برمنگھم:پاکستانیوں کے قتل کا الزام،ایک اورشخص پر فرد جرم عائد

برمنگھم:پاکستانیوں کے قتل کا الزام،ایک اورشخص پر فرد جرم عائد

برمنگھم: برمنگھم میں ایک اور شخص پر فسادات کے دوران تین پاکستانی نژاد شہریوں کو قتل کرنے کی فردجرم عائد کردی گئی ہے جبکہ مقتولین کے ورثا سے اظہار یکجہتی کیلئے ہزروں افراد نے ریلی نکالی۔ تئیس سالہ ملزم ایڈم کنگ کو…

برطانوی جزیرے جرسی میں تین بچوں سمیت 6 افراد قتل

برطانوی جزیرے جرسی میں تین بچوں سمیت 6 افراد قتل

لندں: برطانیہ کے جزیرے جرسی میں تین بچوں سمیت تین افراد کو چاقو کے وار کرکے قتل کردیا گیا ۔ یہ واقعہ جزیرے سینٹ ہیلیر میں پیش آیا۔ پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں تین بچے اور دو خواتین شامل ہیں۔…

لاہور : اگر کشکول نہ توڑا تو ایٹمی پروگرام چھن جائیگا۔ شہباز شریف

لاہور : اگر کشکول نہ توڑا تو ایٹمی پروگرام چھن جائیگا۔ شہباز شریف

لاہور : وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کو نیوکلیئر پرگرام اور کشکول دونوں میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہوگا۔ اگر کشکول نہ توڑا توایٹمی پروگرام چھن جائیگا۔ تاریخی شاہی قلعے کے عالمگیری دروازے پر پرچم کشائی…

افغانستان:گورنرپروان کی رہائشگاہ پرخودکش حملہ،19ہلاک

افغانستان:گورنرپروان کی رہائشگاہ پرخودکش حملہ،19ہلاک

پروان : افغان صوبے پروان میں گورنرہاوس پر خودکش دھماکے میں انیس افراد ہلاک اور تیس کے قریب زخمی ہوگئے ہیں ۔پولیس نے تین حملہ آوروں کوگولی مارکرہلاک کردیا۔ طالبان نیحملے کی ذمہ داری قبول کرلی ۔ مقامی پولیس کیمطابق مسلح خودکش…

جعفرآباد : دھماکے میں بارہ افراد جاں بحق

جعفرآباد : دھماکے میں بارہ افراد جاں بحق

جعفرآباد : ڈیرہ الہ یار میں دھماکے سے منہدم ہونے والی ہوٹل کی عمارت سے اب تک بارہ افراد کی لاشیں جبکہ اکیس زخمیوں کو نکالا جا چکا ہے ، اب بھی متعدد افراد کے ملبے تلے دبے ہوئے ہیں جنہیں نکالنے…

اسرائیل:مہنگائی کیخلاف ہزاروں افراد کا احتجاجی مظاہرہ

اسرائیل:مہنگائی کیخلاف ہزاروں افراد کا احتجاجی مظاہرہ

مقبوضہ بیت المقدس : اسرائیل میں ہزاروں افراد نے مہنگائی بڑھنے پر وزیراعظم بنیامین نیتن یاہوکی حکومت کیخلاف مظاہرہ کیا۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق تقریبا پچھترہزار افراد مظاہرے میں شریک تھے ۔ گزشتہ ہفتے ڈھائی لاکھ افراد نے معاشی اصلاحات کے حق…

اسلام آباد : یوم آزادی پر ملک بھر میں قومی پرچم لہرانے کی پروقار تقریبات

اسلام آباد : یوم آزادی پر ملک بھر میں قومی پرچم لہرانے کی پروقار تقریبات

اسلام آباد : یوم آزادی کے موقعے پر اسلام آباد سمیت چاروں صوبائی دارلحکومتوں میں قومی پرچم لہرانے کی خصوصی تقریبات کا اہتمام کیا گیا بانی پاکستان اور شاعر مشرق کے مزار پر حاضری دی گئی۔ مرکزی تقریب اسلام آباد کے کنونشن…

لاہور : اکثریتی پارٹیاں 1971جیسا کھیل کھیلنے سے باز رہیں۔ منور حسن

لاہور : اکثریتی پارٹیاں 1971جیسا کھیل کھیلنے سے باز رہیں۔ منور حسن

لاہور : امیر جماعت اسلامی سید منور حسن نے کہا ہے کہ اکثریتی پارٹیاں انیس سو اکہترجیساکھیل کھیلنے سے باز رہیں، اگر خدانخواستہ سقوط بلوچستان یا سقوط کراچی ہوا تو ذمہ دار فوج اور موجودہ حکمران ہوں گے۔ منصورہ لاہور میں یوم…

بھارت میں کرپشن پر تشویش ہے، من موہن سنگھ

بھارت میں کرپشن پر تشویش ہے، من موہن سنگھ

نئی دہلی: بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ نے کرپشن پر تشویش کا اظہار کیا ہے تاہم ان کا کہنا تھا کہ ان کے پاس کوئی جادو کی چھڑی نہیں ہے۔ بھارتی یوم آزادی پر لعل قلعہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے…

کراچی : خواب دیکھا ہے کہ ایم کیو ایم جلد کابینہ کا حصہ بن جائیگی۔ وسان

کراچی : خواب دیکھا ہے کہ ایم کیو ایم جلد کابینہ کا حصہ بن جائیگی۔ وسان

کراچی : صوبائی وزیر داخلہ منظور وسان نے کہا ہے کہ میں نے رات کو اچانک ایک خواب دیکھا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ جلد سندھ کابینہ کا حصہ بن جائے گی اور ایم کیو ایم کے دوست ایک بارپھر وزیر بن…

پاکستان نے چین کو امریکی ہیلی کاپٹر تک رسائی دی،فنانشل ٹائمز

پاکستان نے چین کو امریکی ہیلی کاپٹر تک رسائی دی،فنانشل ٹائمز

لندن: پاکستان نے چین کو اسامہ بن لادن کیخلاف آپریشن میں تباہ ہونے والے امریکی اسٹیلتھ ہیلی کاپٹر کے ملبے کا معائنہ کرایا تھا۔ فنانشل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق ایبٹ آباد میں اسامہ بن لادن کیخلاف آپریشن میں گرکر تباہ ہونے والے…

ممبئی : کرینہ کپور، دیپیکا اور کترینہ سے پریشان

ممبئی : کرینہ کپور، دیپیکا اور کترینہ سے پریشان

ممبئی : کرینہ کپور آج کل کچھ بدقسمتی کے سائے میں ہیں مخالف اداکارائیں کہیں ان کی جان نہیں چھوڑ رہیں۔ خاص طور پر دیپیکا اور کیترینہ سے تو وہ بہت ہی پریشان ہیں۔ کرینہ کپور کے بارے میں معلوم ہوا ہے…

اسلام آباد : مالی بحران کے سبب عید پر سرکاری ملازمین کو بونس نہیں ملے گا

اسلام آباد : مالی بحران کے سبب عید پر سرکاری ملازمین کو بونس نہیں ملے گا

اسلام آباد : حکومت نے مالی بحران کے پیش نظر عید الفطر پر سرکاری ملازمین کو اضافی بونس دینے سے انکار کردیا ہے وزارت خزانہ کی جانب سے اس ضمن میں تجاویز وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو ارسال کر دی گئی ہے۔…

ٹورنٹو کپ : سرینا ولمیز اور سمانتھا اسٹوسر فائنل میں مدمقابل

ٹورنٹو کپ : سرینا ولمیز اور سمانتھا اسٹوسر فائنل میں مدمقابل

ٹورنٹو : سابق عالمی نمبر ایک امریکہ کی سرینا ولمیز نے ٹورنٹو کپ ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا ہے جہاں ان کا مقابلہ آسٹریلیا کی سمانتھا اسٹوسر سے ہوگا۔ کنیڈا کے شہر ٹورنٹو میں جاری ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی…

لاہور میں پاک فوج کی جانب سے21 توپوں کی سلامی دی گئی

لاہور میں پاک فوج کی جانب سے21 توپوں کی سلامی دی گئی

لاہور : جشن آزادی کے سلسلے میں دن کے آغاز پر لاہور میں پاک فوج کی جانب سے21توپوں کی سلامی دی گئی ۔یوم آزادی کے پر مسرت موقعہ پر پاک فوج کے چاک و چوبند دستے نے فورٹریس اسٹیڈیم پر سلامی دی…

پے اے سی میں تمام فیصلے قومی مفاد میں کیئے، نثار علی خان

پے اے سی میں تمام فیصلے قومی مفاد میں کیئے، نثار علی خان

اسلام آباد : مسلم لیگ نواز کے رہنما چوہدری نثار علی خان نے کہا کہ میں نے پبلک اکاونٹس کمیٹی میں تمام فیصلے قومی مفاد میں کئے اور قومی خزانے کو ایک پندرہ ارب روپے واپس دلائے۔ پبلک اکانٹس کمیٹی نے احتساب…

جان مکین کی صدر،وزیر اعظم اور آرمی چیف سے ملاقاتیں

جان مکین کی صدر،وزیر اعظم اور آرمی چیف سے ملاقاتیں

اسلام آباد : امریکی سینیٹر جان مکین نے صدر زرداری ،وزیر اعظم گیلانی اور آرمی چیف سے ملاقات کی۔ صدر اور وزیر اعظم سے ملاقات میں جان مکین نے پاک امریکا دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر اعظم نے…

سندھ میں شٹر ڈاون، پہیہ جام ہڑتال

سندھ میں شٹر ڈاون، پہیہ جام ہڑتال

سندھ میں ہفتے کے روز قوم پرست جماعتوں کے اتحاد سندھ بچا کمیٹی نے دو ہزار ایک کے بلدیاتی نظام کی بحالی اور کراچی اور حیدرآباد کی ضلعی تقسیم کے خلاف ہڑتال کے اعلان پر مکمل شٹر ڈاون اور پہیہ جام ہڑتال…

اسلام آباد : ملک بھرمیں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری

اسلام آباد : ملک بھرمیں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری

اسلام آباد : ملک بھرمیں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب ، سندھ، خیبر پختونخوا، بلوچستان اورکشمیر کے بیشتر حصوں میں مزید بارش کی پیش گوئی کی ہے۔گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران…

برطانیہ میں تین پاکستانیوں کے قاتلوں پر فرد جرم

برطانیہ میں تین پاکستانیوں کے قاتلوں پر فرد جرم

لندن: برطانیہ میں تین پاکستانی نژاد برطانوی باشندوں کے قتل میں ملوث دو ملزمان پر فردجرم عائد کردی گئی، انہیں آج عدالت میں پیش کیا جائے گا۔دس اگست کوفسادات کے دوران تین پاکستانی نژاد برطانوی باشندوں،ہارون جہاں، شہزاد علی اورعبدالمصور کے قتل…

فلمبندی کے دوران قطرینہ کیف کو سولہ تھپڑ کھانے پڑے

فلمبندی کے دوران قطرینہ کیف کو سولہ تھپڑ کھانے پڑے

بالی وڈ اداکار عمران خان نے حال ہی میں ایک پریس کانفرنس میں انکشاف کیا کہ ان کی آنے والی فلم میرے برادر کی دلہن کے ایک منظر کی فلمبندی کے دوران انہیں قطرینہ کیف کے سولہ تھپڑ کھانے پڑے۔ ان کے…

بھارت کی اننگز اور 242 رنز سے ہار،انگلینڈ ٹیسٹ میچوں کی نمبر ون ٹیم بن گئی

بھارت کی اننگز اور 242 رنز سے ہار،انگلینڈ ٹیسٹ میچوں کی نمبر ون ٹیم بن گئی

انگلینڈ نے تیسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ میں بھارت کو ایک اننگ اور 242 رن سے شکست دے دی ہے اور اس کے ساتھ ہی ٹیسٹ میچوں کی نمبر ون ٹیم بن گئی ہے۔ ایجسٹن میں کھیلے گئے تیسرے ٹیسٹ میچ پر انگلینڈ…

سندھ : قوم پرستوں کی ہڑتال،جلاو گھیراو7 افراد ہلاک

سندھ : قوم پرستوں کی ہڑتال،جلاو گھیراو7 افراد ہلاک

کراچی: سندھ میں کمشنری نظام کی بحالی کے لیئے قوم پرست جماعتوں کی جانب سے ہڑتال کی اپیل پر سندھ کے مختلف شہروں میں مکمل شٹرڈاوں ہڑتال جاری ہے۔ سڑکوں پر ٹریفک نہ ہونے کے برابرہے۔ کراچی شہر میں جلاو گھیراو اور…

القاعدہ نے امریکا پر حملے کی کوششیں تیز کر دیں،امریکی اخبار

القاعدہ نے امریکا پر حملے کی کوششیں تیز کر دیں،امریکی اخبار

واشنگٹن: امریکی اخبار کے مطابق القاعدہ نے امریکا پر حملے کی کوششیں تیز کردی ہیں۔ انٹیلی جنس حکام کا کہناہے کہ دہشتگرد گروپ زہر کے ذریعے ایئرپورٹ، پارکوں اور دیگر عوامی مقامات کو نشانہ بنانا چاہتا ہے۔ نیویارک ٹائمز کے مطابق امریکی…