مری میں پھنسے سیاحوں کو نکالنے کیلئے فورسز طلب کر رہے ہیں: شیخ رشید

مری میں پھنسے سیاحوں کو نکالنے کیلئے فورسز طلب کر رہے ہیں: شیخ رشید

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ مری میں پھنسے سیاحوں کو نکالنے کے لیے سول آرمڈ فورسز کی مدد طلب کر رہے ہیں۔ یہ بات وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد نے سماجی…

پلواما حملہ اقتدار کے بھوکے مودی نے کروایا، کانگریس رہنما

پلواما حملہ اقتدار کے بھوکے مودی نے کروایا، کانگریس رہنما

نئی دلی (اصل میڈیا ڈیسک) کانگریس کے رہنما ادت راج کا کہنا ہے کہ پلواما کا حملہ اقتدار کے بھوکے نریندر مودی نے کروایا۔ بھارتی میڈیا سے گفتگومیں کانگریس کے رہنما ادت راج کا کہنا تھا کہ پلواما میں بھارتی سیکورٹی اہلکاروں…

گلگت اور کے پی میں شدید برفباری، دیر بالا میں مکان کی چھت گرنے سے 5 افراد جاں بحق

گلگت اور کے پی میں شدید برفباری، دیر بالا میں مکان کی چھت گرنے سے 5 افراد جاں بحق

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) گلگت بلتستان، خیبرپختونخوا اور شمالی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کہیں بارش تو کہیں برفباری کا سلسلہ جاری ہے جب کہ دیر بالا میں شدید برفباری سے چھت گرنے سے 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔ دیربالا کے…

’لسٹڈ بزنسز کے منافع میں اضافہ ظاہر کرتا ہے کہ ہماری معیشت پھل پھول رہی ہے‘

’لسٹڈ بزنسز کے منافع میں اضافہ ظاہر کرتا ہے کہ ہماری معیشت پھل پھول رہی ہے‘

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں لسٹڈ کمپنیوں کے ریکارڈ منافع پر بیان دیا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ وبا کے باوجود مالی سال کے پہلے 9 ماہ…

عدت گزارے بغیر دوسری شادی بے قاعدہ شادی قرار

عدت گزارے بغیر دوسری شادی بے قاعدہ شادی قرار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ ملتان بینچ نے عدت گزارے بغیر دوسری شادی کو بے قاعدہ شادی قرار دیدیا۔ عدالت نے قرار دیا کہ عدت گزارے بغیر خاتون کے دوبارہ نکاح کو باطل قرار نہیں دیا جا سکتا، عدالت نے عدت…

پاکستان میں کورونا ایکٹیو کیسز میں اضافہ، 15 ہزار 192 ہو گئے

پاکستان میں کورونا ایکٹیو کیسز میں اضافہ، 15 ہزار 192 ہو گئے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 40 ویں نمبر پر آ گیا، تاہم یہاں کورونا کیسز کی شرح میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور یہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3…

سیاحتی مقام مری میں سانحہ برپا، برفانی طوفان میں پھنس کر 22 افراد جاں بحق

سیاحتی مقام مری میں سانحہ برپا، برفانی طوفان میں پھنس کر 22 افراد جاں بحق

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مری میں برفانی طوفان میں پھنس کر 22 افراد لقمہ اجل بن گئے جس کے بعد مری کو آفت زدہ قرار دے دیا گیا اور تمام داخلی راستے بند کر دیے گئے۔ مری میں شدید برفاری اور…

گوجرانوالہ: بارش کے باعث مکان کی چھت گرنے سے دو بچیاں ہلاک، والد زخمی

گوجرانوالہ: بارش کے باعث مکان کی چھت گرنے سے دو بچیاں ہلاک، والد زخمی

گوجرانوالہ (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب کے شہر گوجرانوالہ اور گجرات میں بارش کےباعث مکانوں کی چھتیں گرنے سے دوبچیوں اور سکیورٹی گارڈ سمیت 3افرادہلاک ہوگئے ہیں۔ گوجرانوالہ کے علاقے حافظ آباد روڈ پربارش کے باعث مکان کی چھت گرنے سے دو بچیاں…

دنیا تعصب سے بالاتر ہو کر افغانستان کی مدد کرے: ملا برادر

دنیا تعصب سے بالاتر ہو کر افغانستان کی مدد کرے: ملا برادر

افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان کے نائب وزیراعظم ملا عبدالغنی برادر کا کہنا ہے کہ ’افغانستان اس وقت بڑے انسانی المیے سے گزر رہا ہے، اور عالمی برادری کسی سیاسی تعصب کے بغیر افغان عوام کی مدد کرے۔‘ ف سرکاری میڈیا کی…

چین میں سرکاری دفتر میں زور داردھماکہ، متعدد افراد ملبے تلے آ گئے

چین میں سرکاری دفتر میں زور داردھماکہ، متعدد افراد ملبے تلے آ گئے

وولونگ (اصل میڈیا ڈیسک) چین کے جنوب مغربی علاقے وولونگ میں ایک سرکاری دفتر میں رونما ہونے والے دھماکے میں 20 سے زائد افراد ملبے تلے آ گئے۔ شن ہوا خبر ایجنسی کی مطابق چونگ چنگ شہر میں ایک سرکاری دفتر کے…

ہم ثقافتی اقدار کی پاسداری کے لئے جانے والی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں: ایردوان

ہم ثقافتی اقدار کی پاسداری کے لئے جانے والی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں: ایردوان

استنبول (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ترکی فنّی و ثقافتی اقدار کے حفاظت کے لئے کی جانے والی ہر کوشش کی حمایت کرتا ہے۔ صدر ایردوان نے استنبول سلیمانیہ دارالضیا فہ میں منعقدہ دوسری…

ویانا میں سعودی مندوب کی روسی اور امریکی نمائندوں سے اہم ملاقاتیں

ویانا میں سعودی مندوب کی روسی اور امریکی نمائندوں سے اہم ملاقاتیں

آسٹریا (اصل میڈیا ڈیسک) آسٹریا کے صدر مقام ویانا میں بین الاقوامی تنظیموں کے یہاں تعینات سعوی عرب کے مستقل مندوب شہزادہ عبداللہ بن خالد بن سلطان نے جمعے کو پہلے روسی مندوب اور اس کے بعد امریکی ایلچی برائے ایران روبرٹ…

قازقستان میں مظاہرے، صدر نے فورسز کو بغیر وارننگ گولی مارنے کا حکم دے دیا

قازقستان میں مظاہرے، صدر نے فورسز کو بغیر وارننگ گولی مارنے کا حکم دے دیا

مانگستاؤ (اصل میڈیا ڈیسک) قازقستان کے صدر نے مظاہرین سے مذاکرات کرنے سے انکار کرتے ہوئے سکیورٹی فورسز کو مسلح افراد کے خلاف طاقت کا استعمال کرتے ہوئے کسی وارننگ کے بغیر گولی چلانے کا حکم دیا ہے۔ قوم سے خطاب میں…

ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد اسپتال میں داخل

ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد اسپتال میں داخل

ملائیشیا (اصل میڈیا ڈیسک) ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد الیکٹو میڈیکل پروسیجر کے لیے اسپتال میں داخل ہوگئے۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق مہاتیر محمد کو جمعے کے روز دارالحکومت کولالمپور کےنیشنل ہارٹ انسٹی ٹیوٹ میں داخل کیا گیا…

افغان تارکین وطن کا جرمنی میں انضمام آسان بنایا جائے گا، جرمن حکومت

افغان تارکین وطن کا جرمنی میں انضمام آسان بنایا جائے گا، جرمن حکومت

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) نئی جرمن حکومت نے اعلان کیا ہے کہ افغانستان سے جرمنی پہنچنے والے تارکین وطن کے انضمام کے طریقہ کار کو آسان بنایا جائے گا۔ جرمنی کی نئی وزیر داخلہ نینسی فیزر نے افغانستان سے جرمنی پہنچنے والے…

شین وارن کا سابق پاکستانی کپتان سلیم ملک پر 1994 میں رشوت کی پیشکش کا الزام

شین وارن کا سابق پاکستانی کپتان سلیم ملک پر 1994 میں رشوت کی پیشکش کا الزام

آسٹریلیا (اصل میڈیا ڈیسک) سابق آسٹریلوی کرکٹر شین وارن نے الزام لگایا ہے کہ پاکستان کے سابق کپتان سلیم ملک نے انہیں 1994 میں ٹیسٹ میچ میں خراب کارکردگی دکھانے پر لاکھوں ڈالرز کی رشوت کی پیشکش کی۔ شین وارن نے اپنی…

صبور علی پیا گھر سدھار گئیں، رخصتی کے وقت آبدیدہ

صبور علی پیا گھر سدھار گئیں، رخصتی کے وقت آبدیدہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ صبور علی اپنی رخصتی کے وقت جذبات پر قابو نہ رکھ سکیں۔ صبور علی اور علی انصاری کے نکاح اور رخصتی کی تقریب آج منعقد کی گئی، جس میں اداکارہ عروسی جوڑا…

نئے سال کے پہلے ہفتے میں بھی مہنگائی کی شرح میں اضافہ

نئے سال کے پہلے ہفتے میں بھی مہنگائی کی شرح میں اضافہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) نئے سال کے پہلے ہفتے کے دوران بھی مہنگائی کی شرح میں 0.08 فیصد کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح 20.08 فیصد کی سطح پر پہنچ گئی۔ وفاقی ادارہ شماریات…

ٹیکس نہ دینے والوں کے خلاف بغیر نوٹس کارروائی کریں گے، شوکت ترین

ٹیکس نہ دینے والوں کے خلاف بغیر نوٹس کارروائی کریں گے، شوکت ترین

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیرخزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ ٹیکس نادہندگان ہمارے پہنچنے سے پہلے ٹیکس ادا کر دیں، ٹیکس نہ دینےوالوں کے خلاف بغیرنوٹس کارروائی کریں گے،۔ قومی سیلز ٹیکس ریٹرن کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے…

کرپٹو کرنسی کی آڑ میں پاکستانیوں سے 18 ارب روپے سے زائد کا فراڈ

کرپٹو کرنسی کی آڑ میں پاکستانیوں سے 18 ارب روپے سے زائد کا فراڈ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) کرپٹو کرنسی کی آڑ میں پاکستانی شہریوں سے 18 ارب سے زائد روپے کے فراڈ کا انکشاف ہوا ہے۔ پاکستانیوں سے اربوں روپے کا فراڈ آن لائن ایپلی کیشنز کے ذریعے کیا گیا اور یہ آن لائن…

بلوچستان کے شمالی اضلاع میں شدید برفباری اور بارش کے باعث کوئٹہ چمن شاہراہ بند

بلوچستان کے شمالی اضلاع میں شدید برفباری اور بارش کے باعث کوئٹہ چمن شاہراہ بند

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان کے شمالی اضلاع میں شدید برفباری اور بارش کے باعث کوئٹہ چمن شاہراہ بند ہو گئی۔ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش اور برف باری کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث کوئٹ چمن…

اپوزیشن فیصلہ کن احتجاج کیلئے تیار، وزیراعظم نے بھی الرٹ کر دیا

اپوزیشن فیصلہ کن احتجاج کیلئے تیار، وزیراعظم نے بھی الرٹ کر دیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے اعتراف کیا ہے کہ اگلے تین ماہ انکی حکومت کیلئے انتہائی اہم ہیں اور آئندہ تین ماہ میں مہنگائی کو کنٹرول کرنا لازمی ہو گا۔ یقیناً وزارت عظمیٰ کے منصب پر فائز شخصیت…

PTI فنڈنگ: الیکشن کمیشن کا رپورٹ میں مکمل معلومات کے حصول میں ناکامی کا اظہار

PTI فنڈنگ: الیکشن کمیشن کا رپورٹ میں مکمل معلومات کے حصول میں ناکامی کا اظہار

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کی اسکروٹنی کمیٹی نے بارہا اپنی بے بسی اور پاکستان تحریک انصاف کو ہونے والی غیر ملکی فنڈنگ ​​کے بارے میں مکمل معلومات حاصل کرنے میں ناکامی کا اظہار اپنی…

مغربی ہواؤں کا سلسلہ کراچی سے نکل گیا، مزید بارش کا امکان کم ہو گیا

مغربی ہواؤں کا سلسلہ کراچی سے نکل گیا، مزید بارش کا امکان کم ہو گیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مغربی ہواؤں کا سلسلہ کراچی سے نکل گیا جس سے شہر میں مزید بارش کا امکان کم ہو گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کےدوران مطلع صاف اورکبھی جزوی ابرآلود…