اسلام آباد : قومی اسمبلی نیکراچی اوربلوچستان کی صورتحال کے جائزے کے لیے پارلیمینٹ کی خصوصی کمیٹی کے قیام کی تحریک منظور کر لی ہے۔ کمیٹی کے قیام کی تجویز حکومت اور اپوزیشن کی جانب سے دی گئی تھی جو دوماہ کیاندر…
کراچی : مسلم لیگ فنگشنل کے سربراہ پیرپگارا نے کہا ہے کہ وہ کمشنری نظام کے حق میں ہیں۔سندھ اسمبلی میں اس نظام کی حمایت کریں گے۔ اے این پی سندھ کے صدرشاہی سید سے ملاقات میں پیرپگارا نے کہا کہ باتوں…
واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ اسامہ بن لادن کی ہلاکت کے بعد پاکستان سے تعلقات بہتر کرنے، انسداد دہشتگردی اور دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینے کی کوشش جاری رہیگی۔ واشنگٹن میں میڈیا بریفنگ کے دوران ایک سوال پر محکمہ…
اسلام آباد: وزیراعظم یوسف رضا گیلانی سے مختلف وفاقی وزرااور اراکین پارلیمنٹ نے ملاقاتیں کی جس میں وزارتوں کے امور سمیت دیگر معاملات زیر غور آئے۔ وفاقی وزیر مذہبی امور خورشید احمد شاہ نے وزیراعظم کو حج انتظامات سے آگاہ کیا۔ وزیراعظم…
کابل : امریکا کے صدر باراک اوباما اورافغان صدر حامد کرزئی کے درمیان وڈیو کانفرنس ہوئی ہے،جس میں امریکی فوج کے انخلا کے بعد کی ممکنہ صورتحال پرغور کیا گیا۔امریکی افواج دوہزار چودہ تک افغانستان سے نکل جائیں گی جس کے بعد،سیکورٹی…
لاہور : امیر جماعت اسلامی سید منور حسن نے کہا ہے کہ بلوچستان کے بعد خیبر پختونخوا اور کراچی کو بھی علیحدگی کی طرف دھکیلنے کی سازش کی جا رہی ہے۔ جامع مسجد منصورہ میں نماز جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے…
لندن : برطانیہ میں فسادات کے بعد صورتحال بہتری کی طرف گامزن ہے،،حکومت نے ویک اینڈ پر لندن سمیت متاثرہ علاقوں میں پولیس پٹرولنگ برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، جب کہ کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے نمٹنے کے لئے پولیس کو…
کراچی : قوم پرستوں کی کل ہڑتال کی کال پر،کراچی سمیت سندھ کے دیگر اضلاع میں مختلف علاقوں میں فائرنگ ہنگامہ آرائی متعدد گاڑیاں نذر آتش، کراچی میں ٹاور پرشرپسندوں نے مسافروں سمیت منی بس کو آگ لگادی ،ایک شخص جاں بحق…
اسلام آباد: صدر آصف علی زرداری نے فاٹا قوانین میں اصلاحات کے حوالے سے دو اہم حکم ناموں پر دستخط کردیے۔ حکم نامے کے تحت قبائلی علاقوں میں سیاسی سرگرمیوں کی اجازت دے دی گئی ہے۔ اس سلسلے میں ایوان صدر اسلام…
سانتیاگو: جنوبی امریکی ملک چلی میں سستی تعلیم کیلئے مظاہروں کے دوران پولیس اور طلبہ میں جھڑپیں جاری ہیں۔ جبکہ چلی کے صدر پنیرا کا کہناہے کہ تعلیم ہو یا اور کوئی چیز میں زندگی میں کچھ بھی مفت نہیں ملتا۔ تعلیمی…
کوئٹہ میں نامعلوم سمیت سے چھ راکٹ فائر کئے گئے، جن کے نتیجے میں ایک سیکورٹی اہلکار جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔۔ تین راکٹ چھانی، دو نواں کلی اور ایک نامعلوم مقام پر گرا پولیس حکام کے مطابق شہر میں افطاری…
سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ایک اور کشمیری نوجوان کو شہید کردیا۔ حریت کانفرنس کے چیئرمین میر واعظ عمر فاروق نے کہا ہے کہ قتل اور مذاکرات کی پالیسی ایک ساتھ نہیں چل سکتے۔ سرینگر میں بھارتی فوج کے ترجمان…
اسلام آباد: پاکستان میں تعینات امریکی سفیر کیمرون منٹر نے صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کی ہے۔ ایوان صدر میں ہونے والی ملاقات ایک گھنٹے سے زائد جاری رہی۔ ملاقات میں اہم امور زیر غور آئے۔ ذرائع کے مطابق امریکی سفیر…
دمشق: شام میں حکومت کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی جاری، حما میں مزید پانچ افراد ہلاک ہونے کے بعد ہلاکتوں کی تعداد بائیس ہوگئی۔ غیر ملکی ایجنسی کے مطابق شام کے شہر حما، حمص اور دیگر علاقوں میں جمہوریت…
لاہور کے علاقے ماڈل ٹان سے بارہ افراد امریکی ناشندے کو ایک گھر سے اغوا کرکے لے گئے ۔ نامعلوم افراد نے یہ کارروائی رات گئے کی ۔ بارہ سے پندرہ افراد امریکی شہری کے گھر میں داخل ہوئے اور اسے اغوا…
وارسا : پولینڈ میں ٹرین پٹری سے اتر گئی ،جس کے نتیجے میں چار مسافرہلاک اور تیس زخمی ہوگئے۔ بدقسمت ٹرین وارسا سے کیٹو وائس جاری تھی۔رپورٹس کے مطابق ٹرین کاانجن اورتین بوگیاں پٹری سے اترگئیں جس سے کم از کم تیس…
لاس اینجلس : ہالی ووڈ فلم کونان دابار بیرین کا لاس ایجلس میں ہوا رنگا رنگ پریمیئر۔ ایکشن اور تھرل سے بھرپورفلم، کونان داباربیرین، انیس سو اسی کی بلاک بسٹر فلم کا ری میک ہے۔ جس میں اس وقت کے معروف باڈی…
اسلام آباد: وزیر خزانہ کی صدارت میں لوڈ شیڈنگ کے حوالے سے وزیر اعظم کی وزارتی کمیٹی کا اجلاس میں فاٹا کو دس ارب روپے سے زائد کی بجلی کی سبسڈی دینے سے انکار کر دیا گیا۔ اجلاس میں توانائی کے شعبے…
ڈبلن : پاکستان اگلے سال کھیلے جانیوالے انڈرنائنٹین کرکٹ ورلڈکپ کے گروپ بی میں نیوزی لینڈ،اسکاٹ لینڈ اورافغانستان کے ساتھ شامل ہوگا۔ جونیئر کرکٹ ورلڈکپ گیارہ سے چھبیس اگست دوہزار بارہ تک کوئنز لینڈ آسٹریلیا میں کھیلا جائیگا۔ جس میں دس ٹیسٹ…
اسلام آباد : صدر آصف علی زرداری سے وزیراعظم سید یوسف رضاگیلانی اورمسلم لیگ ق کے صدرچوہدری شجاعت کی ایوان صدرمیں ہونیوالی ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی اور مسلم لیگ…
کراچی اوراندورن سندھ مون سون بارشوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی اورسندھ سے ملحقہ بلوچستان کی ساحلی پٹی پر آج بھی موسلادھار بارش کا امکان ہے۔ ایڈمنسٹریٹرکراچی لالہ فضل الرحمان نے میونسپل سروسز، ورکس اینڈ…
کراچی : وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی 2001 کے بلدیاتی نظام کے خلاف تھی اور اب بھی اس کے خلاف ہے، بہت جلد سندھ میں نئے بلدیاتی نظام یا موجودہ نظام میں ترمیمی قانون…
کراچی : عوامی نیشنل پارٹی سندھ کے صدرشاہی سید نے صوبے کی قوم پرست جماعتوں کی جانب سیکمشنری نظام ختم کیے جانے کے خلاف ہونے والی ہڑتال کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔ مردان ہاوس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انکا کہناتھاکہ…
لاہور: گرین ٹاون کے علاقہ محلہ جوئیا میں مکان کے تنازعہ پر تین بچوں کی ماں کو قتل اور بڑی بہن کو زخمی کرنے والے سگے بھائی تاحال گرفتار نہ ہو سکے۔ گیارہ روز قبل دو بھائیوں اشفاق اور اشرف نے چار…