تیونس: زین العابدین کے خاندان کو سزا سنادی گئی

تیونس: زین العابدین کے خاندان کو سزا سنادی گئی

تیونسیا: تیونس کی عدالت نے ملک کے سابق صدر زین العادین اور ان کے خاندان کو سزا سنادی ہے جبکہ مصر کے سابق صدر حسنی مبارک کے خلاف مقدمہ آئندہ ہفتے چلایا جائیگا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق تیونس کی…

یوکرین میں کان دھماکہ، 16 کان کن ہلاک، 10لاپتہ

یوکرین میں کان دھماکہ، 16 کان کن ہلاک، 10لاپتہ

کیف: یوکرین میں کان میں دھماکے میں سولہ کان ہلاک دو زخمی ہوگئے جبکہ دس لاپتہ ہیں۔ امریکی ٹی وی کے مطابق دھماکہ یوکرین کے علاقے لوگا ناسک کی کان میں ہوا۔ یوکرین حکومت نے دھماکے اور ہلاکتوں کی تصدیق کی۔ تاہم…

امریکا نے ایٹم بم کا پتہ لگانے کیلئے فول پروف سسٹم بنا لیا

امریکا نے ایٹم بم کا پتہ لگانے کیلئے فول پروف سسٹم بنا لیا

نیویارک : امریکی انسداد دہشتگردی کے ادارے کے سابق سربراہ مائیک لیئٹر کا کہنا ہے کہ پاکستان میں موجود القاعدہ کمزور ہونے کے باوجود مغربی ممالک کو نشانہ بناسکتی ہے۔ جبکہ نیویارک پولیس نے چھو ٹے ایٹم بمب کا پتہ لگا نے…

اجمل قصاب نے سزائے موت کے فیصلے کو چیلنج کردیا

اجمل قصاب نے سزائے موت کے فیصلے کو چیلنج کردیا

ممبئی: ممبئی حملوں کے مبینہ مجرم اجمل قصاب نے بھارتی ہائی کورٹ کی سزائے موت کی فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ نئی دہلی میں آر وائی نیوز کے بیورو چیف پرویز احمد کے مطابق اجمل قصاب نے ممبئی ہائی کورٹ…

اسلام آباد : رمضان میں سرائیکی علاقے کے لوگوں کو خوشخبری دینگے۔ بابراعوان

اسلام آباد : رمضان میں سرائیکی علاقے کے لوگوں کو خوشخبری دینگے۔ بابراعوان

اسلام آباد : سابق وفاقی وزیر اور پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما بابر اعوان نے اعلان کیا ہے کہ رمضان میں سرائیکی علاقوں کے تاریخی خوش خبری سنائیں گے حکومت عدلیہ کے آج کے فیصلے پر من و عن عملدرآمد کرے گی ہمیشہ…

ترکی : تینوں افواج کے سربراہان مستعفی

ترکی : تینوں افواج کے سربراہان مستعفی

انقرہ: ترکی کی بری، بحری اور فضائی افواج کے سربراہان نے حکومت سے اختلافات کے باعث اپنے عہدوں سے استعفی دے دیا۔ ترک سرکاری ٹی وی کے مطابق ترک مسلح افواج کے سربراہ جنرل آئزک کوشنر اور بری، بحری اور فضائی افواج…

الطاف حسین کی جانب سے پیپلز پارٹی کی امن ریلی کا خیر مقدم

الطاف حسین کی جانب سے پیپلز پارٹی کی امن ریلی کا خیر مقدم

متحدہ قومی موومنٹ کے قائدالطاف حسین نے پاکستان پیپلزپارٹی کی جانب سے کراچی میں امن واستحکام کیلئے امن ریلی کے انعقاد کا خیرمقدم کیا ہے ۔ بیان میں الطاف حسین نے ایم کیوایم کے کارکنان وعوام سے اپیل کی ہے کہ وہ…

اسلام آباد : عدلیہ سے حکومتی محاز آرائی برداشت نہیں۔ احسن اقبال

اسلام آباد : عدلیہ سے حکومتی محاز آرائی برداشت نہیں۔ احسن اقبال

اسلام آباد : مسلم لیگ نوا ز کے ڈپٹی سیکر ٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ عدلیہ کے فیصلو ں کی حکم عدولی کر کے نیا بحران کھڑا کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے اگر حکومت آ ئین و…

اسلام آباد : صدر سے وزیر اعلیٰ بلوچستان کی ایوان صدر میں ملاقات

اسلام آباد : صدر سے وزیر اعلیٰ بلوچستان کی ایوان صدر میں ملاقات

اسلام آباد : وزیراعلی بلوچستان نواب محمدنواب اسلم رئیسانی اور ایوان صدرمیں صدرآصف علی زرداری سے ہونیوالی ملاقات میں امن، امان اور سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال ہوا ہے۔ وزیراعلی بلوچستان نے صدرآصف علی زرداری کوصوبے میں موجودہ امن وامان کی صورتحال پر…

اسلام آباد : رائے ونڈ مرکز عظیم ترین دینی مدرسہ ہے۔ شجاعت

اسلام آباد : رائے ونڈ مرکز عظیم ترین دینی مدرسہ ہے۔ شجاعت

اسلام آباد : مسلم لیگ ق کے صدر چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ رائے ونڈ تبلیغی مر کز کا شمار عظیم ترین دینی مدارس میں ہو تا ہے اس پر دہشت گردی کا الزام بے بنیاد ہے، تمام اداروں کو…

ایوان صدر اجلاس : پارلیمنٹ کی بالادستی کے دفاع کا عزم

ایوان صدر اجلاس : پارلیمنٹ کی بالادستی کے دفاع کا عزم

اسلام آباد : ایوان صدرمیں ہونیوالے اعلی سطح کے اجلاس میں پارلیمینٹ کی بالادستی اورایگزیکٹو کی اتھارٹی کا ہر صورت میں تحفظ اورپارلیمینٹ اور جمہوری حکومتوں کے خلاف سازشوں کوڈٹ کرنا کام بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اجلاس میں صوبہ خیبر…

ممبئی : بوائے فرینڈ کے مقابلے میں بلی کے ساتھ گھومنا پسند ہے۔ زرین خان

ممبئی : بوائے فرینڈ کے مقابلے میں بلی کے ساتھ گھومنا پسند ہے۔ زرین خان

ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ زرین خان کو انسانوں کے مقابلے میں بلیاں زیادہ پسند ہیں کہتی ہیں کہ کسی بوائے فرینڈ کے ساتھ باہر گھومنے سے اچھا ہے اپنی بلی کے ساتھ باہر گھوما جائے۔ نیٹ پر اپنے بلاگ میں زرین…

کراچی : رمضان میں بینکس8:30سے1:00بجے تک کھلیں گے۔ اسٹیٹ بینک

کراچی : رمضان میں بینکس8:30سے1:00بجے تک کھلیں گے۔ اسٹیٹ بینک

کراچی : اسٹیٹ بینک نے رمضان المبارک کے دوران بینکوں اور مالیاتی اداروں کے کاروباری اور دفتری اوقات کار کا اعلان کر دیا ہے۔ تمام بینکوں، ترقیاتی مالیاتی اداروں، مائیکرو فائنانس بینکوں اور ایس بی پی بینکنگ سروسز کارپوریشن کے فیلڈ دفاتر…

ناٹنگم ٹیسٹ : پہلی اننگز میں انگلینڈ دو سو اکیس رنز پر آؤٹ

ناٹنگم ٹیسٹ : پہلی اننگز میں انگلینڈ دو سو اکیس رنز پر آؤٹ

ناٹنگم : بھارتی فاسٹ بالنگ کے خلاف انگلینڈ کی بیٹنگ لائن پہلی اننگز میں 221 رنز پر ہمت ہار بیٹھی ۔جواب میں بھارت کا آغاز بھی انگلینڈ سے مختلف نہیں رہا اور بغیر کسی رنز پر ایک وکٹ گر گئی۔ بھارت کی…

اسلام آباد : سہیل احمد کو او ایس ڈی بنائے جانے کا نوٹیفیکشن کالعدم

اسلام آباد : سہیل احمد کو او ایس ڈی بنائے جانے کا نوٹیفیکشن کالعدم

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سہیل احمد کو اوایس ڈی بنانے کا نوٹی فیکیشن ناقابل عمل قرار دیتے ہوئے غیر مثر قرار دیدیا جبکہ حسین اصغر کو آتے ہی ڈی جی ایف آئی اے کاچارچ دینے کا حکم دیا ہے۔ حج کرپشن…

ہلمند : سڑک کنارے بم دھماکے میں اٹھارہ شہری ہلاک

ہلمند : سڑک کنارے بم دھماکے میں اٹھارہ شہری ہلاک

ہلمند: افغان صوبے ہلمند میں سڑک کنارے بم دھماکے میں اٹھارہ شہری ہلاک، جبکہ ارزگان میں طالبان کے خودکش حملوں میں ہلاکتوں کی تعداد اکیس ہوگئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ہلمند صوبے سڑک کنارے نصب بم اس وقت…

لاہور : وزیر اعلیٰ و گورنر پنجاب سمیت پانچ شخصیات کی جان کو خطرہ

لاہور : وزیر اعلیٰ و گورنر پنجاب سمیت پانچ شخصیات کی جان کو خطرہ

لاہور : خفیہ اداروں نے رپورٹ دی ہے کہ وزیراعلی، گورنر، چیف جسٹس سمیت پنجاب کی پانچ اہم شخصیات کی جان کو خطرہ ہے، ان کی سکیورٹی مزید سخت کی جائے۔ رپورٹ  کے مطابق وزیراعلی پنجاب سمیت اہم شخصیات کو نشانہ بنانے…

اسلام آباد : صدر کی زیر صدارت اتحادیوں کا اجلاس جاری

اسلام آباد : صدر کی زیر صدارت اتحادیوں کا اجلاس جاری

اسلام آباد : صد ر آصف علی زردا ری کی زیر صدارت اتحادی جما عتو ں کا اہم اجلاس جاری ہے۔جس میں ملک کی سیاسی صورتحال، عدلیہ اور حکومت کے درمیان محاذآرائی سمیت اہم امور پر صلح مشورے کئے جائیں گے۔ ایوان…

فوج طلب کرنے کی خواہش رکھنے والے مایوس ہونگے۔ منظور ووٹو

فوج طلب کرنے کی خواہش رکھنے والے مایوس ہونگے۔ منظور ووٹو

لاہور : وفاقی وزیر امور کشمیر و بلتستان میاں منظور وٹو نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے احکامات پر عملدرآمد کرانے کے لئے فوج طلب کرنے کی خواہش کرنے والوں کو مایوسی ہوگی۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر…

راولپنڈی : ملک بچانے کیلئے نواز اور زرداری کو باہرکرنا ہو گا۔ عمران خان

راولپنڈی : ملک بچانے کیلئے نواز اور زرداری کو باہرکرنا ہو گا۔ عمران خان

راولپنڈی : پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے ملک بچانے کیلیے نوازشریف اورآصف زرداری کوسیاست سے باہر کرناہوگا۔ کرپٹ عناصر اپنی چوری چھپانے کیلئے سپریم کورٹ کے احکامات پر عمل نہیں کر رہے۔ راولپنڈی کے نواحی علاقے بن…

لاہور : بھارت تمام مسائل مذاکرات سے حل کرنا چاہتا ہے۔ حنا

لاہور : بھارت تمام مسائل مذاکرات سے حل کرنا چاہتا ہے۔ حنا

لاہور : وزیرِ خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ ان کے دورہ بھارت سے کشمیر پر اقوامِ متحدہ کی قراردادوں کی جانب پیشرفت تو نہیں ہوسکی لیکن اعتماد سازی کی طرف اقدامات ضرور بڑھے ہیں،بھارتی قیادت نے کشمیر سمیت تمام…

فلپائن : عسکریت پسندوں کے ساتھ جھڑپوں میں سات فوجی ہلاک

فلپائن : عسکریت پسندوں کے ساتھ جھڑپوں میں سات فوجی ہلاک

ریمبوانگا : فلپائن میں ابو سیاف گروپ کے عسکریت پسندوں کیساتھ شدید جھڑپوں میں سات فلپائنی فوجی ہلاک جبکہ اکیس زخمی ہوگئے۔ مقامی فوجی ترجمان لیفٹیننٹ کرنل رینڈویف کا بانگیانگ نے صحافیوں کے ساتھ بات چیت کے دوران بتایا کہ جزیرہ جولو…

بیروت : حزب اللہ کی شام میں مظاہروں کو کچلنے میں مدد کی تردید

بیروت : حزب اللہ کی شام میں مظاہروں کو کچلنے میں مدد کی تردید

بیروت : لبنان کے عسکریت پسند گروپ حزب اللہ نے ان الزامات کی سختی سے تردید کی ہے کہ وہ شام میں مظاہروں کو کچلنے کے لئے حکومت کو مدد دے رہی ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق شیعہ اکثریتی گروپ…

صومالیہ : سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان جھڑپیں

صومالیہ : سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان جھڑپیں

موغادیشو  : صومالیہ میں سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان جھڑپوں میں متعدد عام شہری زخمی ہو گئے۔ دارالحکومت موغا دیشو میں سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان جھڑپیں اس وقت ہوئیں ہیں جب اقوام متحدہ کے ورلڈ فوڈ پروگرام…