تہران: خاتون نے تیزاب پھینکنے والے کو معاف کردیا

تہران: خاتون نے تیزاب پھینکنے والے کو معاف کردیا

تہران: ایران میں ایک خاتون نے ان پر تیزاب پھینکنے والے شخص کو معاف کردیا امینہ بہرامی کہتی ہیں کہ وہ ملزم کو تیزاب سے اندھا کرنا نہیں چاہتی ۔ ایران میں سات سال پہلے ایک شخص ماجد مہودی نے شادی کی…

کراچی: شاہی سید سے سنی تحریک کے سربراہ کی ملاقات

کراچی: شاہی سید سے سنی تحریک کے سربراہ کی ملاقات

کراچی: اے این پی سندھ کے صدر شاہی سید سے کراچی میں سنی تحریک کے سربراہ ثروت اعجاز قادری نے ملاقات کی۔ مردان ہاس میں ہونے والی اس ملاقات میں شہر میں امن و امان کے متعلق بات چیت کی گئی۔ ملاقات…

ڈان ٹو نے آنے سے پہلے ہی باقی فلموں کا پتہ صاف کردیا

ڈان ٹو نے آنے سے پہلے ہی باقی فلموں کا پتہ صاف کردیا

ممبئی: شاہ رخ خان کی” ڈان ٹو “نے آنے سے پہلے ہی باقی فلموں کا پتہ صاف کردیا۔عباس مستان اور ابھیشیک نے اپنی فلموں کی ریلیز آگے بڑھا دی۔ ممبئی فلم نگری میں شاہ رخ خان کی فلم نے آنے سے پہلے…

کراچی میں گولی کا راج، فائرنگ سے ستائیس افراد ہلاک

کراچی میں گولی کا راج، فائرنگ سے ستائیس افراد ہلاک

کراچی میں گولی کا راج، فائرنگ سے ستائیس افراد ہلاک۔ مسلح افراد کا فیکٹری پر حملہ۔ درجنوں موٹر سائیکلوں اور گاڑیوں کو آگ لگا دی۔ کراچی کے علاقے احسن آباد میں مسلح افراد کا ٹیسکٹائل مل پر حملہ ساٹھ موٹر سائیکلیں جلادی…

فرنس آئل کی فی ٹن قیمت میں 2997روپے تک اضافہ

فرنس آئل کی فی ٹن قیمت میں 2997روپے تک اضافہ

کراچی: فرنس آئل کی فی ٹن قیمت میں اضافہ کر دیا گیاہے ۔ فرنس آئل کی فی ٹن قیمت میں دو ہزار پانچ سو چھپن روپے سے دو ہزار نو سو ستاونے روپے کا اضافہ ہو گیا ہے جس کے بعد اس…

لیہ : گاڑیوں میں تصادم، نیٹو آئل ٹینکرز میں آگ، چھے افراد ہلاک

لیہ : گاڑیوں میں تصادم، نیٹو آئل ٹینکرز میں آگ، چھے افراد ہلاک

لیہ میں دھوری اڈا کے نزدیک تین گاڑیوں میں تصادم کے نتیجے میں چھ افراد جاں بحق اور سات زخمی ہوگئے جبکہ ایک اور واقعے میں نیٹو کے تین آئل ٹینکر تباہ ہو گئے۔ ریسکیو ٹیمیں اور انتظامیہ گاڑیوں کے زخمیوں کو…

ٹرینٹ برج ٹیسٹ میں انگلینڈ فاتح: بھارت کو دوسری شکست

ٹرینٹ برج ٹیسٹ میں انگلینڈ فاتح: بھارت کو دوسری شکست

ٹرینٹ برج : دوسرے  کرکٹ ٹیسٹ میں انگلینڈ کے  بولرزنے  بھارت کیخلاف شاندار بولنگ کا  ذریعہ اسے تین سو انیس رنز کی بڑی فتح اور سیریز میں دو صفرکی ناقابل شکست برتری دلوادی ھے۔ ٹرینٹ برج میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ…

بلوچستان کے حقوق کیلئے کوئی کسر اٹھا نہیں رکھیں گے،کیانی

بلوچستان کے حقوق کیلئے کوئی کسر اٹھا نہیں رکھیں گے،کیانی

کوئٹہ: پاک فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی کا کہنا ہے کہ بلوچستان کو حقوق دلانے میں کوئی کسر اٹھا نہیں رکھیں گے۔ کوئٹہ انسٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہاکہ پاک فوج بلوچستان…

عدالتی حکم کی خلاف ورزیاں،ن لیگ کا وائٹ پیپر جاری

عدالتی حکم کی خلاف ورزیاں،ن لیگ کا وائٹ پیپر جاری

اسلام آباد: مسلم لیگ نواز نے حکومت کی عدالتی احکامات کی خلاف ورزیوں سے متعلق وائٹ پیپر جاری کردیا ہے ۔ نوازلیگ کی جانب سے جاری کئے گئے وائٹ پیپر میں سترہ نکات اٹھائے گئے ہیں جس میں سولہ دسمبر دوہزارنو سے…

اسلام آباد : سپریم کورٹ سے اظہار یکجہتی کیلئے وکلا کا مظاہرہ

اسلام آباد : سپریم کورٹ سے اظہار یکجہتی کیلئے وکلا کا مظاہرہ

اسلام آباد ہائی کورٹ بار کے وکلا نے سپریم کورٹ کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے سپریم کورٹ کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا ۔ وکلا نے کہا کہ وہ عدلیہ کی آزادی پر آنچ نہیں آنے دینگے۔ وکلا نے حکومت کے رویہ پر…

اسلام آباد : سہیل احمد سیکریٹری نارکوٹکس کنٹرول ڈویژن تعینات

اسلام آباد : سہیل احمد سیکریٹری نارکوٹکس کنٹرول ڈویژن تعینات

اسلام آباد: وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے  سہیل احمد کو سیکریٹری نارکوٹکس کنٹرول ڈویژن تعینات کر دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے ایک ہفتے میں سہیل احمد کی نئی تقرری کا حکم دیا تھا جس پر وزیراعظم نے سہیل احمد کو سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ…

جنوبی وزیرستان : ڈرون حملے میں چار افراد ہلاک ہو گئے

جنوبی وزیرستان : ڈرون حملے میں چار افراد ہلاک ہو گئے

وانا: جنوبی وزیرستان میں امریکی ڈرون حملے کے نتیجے میں چار افراد ہلاک ہو گئے۔ جنوبی وزیرستان کے مغربی علاقے نارگسی میں امریکی جاسوس طیارے نے گاڑیوں پر دو میزائل فائر کیئے جس کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق ہو گئے۔…

رملہ: اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے2 فلسطینی شہید

رملہ: اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے2 فلسطینی شہید

رملہ: مغربی کنارے میں صیہونی مظالم کے خلاف احتجاج کرنے والوں پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ میں دو فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کلندیا میں قائم پناہ گزیں کے کیمپ میں گھر گھر تلاشی…

طالبان کی متوقع کارروائیوں سے امریکی فوج چوکس ہے۔ مائیک مولن

طالبان کی متوقع کارروائیوں سے امریکی فوج چوکس ہے۔ مائیک مولن

کابل: ایڈ مرل مائیک مولن نے کہا ہے کہ اس بات کا قوی امکان ہے کہ طالبان جنگجو رمضان کے دوران پاکستان کے سرحدی علاقوں سے افغانستان میں داخل ہوں گے جس کے لیے امریکی فوج چوکس ہے ۔ افغانستان کے صوبہ…

امریکا دیولیہ ہونے سے بچ گیا،قرض کی حد بڑھانے پر اتفاق

امریکا دیولیہ ہونے سے بچ گیا،قرض کی حد بڑھانے پر اتفاق

واشنگٹن: امریکا دیولیہ ہونے سے بچ گیا حکمران ڈیموکریٹس اور ریپبلکن رہنما حکومت کی قرض لینے کی حد میں اضافے کے معاہدے پر متفق ہو گئے۔ کانگریس میں رائے شماری آج ہوگی۔ عالمی نشریاتی اداروں کے مطابق دونوں جماعتوں کے اتفاقِ رائے…

کوئٹہ : ہزار گنجی میں بم دھماکہ، دو افراد جاں بحق ہو گئے

کوئٹہ : ہزار گنجی میں بم دھماکہ، دو افراد جاں بحق ہو گئے

کوئٹہ کے نواحی علاقے ہزار گنجی میں پیٹرول پمپ کے قریب دھماکے کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق  اور تین افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ ریسکیو ٹیمیں جائے وقوع پر پہنچ گئی ہیں اور امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ زخمیوں کو بولان میڈیکل…

عمران خان نے نواز شریف کو چیلنج کر دیا

عمران خان نے نواز شریف کو چیلنج کر دیا

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ آنے والے الیکشن میں وہ کلین سویپ کرینگے ، نواز شریف کو لاہور میں مقبولیت کیلئے چیلنج کرتا ہوں۔  ان کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ سے اظہار یکجہتی کیلئے  6  اگست…

خیر پور میں نیٹو ٹینکرز کے قافلے پر حملہ، بارہ ٹینکرز تباہ

خیر پور میں نیٹو ٹینکرز کے قافلے پر حملہ، بارہ ٹینکرز تباہ

خیر پور، کرم آباد میں نیٹو ٹینکرز کے قافلے پر حملے میں بارہ ٹینکرز تباہ اور چار افراد زخمی ہوگئے ۔ خیرپور نیشنل ہائی وے کے قریب کرم آباد کے علاقے میں بیس سے زائد نامعلوم مسلح افراد نے نیٹو سپلائی کنٹینرز…

ویتنام: فیکرٹری آتشزدگی، 17 افراد ہلاک، 21 زخمی

ویتنام: فیکرٹری آتشزدگی، 17 افراد ہلاک، 21 زخمی

ہنوئی: ویتنام میں جوتوں کی فیکٹری میں آتشزدگی کے باعث سترہ افراد ہلاک جبکہ اکیس افراد جھلس کرزخمی ہوگئے ہیں۔ غیرملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ملک کے شمالی شہر ہائی فونگ میں قائم فیکرٹری میں ویلڈنگ کے باعث آگ لگ گئی۔…

بھارت : کرناٹک ریاست کے وزیراعلی مستعفی

بھارت : کرناٹک ریاست کے وزیراعلی مستعفی

کرناٹک : بھارتی ریاست کرناٹک کے وزیراعلی ییدی راپا کا کرپشن کے الزامات پر مستعفی ہونے کا اعلان، بی جی پی رہنما نے اپنا استعفی گورنر کے حوالے کردیا۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق کرناٹک کے وزیراعلی ییدی راپا پر الزام کے…

کراچی : فائرنگ اور پر تشدد واقعات، بارہ افراد جاں بحق

کراچی : فائرنگ اور پر تشدد واقعات، بارہ افراد جاں بحق

کراچی کے علاقوں سرجانی اور اورنگی ٹان سمیت مختلف علاقوں فائرنگ کے تازہ واقعات میں مزید بارہ افراد جاں بحق اور کئی زخمی ہو گئے۔ گلشن معمار کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے تازہ واقعات میں مزید تین افراد جاں بحق جاں…

لاہور : ن لیگ کو اپنے حق میں فیصلے دینے والی عدالتیں پسند ہیں۔ پرویز

لاہور : ن لیگ کو اپنے حق میں فیصلے دینے والی عدالتیں پسند ہیں۔ پرویز

لاہور : سینئر وفاقی وزیر چوہدری پرویز الہی نے کہا ہے کہ شریف برادران کو آنے والے دنوں میں بڑی مایوسی کا سامنا ہو گا۔ نون لیگ کو وہ عدالتیں اچھی لگتی ہیں، جو ان کے حق میں فیصلے کریں۔ لاہور میں…

کابل: پکتیا میں 2 نیٹو فوجیوں سمیت گیارہ افراد ہلاک

کابل: پکتیا میں 2 نیٹو فوجیوں سمیت گیارہ افراد ہلاک

کابل: افغان صوبے پکتیا میں جھڑپ اور حملے میں مترجم سمیت دس فوجی ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ نے طالبان کے ضلعی گورنر کو ہلاک کرنے کا دعوی کیاہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق پکتیا صوبے میں طالبان حملے اور جھڑہوں…

کراچی : کنٹینرز اسکینڈل میں اعلیٰ افسران کی جلد گرفتاری کا امکان

کراچی : کنٹینرز اسکینڈل میں اعلیٰ افسران کی جلد گرفتاری کا امکان

کراچی : پاکستان کی تاریخ کیسب سیبڑیکنٹینر اسکینڈل میں اعلی افسران کی جلدگرفتاری کا امکان ہے۔ صرف ڈیوٹی ادانہ کرنے کی مد میں پچاس ارب روپے کانقصان ہوا۔ پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے اسکینڈل جس سے ملک کو کھربوں روپوں کا…