کراچی میں کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح میں خطرناک حد تک اضافہ

کراچی میں کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح میں خطرناک حد تک اضافہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح میں خطرناک حد تک اضافہ ہو گیا ہے۔ وفاقی وزارتِ صحت کے حکام کے مطابق کراچی میں گزشتہ روز کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح 15 فیصد سے زیادہ رہی…

گلگت بلتستان کے ضلع استور میں وقفے وقفے سے برفباری جاری، زمینی رابطہ منقطع

گلگت بلتستان کے ضلع استور میں وقفے وقفے سے برفباری جاری، زمینی رابطہ منقطع

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) گلگت بلتستان کے ضلع استور میں وقفے وقفے سے برف باری جاری ہے۔ گلگت بلتستان کے بالائی علاقوں میں تین فِٹ سے زیادہ برف باری کے باعث زمینی رابطہ منقطع ہوگیا جبکہ غذر میں نظامِ زندگی مفلوج ہوگئی۔…

سانحہ مری: جاں بحق افراد کے لواحقین کیلئے مالی امداد کا اعلان

سانحہ مری: جاں بحق افراد کے لواحقین کیلئے مالی امداد کا اعلان

مری (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے سانحہ مری میں جاں بحق افراد کی مالی امداد کا اعلان کر دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے جاں بحق افراد کے لواحقین کے لیے فی کس 8 لاکھ روپے کی مالی…

مری: برفانی طوفان کے تین روز بعد بھی معمولاتِ زندگی بحال نہ ہو سکے

مری: برفانی طوفان کے تین روز بعد بھی معمولاتِ زندگی بحال نہ ہو سکے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مری میں برفانی طوفان کے تین روز بعد بھی زندگی معمول پر نہیں آ سکی۔ ملکہ کوہسار مری میں پانی ور بجلی کی فراہمی مکمل طور پر بحال نہیں ہوسکی ہے جب کہ موبائل فون سروس بھی…

ملک میں کورونا مثبت کیسز کی شرح ساڑھے 3 فیصد سے بھی تجاوز کر گئی

ملک میں کورونا مثبت کیسز کی شرح ساڑھے 3 فیصد سے بھی تجاوز کر گئی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 3 افراد انتقال کر گئے اور 1649 نئے مریض بھی سامنے آئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk)…

نائیجریا میں ڈاکووں نے دیہاتوں پر حملہ کر دیا، درجنوں ہلاک

نائیجریا میں ڈاکووں نے دیہاتوں پر حملہ کر دیا، درجنوں ہلاک

زمفارا (اصل میڈیا ڈیسک) نائیجیریا میں مسلح ڈاکوؤں کے حملے میں 200 سے زائد افراد جاں بحق ہو گئے۔ خبر کے مطابق، نائیجیریا کی ریاست زمفارا میں حکومتی کارروائی کے جواب میں موٹر سائیکل سوار مسلح ڈاکوؤں نے 10 سے زائد گاؤں…

امریکیوں پر حملے کی صورت میں ایران کو بھاری قیمت چکانا پڑے گی: واشنگٹن

امریکیوں پر حملے کی صورت میں ایران کو بھاری قیمت چکانا پڑے گی: واشنگٹن

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) وائٹ ہاؤس نے خبردار کیا ہے کہ اگر ایران نے کسی بھی امریکی پر حملہ کیا تو اسے سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔ دوسری طرف ایران نے 52 امریکیوں پر حال ہی میں 2020 کے ڈرون…

سوڈان کے سرکردہ احتجاجی گروپ نے فوج سے مذاکرات کی پیشکش مسترد کر دی

سوڈان کے سرکردہ احتجاجی گروپ نے فوج سے مذاکرات کی پیشکش مسترد کر دی

سوڈان (اصل میڈیا ڈیسک) سوڈان کے ایک سرکردہ احتجاجی گروپ نے اتوار کے روز فوج کے ساتھ مذاکرات کے لیے اقوام متحدہ کے اقدام کو مسترد کردیا ہے۔اس کا مقصد اکتوبرمیں فوجی بغاوت کے بعد ملک میں جمہوریت کی جانب منتقلی کے…

نیویارک کے اپارٹمنٹ میں آتشزدگی، 9 بچوں سمیت 19 افراد ہلاک

نیویارک کے اپارٹمنٹ میں آتشزدگی، 9 بچوں سمیت 19 افراد ہلاک

برونکس (اصل میڈیا ڈیسک) نیویارک کے اپارٹمنٹ کی عمارت میں آگ لگنے سے 9 بچوں سمیت کم از کم 19 افراد ہلاک ہو گئے۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق نیویارک کے علاقے برونکس کی 19 منزلہ عمارت کی تیسری…

بھارت اپنی عسکری صلاحیتیں کتنی تیزی سے بڑھا رہا ہے؟

بھارت اپنی عسکری صلاحیتیں کتنی تیزی سے بڑھا رہا ہے؟

راجھستان (اصل میڈیا ڈیسک) ماہرین کے مطابق بدلتی ہوئی جغرافیائی سیاسی صورت حال اور سکیورٹی منظرنامے کے باعث بھارت نا صرف تیزی سے اپنی عسکری استعداد بڑھا رہا ہے بلکہ اسے جدید تر بنانے کی کوشش کر رہا ہے۔ بھارتی ریاست راجھستان…

قزاقستان میں پرتشدد مظاہرے: ایک سو چونسٹھ ہلاکتیں، وزارت صحت

قزاقستان میں پرتشدد مظاہرے: ایک سو چونسٹھ ہلاکتیں، وزارت صحت

قزاقستان (اصل میڈیا ڈیسک) وسطی ایشیائی جمہوریہ قزاقستان میں حالیہ پرتشدد عوامی مظاہروں اور بدامنی کے واقعات میں ملکی وزارت صحت کے مطابق ایک سو چونسٹھ افراد ہلاک اور دو ہزار دو سو سے زائد زخمی ہوئے۔ ایک سو تین ہلاکتیں صرف…

روس اور امریکا میں اب جھگڑا کیا ہے؟

روس اور امریکا میں اب جھگڑا کیا ہے؟

یوکرائن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا اور روس کے سینیئر سفارت کار پیر کے روز جنیوا میں سکیورٹی کے موضوع پر مذاکرات کر رہے ہیں۔ گو کہ ان مذاکرات میں یوکرائن کا موضوع اہم ہے، تاہم سرد جنگ کے بعد پیدا ہونے والے…

ہمایوں سعید نیٹ فلکس میں کاسٹ ہونے والے پہلے پاکستانی اداکار بن گئے

ہمایوں سعید نیٹ فلکس میں کاسٹ ہونے والے پہلے پاکستانی اداکار بن گئے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر معروف شخصیات کی جانب سے پاکستانی سپر اسٹار ہمایوں سعید کو لیڈی ڈیانا پر بننے والی نیٹ فلکس سیریز ’دی کراؤن‘ کا حصہ بننے پر مبارک باد پیش کی جارہی ہے۔ اگرچہ…

ایشز: مسلسل شکستوں کے بعد انگلینڈ چوتھا ٹیسٹ ڈرا کرنے میں کامیاب

ایشز: مسلسل شکستوں کے بعد انگلینڈ چوتھا ٹیسٹ ڈرا کرنے میں کامیاب

سڈنی (اصل میڈیا ڈیسک) آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ایشز سیریز کا چوتھے ٹیسٹ میچ سنسنی خیز مقابلے کے بعد ڈرا ہو گیا۔ سڈنی میں کھیلے جانے والے ٹیسٹ میچ میں میزبان ٹیم آسٹریلیا کی جانب سے 388 رنز کا ٹارگٹ دیا…

عمران خان سیاسی لاوارث، حکومت کے قدم ڈگمگا رہے ہیں: خواجہ آصف

عمران خان سیاسی لاوارث، حکومت کے قدم ڈگمگا رہے ہیں: خواجہ آصف

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے وزیراعظم عمران خان کو سیاسی لاوارث قرار دے دیا۔ سیالکوٹ میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ حکومت کے قدم ڈگمگا رہے ہیں…

سانحہ مری سے واضح ہوا کہ ملک پہ نااہلی، بے حسی اور ظلم مسلط ہے، شہباز شریف

سانحہ مری سے واضح ہوا کہ ملک پہ نااہلی، بے حسی اور ظلم مسلط ہے، شہباز شریف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مری سانحہ اِس بات کا ثبوت ہے کہ ملک پہ صرف نالائقی ، نااہلی ، بے حسی اور ظلم مسلط ہے۔…

ایران سے یمن میں ہتھیاروں کی مبینہ اسمگلنگ، رپورٹ

ایران سے یمن میں ہتھیاروں کی مبینہ اسمگلنگ، رپورٹ

یمن (اصل میڈیا ڈیسک) ایران مبینہ طور پر یمن کو ہتھیار اسمگل کر رہا ہے اور حالیہ مہینوں میں بحیرہ عرب میں متعدد کشتیوں سے ضبط کیے گئے ہزاروں ہتھیار اقوام متحدہ کے ماہرین کی رائے میں ممکنہ طور پر ایک ہی…

ویانا بات چیت میں معاہدے کے قریب پہنچ گئے ہیں: ایران

ویانا بات چیت میں معاہدے کے قریب پہنچ گئے ہیں: ایران

ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ویانا میں ایران کے سینئر مذاکرات کار علی باقری نے اعلان کیا ہے کہ ایک حتمی معاہدے تک پہنچنے کے لیے الٹی گنتی شروع ہو چکی ہے۔ اس سے قبل ویانا میں روس کے مندوب میخائل اولیانوف کا…

سندھ میں لاک ڈاؤن کا فیصلہ نہیں ہوا، مرتضیٰ وہاب

سندھ میں لاک ڈاؤن کا فیصلہ نہیں ہوا، مرتضیٰ وہاب

سندھ (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح تقریباً بارہ فیصد تک جا پہنچی ہے۔ ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ صوبے میں لاک ڈاؤن کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا ہے۔ دوسری جانب…

پنجاب: کورونا کے مزید 448 کیسز رپورٹ

پنجاب: کورونا کے مزید 448 کیسز رپورٹ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب میں 24 گھنٹوں میں عالمی وباء کورونا وائرس کے مزید 448 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، جس کے بعد صوبے بھر میں کورونا کیسز کی تعداد 4 لاکھ 47 ہزار 631 ہو گئی ہے۔ سیکریٹری صحت کا کہنا…

پرویز الٰہی، شہباز، بزدار میں واضح فرق، مری ہلاکتیں بد انتظامی کا نتیجہ

پرویز الٰہی، شہباز، بزدار میں واضح فرق، مری ہلاکتیں بد انتظامی کا نتیجہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سانحہ مری کے تناظر میں سابق وزر ائے اعلیٰ چوہدری پرویز الہیٰ اور شہباز شریف اور مو جودہ وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کی کا ر کردگی کا موازنہ کیا جا ئے تو اس میں واضح فرق یہ نظر…

اپوزیشن سندھ کا بدھ کو تمام اضلاع میں مظاہروں کا اعلان

اپوزیشن سندھ کا بدھ کو تمام اضلاع میں مظاہروں کا اعلان

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ایم کیو ایم پاکستان، گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس اور تحریک انصاف پر مشتمل متحدہ اپوزیشن نے پیپلز پارٹی کے خلاف کمر کستے ہوئے بے اختیار بلدیاتی قانون کیخلاف 12 جنوری کو سندھ کے تمام اضلاع میں مشترکہ احتجاجی مظاہرے…

خیبر پختونخوا: برفباری میں مکان کی چھت گرنے سے ماں اور 4 بچے جاں بحق

خیبر پختونخوا: برفباری میں مکان کی چھت گرنے سے ماں اور 4 بچے جاں بحق

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبر پختونخوا کے ضلع دیربالا میں گاؤں مینہ ڈوگ میں برفباری کی باعث ایک مکان کی چھت گرگٸ جس میں دب کر ماں اپنے چار بچوں سمیت جاں بحق ہوگئی۔ پاکستان بھر میں سردی کی لہر میں خاطر…

تھر بھی اسلام آباد، کراچی کے برابر؛ عوام کو آئینی حقوق دئیے جائیں، چیف جسٹس

تھر بھی اسلام آباد، کراچی کے برابر؛ عوام کو آئینی حقوق دئیے جائیں، چیف جسٹس

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ کے چیف جسٹس گلزار احمد 2 روزہ دورے پر تھرپارکر پہنچے جہاں پر انھوں نے گڈی بھٹ، مٹھی، تھر کول، اسلام کوٹ کا فیملی کے ہمراہ دورہ کیا۔ چیف جسٹس نے مٹھی ڈسٹرکٹ سیشن کورٹ…