کراچی : شرپسندوں کے خلاف سرچ آپریشن،57 افراد گرفتار

کراچی : شرپسندوں کے خلاف سرچ آپریشن،57 افراد گرفتار

کراچی : محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے کراچی میں شرپسندوں کیخلاف فوری کارروائی کے احکامات جاری ہونے کے بعد پولیس نے رات گئے شہر کے مختلف علاقوں آپریشن کرکے متعدد افراد کو حراست میں لے لیا۔ آپریشن کے دوران لانڈھی 89اور…

اوہایو: دو واقعات میں 8 افراد ہلاک

اوہایو: دو واقعات میں 8 افراد ہلاک

اوہایو: امریکی ریاست اوہایو میں دو مختف واقعات میں دو بچوں سمیت آٹھ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق پہلا واقعہ کوپلے ٹان شپ میں ہوا جہاں ایک شخص نے پہلے اپنی بیوی اور تین بچوں کو فائرنگ کرکے ہلاک…

گھوٹکی : شگاف سے متعدد گاں زیر آب آ گئے

گھوٹکی : شگاف سے متعدد گاں زیر آب آ گئے

گڈو: گڈو بیراج سے نکلنے والے گھوٹکی فیڈر کو پڑنے والا پچاس فوٹ شگاف اب بڑ کر دو سو فٹ ہو گیا ہے جس کی وجہ سے میرکوش، کاہو ڑی، جان محمد کوش ،ایوب کوش ،قابل بھارو سمیت متعدد گاوں زیر آب…

کابل: صوبہ پکتیا میں نیٹو ہیلی کاپٹر کی ہنگامی لینڈنگ

کابل: صوبہ پکتیا میں نیٹو ہیلی کاپٹر کی ہنگامی لینڈنگ

کابل: افغانستان کے صوبے پکتیا میں نیٹو ہیلی کاپٹر نے ہنگامی لینڈنگ کی ہے، افغان حکومت کا کہناہے کہ وردک میں طالبان نے دھوکے سے اتحادی ہیلی کاپٹر مار گرایا۔ کابل سے جاری نیٹو بیان کے مطابق پکتیا میں کن وجوہات کی…

لاہور میں مجموعی طور پر 153 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی

لاہور میں مجموعی طور پر 153 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی

لاہور: صوبائی دارلحکومت لاہور میں پیر کے روز مجموعی طور پر 153 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ بارش کے آغاز کے ساتھ ہی واسا نے اپنے ایس او پی کے مطابق کام شروع کر دیا واسا کا عملہ فیلڈ میں متحرک…

شہری کی ہلاکت،جنوبی لندن میں ہنگامے،دکانیں نذرآتش

شہری کی ہلاکت،جنوبی لندن میں ہنگامے،دکانیں نذرآتش

لندن: شمالی لندن کے بعد جنوبی لندن میں بھی ہنگامے پھوٹ پڑے، ہنگامہ آرائی کے دوران متعدد دکانیں جلا دی گئیں۔ مشتعل مظاہرین نے کئی گاڑیاں کو بھی نقصان پہنچایا، جمعرات کو پولیس کی فائرنگ سے انتیس سالہ شخص کی ہلاکت کے…

کراچی میں قیام امن کے لئے بڑے اقدامات اٹھائے جائیں گے۔ وسان

کراچی میں قیام امن کے لئے بڑے اقدامات اٹھائے جائیں گے۔ وسان

کراچی : صوبائی وزیر داخلہ سندھ منظور وسان نے کہا ہے کہ کراچی میں قیام امن کے لئے اب بڑے اقدامات اٹھائے جائیں گے، شہر میں مختلف گروہ دہشت گردی کی وارداتوں میں ملوث ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے نیشنل…

ڈیرہ غازی خان : دہشت گرد گرفتار، بھاری اسلحہ برآمد

ڈیرہ غازی خان : دہشت گرد گرفتار، بھاری اسلحہ برآمد

ڈیرہ غازی خان : حساس اداروں اور پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ڈیرہ غازی خان سے دہشت گرد کو گرفتار کرلیا، ہینڈ گرنیڈز سمیت بھاری اسلحہ برآمد۔ ڈیرہ غازی خان کے علاقے مسلم ٹاون سے حافظ عمران نامی شخص مخبری پر کاروائی…

دیا مرزا نے فیشن ٹوور کا اختتامی میلہ لوٹ لیا

دیا مرزا نے فیشن ٹوور کا اختتامی میلہ لوٹ لیا

ممبئی: بھارت کے شہر ممبئی میں ہوا فیشن ٹوور کا اختتام ..جس میں نیکلس پہنے ریمپ پر واک کرتی بالی ووڈ ایکٹریس دیا مرزا نے تو میلہ ہی لوٹ لیا۔   تین روز سے جاری اس فیشن ٹوور میں دبنگ فیم منی…

اسلام آباد : وزارت خزانہ کا مالیاتی مشیر کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد : وزارت خزانہ کا مالیاتی مشیر کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وزارت خزانہ نے ملکی مارکیٹ میں سکوک بانڈز کے اجرا اور انتظام کو بہتر انداز میں چلانے کیلئے نجی شعبہ سے مالیاتی مشیر کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ پاکستان ڈومیسٹک سکوک کمپنی لمیٹڈ پی ڈی ایس سی…

مینڈس کی ریکارڈ بولنگ : سری لنکا نے سیریز جیت لی

مینڈس کی ریکارڈ بولنگ : سری لنکا نے سیریز جیت لی

پالی کیلی : سری لنکا کے اسپنر ابھنتھا مینڈس نے ٹوئنٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ کی بہترین بولنگ کرتے ہوئے چھ وکٹین حاصل کیں۔ اور اپنی ٹیم کو آسٹریلیا کے خلاف آٹھ نز سے فتح دلوادی۔ سری لنکا نے دو ٹوئنٹی ٹوئنٹی…

سندھ : مقامی حکومتوں کی بحالی پر قوم پرستوں کا احتجاج

سندھ : مقامی حکومتوں کی بحالی پر قوم پرستوں کا احتجاج

کراچی اور حیدر آباد میں مقامی حکومتوں کی بحالی کے خلاف سندھ بھر میں قوم پرست احتجاج کررہے ہیں جبکہ مختلف شہروں میں ہڑتال بھی کی جا رہی ہے۔ کراچی میں گلشن حدید، ماڑی پور اورملیر کے علاقوں میں جزوی ہڑتال کی گئی…

لندن : ٹوٹنہم فسادات پر قابو پا لیا گیا، چھبیس پولیس اہلکار زخمی

لندن : ٹوٹنہم فسادات پر قابو پا لیا گیا، چھبیس پولیس اہلکار زخمی

ٹوٹنہم : برطانوی دارالحکومت لندن میں فسادات پر قابو پا لیا گیا، مظاہرین سے جھڑپوں میں زخمی اہلکاروں کی تعداد چھبیس ہوگئی، پولیس نے بیالیس مظاہرین کو گرفتار کر لیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق پولیس کے ہاتھوں نوجوان کی ہلاکت کے بعد…

طرابلس : لیبیا میں باغیوں اور سرکاری فوج میں لڑائی جاری

طرابلس : لیبیا میں باغیوں اور سرکاری فوج میں لڑائی جاری

طرابلس : لیبیا میں باغیوں اور سرکاری فوج میں لڑائی جاری ہے، جبکہ نیٹو طیاروں نے طرابلس میں سرکاری اور سویلین اہداف پر بمباری کی ہے جس میں متعدد ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔ عرب ٹی اور برطانوی خبر رساں ایجنسی کے مطابق…

عراق : بم دھماکوں میں چھے افراد ہلاک، چودہ زخمی

عراق : بم دھماکوں میں چھے افراد ہلاک، چودہ زخمی

بغداد : عراقی شہر اسکندریہ میں بم دھماکوں میں چھ افراد ہلاک اور چودہ زخمی ہو گئے ہیں۔  غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بغداد کے قریبی شہر اسکندریہ میں پٹھنے والے بم دو گھروں کے باہر نصب کئے تھے۔ جن…

شام میں ہلاکتیں اسی سے تجاوز کر گئیں، سعودی سفیر واپس

شام میں ہلاکتیں اسی سے تجاوز کر گئیں، سعودی سفیر واپس

دمشق : شام میں سیاسی و سماجی اصلاحات کیلئے مظاہرہن کرنے والوں کے خلاف کارروائی میں ہلاکتوں کی تعداد اسی سے تجاوز کرگئی اور سیکڑوں زخمی ہیں۔ جبکہ سعودی عرب نے اپنا سفیر واپس طلب کر لیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں…

الطاف حسین کا پی پی، ایم کیو ایم کامیاب مذاکرات کا خیر مقدم

الطاف حسین کا پی پی، ایم کیو ایم کامیاب مذاکرات کا خیر مقدم

متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے گورنر سندھ اورحکومتی اراکین کے درمیان کامیاب مذاکرات کاخیرمقدم کیا ہے اور اس مذاکرات میں کئے گئے فیصلہ کو خوش آئند قرار دیا ہے۔ ایک بیان میں الطاف حسین نے گورنر سندھ اورحکومتی اراکان…

اسلام آباد : وزیر اعظم نے غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے خلاف کمیٹی قائم کر دی

اسلام آباد : وزیر اعظم نے غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے خلاف کمیٹی قائم کر دی

اسلام آباد : وزیر اعظم یوسف گیلانی نے ملک میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خاتمے کے لئے اعلی اختیاراتی کمیٹی قائم کر دی جو ہنگامی بنیادوں پر بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خاتمے کے لئے اقدامات تجویز کرے گی۔ اعلامیہ کے…

اسلام آباد : پی سی او ججز کو بے دخل کرنے کی منظوری

اسلام آباد : پی سی او ججز کو بے دخل کرنے کی منظوری

اسلام آباد : سپریم کورٹ کے اکیس جولائی کے فیصلے کی روشنی میں وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے پی سی اوججز کی بے دخلی کی منظو ری دیدی ہے۔ بے دخل ہونیوالے ججز میں لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شبر رضا، جسٹس…

این آئی سی ایل کیس : ظفر قریشی کی معطلی پر کل فیصلہ سنایا جائیگا

این آئی سی ایل کیس : ظفر قریشی کی معطلی پر کل فیصلہ سنایا جائیگا

اسلام آباد : سپریم کورٹ این آئی سی ایل کیس میں ظفرقریشی ڈائریکٹر ایف آئی اے کی معطلی کے حوالے سے محفوظ کیاگیا فیصلہ کل سنائے گی۔ این آئی سی ایل کیس میں اراضی کی خریداری میں ضابطے کی خلاف ورزی اورچھ…

کوئٹہ : سریاب روڈ پر فائرنگ، تین پولیس اہلکار جاں بحق

کوئٹہ : سریاب روڈ پر فائرنگ، تین پولیس اہلکار جاں بحق

کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پرمامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے نیو سریاب تھانے کے ایس ایچ او سمیت تین اہلکار جاں بحق ہوگئے۔ واقعہ شاہ نواز کراسنگ کے قریب پیش آیاجہاں ایس ایچ او منظور احمد ترین، ہیڈ کانسٹیبل عثمان…

لاہور : بارش کے باعث مکان کی چھت گرنے سے دو خواتین جاں بحق

لاہور : بارش کے باعث مکان کی چھت گرنے سے دو خواتین جاں بحق

لاہور کے علاقے باغبانپورہ میں بارش کے باعث ایک خستہ حال مکان کی چھت گرنے سے دوخواتین جاںبحق اورسات افراد زخمی ہو گئے۔ لاہورمیں صبح سحری کے وقت بارش کاسلسلہ شروع ہوجانے سے باغبانپورہ میں دومنزلہ خستہ حال مکان کی چھت گرگئی۔…

کراچی : کمشنری نظام کا خاتمہ لسانی تقسیم ہے۔ شاہی سید

کراچی : کمشنری نظام کا خاتمہ لسانی تقسیم ہے۔ شاہی سید

کراچی : عوامی نیشنل پارٹی سندھ کے صدر شاہی سید نے کہا ہے کہ حیدرآباد اور کراچی سے کمشنری نظام کا خاتمہ سندھ کی لسانی تقسیم ہے۔ مردان ہاوس کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اے…

ممبئی: را ون کی ریلیز کا شدت سے انتظار ہے۔ کرینہ کپور

ممبئی: را ون کی ریلیز کا شدت سے انتظار ہے۔ کرینہ کپور

ممبئی: بالی ووڈ سپر اسٹار کرینہ کپور را ون کی ریلیز کا شدت سے انتظار کر رہی ہیں،کہتی ہیں، را ۔ون میں کام کرنا شاندار تجربہ تھا۔ میڈیا سے گفتگو میں کرینہ کپور نے کہا کہ ان کے لئے فلم “را ۔ون…