واشنگٹن: امریکی فوج کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف ایڈمرل مائیک مولن نی کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان مذاکرات کا عمل خوش آئند ہے۔ واشنگٹن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انھوں نے امید ظاہر کی کہ دونوں ممالک کے درمیان…
واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے کہاہے کہ شام کی صدر بشارالاسد حکمرانی کا مینڈیٹ کھوچکے ہیں اتحادی دمشق پر دبا ڈالنے کیلئے مزید پابندیاں جلد عائد کرینگے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق واشنگٹن میں کینیڈا کے ہم منصب سے…
ممبئی : بالی ووڈپلے بوائے سلمان خان کے کیا کہنے۔ کرینہ ہو یا کترینہ کسی کو خفا نہیں رہنے دیتے۔ فلم باڈی گارڈ میں کرینہ کپورکو منانے کا منفرد انداز کہ اپنی ہی بنائی دھن پر بے بو کو نچائیں گے۔ سلمان…
کراچی : پاکستان ریلوے کے پاس صرف تین دن کا ڈیزل رہ گیا ہے اگر اتوار تک ریلوے کو ڈیزل کی فراہمی شروع نہ ہوئی تو آئندہ ہفتے ملک بھر میں ٹرینوں کا پہیہ جام ہو سکتا ہے۔ ریلوے کے ترجمان محسن یوسف…
بھلووائیو : چھ سالہ معطلی کے بعد زمبابوے نے ٹیسٹ کرکٹ کا آغاز بنگلا دیش کے خلاف پہلے دن دو وکٹوں کے نقصان پر 264 رن اسکور بنا کرکیا۔ بھلووائیو میں کھیلے گئے ٹیسٹ میچ میں بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر…
کوئٹہ : پاکستان میں متعین امریکی سفیر کیمرون منٹرنے کہا ہیکہ پاکستان اور بلوچستان واشگنٹن کیلئے بہت اہمیت رکھتے ہیں۔ کوئٹہ میں اسپیکربلوچستان اسمبلی اسلم بھوتانی سے ملاقات کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انھوں نے کہاکہ بلوچستان کے لوگ…
کراچی : پیپلزپارٹی کے صوبائی وزیراطلاعات ونشریات شرجیل میمن نے الطاف حسین کی جانب سے کراچی میں فوج بلائے جانے کی تجویزکورد کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبائی حکومت پولیس اوررینجرز کے زریعے کراچی میں امن بحال کرنے میں کامیاب ہوجائے گی…
کراچی کے علاقے بغدادی موسی لین میں ایک چار منزلہ عمارت گرگئی جس کے ملبے تلے متعدد افراد دبے ہوئے ہیں۔ امدادی کاروائیں کا آغاز کردیا گیا ہے اور زخمیوں کو باہر نکالا جارہا ہے۔ تین زخمیوں کو سول اسپتال منتقل کردیا…
واشنگٹن : امریکا کے صدر بارک اوباما آج اپنی پچاسویں سالگرہ منارہے ہیں۔ سالگرہ کی مناسبت سے ہالی ووڈ میں صدر کے مومی مجسمے کو نئی ٹائی کا تحفہ دیا گیا۔ 4اگست 1961 کو ہوائی میں پیدا ہونے والے بارک اوباما نے…
نئی دہلی : بھارت میں بدعنوانی کی روک تھام کے لئے لوک پال بل آج بھارتی پارلے منٹ کے ایوان زیریں لوک سبھا میں پیش کیا جائے گا۔لوک پال بل کا مقصد بدعنوانی کی روک تھام کے لئے ایک ادارہ قائم کرنا…
بیجنگ : چین میں ٹیکسی ڈرائیوروں کی جانب سے کرایوں میں اضافے کیلئے ہڑتال آج تیسرے روز بھی جاری ہے۔ چینی ٹیکسی ڈرائیوروں کا کہنا ہے کہ موجودہ حالات میں ان کرایوں میں گزارا کرنا ان کے لئے ممکن نہیں ہے،لہزا وہ…
طیارہ ساز امریکی کمپنی لک ہیڈ مارٹن دس ایف سولہ طیاروں کی اپ گریڈیشن کے لیے پاکستان کی فنی معاونت کرے گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی کمپنی سی ون تھرٹی اور تربیتی طیاروں ٹی ڈبل تھری اور ٹی تھرٹی سیون کے…
بیجنگ: چین نے کہا ہے کہ پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ میں فرنٹ لائن اسٹیٹ ہے دہشتگردوں کے خلاف مشترکہ کارروائی کریں گے ۔ چینی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان اہم اتحادی ہے…
واشنگٹن: امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ تعلقات میں چیلنجز درپیش ہیں لیکن ان پر قابو پانے کے لئے مل کر کام کرنا اور طویل مدتی شراکت قائم کرنا دونوں ممالک کے اسٹریٹجک مفاد میں ہے۔ واشنگٹن میں امریکی محکمہ…
پنجاب کے وزیراعلی محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ان کی جماعت پاکستان میں انصاف کا قتل نہیں ہونے دے گی اور اگر کسی نے چور دروازے سے پارلیمنٹ میں عدلیہ کیخلاف قرار داد منظور کی تو نہ صرف پارلیمنٹ بلکہ…
جکارتہ: مشرقی انڈونیشیا میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا عملے سمیت دس افراد ہلاک ہو گئے۔ ہیلی کاپٹر کان کنوں اور دیگر نیو کریسٹ مائن کے دیگر عملے کو لے کر جا رہا تھا کہ انڈونیشیا کے مشرقی صوبے میں…
کابل: افغانستان کے صوبہ قندوز میں بم دھماکے سے صوبائی انٹیلیجنس چیف ہلاک اور تین شہری زخمی ہو گئے ۔ یہ واقعہ قندوز کے وسطی علاقے میں پیش آیا جہاں صوبائی انٹیلیجنس چیف کی کار میں نصب بم دھماکے سے پھٹ گیا…
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تمام سیاسی جماعتوں سے کہا ہے کہ وہ تیس اگست تک اپنے اثاثہ جات کے گوشوارے الیکشن کمیشن کے پاس جمع کروا دیں۔ جاری پریس ریلیز کے مطابق الیکشن کمیشن پولیٹیکل پارٹی آرڈر 2002 کے…
بغداد: عراق کے مغربی علاقے میں سڑک کے کنارے نصب دوبم پھٹنے سے سات افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ عراق کے مغربی علاقے میں سڑک کے کنارے نصب کیے گئے دوبم پھٹنے سے زوردار دھماکے ہوئے ۔دھماکوں میں سات افراد ہلاک…
سپریم کورٹ نے حکومت کی جانب سے پی سی او ججز کو بے دخل نہ کرنے پر اٹارنی جنرل اور سیکرٹری قانون کو نوٹس جاری کرتے ہوئے پانچ اگست تک جواب طلب کرلیا ہے جبکہ مقدمے کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی…
خرطوم : سوڈان میں بارودی سرنگ کے دھماکہ میں اقوام متحدہ امن فوج کے 4 اہلکارہلاک ہوگئے۔ اقوام متحدہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ سوڈان کے جنوب مشرقی شورش زدہ علاقہ ابیائی کے شہرمبوک میں یواین امن فوج میں شامل…
لاہور: جماعت اسلامی کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی امریکہ کے خلاف 16 ستمبر کو ملک گیر ریفرنڈم کرائے گی۔ لاہور سے جاری بیان میں لیاقت بلوچ نے کہا کہ ڈرون حملوں، معاشی آزادی اورپاکستان کو امریکی…
برازیلیا : برازیل میں فضائیہ کے طیارے کے حادثہ میں 8 فوجی ہلاک ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق برازیل کی ریاست سانتا کترینا میں فضائیہ کا ایک طیارہ جس پر پائلٹ سمیت 8 فوجی اہلکار سوار تھے، گر کر تباہ ہوگیا۔ فضائیہ کے…
اسلام آباد : سار ک الیکشن منیجمنٹ باڈیز کی سربراہ کانفرنس اسلام آباد میں 8 ستمبرکو طلب کر لی گئی ہے۔ الیکشن کمیشن نے دس ستمبر تک جاری رہنے والی اس کانفرنس کے انتظامات کو بھی حتمی شکل دے دی ہے۔ الیکشن…