حما : شام کے شہر حما میں حکومت مخالف احتجاجی مظاہروں کو روکنے کیلئے فوج کی گولہ باری سے چوبیس افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ امریکی ٹی وی کے مطابق حما کے ایک شہری نے ٹیلیفون پر بتایا کہ فوج نے…
ممبئی : بالی ووڈ کی سپر اسٹار دپیکا پدوکون سپر ہٹ کیتھرینہ کیف سے ایک اور فلم چھیننے میں کامیاب ہو گئیں۔ آج کل دپیکا پدوکون کی پوری کوشش ہے کہ وہ کترینہ کیف کو کوئی فلم نہ کرنے دیں اور ان…
اسلام آباد : وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ اسلام آباد سے گرفتار چار دہشت گردوں کا سرغنہ خلیل الرحمان پمز اور دیگر پبلک مقامات کو نشانہ بنا نا چاہتا تھا اور اس نے خیبر ایجنسی میں 62 سکول اڑائے۔…
کراچی : رمضان کی آمد سے قبل ہی منافع خوروں کی چاندی ہو گئی،منافع خوروں نے اشیا کی قیمتوں میں من مانا اضافہ کرکے عوام کی مشکلات میں اضافہ کر دیا ہے۔ملک کے مختلف شہروں میں عوام کو ریلیف دینے کے لئے…
کراچی : معروف خطیب مولانا طارق جمیل کا کہنا ہے کہ ایک انسان کا قتل پوری انسانیت کا قتل ہے،آپسی رنجیشیں اور خطائیں بھلا کر آپس میں بھائیوں کی طرح رہیں ۔ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن مصطفی کمال کہتے ہیں…
اسٹینڈ فورڈ : سابق عالمی نمبر ایک سرینا ولیمز نے اسٹینڈ فورڈ اوپن ڈبلیوٹی اے ٹینس کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے۔ انجریز کے باعث ایک سالہ دوری کے بعد سرینا ولیمز کی ٹینس کورٹس پر واپسی ومبلڈن سے ہوئی تھی۔ اسٹینڈ…
بیجنگ : چین کے صوبے سنکیانگ میں حملہ آوروں نے چاقو کے وار سے سات افراد کوہلاک اوراٹھائیس کو زخمی کردیا۔ سرکاری ٹی وی کے مطابق سنکیانگ کے شہر کاشغر میں حملہ آورں نے ایک ٹرک کو اغوا کرنے کے بعد اس کے…
کراچی : وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے گورنر ہاوس میں گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العبادخان سے ملاقات کی۔ صوبے میں امن و امان کے حوالے سے بات چیت۔ اس موقع پر جاری صورتحال ، امن امان کے قیام سے متعلق معاملات…
اسلام آباد : اسلام آباد میں تعینات سی اآئی اے اسٹیشن چیف واپس امریکہ روانہ ہوگئے، یہ وہی سی آئی اے اسٹیشن چیف ہیں جن کے دور میں ایبٹ آباد آپریشن ہوا،واپسی کی وجہ بیماری بتائی جارہی ہے۔امریکہ اور پاکستانی حکام نے…
کراچی : وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ کراچی میں امن کیلئے نکالے جانیوالی ریلی شہر کراچی کیلئے بڑی بات ہے. متحدہ قومی موومنٹ نے پیپلزپارٹی کی ریلی کو کامیاب کرکے سیاسی اور جمہوری پختگی کااظہار کیا ہے ۔ گورنرہاوس…
کراچی : کراچی میں پیپلز پارٹی کی جانب سے کلفٹن ہیلی پیڈ سے تین تلوار تک امن ریلی کے دوران امن مارچ کیا گیا۔ جس میں صوبائی وزرا اور ایم کیو ایم کے کئی رہنماں سمیت ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ پیپلزپارٹی…
قندھار: امریکی فوج کے سربراہ ایڈمرل مائیک مولن نے کہاہے کہ مالی خسارے کے باعث امریکا کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ ہے، افغانستان میں فوجیوں کو تنخواہوں کی ادائگی میں تاخیر ہوسکتی ہے۔ اچانک افغانستان کے دورے پر پہنچنے کے بعد قندھار…
ممبئی: عامر خان اور شاہ رخ خان کے بعد اب سلمان خان بالی ووڈ میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے ہیرو بن گئے۔ فلم “دبنگ “اور” ریڈی “کی شاندار کامیابی کے بعد سلو بھیا کے نخرے ہی بڑھ گئے اور انہوں…
کراچی : تمام بینک یکم رمضان کوزکو کی کٹوتی کے سبب عام لین دین کیلئے بند رہیں گے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق ایس بی پی بینکنگ سروسز کارپوریشن کے تمام دفاتر، بینک، ترقیاتی مالیاتی ادارے اور مائیکرو فائنانس بینک یکم رمضان المبارک…
اسٹاک ہوم : سویڈن ڈائمنڈ لیگ ایتھلیٹکس میں عالمی اور اولمپک چیمپئن یوسین بولٹ نے دوسو میٹرز ریس جیت لی۔ کینیا کی ویوین جیکیموئی نے پانچ ہزار میٹر میں نیا ریکارڈ قائم کیا۔ ٹرپل اولمپک اور ورلڈچیمپئن جمیکا کے یوسین بولٹ اسٹاک…
لاہور سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس جاوید اقبال نے کہا ہے کہ حکومت اور سپریم کورٹ کے درمیان کوئی ٹکراو نہیں، حکومت نے سپریم کورٹ کے کسی فیصلے کو رد نہیں کیا تاہم ان پر عمل درآمد میں تاخیر کا پہلو…
مری : مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ کسی کو قانون اور عدلیہ پر وار نہیں کرنے دینگے۔ قانون کی حکمرانی اور عدلیہ کی آزادی کے لیے بے پناہ قربانیاں دی ہیں۔ مری میں پارٹی کے…
صنعا: یمن میں القاعدہ دہشتگردوں کے حملوں اور جھڑپوں میں گیارہ فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی کے مطابق تازہ جھڑپیں ابایا کے علاقے دوفس میں ہوئیں۔ جس میں پانچ فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ جبکہ…
اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا ہے کہ عدلیہ کی آزادی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، ججز کو بلا خوف و خطر تمام فیصلے میرٹ پر کرنے چاہیئں۔ چیف جسٹس نے کہا کہ ماتحت…
نیویارک: اقوام متحدہ نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کو دہشتگرد قرار دے دیا ہے طالبان رہنماں کے اثاثے منجمد کردیئے گئے ہیں جبکہ وہ بیرونی ممالک کا سفر بھی نہیں کرسکیں گے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سلامتی کونسل کی پابندی…
واشنگٹن: امریکی سینیٹ نے قرض کی حد میں اضافے کے معاملے پر ریپبلکنز جماعت کی بجٹ اصلاحات کا بل مسترد کردیا ہے۔ ایوان نمائندگان نے اس بل کی منظوری دی تھی۔ اجلاس کے دوران صدر اوباما کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا…
کراچی میں دہشت گردی کے واقعات بدستور جاری ہیں آج صبح فائرنگ اور تشدد کے واقعات میں مزید پانچ افراد کو قتل کردیا گیا چوبیس گھنٹے کے دوران دہشتگردی کے نتیجے میں چودہ افراد زندگی سے محروم ہوگئے۔ مقتولین کے گھروں میں…
اسلام آباد: وفاقی دارلحکومت میں خفیہ پولیس نے چھاپہ مارکردہشتگردی کی بڑی کارروائی ناکام بنا تے ہوئے چار دہشتگردوں کو دوخودکش جیکٹس سمیت گرفتارکر لیا۔ پولیس ذرائع کے خفیہ ادارے کے اہلکاروں نے گزشتہ روز ایک دہشتگرد کو تحویل میں لیا تواس…
سیول: جنوبی کوریا میں موصلہ دھار بارشوں اور مٹی کے تودے گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد اکہتر ہوگئی ہے۔ متعدد افراد لاپتہ ہیں۔ جنوبی کورین حکام کے مطابق موصلہ دھار بارش نے دارالحکومت سیول کے جنوبی علاقوں میں تباہی مچادی ہے۔ مٹی…