کراچی: بااثر قیدیوں کو سہولیات دینے والے سرکاری و نجی اسپتالوں کے نیٹ ورک کا انکشاف

کراچی: بااثر قیدیوں کو سہولیات دینے والے سرکاری و نجی اسپتالوں کے نیٹ ورک کا انکشاف

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں بااثر قیدیوں کو سہولیات دینے والے سرکاری اور نجی اسپتالوں کے نیٹ ورک کا انکشاف ہوا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ با اثر قیدیوں کو شہر کے کم از کم پانچ نجی اسپتالوں میں رکھا…

پاکستان میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 6 فیصد سے بھی تجاوز کر گئی

پاکستان میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 6 فیصد سے بھی تجاوز کر گئی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 5 افراد انتقال کر گئے اور 3019 نئے مریض بھی سامنے آئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk)…

میزائل تجربے کے بعد امریکا نے شمالی کوریا پر پابندیاں عائد کردیں

میزائل تجربے کے بعد امریکا نے شمالی کوریا پر پابندیاں عائد کردیں

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) میزائل تجربات کے بعد امریکا نے شمالی کوریا پر نئی پابندیاں عائد کر دیں۔ غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق شمالی کوریا کی جانب سے 3میزائل تجربات کے بعد بائیڈن انتظامیہ نے شمالی کوریا کومیزائل پروگرام میں مدد فراہم…

امریکا میں برطانوی شہزادے کیخلاف جنسی زیادتی کا مقدمہ خارج کرنیکی درخواست مسترد

امریکا میں برطانوی شہزادے کیخلاف جنسی زیادتی کا مقدمہ خارج کرنیکی درخواست مسترد

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی عدالت نے برطانوی پرنس اینڈریو کیخلاف جنسی زیادتی کا مقدمہ خارج کرنے کی درخواست کو ہر لحاظ سے مسترد کر دیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق پرنس اینڈریو کو 2001 میں ایک خاتون ورجینیا…

اسرائیل میں ایرانی بھرتی کی کوشش دہشت گردی، عوام ہوشیار رہیں: بینیٹ

اسرائیل میں ایرانی بھرتی کی کوشش دہشت گردی، عوام ہوشیار رہیں: بینیٹ

اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیل کی جانب سے ایران کے لیے جاسوسی کی خاطر خواتین شہریوں کو بھرتی کرنے کی ایرانی کوشش کے انکشاف کے بعد وزیراعظم نفتالی بینیٹ نے ایک میٹنگ کی میں اسے ’دہشت گردی‘ کی کارروائی قرار یا ہے۔…

ایران نے اقوام متحدہ میں ووٹ دینے کا حق کھو دیا

ایران نے اقوام متحدہ میں ووٹ دینے کا حق کھو دیا

ایران (اصل میڈیا ڈیسک) اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گوٹیرش نے بتایا کہ مجموعی طور پر گیارہ ممالک اپنے واجبات ادا کرنے میں ناکام رہے۔ ایران سمیت آٹھ ملکوں کے حق رائے دہی کو معطل کردیا گيا ہے۔ اقوام متحدہ کے…

ہم پورے عزم کے ساتھ آگے بڑھنا جاری رکھیں گے: صدر ایردوان

ہم پورے عزم کے ساتھ آگے بڑھنا جاری رکھیں گے: صدر ایردوان

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ہم دہشت گردی کا اس کی جڑ بنیاد سے قلع قمع کرنا جاری رکھیں گے۔ انہوں نے جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی کے قومی اسمبلی گروپ اجلاس سے خطاب…

ترکی: چاوش اولو چین کے دورے پر، چینی ہم منصب کے ساتھ ملاقات

ترکی: چاوش اولو چین کے دورے پر، چینی ہم منصب کے ساتھ ملاقات

چین (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو چین کے سرکاری دورے پر ہیں۔ چین میں اپنی مصروفیات کے دوران چاوش اولو نے وزیر خارجہ وانگ یی کے ساتھ ملاقات کی۔ ملاقات سے متعلق ٹویٹر سے جاری کردہ بیان…

جرمنی میں کووڈ انیس کے کیسوں میں غیر معمولی اضافہ

جرمنی میں کووڈ انیس کے کیسوں میں غیر معمولی اضافہ

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وائرس کی عالمی وبا شروع ہونے کے بعد جرمنی میں کسی ایک دن میں کووڈ انیس کے سب سے زیادہ کیس ریکارڈ کیے گئے ہیں۔ اس پیش رفت سے حکومتی حلقوں میں تشویش کی ایک نئی لہر…

گولڈن پاسپورٹ والا ملک: یورپ کے ویزا فری سفر کی سہولت معطل

گولڈن پاسپورٹ والا ملک: یورپ کے ویزا فری سفر کی سہولت معطل

برسلز (اصل میڈیا ڈیسک) یورپی یونین نے اپنی نوعیت کا پہلا فیصلہ کرتے ہوئے گولڈن پاسپورٹ والے ایک ملک کے شہریوں کے لیے یورپ کے ویزا فری سفر کی سہولت کی معطلی کی تجویز دے دی ہے۔ یہ ملک بہت امیر غیر…

پی ایس ایل؛ کرکٹرز کو کڑی پابندیوں کی زد میں رہنا پڑے گا

پی ایس ایل؛ کرکٹرز کو کڑی پابندیوں کی زد میں رہنا پڑے گا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پی ایس ایل میں کرکٹرز کوکڑی پابندیوں کی زد میں رہنا پڑے گا جب کہ بائیو ببل کے اندر ہر ٹیم کا اپنا ببل ہوگا جس میں دوسرا کوئی داخل نہیں ہو سکے گا۔ پی ایس ایل کے…

دو بیٹیوں کے بعد سشمیتا سین نے بیٹا گود لے لیا؟

دو بیٹیوں کے بعد سشمیتا سین نے بیٹا گود لے لیا؟

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) سابق مس یونیورس اور بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سشمیتا سین کے بارے میں خبریں گردش کررہی ہیں کہ انہوں نے دو بیٹیوں کے بعد اب تیسرا بیٹا گود لے لیا ہے۔ حال ہی میں سشمیتا سین کو…

رواں سال پاکستان کی معاشی شرح نمو 3.4 فیصد رہنے کا امکان ہے، ورلڈ بینک

رواں سال پاکستان کی معاشی شرح نمو 3.4 فیصد رہنے کا امکان ہے، ورلڈ بینک

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی بینک نے اس سال پاکستان کی معاشی شرح نمو 3.4 فیصد رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے اور پیش گوئی کی ہے کہ اگلے سال معاشی نمو 4 فیصد تک پہنچ سکتی ہے۔ اقتصادی امکانات پر رپورٹ…

ایک ادارے نے فیصلہ کرنا ہے کہ ملک آگے چلے گا یا نہیں: شاہد خاقان عباسی

ایک ادارے نے فیصلہ کرنا ہے کہ ملک آگے چلے گا یا نہیں: شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ جب تک الیکشن چوری ختم نہیں ہو گی ملک ٹھیک نہیں ہو گا۔ پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان…

لڑکا لڑکی پر تشدد کا کیس: وفاقی حکومت کا خود کیس کی پیروی کا فیصلہ

لڑکا لڑکی پر تشدد کا کیس: وفاقی حکومت کا خود کیس کی پیروی کا فیصلہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی حکومت نے اسلام آباد میں لڑکا لڑکی پر تشدد کے کیس کی خود پیروی کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی سیکرٹری ملیکہ بخاری نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کیس کی پیروی سے…

ہر صدی میں بحران آتا ہے، اس صدی کا بحران عمران خان ہے: بلاول حکومت پر برس پڑے

ہر صدی میں بحران آتا ہے، اس صدی کا بحران عمران خان ہے: بلاول حکومت پر برس پڑے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ہر صدی میں ایک بحران آتا ہے اور اس صدی کا بحران عمران خان ہے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا…

شہباز شریف کی بیٹی اور داماد اشتہاری قرار، وارنٹ گرفتاری جاری

شہباز شریف کی بیٹی اور داماد اشتہاری قرار، وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور کی احتساب عدالت نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی بیٹی اور داماد کو اشتہاری قرار دے دیا۔ لاہور کی احتساب عدالت میں پنجاب پاور ڈویلپمنٹ کمپنی، ایرا اور سرکاری محکموں کے فنڈز کی خورد برد کے کیس…

گوانتانامو بے جیل کا آنکھوں دیکھا حال

گوانتانامو بے جیل کا آنکھوں دیکھا حال

گوانتانامو (اصل میڈیا ڈیسک) نائن الیون واقعے کے چار ماہ بعد یکم جنوری 2002 کو گوانتانامو جزیرے پر قائم امریکی حراستی مرکز میں پہلی مرتبہ افغانستان سے قیدیوں کو لایا گیا۔ دو دہائی اور جنگ کے خاتمے کے بعد بھی اس کیمپ…

بنا ثبوت شریف فیملی پر کیسز بنانے کا کہا گیا: سابق ڈی جی ایف آئی اے

بنا ثبوت شریف فیملی پر کیسز بنانے کا کہا گیا: سابق ڈی جی ایف آئی اے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن کا کہنا ہےکہ انہیں بغیر ثبوت شریف فیملی کے ارکان پر کیسز بنانے کا کہا گیا۔ لاہور کی سیشن عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بشیر میمن نے…

عمران خان کے آس پاس موجود جوکروں کا پارٹی نظریات سے کوئی تعلق نہیں: احمد جواد

عمران خان کے آس پاس موجود جوکروں کا پارٹی نظریات سے کوئی تعلق نہیں: احمد جواد

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سابق مرکزی سیکرٹری اطلاعات احمد جواد کا کہنا ہے کہ عمران خان کے آس پاس موجود جوکروں کا پارٹی کے نظریات سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ احمد جواد نے ایک بار پھر پی…

تحریک عدم اعتماد کی تجویز ہے نہ آپشن، احسن اقبال

تحریک عدم اعتماد کی تجویز ہے نہ آپشن، احسن اقبال

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ ابھی تک تحریک عدم اعتماد کی کوئی تجویز نہیں اور نہ ہی اس آپشن پر غور کیا جا رہا ہے۔ احسن اقبال نے کہا کہ…

ایکسپو سینٹر کراچی میں بچوں کی کورونا ویکسینیشن کا آغاز

ایکسپو سینٹر کراچی میں بچوں کی کورونا ویکسینیشن کا آغاز

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کے ایکسپو سینٹر میں قائم ویکسی نیشن مرکز میں محکمۂ تعلیم سندھ کی ہدایت پر بچوں کی کورونا ویکسی نیشن کا آغاز ہو گیا ہے۔ ایکسپو ویکسی نیشن سینٹر کے عملے…

شاہ رخ جتوئی کو کس مرض کے بہانے اسپتال میں رکھا گیا؟ وجہ سامنے آ گئی

شاہ رخ جتوئی کو کس مرض کے بہانے اسپتال میں رکھا گیا؟ وجہ سامنے آ گئی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) شاہ زیب قتل کیس کے سزا یافتہ مجرم شاہ رخ جتوئی کو جس مرض کے بہانے سینٹرل جیل کراچی سے پرائیویٹ اسپتال بھیجا گیا وہ سامنے آگیا۔ محکمہ داخلہ سندھ نے شاہ رخ جتوئی کو پروکٹو اسکوپی کے…

قاتلانہ حملے میں زخمی ہونیوالے لیگی رکن اسمبلی بلال یاسین اسپتال سے گھر منتقل

قاتلانہ حملے میں زخمی ہونیوالے لیگی رکن اسمبلی بلال یاسین اسپتال سے گھر منتقل

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور میں قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے والے پاکستان مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی بلال یاسین کو میو اسپتال سے گھر منتقل کر دیا گیا ہے۔ ایم پی اے بلال یاسین نے اسپتال سے گھر منتقل…