دمشق: شام میں جمہوریت کے حق میں مظاہرہ کرنیوالوں پر حکومتی تشدد جاری ہے اور مزید تین افراد ہلاک ہوگئے ہیں ۔ اٹلی نے احتجاجا شام سے اپنا سفیر واپس بلالیا۔ اٹلی یورپی یونین کا پہلا ممبر ملک ہے جس نے شام…
لاہور: مسلم لیگ ن نے پنجاب حکومت کے تحت قائم رمضان بازاروںکی تعریف اور یوٹیلیٹی سٹوروں پر چینی کی عدم دستیابی پروفاقی حکومت پر تنقید کرنا شروع کر دی ہے۔ وزیر خزانہ پنجاب کامران مائیکل نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ…
کوئٹہ : پاکستان میں امریکی سفیر کیمرون منٹر نے کوئٹہ میں ایس او ایس ویلیج کیلئے ایک لاکھ ڈالر کی امداد کا اعلان کیا اور بچوں کے ساتھ کرکٹ کھیلی اور امید ظاہر کی کہ ادارہ یتیم اور بے سہارا بچوں کو…
اسلام آباد : ایوان صدرمیں کراچی میں امن وامان کے حوالے سے انتظامی اقدامات کے ضمن میں ہونیوالے تین اہم اجلاسوں میں اہم فیصلے کئے گئے ہیں۔ صدرزرداری کوحکومتی اتحادی جماعتوں نے کراچی میں موجودہ صورتحال کے پیش نظریہ اختیاردیدیا ہے کہ…
کراچی: پی این ایس مہران حملہ انکوائری بورڈ نے تین افسران کیخلاف کورٹ مارشل کی سفارش کر دی ہے۔ جن تین افسران کیخلاف کارروائی مارشل کی سفارش کی ہے وہ اعلی عہدیدار ہیں۔ کورٹ مارشل کی کارروائی پی این ایس مہران پر…
کراچی : پاکستانی ڈائریکٹر اور مصنف میاں عدنان احمد کی فلم ہیل نے مختلف بین الاقوامی فلم فیسٹیول میں چار ایوارڈز حاصل کئے۔ شارٹ فلم ہیل میں تعلیم کی اہمیت پر زور دیا گیا ہے۔ چوبیس منٹ پر مشتمل فلم ایک بچے،…
کراچی : سندھ ہائی کورٹ کے جج جسٹس گلزار احمد نے کہا ہے کہ کے ای ایس سی شہریوں کو بجلی فراہم نہیں کرسکتی تو ادارہ بند کر دے۔ بن قاسم ٹاون میں تین ماہ سے جلا ہوا ،پی ایم ٹی تبدیل…
لاہور: پاکستان وکلا کرکٹ ٹیم تیسرے لائرز کرکٹ ورلڈ کپ میں شرکت کے لئے جمعرات کو ویسٹ انڈیز روانہ ہو گی۔ تیسرا لائیرز کرکٹ ورلڈ کپ سات سے بائیس اگست تک ویسٹ انڈیز میں کھیلا جائے گا۔ جس میں ٹیسٹ کھیلنے والے…
پاکستان میں سیاسی جماعت متحدہ قومی موومنٹ نے کراچی کی صورتحال پر قومی اسمبلی سے دو مرتبہ پر احتجاجی واک آوٹ کیا ہے۔ منگل کے روز قومی اسمبلی میں کیا جانے والا یہ احتجاج ایم کیو ایم کے سربراہ الطاف حسین کی…
کراچی میں امنِ عامہ کی انتہائی کشیدہ صورتحال سے نمٹنے کے لیے فرنٹیئر کانسٹیبلری کو طلب کر کے انہیں پولیس کے اختیارات سونپ دیے گئے ہیں۔ پولیس حکام کے مطابق شہر کے مختلف علاقوں میں منگل کو پرتشدد واقعات میں مزید دس…
قاہرہ: مصر کے سابق صدر حسنی مبارک اور ان کے دو بیٹوں کے خلاف مظاہرین کو قتل کرانے اور کرپشن کے الزام میں فرد جرم عائد کردی گئی ہے جبکہ عدالت کے باہر مبارک حامیوں، مظاہرین اور پولیس جھڑپوں میں متعدد افراد…
برلن : یورپی یونین کی جانب سے شام کی حکومت کے خلاف مزید پابندیاں لگا دیں گئیں۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق یورپی یونین کے خارجہ امور کی سربراہ کیتھرین ایشٹن نے کہا ہے کہ شام کی حکومت کی مزید پانچ اہم شخصیات…
نیویارک : کھربوں ڈالر مالی خسارے کے باوجود امریکا کا جنگی جنون کم نہ ہوا، نیویارک ٹائمز کے مطابق یوٹو جاسوس طیاروں کی جگہ گلوبل ہاک ڈرون استعمال کئیجائینگے۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق امریکی فوج نے اخراجات کم…
اسلام آباد: امریکی نمائندہ خصوصی برائے پاکستان و افغانستان مارک گراس مین نیوزیر اعظم یوسف رضا گیلانی سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔ مارک گراس مین نے اس سے قبل صدر آصف…
نئی دہلی: وزیر خارجہ حنا ربانی کھر کے حالیہ خوشگوار دورہ بھارت کا نشہ اتر گیا اور بھارتی وزیر خارجہ ایس ایم کرشنا ایک بار پھر پاکستان پر برس پڑے ۔ بھارتی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں لوک سبھا میں خطاب کرتے ہوئے…
غزہ پر کنٹرول رکھنے والی تنظیم حماس صدر محمود عباس کو جائز صدر تسلیم نہیں کرتی غزہ میں حماس حکومت کا کہنا ہے کہ دو فلسطینیوں کو اسرائیل کے لیے مخبری کے الزام میں پھانسی دے کر ہلاک کر دیا گیا ہے۔…
افغانستان کے شمالی صوبے قندوز میں حکام کے مطابق خودکش حملے میں تین نجی سکیورٹی گارڈز ہلاک ہو گئے ہیں۔ منگل کی صبح خودکش حملہ قندوز شہر کے نزدیک واقع ایک عمارت کے داخلی راستے پر کیا گیا۔ اس واقعہ میں نجی…
دمشق: شام میں اصلاحات کیلئے مظاہرے کرنے والوں کے خلاف کارروائی تیسرے روز بھی جاری ہے جس میں مزید ہلاکتوں کی اطلاعات ہیں۔ ادھرسلامتی کونسل میں شام کے خلاف قرارداد پر اتفاق نہ ہوسکا آج دوبارہ اجلاس ہوگا۔ شام کے شہر حما…
کراچی : وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ حکومت کراچی شرپسندوں کیخلاف ٹارگیٹڈ آپریشن کرے گی۔ رحمان ملک کا کہنا تھا کہ کراچی میں ٹارگیٹڈ کارروائی کے اچھے نتائج ملیں گے۔ قبل ازیں وزیر داخلہ رحمان ملک کی صدارت…
نیویارک : اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل نے شام پر پابندیاں لگانے کیلئے ہنگامی بنیاوں پر مشاورت شروع کر دی ہے۔ برطانیہ ، فرانس ، جرمنی اور امریکہ شام کے خلاف قرارداد لانے کے بارے میں سوچ رہے ہیں جبکہ روس اور…
نئی دہلی : بھارتی ریاست منی پور میں بم دھماکہ میں 5 افراد ہلاک اور 20 زخمی ہو گئے۔ منی پور پولیس کے سربراہ وائی جوئے کمار سنگھ نے میڈیا کو بتایا کہ بم سکوٹر میں نصب تھا جس کو شہر کی…
پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ کرپٹ لیڈرشپ والی سیاسی جماعتوں کے ساتھ کسی بھی قسم کا اتحاد ممکن نہیں۔ موجودہ حالات کی ذمہ دار نواز لیگ ہے۔ پشاورمیں پارٹی کی صوبائی تنظیم سازی کے اجلاس…
مقبوضہ بیت المقدس : اسرائیلی جنگی طیاروں نے منگل کو غزہ کی پٹی پر فضائی حملہ کیا اور غزہ سے مصر جانے والی زیر زمین سرنگوں کو نشانہ بنایا تاہم اس حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ذرائع کا کہنا ہے…
کوئٹہ : انسپیکٹر جنرل راامین ہاشم نے کہا ہے کہ سانحہ خروٹ آباد میں پانچ غیر ملکیوں کی ہلاکت سے متعلق عدالتی ٹریبونل کی سفارشات پر علمدرآمد کے لئے محکمہ قانون سے مشورے کے لئے رابطہ کر لیا گیا ہے۔ واضح رہے…