اسلام آباد : گورنرسندھ عشرت العباد نیصدرآصف علی زرداری سے ایوان صدرمیں اہم ملاقات کی اورکراچی میں موجودہ صورتحال پرتبادلہ خیال کیا۔ ایوان صدرمیں ہونے والی ملاقات میں گورنر سندھ عشرت العباد اورصددرزرداری نے کراچی کی موجودہ امن وامان کی صورتحال پرغوروخوض…
کیف : یوکرین کی حزب اختلاف کی لیڈر اور سابق وزیراعظم یولیا ٹائمو شینکو کو گرفتارکرلیا گیا ہے۔ کیف میں عدالت میں یولیا کے خلاف اثاثے بنانے اور روس سے گیس سمجھوتے میں رعایت برتنے کے مقدمے کی سماعت جاری تھی کہ…
ممبئی: بالی ووڈ اسٹاررہتک روشن کہتے ہیں پہلی فلم “کہو نا پیار ہے کی” پروموشن کے وقت ان کی ٹانگیں کانپ رہی تھیں۔ ایک انٹرویو میں رہتک روشن کا کہنا تھا کہ اپنی پہلی فلم کی ریلیز کے وقت وہ بہت زیادہ…
صنعا: یمن کے دارالحکومت صنعا میں ہزاروں افراد نے علی عبداللہ صالح کے تینتیس سالہ اقتدار کے خاتمے کیلئے پرامن احتجاج کیا۔ رنگ برنگی جھنڈیوں اور برقی قمقموں سے روشن یمن کے دارالحکومت صنعا میں ہزاروں افراد کا یہ پرامن احتجاج جمہوریت…
اسلام آباد : نادرا نے کمپیوٹرائزڈ انتخابی فہرستوں کی بروقت تیاری سے معذرت کر لی۔ الیکشن کمیشن نے نادرا کو سترہ اگست کی ڈیڈ لائن دے دی۔ انتخابی فہرستوں کی گھر گھر تصدیق کا عمل تعطل کا شکار ہو گیا۔ کمپیوٹرائزڈ انتخابی…
اسلام آباد : مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے امریکی سفیر کیمرون منٹر سے امریکی سفارتخانے میں ملاقات کی ہے۔۔ زرائع نے بتایا ہے کہ مسلم لیگ کے رہنما نے میاں نواز شریف کا اہم پیغام امریکی سفارتکار کو دیا…
واشنگٹن: امریکی وزیر دفاع لیون پینیٹا نے کہاہے کہ اسامہ کی ہلاکت کے بعد القاعدہ ختم نہیں ہوئی، پاکستان میں دہشتگرد گروپ کو مسلسل دباو میں رکھنا ہوگا۔ ریاست نبراسکا میں بیس کے دورے کے دوران امریکی وزیر دفاع پیون پینیٹا نے…
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ایک کینسر کا علاج شوکت خانم اسپتال میں ہورہا ہے اور ایک کینسر کا علاج تحریک انصاف کرے گی ۔ شوکت خانم کینسر اسپتال میں افطار ڈنر کے موقع تقریب…
کابل : افغانستان میں بم دھماکے اور جھڑپوں میں 5 افراد ہلاک ہوگئے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق افغان صوبے غزنی میں کلہ سبز کے علاقے میں کوڑے کے ڈھیر میں چھپایا گیا بم زوردار دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں…
طرابلس : لیبیا کے باغیوں نے دعوی کیاہے کہ نیٹو بمباری میں قذافی کے بیٹے خامس سمیت تینتیس افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ لیبیائی باغیوں کے ترجمان محمد زاوا وی نے فرانسیسی خبر رساں ایجنسی کو بتایا کہ نیٹو کے طیاروں نے رات…
کراچی کے علاقے لیاری میں گرنے والی عمارت کے ملبے سے مزید چار لاشیں نکال لی گئی ہیں ملبے تلے دب کر جاں بحق ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جارہا ہے جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد سولہ ہوگئی…
جدہ: سعودی عرب کے شہر جدہ میں وزیر داخلہ کے محل کے قریب چیک پوسٹ پر فائرنگ کرنے والا حملہ آور پولیس کی جوابی فائرنگ سے ہلاک ہوگیا۔ سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق مسلح شخص نے رات ایک…
اسلام آباد: صدر آصف علی زرداری نے حکومت سے کہا ہے کہ وہ پبلک ٹرانسپورٹ پر دبا کم کرنے اور کم آمدنی والے طبقات کی سہولت کیلئے سستے ذریعہ ٹرانسپورٹ کی فراہمی کیلئے موٹر سائیکل مینوفیکچرنگ پلانٹ کے قیام کے عمل کو…
لندن : انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے آف اسپنر گریم سوان نے کہا ہے کہ ہماری ٹیم بھارت کے خلاف ٹیسٹ سیریز کلین سوئپ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ جمعہ کو اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ سیریز کے پہلے دو…
اسلام آباد: متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے کراچی کی صورتحال پرعدالتی کمیشن کے قیام کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی کے امن کوتباہ کرکے ملکی سلامتی کو دا پر لگایا جا رہا ہے۔ قومی اسمبلی کے…
ملتان: وزیراعظم یوسف رضاگیلانی نے کہاہیکہ نئے صوبوں کے لیے منشور کمیٹی اپنا کام کررہی ہے اس حوالے سے تمام فریقین سے مشاورت کررہے ہیں۔ ملتان میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ سرائیکی صوبے کیحوالے سے…
اسلام آباد : وزیرخارجہ حناربانی کھر سے قطر کے سفیرسیارعبدالرحمن ال موادہا نے ملاقات کی ملاقات میں دوطرفہ تعلقات پرتبادلہ خیال کیاگیا۔ اس موقع پر دوطرفہ تعلقات اور مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ پرتبادلہ خیال کیا گیا۔ دفترخارجہ سے جاری ہونیوالے…
کراچی : سندھ کے سینئر وزیر ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے کہا ہے کہ کراچی میں امن کے لئے مفاہمت کا عمل جاری رہے گا،کراچی پاکستان کا اقتصادی مرکز ہے،کراچی منتشر رہے گا تو پورا ملک منتشر رہے گا۔ کراچی ائیر پورٹ پر…
اسلام آباد : چینی بس مینوفیکچرنگ کمپنی کے وفد نے صدرزرداری سے ایوان صدرمیں ملاقات کی ۔ صدرزرداری نے چینی سرمایہ کاروں کی جانب سے سرمایہ کرنے کے عمل کوسراہا۔ اس موقع پر چینی بس مینوفیکچرنگ کمپنی اورسندھ حکومت کے درمیان سمجھوتے…
اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ اپنے دانشوروں اور نامور تاریخ دانوں کی محنت اور جانفشانی سے کئے گئے کام کو نہ صرف محفوظ بنانا اہم ہے بلکہ بجا طور پر سراہا بھی جانا چاہیے تا کہ…
ملتان : وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ نئے صوبوں کی تشکیل مشاورت سے کی جائے گی ہم مفاہمت کو لے کر چلیں گے ملتان سرکٹ ہاؤس میں وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے اپنے والد سید علمدار…
کراچی کے علاقے لیاری میں عمارت گرنے سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد نو ہوگئی ہے۔ ملبے سے پندرہ زخمیوں کو نکال کراسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ دوسری جانب ملبے میں دبے کچھ افراد نیموبائل فون کے ذریعے اہلخانہ سے رابطہ کیاہے۔…
دمشق : شامی صدر بشارالاسد کی حامی فوج کی مظاہرین پر فائرنگ اور بمباری سے مزید 45 شہری ہلاک ہو گئے۔ جمعرات کو غیر ملکی خبررساں ادارہ کی رپورٹس کے مطابق شامی صدر بشار الاسد کی حامی فوج نے حمایر کنٹرول حاصل…
نئی دہلی: بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں زیر زمین ریلوے اسٹیشن میں بھارتی پولیس اہلکار نے ساتھی خاتون اہلکار کو ہلاک کرکے خودکشی کرلی۔ واقعہ بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے زیر زمین ریلوے اسٹیشن جمنا بینک میٹرو پر پیش آیا۔ بھارتی ٹی…