کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں سات افراد ہلاک

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں سات افراد ہلاک

کراچی کے مختلف علاقوں میں صبح سے اب تک فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں سات افراد ہلاک ہوگئے۔ نارتھ ناظم آباد کے علاقے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اور تین زخمی ہو گئے۔ فیروز آباد تھانے کی حدود…

لندن : امریکا اور طالبان کے درمیان خفیہ مذاکرات ختم ہو گئے۔ رپورٹ

لندن : امریکا اور طالبان کے درمیان خفیہ مذاکرات ختم ہو گئے۔ رپورٹ

لندن: برطانوی اخبار نے دعوی کیا ہے کہ افغانستان میں امن کی تلاش کے لئے جاری امریکا اورطالبان کے درمیان خفیہ مذاکرات ختم ہوگئے ۔ اخبار کے مطابق خفیہ مذاکرات کی تفصیلات ظاہر ہونے پر بات چیت کا سلسلہ ختم ہوا۔ مذاکرات…

شام : سیکورٹی فورسز کی کارروائی، مزید سترہ افراد ہلاک

شام : سیکورٹی فورسز کی کارروائی، مزید سترہ افراد ہلاک

دمشق: شام میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں مزید سترہ افراد ہلاک ہوگئے ہیں ۔ عرب میڈیا کے مطابق سولہ افراد ملک کے تیسرے بڑے شہر ہومز میں ہلاک کئے گئے جبکہ ایک خاتون ترکی کے ساتھ واقع سرحدی قصبے میں کارروائی…

واشنگٹن : القاعدہ کے مرکزی رہنماؤں کا پتہ چلا لیا گیا۔ امریکی وزیر دفاع

واشنگٹن : القاعدہ کے مرکزی رہنماؤں کا پتہ چلا لیا گیا۔ امریکی وزیر دفاع

واشنگٹن: امریکہ کے نئے وزیر دفاع لیون پنیٹا نے کہا کہ اسامہ بن لادن کی ہلاکت کے بعد پاکستان، یمن اور دوسری جگہوں میں موجود القاعدہ کے مرکزی رہنماں کا پتہ چلا لیا گیا ہے۔ ان کے خاتمے سے القاعدہ دہشتگردی کے…

لندن : برطانیہ میں فسادات، نقصانات کا ازالہ کریں گے۔ ڈیوڈ کیمرون

لندن : برطانیہ میں فسادات، نقصانات کا ازالہ کریں گے۔ ڈیوڈ کیمرون

لندن : برطانوی وزیراعظم ڈیوڈکیمرون نیکہاہیکہ عوام کیجان ومال کی حفاظت کرناحکومت کی ذمہ داری ہے۔ فسادات کیدوران جن افرادکی املاک کونقصان پہنچا ان کی امدادکی جائیگی۔ برطانوی پارلیمنٹ سے خطاب میں ڈیوڈ کیمرون نے کہاکہ جن افراد کے کاروبار کو نقصان…

لندن : ہفتے سے شروع ہونے والے فسادات پر قابو پا لیا گیا

لندن : ہفتے سے شروع ہونے والے فسادات پر قابو پا لیا گیا

لندن : برطانیہ میں فسادات ،بارہ سو افراد کو گرفتار کرلیا گیا ،وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون ،بر منگھم میں پاکستانی نژاد نوجوانوں کی ہلاکت پر کمیونٹی سوگوار، شمعیں روشن کی گئیں۔ برطانوی دارالحکومت لندن میں ہفتے سے شروع ہونے والے فسادات پر قابو…

لاس اینجلس : موت کا کھیل آسان نہیں، فلم فائنل ڈیسٹی نیشن کا ٹریلر ریلیز

لاس اینجلس : موت کا کھیل آسان نہیں، فلم فائنل ڈیسٹی نیشن کا ٹریلر ریلیز

لاس اینجلس : دل دہلانے والی ہالی ووڈفلم فائنل ڈیسٹی نیشن فائیو کا تھرل سے بھرپور ٹریلر ریلیز کردیا گیا۔  یہ کہانی ہے موت کی جو ہر کسی کے تعاقب میں ہیلیکن کہیں بھی کسی بھی لمحے آپ اس کی گرفت میں…

اسلام آباد : توانائی کمیٹی کا تیسرا اجلاس، مختلف امور پر بحث

اسلام آباد : توانائی کمیٹی کا تیسرا اجلاس، مختلف امور پر بحث

اسلام آباد: وزیراعظم کی جانب سے تشکیل دی گئی توانائی کمیٹی نے بجلی کی لاگت اور آمدن کے تجزیے کے لیے دو سب کمیٹیاں تشکیل دے دیں۔ کمیٹی کا تیسرا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوا۔ اجلاس میں توانائی کے شعبے کو…

کراچی : فاتح پاکستان انڈر16 پاکستان فٹبال ٹیم وطن واپس پہنچ گئی

کراچی : فاتح پاکستان انڈر16 پاکستان فٹبال ٹیم وطن واپس پہنچ گئی

کراچی : ساف انڈر سیکسٹین فٹ بال کی فاتح پاکستان انڈر سکسٹین پاکستان فٹبال ٹیم وطن واپس پہنچ گئی۔ کپتان منیر کا کہنا ہے کہ بھارت کو سکشت دینا باعث فخر ہے۔  پاکستانی ٹیم نے نیپال کے شہر کھٹمنڈو میں کھیلے جانے…

نوازشریف کی چوہدری نثار سے ملاقات

نوازشریف کی چوہدری نثار سے ملاقات

راولپنڈی: مسلم لیگ ن کے قائد میاں نوازشریف قائد حزب اختلاف اور ن لیگ کے مرکزی ناراض رہنما چوہدری نثار علی خان کو منانے راولپنڈی میں ان کی رہائش گاہ پہنچے ۔ دونوں رہنماں کے درمیاں ہونے والی اس اچانک ملاقات میں…

معصوم شہریوں کو نشانہ بنانے والے قوم کے خیر خواہ نہیں۔ رحمان ملک

معصوم شہریوں کو نشانہ بنانے والے قوم کے خیر خواہ نہیں۔ رحمان ملک

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے پشاور میں ہونے والے دھماکوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بے گناہ اور معصوم شہریوں کو نشانہ بنانے والے اسلام اور قوم کے خیر خواہ نہیں ہو سکتے ۔ وزارت داخلہ کی…

برطانیہ : حملوں ، جلاو گھیراو اور لوٹ مار کا سلسلہ تقریبا تھم گیا

برطانیہ : حملوں ، جلاو گھیراو اور لوٹ مار کا سلسلہ تقریبا تھم گیا

لندن :  برطانیہ کے مختلف شہروں میں پولیس پر حملوں ، جلاو گھیراو اور لوٹ مار کے واقعات کا سلسلہ اب تقریبا تھم چکا ہے۔ ہنگامہ آرائی کے الزام گرفتار افراد کی تعداد بارہ سو سے تجاوز کرگئی ہے۔لندن کے باسیوں کی…

امریکی صدر کی جانب سے افطار ڈنر کا اہتمام

امریکی صدر کی جانب سے افطار ڈنر کا اہتمام

واشنگٹن: امریکی صدر براک اوباما نے وہایٹ ہاوس میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا۔ افظار سے پہلے اپنے خطاب میں امریکی صدر نے نائن الیوں میں جاں بحق ہونے والے امریکی مسلمانوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ امریکا کی…

پشاور : دو بم دھماکوں میں سات افراد جاں بحق

پشاور : دو بم دھماکوں میں سات افراد جاں بحق

پشاور میں لاہوری گیٹ کے قریب یکے بعد دیگر دو دھماکے ہوئے ہیں۔ پہلے دھماکے میں چار پولیس اہلکاروں سمیت پانچ افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ دوسرا دھماکہ خاتون خود کش بمبار نے کیا ۔ جس میں ایک راہگیر خاتون اور ایک…

لاہور : بابر اعوان پنجاب سے بوریا بستر گول کریں۔ رانا ثناء اللہ

لاہور : بابر اعوان پنجاب سے بوریا بستر گول کریں۔ رانا ثناء اللہ

لاہور :  وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ وفاق کے نالائق نمائندے ڈاکٹر بابراعوان پنجاب سے اپنا بوریا بستر گول کریں لاہور میں بابراعوان کے نئے صوبوں کیلئے کمیشن کے حوالیسے بیان پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے…

بینظیر قتل کیس : ملزمان کے وکلا کو یاسمین کے بیان کی نقول فراہم

بینظیر قتل کیس : ملزمان کے وکلا کو یاسمین کے بیان کی نقول فراہم

راولپنڈی : بینظیر قتل کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے ملزمان کے وکلا کو ایس ایس پی یاسمین فاروق کے بیان کی مصدقہ نقول فراہم کرنے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔ راولپنڈی میں اڈیالہ جیل میں بینظیر قتل کیس کی…

اسلام آباد : چوہدری شجاعت کی صدر زرداری سے ملاقات

اسلام آباد : چوہدری شجاعت کی صدر زرداری سے ملاقات

اسلام آباد: مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے صدر ملکت آصف علی زرداری سے ملاقات کی جس میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ایوان صدر میں ہونے والی اس ملاقات میں ملک کی موجودہ…

اسلام آباد : وزیر اعظم سے شہباز شریف کی ملاقات

اسلام آباد : وزیر اعظم سے شہباز شریف کی ملاقات

اسلام آباد : وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی سے وزیراعلیِ پنجاب میاں شہباز شریف اور سنیٹراسحاق ڈار کے مابین ہونیوالی ملاقات میں صوبوں کو وزارتوں کی منتقلی اور توانائی بحران پرقابو پانے سے متعلق حکمت عملی پر تبادلہ خیال ہوا ہے۔ ملاقات…

پشاور : لاہوری گیٹ کے قریب پولیس چوکی پر دھماکہ تین ہلاک

پشاور : لاہوری گیٹ کے قریب پولیس چوکی پر دھماکہ تین ہلاک

پشاور کے علاقے لاہوری گیٹ کے قریب پولیس چوکی پر خود کش دھماکہ ہوا ہے جس میں تین افراد جاں بحق اور متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر زخمیوں کو اسپتال منتقل کرنا شروع کر…

شام: سیکورٹی فورسز کی کارروائی، مزید 17 افراد ہلاک

شام: سیکورٹی فورسز کی کارروائی، مزید 17 افراد ہلاک

دمشق: شام میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں مزید سترہ افراد ہلاک ہوگئے ہیں ۔ عرب میڈیا کے مطابق سولہ افراد ملک کے تیسرے بڑے شہر ہومز میں ہلاک کئے گئے جبکہ ایک خاتون ترکی کے ساتھ واقع سرحدی قصبے میں کارروائی…

امریکا اورطالبان کے درمیان خفیہ مذاکرات ختم ہوگئے،رپورٹ

امریکا اورطالبان کے درمیان خفیہ مذاکرات ختم ہوگئے،رپورٹ

لندن: برطانوی اخبار نے دعوی کیا ہے کہ افغانستان میں امن کی تلاش کے لئے جاری امریکا اورطالبان کے درمیان خفیہ مذاکرات ختم ہوگئے ۔ اخبار کے مطابق خفیہ مذاکرات کی تفصیلات ظاہر ہونے پر بات چیت کا سلسلہ ختم ہوا۔ مذاکرات…

انگلینڈ میں فسادات پر قابو پانے کیلئے سخت کارروائی شروع

انگلینڈ میں فسادات پر قابو پانے کیلئے سخت کارروائی شروع

لندن: انگلینڈ میں فسادات پر قابو پانے کیلئے وزیراعظم کے احکامات پر سخت کارروائی شروع کردی گئی ہے۔ دوسری جانب برمنگھم میں جاں بحق ہونے والے تین پاکستانیوں کے اہلخانہ شدت غم سے نڈھال ہیں۔ برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے ان سے…

نئے صوبے : مسلم لیگ ن کی کمیشن کے قیام کی حمایت

نئے صوبے : مسلم لیگ ن کی کمیشن کے قیام کی حمایت

لاہور : مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں نئے صوبوں کے قیا م کے لیے مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں نواز شریف کی جانب سے کمیشن کے قیام کے مطالبے کی بھر پور حمایت کی گئی وزیر اعلی…

اسلام آباد : حکومت آزادی صحافت پر یقین رکھتی ہے۔ وزیر اعظم

اسلام آباد : حکومت آزادی صحافت پر یقین رکھتی ہے۔ وزیر اعظم

اسلام آباد : وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ حکومت آزادی صحافت پر یقین رکھتی ہے اور کسی کو انتقامی کا روائی کا نشانہ بنایا گیا اور نہ ہی ملک میں کوئی سیاسی قیدی ہے۔ وزیر اعظم سیکرٹریٹ میں…