لاہور: 1984 میں ایک ہزارواں ٹیسٹ میچ کھیلنے والے ورلڈ کلاس اسپنر عبدالقادر کا کہنا ہے کہ اس ٹیسٹ سے ان کی بہت سی یادیں وابستہ ہیں۔ لیکن دو ہزارویں ٹیسٹ میچ میں سچن ٹنڈولکر جیسے عظیم کھلاڑی کا کھیلنا بہت اہم…
کراچی : وزیرداخلہ سندھ منظور وسان نے کہا ہے کہ سندھ اورکراچی میں امن واما ن کی بحالی اولین ترجیح ہے ۔کراچی میں ٹارگٹ کلنگ ختم کرنا چاہتے ہیں ۔ان کا کہنا ہے کہ کے ای ایس سی کے آپریشنز بند ہونے…
چنائے : امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے کہاہے کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ مشترکہ لڑائی ہے، اقوام متحدہ میں بھارت کی مستقل نشست چاہتے ہیں۔ بھارتی ریاست تامل ناڈو کے دورے کے دوران بھارتی طلبہ سے خطاب میں امریکی وزیر خارجہ…
واشنگٹن : امریکا میں کشمیری رہنما غلام نبی فائی کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پاکستانی حکومت کیلئے غیررجسٹرڈ ایجنٹ ہونے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ غیرملکی نیوز ایجنسی کیمطابق ایف بی آئی نے دعوی کیاہے کہ غلام نبی فائی پاکستانی…
لاہور : وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ گرینڈ الائنس مارشل لا کے خلاف بنتے ہیں جمہوریت کے خلاف نہیں۔ لاہور ایئر پورٹ پر گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے اطلاعت فردوس عاشق اعوان نے…
پاکستان اور چین نے فوجی سطح پر تربیت کے لئے جاری تعاون پر اطمینان کا اظہار کیاہے اور توقع ظاہر کی ہے کہ اس میں وقت کے ساتھ مزید وسعت آئے گی۔ اس امر کا اظہار چیف آف جنرل اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل…
حمص: شامی فوج اورصدر بشار اسد کی حامی نیم سرکاری ملیشیا نے جلوس جنازہ پر فائرنگ کر دی جِس کے نتیجے میں تین افراد ہلاک ہوگئے۔ شام کے حکومت مخالف مظاہروں کے مرکزشہر حمص میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں 10افراد کی نمازِ…
لندن: برطانوی پارلیمنٹ میں پیشی کے دوران اخباری مالک روپرٹ مردوک پر حملہ، ایک شخص نے فوم کی پلیٹ مردوک کے سر پر دے ماری، ایوان نمائندگان کی کارروائی ملتوی کرنا پڑگئی۔ ٹیلیفون ہیکنگ اسکینڈل میں برطانوی دارالعوام میں تفتیش کے دوران…
قندھار: افغان صوبے قندھار میں طالبان کے پولیس تھانے پر حملے میں چار افراد ہلاک اور تین زخمی ہوگئے ہیں۔ قندھار حکومت کے ترجمان زلمئی ایوبی نے غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کو بتایا کہ مسلح افرد نیمقامی وقت کے مطابق صبح…
نئی دہلی: امریکی وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن نے نئی دہلی میں بھارتی وزیر اعظم منموہن سنگھ سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں رہنماں کے درمیان دہشت گردی کی روک تھام، علاقائی اور بین الاقوامی صورتحال سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا…
بیجنگ : چین میں دو شہروں کے نائب میئرز کو کرپشن کے الزام میں پھانسی دے دی گئی۔ چین کی پیپلز سپریم کورٹ کے مطابق ہینگژو اور سوزھو شہروں کے نائب میئرز کو گزشتہ روز پھانسی پر چڑھایا گیا۔ رپورٹ کے مطابق…
لاہور: سینئیر وفاقی وزیر چوہدری پرویز الہی نے کہا ہے کہ پنجاب میں ماس ٹرانزٹ ٹرین کے منصوبے کو ختم نہ کیاجاتا تو آئندہ سال یہ مکمل ہوجانا تھا اور اس سے پٹرولیم مصنوعات کی مد میں اربوں روپے کا زرمبادلہ ضائع…
لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب رینجرز کے کرنل کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس جاری کر دئے ہیں۔ درخواست نارووال کے کاشتکار آصف سندھو کی جانب سے دائر کی گئی جس میں موقف اپنایا گیا کہ عدالتی احکامات کے باوجود…
اسلام آباد : صدرمملکت آصف علی زرداری نے انیس مرغوب کوپاکستان کا قائمقام آڈیٹر جنرل مقررکردیا ہے۔ صدر زرداری نے انیس مرغوب کووزیراعظم کی ایڈوائس پرقائم مقام آڈیٹرجنرل مقررکیا ہے۔ انیس مرغوب کاتعلق آڈٹ اینڈ اکائونٹس گروپ سے ہے، وہ گریڈ بائیس…
اسلام آباد: سلیم شہزاد قتل کیس تحقیقاتی کمیشن کے سامنے دو صحافیوں اور تھانہ مارگلہ اسلام آباد کے پولیس حکام نے اپنے بیانات قلمبند کرادیے ہیں جب کہ کمیشن نے مزید چار صحافیوں کو کل بیان ریکارڈ کرانے کے لیے طلب کر…
کراچی : صدر آصف علی زرداری سے گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے بلاول ہا س کراچی میں ملاقات کی۔ ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ صدر مملکت نے کہا کہ پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم ایک دوسرے…
کراچی : آزاد جموں وکشمیر کی دو نشستوں پر انتخابات کل کراچی میں ہونگے،پولنگ صبح آٹھ بجے سے شام پانچ بجے تک بنا کسی وقفے کے جاری رہے گی۔پیپلزپارٹی اور مسلم کانفرنس کے امیدوار متحدہ قومی موومنٹ کے حق میں پہلے ہی…
پشاور میں چیک پوسٹ پر شدت پسندوں کے حملے میں ایک پولیس اہلکار شہید اور تین زخمی ہوگئے ۔ یہ واقعہ پشاور کے علاقے متنی میں پیش آیا ، جہاں شدت پسندوں نے صبح سویرے پولیس چیک پوسٹ کو نشانہ بنایا۔ واقعے…
ممبئی : کنگ خان کے ستارے ہیں گردش میں ، لندن سے واپسی پر زیادہ سامان رکھنے پر ڈیڑھ لاکھ روپے جرمانہ ادا کرنا پڑا۔ لگتا ہے کنگ خان کی قسمت ان دنوں ان کا ساتھ نہیں دے رہی۔۔فلم کی کامیابی کی…
بنکاک : ایشیائی اسٹاک مارکیٹوں میں آج تیزی دیکھی گئی۔ ایم ایس سی آئی ایشیا پیسیفک انڈیکس میں اعشایہ نو فیصد اور جاپان کے نکئی انڈیکس میں ایک فیصد اضافہ ہوا۔ ماہرین کے مطابق امریکی حکومت کی جانب سے قرضوں کی حد…
لندن : معطل پاکستانی کرکٹرز سلمان بٹ، محمد آصف اور محمد عامر کی اسپاٹ فکسنگ کیس کی سماعت کل تک ملتوی کر دی گئی ہے۔ لندن میں تین معطل پاکستانی کرکٹرز سلمان بٹ، محمد آصف اور محمد عامر کی اسپاٹ فکسنگ کیس…
اسلام آباد : پاک فوج چیف آف جنرل اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل وحید ارشد نے چین میں اعلی چینی دفاعی و فوجی حکام سے ملاقاتیں کیں جس میں پاک چین دفاعی شعبوں میں تعاون بڑھانے ، خطے میں سلامتی کی صورتحال،پاکستان کی دفاعی…
واشنگٹن : پاکستان کے لیے امریکی امداد روکنے کا بل کا مسودہ امریکی کانگریس میں پیش کر دیا گیا۔ امداد کے لیے اوبامہ انتظامیہ کانگریس کو مطمئن کرنے کی پابند ہو گی کہ پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ میں تعاون کر…
نئی دہلی: امریکا اور بھارت کے اسٹریٹجک مذاکرات شروع ہوگئے ہیں، ہیلری کلنٹن ایس ایم کرشنا ملاقات میں پاکستان اور افغانستان کے متعلق امورپر تبادلہ خیال گیا۔ ہیلری کلنٹن نے بھارت کو نیوکلیئر سپلائر گروپ کا رکن بنانے کی امریکی کوششوں اور…