اسلام آباد : بھارت کے ساتھ تعلقات کی نئی بنیاد رکھنا چاہتے ہیں۔ حناربانی

اسلام آباد : بھارت کے ساتھ تعلقات کی نئی بنیاد رکھنا چاہتے ہیں۔ حناربانی

اسلام آباد : وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ پاکستان بھارت کے ساتھ تعلقات کی نئی بنیاد رکھنا چاہتا ہے بھارت کے ساتھ بلا تعطل مزاکرات جاری رکھنا چاہتے ہیں قومی اسمبلی کو اپنے دورہ بھارت پر بریفنگ دیتے…

راولپنڈی : جنرل کیانی کی زیر صدار ت آرمی پرموشن بور ڈ کا اجلاس

راولپنڈی : جنرل کیانی کی زیر صدار ت آرمی پرموشن بور ڈ کا اجلاس

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی کی زیر صدار ت آرمی پرموشن بورڈ کا اجلاس ہوا۔ عسکری ذرائع کے مطابق جی ایچ کیو راولپنڈی میں ہونے والے پروموشن بورڈ کے اجلاس میں برگیڈیئر سے میجر جنرل کے عہدے پر ترقی…

بشارالاسد کی حکومت عالمی برادری میں تنہا ہوگئی ، امریکہ

بشارالاسد کی حکومت عالمی برادری میں تنہا ہوگئی ، امریکہ

واشنگٹن : امریکہ نے کہا ہے کہ صدر بشارالاسد کی حکومت عالمی برادری میں مزید تنہا ہوگئی ہے۔ واشنگٹن میں وزارت خارجہ کے نائب ترجمان مارک ٹونر نے شام میں حکومت مخالف مظاہرین کے خلاف جاری فوج کے کریک ڈان پر عرب…

لاہور : پنجاب کی تقسیم کسی صورت میں قبول نہیں کی جائے گی۔ ن لیگ

لاہور : پنجاب کی تقسیم کسی صورت میں قبول نہیں کی جائے گی۔ ن لیگ

لاہور : مسلم لیگ ن نے صوبوں کی تقسیم سے متعلق ابتدائی رپورٹ کہا گیا ہے کہ صرف پنجاب کی تقسیم کو کسی صورت میں قبول نہیں کیجائے گی ،مسلم لیگ ن کی پندرہ رکنی کمیٹی نے رپورٹ پارٹی قیادت کے حوالے…

کراچی اور بلوچستان میں زلزلہ، شدت پانچ اشاریہ سات ریکارڈ کی گئی

کراچی اور بلوچستان میں زلزلہ، شدت پانچ اشاریہ سات ریکارڈ کی گئی

کراچی کے مختلف علاقوں اور بلوچستان میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئیے گئے ہیں جبکہ ریکٹر اسکیل پر شدت پانچ اعشاریہ سات ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے سے بلوچستان کے علاقے خضدار میں کچے مکانات گر گئے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلے کا…

لندن میں ہنگامہ آرائی پر جلد قابو پالیں گے، سعیدہ وارثی

لندن میں ہنگامہ آرائی پر جلد قابو پالیں گے، سعیدہ وارثی

لندن : برطانیہ میں حکمراں جماعت کنزرویٹو پارٹی کی پاکستانی نژاد چئیرپرسن اور کابینہ کی رکن سعیدہ وارثی کا کہناہے کہ لندن ہنگاموں میں ملوث لوگ مجرم ہیں۔ ان کا کسی بھی قسم کا سماجی ناانصافی کا مسئلہ نہیں۔ لندن میں اے…

اسلام آباد : اقوامِ متحدہ کی خواتین کیلئے کوششیں قابلِ قدر ہیں۔ فہمیدہ مرزا

اسلام آباد : اقوامِ متحدہ کی خواتین کیلئے کوششیں قابلِ قدر ہیں۔ فہمیدہ مرزا

اسلام آباد : سپیکر قومی اسمبلی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے کہا ہے اقوام متحدہ کی خواتین کے حقوق کی جانے والی کوششیں قابل قدر ہیں۔ فہمیدہ مرزا نے اسلام آباد میں اقوام متحدہ کی سالانہ ورلڈ ویمن پروگرس رپورٹ کے اجرا کی…

لندن بن گیا کراچی،جلا گھیراو ،حوالاتیں بھرگئیں

لندن بن گیا کراچی،جلا گھیراو ،حوالاتیں بھرگئیں

لندن : لندن بن گیا کراچی،جلا گھیراو ،حوالاتیں بھرگئیں،پانچ سو افراد گرفتار،فسادات پر قابو پانے کیلئے بلیک بیری سروس بند کی جائے ،برطانوی رکن پارلیمنٹ کا مطالبہ ۔ لندن میں جاری فسادات اورلوٹ مارروکنیکیلییوزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نیپارلیمینٹ کااجلاس طلب کرلیاہے۔۔فسادات مزید شہروں…

سلمان خان کی کر کٹ میں دلچسپی بڑھ گئی

سلمان خان کی کر کٹ میں دلچسپی بڑھ گئی

ممبئی: بالی ووڈ ہیر و سلمان خان آج کل کر کٹ میں دلچسپی لے رہے ہیں کہتے ہیں سیلیبریٹی کرکٹ لیگ میں ممبئی ہیروز اچھی کارکردگی دکھائیں گے۔ ممبئی میں سی سی ایل یعنی سیلیبریٹی کرکٹ لیگ کا دوسرا سیزن شروع ہو…

سری لنکا نے آسٹریلیا کیخلاف ایک روزہ ٹیم کا اعلان کر دیا

سری لنکا نے آسٹریلیا کیخلاف ایک روزہ ٹیم کا اعلان کر دیا

پالی کیلی : آسٹریلیا کے خلاف پانچ ون ڈے میچوں کے لئے سری لنکا نے اپنی سولہ رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے جسمیں فاسٹ بولر لستھ ملنگا اور اوپنراپل تھرنگا کی واپسی ہوئی ہے۔ سری لنکا اور آسٹریلیا کے درمیان…

ناگاساکی پر امریکی ایٹم بم گرائے جانے کو66 سال ہوگئے

ناگاساکی پر امریکی ایٹم بم گرائے جانے کو66 سال ہوگئے

جاپان کے شہر ناگاساکی پرامریکی ایٹم بم کی قیامت ٹوٹے آج چھیاسٹھ سال پورے ہوگئے۔ ناگا ساکی کے پیس پارک میں ایٹم بم سے ہلاک ہونے والے ہزاروں افراد کی یاد میں ایک منٹ کی خاموشی اختیارکی گئی اور وزیر اعظم نے…

عالمی دباو مسترد،شام میں جمہوریت پسندوں کیخلاف کارروائی جاری

عالمی دباو مسترد،شام میں جمہوریت پسندوں کیخلاف کارروائی جاری

دمشق: شام کے صدر بشارالاسد نے عالمی دباو  مسترد کردیا ہے اور کئی شہروں میں جمہوریت کے حامیوں کے خلاف بھرپور کارروائی جاری ہے جبکہ بھارت، برازیل اور جنوبی افریقہ کے ایلچی تشدد بند کرانے کیلئے شام جارہے ہیں۔  غیرملکی خبررساں ایجنسی کے…

لندن: فسادات نے برمنگھم اور لیورپول کو بھی لپیٹ میں لے لیا

لندن: فسادات نے برمنگھم اور لیورپول کو بھی لپیٹ میں لے لیا

لندن سے شروع ہونے والے فسادات نے برمنگھم اور لیورپول کوبھی لپیٹ میں لے لیا ہے جہاں نوجوانوں کے گروہوں نے دکانوں میں لوٹ مارکی اور کئی گاڑیوں کوآگ لگادی۔ایک پولیس اسٹیشن نذرآتش۔ہنگامہ آرائی میں جنوبی لندن کاعلاقہ کرائیڈن سب سیزیادہ متاثرہواہے۔شمالی…

لاہور : جعلی چیک کے قانون کا غلط استعمال کیا جا رہا ہے۔ چیف جسٹس

لاہور : جعلی چیک کے قانون کا غلط استعمال کیا جا رہا ہے۔ چیف جسٹس

لاہور: چیف جسٹس آف پاکستان مسٹر جسٹس افتخار محمد چودھری نے کہا ہے کہ جعلی چیک کے قانون کا غلط استعمال کیا جارہا ہے جس سے کر پشن بڑھ رہی ہے، سپریم کورٹ رجسٹری لاہور میں تین رکنی بنچ کی سربراہی کرتے…

نوشہرہ ورکاں : آئندہ انتخابات میں پی پی پنجاب میں کلین سویپ کریگی۔ وڑائچ

نوشہرہ ورکاں : آئندہ انتخابات میں پی پی پنجاب میں کلین سویپ کریگی۔ وڑائچ

نوشہرہ ورکاں: پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر چوہدری امتیاز صفدر وڑائچ نے کہا ہے کہ آئندہ انتخابات میں پیپلز پارٹی پنجاب میں کلین سویپ کریگی پنجاب میں بھی ایک بار پھر عوامی دور آنے والا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں…

دولت مند امریکیوں کوزیادہ ٹیکس دینا چاہیے،اوباما

دولت مند امریکیوں کوزیادہ ٹیکس دینا چاہیے،اوباما

واشنگٹن :  امریکی صدربارک اوباما نے کہا ہے کہ امریکا کی کریڈٹ ریٹنگ میں آنے والی کمی کے بعد امید ہے کہ کانگریس ارکان بجٹ کے خسارے میں اہم کٹوتی لانے پراتفاق کرلیں گے۔ان کاکہنا تھا کہ دولت مندوں کوزیادہ ٹیکس دینا…

کراچی : گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نجی دورے پر لندن روانہ

کراچی : گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نجی دورے پر لندن روانہ

کراچی : گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نجی دورے پر لندن روانہ ہوگئے جہاں وہ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین اور رابطہ کمیٹی کے اراکین سے ملاقات کرینگے۔ ملاقات میں صوبہ سندھ میں جاری مجموعی صورتحال اور حکومت کی…

شمالی وزیرستان : قبائل میں تصادم، سات افراد ہلاک

شمالی وزیرستان : قبائل میں تصادم، سات افراد ہلاک

میران شاہ : شمالی وزیرستان ایجنسی پاک افغان سرحد کے قریب تحصیل شوال میں میامی قبائل کے دو گروپوں میں فائرنگ کے تبادلے میں سات افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق میامی قبائل میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر فائرنگ…

افغانستان:نیٹو کا دوسرا ہیلی کاپٹر تباہ،33 امریکی فوجی ہلاک

افغانستان:نیٹو کا دوسرا ہیلی کاپٹر تباہ،33 امریکی فوجی ہلاک

پکتیا : افغان صوبے پکتیا میں نیٹو کا دوسرا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہونے سے تینتیس امریکی فوجی ہلاک ہوگئے۔ طالبان نے حملے ذمہ داری قبول کرلی۔ غیر ملکی ٹی وی کے مطابق نیٹوکا ہیلی کاپٹر صوبہ پکتیا کے شہر زورمت…

فیصل آباد : سابق ایس ایچ او ڈجکوٹ عبد الرزاق قتل

فیصل آباد : سابق ایس ایچ او ڈجکوٹ عبد الرزاق قتل

فیصل آباد : سابق ایس ایچ او ڈجکوٹ عبدالرزاق گجر کو نامعلوم افراد نے قتل کرنے کے بعد گاڑی سمیت جلا دیا گیا ،عبدالرزاق گجر کو دو روز قبل بد عنوانی کے الزام میں معطل کیا گیا تھا۔ عبدالرزاق گجر سحری کے…

پاکستان میں فوجی سرگرمیوں سے امریکا کا کردارمشکوک ہوا،حقانی

پاکستان میں فوجی سرگرمیوں سے امریکا کا کردارمشکوک ہوا،حقانی

واشنگٹن: امریکا میں متعین پاکستانی سفیر حسین حقانی نے کہا ہے کہ پاکستان میں براہ راست فوجی سرگرمیوں کی وجہ سے امریکی کردار مشکوک ہوا ۔ امریکی ریڈیو کو انٹرویو دیتے ہوئے حسین حقانی نے کہا کہ پاکستان میں پہلے ہی امریکا…

ملتان : غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کیخلاف شہری سڑکوں پر آ گئے

ملتان : غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کیخلاف شہری سڑکوں پر آ گئے

ملتان کے علاقے پیرمحل میں بائیس گھنٹے طویل غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلا ف شہر ی ہاتھوں میں ڈنڈے اٹھائے گھروں سے نکل آئے۔ پیر محل میں سحری افطار ی اذان نماز سمیت دن رات میں بجلی کی 22گھنٹے کی طویل غیر…

کراچی : سانحہ موسی لین، جاں بحق افراد کی تعداد 33 ہو گئی

کراچی : سانحہ موسی لین، جاں بحق افراد کی تعداد 33 ہو گئی

کراچی میں لیاری کے علاقے موسی لین میں گرنے والی عمارت کے ملبے سے مزید ایک خاتون کی لاش نکال لی گئی ہے ۔ جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد تینتیس ہوگئی ہے۔ دوسری جانب گرنے والی عمارت اور قریبی خالی کرائی…

نئی دہلی:کرپشن کے معاملے پر بی جے پی کا پارلیمنٹ میں احتجاج

نئی دہلی:کرپشن کے معاملے پر بی جے پی کا پارلیمنٹ میں احتجاج

نئی دہلی : کرپشن کے معاملے پر بی جے پی کا پارلیمنٹ میں احتجاج، حزب اختلاف کے احتجاج کے باعث پارلیمنٹ کی کارروائی ایک ہفتے میں تیسری بار ملتوی کردی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی کی وزیراعلی شیلا ڈکشٹ پر…