اوسلو: بم دھماکے اور فائرنگ میں ہلاکتوں پر ناروے سمیت یورپ بھر میں سوگ کی فضا طاری ہے۔ اوسلو میں ایک لاکھ افراد نے ریلی نکالی۔ ملزم آندرے کا کہنا ہے کہ شدت پسندوں کے دو گروہ اس کے ساتھ ہیں۔ مغربی…
اسلام آباد : سابق وزیر قانون بابر اعوان نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت سے زیادہ عدلیہ کا کوئی محافظ نہیں لیکن وفاق کے متوازی نظام قائم نہیں ہونے دیں گے ، عوام منتظر ہیں کہ شہباز شریف کی عدلیہ کو سیاسی…
نئی دہلی: بھارتی وزیر دفاع اے کے انٹونی نے کہا ہے کہ ملکی سرحدوں اور قومی استحکام کی ہر صورت حفاظت کی جائے گی۔ تنازعات کے حل کیلئے پڑوسی ممالک سے مذاکرات کا سلسلہ جاری رہیگا۔ کارگل جنگ کے بارہ سال مکمل…
جکارتہ : امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے کہا ہے کہ انہوں نے شمالی کوریا کے نائب وزیر خارجہ اور جوہری عدم پھیلا کے حوالے سے مذاکرات کار کو دورہ امریکہ کی دعوت دی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کے دوران انہوں نے…
اٹک : تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے سپریم کورٹ کے احکامات پر عمل در آمد نہ ہونے پر حکومت کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کی استدعا کرتے ہوئے فوج کو چیف جسٹس کا ساتھ دینے کا مطالبہ کیا ہے۔…
اسلام آباد : وزیر داخلہ رحمن ملک سے پاکستان میں امریکی سفیر کیمرون منٹر نے اسلام آباد میں ملاقات کی ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر امریکی سفیر نے کہا کہ…
نیویارک: عالمی منڈی میں آج خام تیل کی قیمت میں ملا جلا رجحان دیکھا گیا۔ نیویارک مرکیٹئل ایکسچینج میں ستمبر کے لئے خام تیل کی فی بیرل قیمت چار سینٹس بڑھ کر ننانوے ڈالر چوبیس سینٹس ہوگئی۔ تجزیہ کاروں کے مطابق امریکی…
ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کراچی میں قیام امن کے لیے تمام سیاسی و مذہبی جماعتوں کو دعوت دی ہے کہ ہر جماعت اپنی ٹیم کراچی بھیجے تا کہ حالات کا خود مشاہدہ کریں کہ گولی کون اور کس…
منیلہ : فلپائن میں طوفانی بارشوں اور اس نتیجے میں سیلاب اور لینڈ سلائڈنگ نے تباہی مچادی جس میں دس افراد ہلاک اور پانچ لاپتہ ہوگئے۔ وسطی فلپائن میں شدید بارشوں کیباعث زندگی مفلوج ہوکررہ گئی۔درجنوں پروازیں منسوخ کردی گئیں۔صوبے البے کیبعض…
کراچی : وزیر داخلہ سندھ منظور وسان نے کہا ہے کہ کراچی میں پائیدار امن کیلئے الطاف حسین بھائی کا بیان خوش آئند ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ کراچی میں امن و بھائی چارے کیلئے تمام جماعتوں کو ساتھ…
اسلام آباد: وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ حکومت برآمدات کے فروغ کے لئے کوشاں ہے۔ پاکستان دنیا کا آم پیدا کرنے والا پانچواں بڑا ملک ہے اور گذشتہ برس تیس ملین ڈالرز کے آم برآمد کئے گئے۔ اسلام آباد…
لاس اینجلس : امریکہ میں ہوا نئی سائی فائی فلم کاو بوائے اینڈ ایلینز کا پریمیئر جس میں ہالی ووڈ ستاروں کی شرکت سے چار چاند لگ گئے۔ سان ڈیاگو شہر میں ہونے والے فلم کے پریمیئر میں فلمی ستاروں کی بڑی…
کراچی : این بی پی رینکنگ اسنوکر چیمپیئن شپ کا فائنل بدھ کو عمران شہزاد اور سہیل شہزاد کے درمیان کھیلا جارہا ہے۔ کراچی کلب میں جاری اسنوکر رینکنگ چیمپیئن شپ کے پہلے سیمی فائنل میں سہیل شہزاد نے عبدالستار کو شکست…
لاہور: وفاقی وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ مذاکرات سے پہلے نواز شریف سمیت اہم سیاسی قیادت کو اعتماد میں لیا ہے۔ کشمیر پر پاکستان کا موقف واضح اور اصولی ہے۔ لاہور میں میڈیا سے بات…
اسلام آباد: حکومت نے حج کرپشن کیس کے تفتیشی افسر اور ڈی جی ایف آئی اے حسین اصغر کی بحالی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ سپریم کورٹ کا چھ رکنی بینچ حج کرپشن کیس کی سماعت کررہا ہے۔ آج سماعت کے آغاز…
نئی دہلی: پاکستان اور بھارت کے خارجہ سیکرٹری مذاکرات جاری ہیں۔ سیکرٹری خارجہ سلمان بشیر کا کہناہے کہ کھلے دل سے بات چیت ہوگی، دونوں جانب امن کی کوششوں پر اطمینان ہے۔ دونوں ممالک کے سیکرٹری خارجہ سلمان بشیر اور نروپما را کل…
نئی دہلی: بھارتی فضائیہ کے سربراہ پی وی نائک نے دھمکی دی ہے کہ بھارت پاکستان کے پہلے جوہری حملیکا تباہ کن جواب دیگا۔ بھارتی اخبار کے مطابق بھارت کی فضائیہ کے سربراہ پی وی نائک نے ایک بیان میں کہاکہ کسی…
واشنگٹن: معاشی بحران پر سیاست خطرناک کھیل ہے۔ امریکی صدر نے حکومتی قرضوں کی حد میں چھ ماہ کی توسیع ناکافی قرار دے دی۔ حکومتی قرضوں کے معاملے پر براک اوبامہ نے قوم سے خطاب کیا۔ جس میں امریکی صدر نے قرضوں…
اوسلو : ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں پولیس نے حملوں کے شبے میں چھ افراد کو گرفتار کرنے کے بعد رہا کردیا۔ پولیس نے اوسلو میں ہونے والے کار بم دھماکے اور فائرنگ کے واقعات میں ملوث ہونے کے شبے میں چھ…
رباط : مراکش میں فوجی طیارہ گرکرتباہ ہونے سے بیس افراد ہلاک ہو گئے ، حکام کا کہناہے سی ون تھرٹی میں ستر مسافر سوار تھے۔ برطانوی خبر رساں ادارے نے مراکش کی خبر رساں ایجنسی کے حوالے سے کہاکہ طیارہ ملک…
مظفرآباد: پیپلز پارٹی کے چوہدری عبد المجید آزاد کشمیر کے وزیراعظم منتخب ہوگئے۔ آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے اجلاس میں وزیراعظم کے انتخاب کے لیے چھیالیس ارکان نے ووٹنگ میں حصہ لیا۔ پیپلز پارٹی کے چوہدری عبد المجید پینتیس ووٹ لے…
شین زین : ایک اعلی امریکی اہلکار نے کہا ہے کہ چین کو شمالی کوریا پر دبائو ڈالنا ہو گا کہ مزید اشتعال انگیز اقدامات سے گریز کرے۔ یہ بات امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن کے ایک معاون نے چین کے جنوبی…
اسلام آباد : وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ تمام ممالک کے ساتھ برابری کی بنیاد بہتر تعلقات چاہتے ہیں اور امریکہ کے ساتھ تعلقات میں ملک کی خود مختاری اور وقار کو مقدم رکھا جائے گا۔ اسلام آباد…
مظفر آباد : آزاد کشمیرقانون سازاسمبلی کے ارکان اسمبلی کے حلف لینے کے بعد حکومت سازی کے پہلے مرحلے میں اسپیکراورڈپٹی سپیکرکا انتخاب عمل میں آگیا ہے جس کے مطابق پیپلزپارٹی آزادکشمیر کے سردارغلام صادق چھتیس ووٹ لے کرسپیکراے جے کے اسمبلی…