئے بنایاگیا اسٹیج گرنے سے چار افراد ہلاک ہوگئے ۔انڈیانا میں میوزک کنسرٹ کی تمام تیاریاں مکمل تھیں کہ تیز ہواوں کے باعث اسٹیج گرگیا جس کے نتیجے میں چالیس افراد زخمی بھی…

قصور : دریائے ستلج سے آج ستر ہزار کیوسک کا ریلہ گزرے گا

قصور : دریائے ستلج سے آج ستر ہزار کیوسک کا ریلہ گزرے گا

قصور دریائے ستلج میں اس وقت گنڈ اسنگھ کے مقام پر 15فٹ کے قریب سیلابی ریلہ آج رات15اور 16کی درمیانی رات 70ہزار کیوسک کا ریلہ گزرے گا جس کی وجہ سے ضلعی انتظامیہ کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔ اس وقت…

نیوزی لینڈ میں شدید برفباری سے نظام زندگی مفلوج

نیوزی لینڈ میں شدید برفباری سے نظام زندگی مفلوج

ویلنگٹن : نیوزی لینڈ کے شہروں ویلنگٹن اور آک لینڈ میں گزشتہ کئی عشروں کے بعد شدید ترین برفباری کے باعث نظام زندگی مفلوج ہوکر رہ گیا۔ بیشتر شاہراہیں بند اور مختلف علاقوں کو بجلی کی فراہمی منقطع ہوگئی۔ میڈیا رپورٹس کے…

پشاور : سحری کے وقت قتل کی لرزہ خیز واردات، آٹھ افراد قتل

پشاور : سحری کے وقت قتل کی لرزہ خیز واردات، آٹھ افراد قتل

پشاور میں سحری کے وقت رشتے کا تنازعہ حل کرنے کیلئے جرگے کے دوران معاملہ حل نہ ہونے پر فائرنگ کرکے خواتین اور بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے آٹھ افراد کو ہلاک کر دیا گیا۔ یہ واقعہ خان بابا کے علاقے…

امریکا کا ہیلی کاپٹرکی تصاویر فراہم کرنے کی خبرپرتبصرے سیگریز

امریکا کا ہیلی کاپٹرکی تصاویر فراہم کرنے کی خبرپرتبصرے سیگریز

واشنگٹن : امریکی محکمہ خارجہ نے ہیلی کاپٹر کی تصاویر چین کو فراہم کرنے کی خبر پرتبصرے سے معذرت کرلی ہے۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ کیدوران ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے کہاکہ ہیلی کاپٹر کی تصاویر کی فراہمی کا معاملہ انٹلی جینس…

ممبئی : فریدہ پنٹو کی ہالی ووڈ فلم کو اپنے ہی ملک میں پابندی کا سامنا

ممبئی : فریدہ پنٹو کی ہالی ووڈ فلم کو اپنے ہی ملک میں پابندی کا سامنا

ممبئی : دنیا بھر کے سنیماگھروں پرحکمرانی کرنے والی فلم پلینیٹ آف دی ایپز کو کرناپڑا بھارت میں نمائش میں پابندی کا سامنا۔ اس فلم بالی ووڈاداکارہ فریڈہ پنٹو نے مرکزی کرداراداکیا اوراپنے ہی ملک میں انکی فلم بین کردی گئی۔ بالی…

انٹر بینک مارکیٹ : ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں کمی

انٹر بینک مارکیٹ : ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں کمی

کراچی : انٹربینک مارکیٹ میں آج روپے کی قدر میں بیس پیسے کی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔ منی مارکیٹ ڈیلرز کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر چھیاسی روپے پینتالیس پیسے سے بڑھ…

پی سی بی انٹیگرٹی کمیٹی اجلاس، شعیب ملک کی واپسی کا فیصلہ مؤخر

پی سی بی انٹیگرٹی کمیٹی اجلاس، شعیب ملک کی واپسی کا فیصلہ مؤخر

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کی انٹیگرٹی کمیٹی کا اجلاس قذافی ا سٹیڈیم میں منعقد ہوا۔ اجلاس کے بعد کمیٹی نے اپنا فیصلہ موخر کر دیا ہے۔  جسٹس جمشید علی شاہ کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں ٹیسٹ کرکٹر شعیب ملک اور…

این آئی سی ایل اسکینڈل : ظفر قریشی نے چارچ سنبھال لیا

این آئی سی ایل اسکینڈل : ظفر قریشی نے چارچ سنبھال لیا

لاہور میں ظفر قریشی نے ایڈیشنل ڈی جی ایف آئی اے کی حیثیت سے چارچ سنبھال لیا ہے۔ ظفر قریشی آج چارچ سنبھالنے کیلئے آفس پہنچے اس موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے ۔ ظفرقریشی کو دوروز پہلے ایف…

عراق: بم دھماکوں میں 36 افراد ہلاک 61 زخمی

عراق: بم دھماکوں میں 36 افراد ہلاک 61 زخمی

بغداد: عراق کے شر کوت میں دو بم دھماکوں اور تکریت جیل پر خودکش حملے میں چھتیس افراد اور اکسٹھ زخمی ہوگئے ہیں۔ عرب ٹی وی اور ایرانی نشریاتی ادارے کے مطابق ایک خودکش حملہ آور نے تکریت جیل کے مین گیٹ…

شام: مظاہرین کے خلاف کارروائی جاری، ہلاکتیں28 ہوگئیں

شام: مظاہرین کے خلاف کارروائی جاری، ہلاکتیں28 ہوگئیں

دمشق: شام میں سیاسی و سماجی اصلاحات کیلئے مظاہرہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی جاری ہے، لاذقیہ میں ٹینکوں کی گولہ باری اور فائرنگ سے ہلاکتوں کی تعداد اٹھائیس ہوگئی ہے جبکہ سیکڑوں زخمی ہیں۔ عالمی نشریاتی اداروں اور غیر ملکی خبر…

مصالحت یا مفاہمت من موہن کی تقریر سے پاکستان اور مقبوضہ غائب

مصالحت یا مفاہمت من موہن کی تقریر سے پاکستان اور مقبوضہ غائب

نئی دہلی: مصالحت یا مفاہمت من موہن سنگھ نے بھارتی یوم آزدی کے موقع پر اپنی تقریر میں پاکستان اور مقبوضہ کشمیر کا ذکر نہیں کیا، صرف نکسل باغیوں کے خاتمے کی بات کی۔ دوہزار چار کے بعد پہلی بار بھارتی وزیراعظم…

حب : بس حادثہ میں جاں بحق زائرین کی تعداد پچیس ہو گئی

حب : بس حادثہ میں جاں بحق زائرین کی تعداد پچیس ہو گئی

حب کے قریب ویرآب کے مقام پر بس حادثے میں جاں بحق زائرین کی تعداد 25 ہو گئی جبکہ پندرہ سے زائد افراد زخمی ہیں، زخمیوں میں سے بعض کی حالت تشویش ناک بتائی جا رہی ہے۔ آج صبح حادثہ اس وقت…

لاہور : گاڑی کی ٹکر سے دو افراد زخمی، غیر ملکی ڈرائیور گرفتار

لاہور : گاڑی کی ٹکر سے دو افراد زخمی، غیر ملکی ڈرائیور گرفتار

لاہور غالب مارکیٹ کے علاقہ مین بلیوارڈ میں غیر ملکی شخص کی گاڑی کی ٹکر سے دو موٹر سائیکل سوار کزن زخمی ہو گئے۔ پولیس نے ڈرائیور پال جارج کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے۔ مین بلیوارڈ پر دو…

اسلام آباد : قوم متفق ہو تب ہی مسائل حل ہو سکتے ہیں۔ وزیراعظم

اسلام آباد : قوم متفق ہو تب ہی مسائل حل ہو سکتے ہیں۔ وزیراعظم

اسلام آباد : وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ قائد اعظم اور علامہ اقبال کے وژن کے مطابق ملک کے استحکا م کے لئے کا م کر رہے ہیں، قوم متفق ہو تب ہی مسائل حل ہو سکتے ہیں،…

ملتان : حکمران نے ملک بحرانوں کے حوالے کر دیا۔ جاوید ہاشمی

ملتان : حکمران نے ملک بحرانوں کے حوالے کر دیا۔ جاوید ہاشمی

ملتان : مسلم لیگ ن کے مرکزی راہنما مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا کہ حکمرانوں نے پاکستان کو بحرانوں کے حوالے کر دیا یے 1970 میں لوگوں نے پاکستان مسلم لیگ کا ساتھ چھوڑا تو ملک دو ٹکڑے ہو گیا۔ گھنٹہ گھر…

بھارتی یوم آزادی پر مقبوضہ کشمیر میں یوم سیاہ

بھارتی یوم آزادی پر مقبوضہ کشمیر میں یوم سیاہ

سرینگر: بھارتی یوم آزادی کے موقعے پر مقبوضہ کشمیر میں یوم سیاہ، کشمیریوں نے احتجاجا کاروبار بند اور مکمل ہڑتال کرکے بھارتی قبضے کے خلاف بھرپور نفرت کا اظہار کیا۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی یوم آزادی کو یوم سیاہ منانے اور مکمل…