سرحد پار سے سمندر پار تک جاپانی وزیراعظم ناٹو کان کا جلد مستعفی ہونے کا عندیہ

سرحد پار سے سمندر پار تک جاپانی وزیراعظم ناٹو کان کا جلد مستعفی ہونے کا عندیہ

ٹوکیو  : جاپانی وزیراعظم ناٹو کان نے جلد مستعفی ہونے کا اشارہ دیدیا جس کے بعد رواں ماہ کے آخر میں نئے وزیراعظم کے اقتدار میں آنے کے امکانات روشن ہوگئے۔ جاپانی میڈیا کے مطابق وزیراعظم ناٹو کان پر رواں برس 11…

لاہور : صحافی سلیم شہزاد قتل کیس، موبائل ریکارڈ پیش کر دیا گیا

لاہور : صحافی سلیم شہزاد قتل کیس، موبائل ریکارڈ پیش کر دیا گیا

لاہور: صحافی سلیم شہزاد کے قتل کے تحقیقاتی کمیشن کے روبرو سلیم شہزاد کے موبائل کا ریکارڈ پیش کر دیا گیا جبکہ ای میل کو تا حال ڈی کوڈ نہ کیا جا سکا۔ جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں کمیشن کا…

امریکہ نے معمرقذافی پر دبا بڑھانے کیلئے کوششیں تیز کردیں

امریکہ نے معمرقذافی پر دبا بڑھانے کیلئے کوششیں تیز کردیں

واشنگٹن : امریکہ نے لیبیا کے صدر معمرقذافی کو اقتدار سے جلد بے دخل کرنے کیلئے دبا بڑھانے کے حوالے سے کوششیں تیز کردیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق معمر قذافی کی پالیسیوں سے معاشی طور پر مستفید ہونے والے افریقی ممالک طویل…

اسلام آباد : وزیراعظم سے کابینہ میں شامل وفاقی وزراء کی ملاقات

اسلام آباد : وزیراعظم سے کابینہ میں شامل وفاقی وزراء کی ملاقات

اسلام آباد : وفاقی کابینہ میں شامل وفاقی وزرا نے وزیراعظم سیدیوسف رضاگیلانی سے اسلام آباد میں ملاقات کی اور وزیراعظم کوکراچی سمیت صوبہ سندھ کی صورتحال سے آگاہ کیا۔ وزیراعظم سے ملاقات کرنیوالے وفاقی وزرا میں سید خورشید شاہ، سید نوید…

مصر : مشتعل مظاہرین کا پولیس کے مرکز پر حملہ

مصر : مشتعل مظاہرین کا پولیس کے مرکز پر حملہ

قاہرہ  : مصر کے شہرجرجا میں مشتعل مظاہرین نے پولیس کے مرکز پر حملہ کر کے وہاں موجود اسلحے پر قبضہ کر لیا اور کئی گاڑیوں کو بھی نذرآتش کردیا۔ مشتعل افراد کا پولیس مرکز پر حملہ مقامی شہریوں کے تحفظ میں…

کراچی : سندھ میں مون سون بارشوں کا سلسلہ شدت سے جاری

کراچی : سندھ میں مون سون بارشوں کا سلسلہ شدت سے جاری

کراچی : سندھ کے مختلف اضلاع میں مون سون بارشوں کا سلسلہ اپنی شدت سے جاری ہے محکمہ موسمیات کے مطابق حیدر آباد، میر پور خاص، تھرپارکر، مٹھی، ڈیپلو، بدین، ٹھٹھہ، ٹنڈوم آدم، ٹنڈوالہ یارسمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں مون سون…

سنیدی چوہان عاطف اسلم کے ساتھ لائیو کنسرٹ کرنے پر مجبور

سنیدی چوہان عاطف اسلم کے ساتھ لائیو کنسرٹ کرنے پر مجبور

کراچی : بالی ووڈہویا لالی ووڈگلوکارعاطف اسلم یکساں مشہور ہیں۔ سنگر سنیدی چوہان پہلے توعاطف کی برائیاں کرتے نہیں تھکتی تھیں۔لیکن اب ان ہی کے ساتھ امریکا اوربرطانیہ میں لائیو کنسرٹ کررہی ہیں۔ دوری سہی جائے نہ۔ اور ایسے ہی سدا بہار…

لاہور : اڑھائی روزہ بندش کے بعد سی این جی اسٹیشن کھل گئے

لاہور : اڑھائی روزہ بندش کے بعد سی این جی اسٹیشن کھل گئے

لاہور ریجن میں گیس کی اڑھائی روزہ بندش کے بعد سی این جی اسٹیشن کھل گئے جس کے بعد اسٹیشنوں پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔ لاہور میں اڑھائی روزہ گیس کی بندش کے بعد سی این جی اسٹیشن کھول دیئے گئے…

ساف فٹبال چیمپیئن شپ فائنل : پاکستان کی بھارت کو1-2سے شکست

ساف فٹبال چیمپیئن شپ فائنل : پاکستان کی بھارت کو1-2سے شکست

کھٹمنڈو: پاکستان نے بھارت کو انڈر سکسٹین ساتھ ایشیئن فٹبال چیمپیئن شپ میں ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دیکر ٹائٹل جیت لیا ہے۔ نیپال میں کھیلی گئی ساف چیمپیئن شپ کے فائنل میں پاکستان نے محمد ذیشان اور منصور…

شمالی اور جنوبی کوریا میں سمندری طوفان سے 14 افراد ہلاک

شمالی اور جنوبی کوریا میں سمندری طوفان سے 14 افراد ہلاک

پیانگ یانگ: سمندری طوفان موئفا نے چین کے بعد جنوبی اور شمالی کوریا میں تباہی مچا دی ہے تیز ہواں اور مکانات گرنیسے چودہ افراد ہلاک ہوگئے جبکہ متعدد لاپتہ ہیں۔ امریکی ٹی وی کے مطابق پیر کے روز سمندری طوفان موئفا…

این آئی سی ایل : مونس الہیٰ کی بریت کی درخواست پر نوٹس جاری

این آئی سی ایل : مونس الہیٰ کی بریت کی درخواست پر نوٹس جاری

لاہور کی سیشن عدالت نے این آئی سی ایل فراڈ کیس سے بریت کے لئے چوہدری مونس الہیٰ کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کردیئے۔ سیشن جج لاہور مجاہد مستقیم کی عدالت میں مونس الہی کی جانب سے موقف اختیار کیا…

معاشی مشکلات حکومت کو ورثے میں ملے ہیں، باراک اوباما

معاشی مشکلات حکومت کو ورثے میں ملے ہیں، باراک اوباما

واشنگٹن : امریکی صدر باراک اوباما نے کہا ہے کہ معاشی مشکلات ان کی حکومت کو ورثے میں ملے ہیں ذرائع ابلاغ کے مطابق اگلے سال ہونے والے انتخابات کیلئے فنڈ جمع کرنے کی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر اوباما…

راولپنڈی : انجم عقیل سمیت31 ملزمان کی درخواست ضمانت منظور

راولپنڈی : انجم عقیل سمیت31 ملزمان کی درخواست ضمانت منظور

راولپنڈی میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج ملک اکرم اعوان نے مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی انجم عقیل خان سمیت 31 ملزمان کی فرار کیس میں درخواست ضمانت منظور کرلی اور ملزمان کو رہا کرنے کا حکم…

لاہور: ریٹیل مارکیٹ میں چینی3روپے فی کلوگرام مہنگی

لاہور: ریٹیل مارکیٹ میں چینی3روپے فی کلوگرام مہنگی

لاہور: لاہور ریٹیل مارکیٹ میں چینی کی فی کلوگرام قیمت میں تین روپے کا اضافہ کردیا گیا ہے۔ اس اضافے کے بعد لاہور کی ریٹیل مارکیٹ میں چینی کی فی کلوگرام قیمت اڑسٹھ روپے سے بڑھ کر اکہتر روپے کی بلند سطح…

لاپتہ افراد کیس : حساس ادارے ایک ہفتے میں بیان جمع کرائیں۔ سپریم کورٹ

لاپتہ افراد کیس : حساس ادارے ایک ہفتے میں بیان جمع کرائیں۔ سپریم کورٹ

اسلام آباد : سپریم کورٹ نے لاپتہ افراد کے حوالے سے حساس اداروں کو تحریری بیان ایک ہفتے میں عدالت میں جمع کروانے کا حکم دے دیا ہے۔ جسٹس شاکر اللہ جان کی سربراہی پر مشتمل تین رکنی بینچ نے یہ حکم…

امریکی ہیلی کاپٹر حادثے کی تحقیقات جاری ہیں، نیٹو

امریکی ہیلی کاپٹر حادثے کی تحقیقات جاری ہیں، نیٹو

کابل : نیٹو نے کہا ہے کہ افغانستان میں امریکی ہیلی کاپٹر حادثے کی تحقیقات جاری ہیں۔ کابل میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے نیٹو کے ترجمان بریگیڈئیر جنرل کرسٹن جیکب سن نے کہا کہ یہ واقع گزشتہ10 سال کے دوران امریکہ اور…

کراچی : سندھ کے حالات خراب کرنے میں کچھ قوتوں کا ہاتھ ہے۔ منظور وسان

کراچی : سندھ کے حالات خراب کرنے میں کچھ قوتوں کا ہاتھ ہے۔ منظور وسان

کراچی : وزیرداخلہ سندھ منظور وسان نے کہا ہیکہ سندھ کے حالات خراب کرنے میں کچھ قوتوں کا ہاتھ ہے ۔کراچی میں امریکی قونصل جنرل ولیم مارٹن سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ کراچی میں…

برازیل: بس اغوا کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی

برازیل: بس اغوا کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی

ریوڈی جنرو: برازیل کے دارالحکومت ریوڈی جنرو میں پولیس نیایک بس کو اغوا کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ پولیس کے مطابق بس میں بیس مسافر سوار تھے۔ اغوا کاروں نے دس مسافروں کو رہا کردیا جب کہ دس کو یرغمال بنا لیا…

اسلام آباد : پی پی کے رکن اسمبلی کا وزیراعظم سے استعفیٰ کا مطالبہ

اسلام آباد : پی پی کے رکن اسمبلی کا وزیراعظم سے استعفیٰ کا مطالبہ

اسلام آباد : قومی اسمبلی میں پیپلز پارٹی کے ایم این اے حیدر علی شاہ نے وزیر اعظم کے استعفے کا مطالبہ کردیا ہے ، بلدیاتی نظام کی بحالی پر اے این پی اور پیپلز پارٹی کے ظفر علی شاہ کا اجلاس…

لندن:فسادات چوتھے روز بھی جاری،مانچسٹر میں لوٹ مار،ایک ہلاک

لندن:فسادات چوتھے روز بھی جاری،مانچسٹر میں لوٹ مار،ایک ہلاک

لندن: برطانیہ کے مختلف شہروں میں مسلسل چوتھے روز ہنگاموں اور لوٹ مار کا سلسلہ جاری ہے ہنگاموں میں زخمی ایک شخص چل بسا جبکہ سولہ ہزار پولیس اہلکار لوٹ مار پر کنٹرول میں مصروف ہیں۔ جھڑپوں میں ایک سو گیارہ اہلکار…

کراچی : سرفراز شاہ قتل کیس کا فیصلہ بارہ اگست تک محفوظ

کراچی : سرفراز شاہ قتل کیس کا فیصلہ بارہ اگست تک محفوظ

کراچی : انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں سرفراز شاہ قتل کا فیصلہ بارہ اگست تک محفوظ کرلیا ہے۔ سماعت کے دوران وکلا صفائی اور استغاثہ نے اپنے دلائل مکمل کر لئے ہیں۔ سرکاری وکیل محمد خان برڑو نے عدالت میں…

چلی: تعلیمی اصلاحات کیلئے طلبا کے مظاہرے، پولیس کا تشدد

چلی: تعلیمی اصلاحات کیلئے طلبا کے مظاہرے، پولیس کا تشدد

سینٹیاگو: چلی میں تعلیمی اصلاحات کیلئے طلبہ کے مظاہرے پر پولیس نے ہلہ بول دیا۔ آنسوگیس اور واٹر گن کا استعمال کیا گیا جس سے معذول آمر پنوشے کے دور کی یاد آ گئی۔ چلی میں ہزاروں طلبہ نے بہتر تعلیمی معیار…

ملتان : موجودہ حکومت مسائل حل کرنے میں ناکام ہو چکی ہے۔ لیاقت بلوچ

ملتان : موجودہ حکومت مسائل حل کرنے میں ناکام ہو چکی ہے۔ لیاقت بلوچ

ملتان جماعت اسلامی کے مرکزی سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ نے کہا کے موجودہ حکومت مسائل حل کرنے میں ناکام ہوچکی ہے اور کرپشن میں مصروف ہے۔ ملتان میں ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت اسد اللہ کی 25 ویں برسی کے موقع پر…

شام میں حکومت مخالفین کے خلاف کریک ڈاون،پانچ افراد ہلاک

شام میں حکومت مخالفین کے خلاف کریک ڈاون،پانچ افراد ہلاک

دمشق: شام کی حکومت پر بڑھتے ہوئے عالمی دباو  کے باوجود ملک بھر میں حکومت مخالفین کے خلاف کریک ڈاون کا سلسلہ جاری ہے۔ حما میں سیکورٹی فورسز کی فائرنگ سے پانچ افراد ہلاک اور شدید زخمی ہوگئے۔ اپوزیشن کے خلاف کرک…