وزیراعلیٰ کی اشیائے خورد و نوش زائد قیمتوں پر فروخت کرنے والوں کیخلاف سخت ایکشن کی ہدایت

وزیراعلیٰ کی اشیائے خورد و نوش زائد قیمتوں پر فروخت کرنے والوں کیخلاف سخت ایکشن کی ہدایت

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعلیٰ خیبر پختون خوا محمود خان نے اشیائے خورد و نوش زائد قیمتوں پر فروخت کرنے والوں کیخلاف سخت ایکشن کی ہدایت کردی۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کی زیر صدارت اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں سے…

حکومت معیشت کو دستاویزی بنانا چاہتی ہے، وفاقی وزیر خزانہ

حکومت معیشت کو دستاویزی بنانا چاہتی ہے، وفاقی وزیر خزانہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ حکومت معیشت کو دستاویزی بنانا چاہتی ہے لہٰذا معیشت کو دستاویزی بنانے کی کوششوں سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے سینئر صحافیوں اور…

پاکستان میں 4 ماہ بعد کورونا کیسز کی شرح 4.7 فیصد ریکارڈ، اموات میں بھی اضافہ

پاکستان میں 4 ماہ بعد کورونا کیسز کی شرح 4.7 فیصد ریکارڈ، اموات میں بھی اضافہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں کورونا مثبت کیسز اور اموات میں اچانک اضافہ ہو گیا، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران عالمی وبا کے باعث مزید 13 افراد انتقال کر گئے اور 2074 نئے مریض بھی سامنے آئے۔ پاکستان میں کورونا…

امریکا کا افغانستان کو مزید 30 کروڑ 80 لاکھ ڈالر امداد دینے کا اعلان

امریکا کا افغانستان کو مزید 30 کروڑ 80 لاکھ ڈالر امداد دینے کا اعلان

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا نےافغانستان کو 30 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کی امداد دینے کا اعلان کیا ہے۔ وائٹ ہاوس کے مطابق امریکی حکومت نے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر افغانستان کو مزید 30 کروڑ 80 لاکھ ڈالرکی امداد فراہم کرنے…

شمالی کوریا کا ہائپر سونک میزائل کا تیسرا کامیاب تجربہ

شمالی کوریا کا ہائپر سونک میزائل کا تیسرا کامیاب تجربہ

پیانگ یانک (اصل میڈیا ڈیسک) شمالی کوریا نے ہائپر سونک میزائل کا تیسرا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ شمالی کوریا کے سرکاری میڈیا کے مطابق ملک کے سپریم لیڈر کم جونگ ان نے ہائپر سونک میزائل تجربے کی نگرانی کی۔ غیر ملکی خبر…

نیوجرسی کی سینٹ میں بھارت میں سکھوں کی نسل کشی کیخلاف قرارداد منظور

نیوجرسی کی سینٹ میں بھارت میں سکھوں کی نسل کشی کیخلاف قرارداد منظور

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی ریاست نیوجرسی کی سینٹ نے بھارت میں سکھوں کی نسل کشی کیخلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق نیوجرسی کی سینٹ نے 1984 کے فسادات کو سکھوں کی نسل کشی قرار دیا۔ بھارت…

یو اے ای: خبردار؛ سوشل میڈیا پر کووِڈ-19 قوانین کا مضحکہ اڑانے پر جیل ہو سکتی ہے!

یو اے ای: خبردار؛ سوشل میڈیا پر کووِڈ-19 قوانین کا مضحکہ اڑانے پر جیل ہو سکتی ہے!

یو اے ای (اصل میڈیا ڈیسک) متحدہ عرب امارات میں کووِڈ-19 کے قواعد وضوابط کا سوشل میڈیا پر مضحکہ اڑانے والے افراد کو جیل کی سزا کا سامنا ہے۔ یواے ای کی وفاقی ایمرجنسی کرائسس اینڈ ڈیزاسٹرز پراسیکیوشن نے ایک بیان میں…

روس: ولادی میر پوتن کا سلامتی کونسل کے ساتھ اجلاس

روس: ولادی میر پوتن کا سلامتی کونسل کے ساتھ اجلاس

روس (اصل میڈیا ڈیسک) روس کے صدر ولادی میر پوتن نے روس سلامتی کونسل کے ساتھ اجلاس میں ملک کی سرحدی سلامتی کے موضوع پر بات چیت کی۔ اجلاس کے ذرائع ابلاغ کے لئے کھُلے حصے سے خطاب میں پوتن نے کہا…

سویڈن: روس، یورپ کے لئے خطرہ بن گیا ہے

سویڈن: روس، یورپ کے لئے خطرہ بن گیا ہے

اسٹاک ہوم (اصل میڈیا ڈیسک) سویڈن کے وزیر دفاع پیٹر ہلٹ کوئسٹ نے کہا ہے کہ حالیہ اقدامات کے ساتھ روس سویڈن سمیت تمام یورپی ممالک کے لئے خطرہ بن گیا ہے۔ ہلٹ کوئسٹ نے دارالحکومت اسٹاک ہوم میں فوجی و دفاعی…

قزاقستان: دنیا بھر میں یورینیم کا سب سے بڑا برآمد کنندہ ملک

قزاقستان: دنیا بھر میں یورینیم کا سب سے بڑا برآمد کنندہ ملک

قزاقستان (اصل میڈیا ڈیسک) وسطی ایشیائی جمہوریہ قزاقستان نہ صرف دنیا بھر میں یورینیم کا سب سے بڑا برآمد کنندہ ملک ہے بلکہ یہ عالمی سطح پر سب سے زیادہ تیل اور کوئلہ پیدا کرنے والے ممالک میں بھی شمار ہوتا ہے۔…

جرمنی میں شامی انٹیلیجنس افسران کے خلاف زیر سماعت مقدمات

جرمنی میں شامی انٹیلیجنس افسران کے خلاف زیر سماعت مقدمات

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی میں شامی خفیہ ایجنسی کے افسران پر انسانیت کے خلاف جرائم سے متعلق مقدمات چلائے جا رہے ہیں۔ اس کارروائی کا مقصد ملزمان کےمبینہ جرائم کی تحقیقات کےساتھ ساتھ بشارالاسد کے تشدد اورجبر کے حکومتی نظام پر…

27 سالہ ترک فٹبالر کار حادثے میں ہلاک ہو گئے

27 سالہ ترک فٹبالر کار حادثے میں ہلاک ہو گئے

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترک فٹبالر احمد چالک 27 سال کی عمر میں کار حادثے میں ہلاک ہو گئے۔ ترک ویب سائٹ اسپور ایرینا کے مطابق احمد کی کار کو حادثہ منگل کے روز دارالحکومت انقرہ کے قریب ایک موٹر وے پر…

حکومت کا درآمدی گیس مقامی سسٹم میں شامل کر کے قیمت بڑھانے کا فیصلہ

حکومت کا درآمدی گیس مقامی سسٹم میں شامل کر کے قیمت بڑھانے کا فیصلہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت نے درآمدی گیس کو مقامی گیس میں شامل کرکے نئی اضافی قیمت مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے اس حوالے سے قانون جلد پارلیمنٹ سے منظور کرایا جائے گا بعد ازاں گیس کی قیمت میں اضافے…

اجے اور عالیہ کا ’RRR‘ میں مختصر کردار کیلیے کروڑوں روپے لینے کا انکشاف

اجے اور عالیہ کا ’RRR‘ میں مختصر کردار کیلیے کروڑوں روپے لینے کا انکشاف

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) معروف فلم ’باہو بلی‘ کے ہدایت کار راجا مولی کی فلم ’آر آر آر‘ میں کیمیو کردار ادا کرنے کے لیے اجے دیوگن اور عالیہ بھٹ نے کروڑوں روپے معاوضہ لیا۔ بالی وڈ ہنگامہ کے مطابق ذرائع نے…

حکومت کا نواز شریف کے معاملے پر شہباز شریف کیخلاف عدالت جانے کا اعلان

حکومت کا نواز شریف کے معاملے پر شہباز شریف کیخلاف عدالت جانے کا اعلان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی حکومت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے معاملے پر ان کے بھائی اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے خلاف عدالت جانے کا اعلان کر دیا۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ میں وفاقی وزیر اطلاعات…

زرداری نے پیپلزپارٹی کے دوبارہ پی ڈی ایم کا حصہ بننے کا امکان رد کردیا

زرداری نے پیپلزپارٹی کے دوبارہ پی ڈی ایم کا حصہ بننے کا امکان رد کردیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سابق صدر آصف زرداری نے پیپلزپارٹی کا دوبارہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا حصہ بننے کا امکان رد کر دیا۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر آصف زرداری نے صحافیوں سے…

اسلام آباد انتظامیہ کو مونال سیل کرنے اور نیوی گالف کورس کا آج ہی قبضہ لینے کا حکم

اسلام آباد انتظامیہ کو مونال سیل کرنے اور نیوی گالف کورس کا آج ہی قبضہ لینے کا حکم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے شہر کی انتظامیہ کو مونال کو آج ہی سیل کرنے اور نیوی گالف کورس کا آج ہی قبضہ لینے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں تجاوزات…

شمالی کوریا کا ایک ہفتے کے اندر مشتبہ بیلیسٹک میزائل کا دوسرا تجربہ

شمالی کوریا کا ایک ہفتے کے اندر مشتبہ بیلیسٹک میزائل کا دوسرا تجربہ

شمالی کوریا (اصل میڈیا ڈیسک) جاپان اور جنوبی کوریا نے اس میزائل لانچ کا پتہ لگایا ہے۔ چند روز قبل ہی اس نے ہائپرسونک ہتھیار کے کامیاب تجربے کا دعوی کیا تھا۔ متعدد ممالک پیونگ یانگ سے خطے کو ”غیر مستحکم” نہ…

مری کے ہوٹل میں 3 کپ چائے کا 2 ہزار روپے بل دیا: فضا علی بھی برس پڑیں

مری کے ہوٹل میں 3 کپ چائے کا 2 ہزار روپے بل دیا: فضا علی بھی برس پڑیں

شوبز (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستانی اداکارہ فضا علی نے شدید برفباری کے دوران مری میں لیے جانے والے ہوٹل کے کمرے کا تجربہ شیئر کیا ہے۔ فضا علی کے یوٹیوب چینل پر شیئر کی گئی ویڈیو میں انہوں نے بتایا کہ حال…

پیپلزپارٹی کا لانگ مارچ میں ہم خیال اپوزیشن جماعتوں کو شامل کرنے کا فیصلہ

پیپلزپارٹی کا لانگ مارچ میں ہم خیال اپوزیشن جماعتوں کو شامل کرنے کا فیصلہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی نے حکومت کے خلاف لانگ مارچ سے متعلق اہم فیصلہ کیا ہے۔ پی پی نے ہم خیال اپوزیشن جماعتوں کو حکومت کے خلاف لانگ مارچ میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور27 فروری کو…

اسلام آباد بلدیاتی انتخابات میں الیکٹرانک ووٹنگ کا فیصلہ

اسلام آباد بلدیاتی انتخابات میں الیکٹرانک ووٹنگ کا فیصلہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے استعمال کا فیصلہ کرلیا گیا۔ وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز کا کہناہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین کو اب عملی طور پر استعمال کرنے کی طرف…

سانحۂ مری کی تحقیقات کا آغاز ہو چکا ہے، عثمان بزدار

سانحۂ مری کی تحقیقات کا آغاز ہو چکا ہے، عثمان بزدار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ مری میں پیش آنے والے افسوسناک واقعہ کی تحقیقات کا آغاز ہو چکا ہے، غفلت یا کوتاہی کے ذمہ داروں کے خلاف بلاتفریق کارروائی ہو گی۔ ایک بیان میں وزیراعلیٰ…

صدر کے مختلف علاقوں میں تجاوزات کیخلاف دائر درخواست خارج

صدر کے مختلف علاقوں میں تجاوزات کیخلاف دائر درخواست خارج

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ ہائیکورٹ نے صدر میں تجاوزات کے خلاف دائر کی جانے والی درخواست کو خارج کر دیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں صدر کے مختلف علاقوں میں تجاوزات کے خلاف درخواست دائر کی گئی تھی جسے عدالت نے غیر مؤثر…

کراچی، لاہور اور اسلام آباد کے بعد پشاور میں بھی اومی کرون نے پنجے گاڑ دیے

کراچی، لاہور اور اسلام آباد کے بعد پشاور میں بھی اومی کرون نے پنجے گاڑ دیے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی، لاہور اور اسلام آباد کے بعد پشاور میں بھی کورونا کی جنوبی افریقی قسم اومی کرون کے کیسز بڑھنے لگے۔ محکمہ صحت خیبرپختونخوا نے صوبے میں مزید 9 اومی کرون کیسز کی تصدیق کردی جس کے…