لاہور میں اومی کرون کے مزید 31 کیسز کی تصدیق

لاہور میں اومی کرون کے مزید 31 کیسز کی تصدیق

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور میں اومی کرون کے مزید 31 کیسز کی تصدیق ہو گئی۔ محکمہ صحت پنجاب کے مطابق لاہور میں اومی کرون کے نئے کیسز کی تصدیق کے بعد شہر میں ویرینٹ کے مجموعی کیسز کی تعداد 242 ہوگئی۔…

پشاور: گھریلو صارفین کو گیس کی بہتر فراہمی کیلئے سی این جی اسٹیشنز 20 جنوری تک بند

پشاور: گھریلو صارفین کو گیس کی بہتر فراہمی کیلئے سی این جی اسٹیشنز 20 جنوری تک بند

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پشاور کی ضلعی انتظامیہ نے گھریلو صارفین کو گیس کی مسلسل فراہمی یقینی بنانے کیلئے 20 جنوری تک سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی معطل کر دی۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے دفعہ 144نافذ کرنے کا…

پاکستان میں 3 ماہ بعد کورونا مثبت کیسز کی شرح ڈھائی فیصد سے تجاوز کر گئی

پاکستان میں 3 ماہ بعد کورونا مثبت کیسز کی شرح ڈھائی فیصد سے تجاوز کر گئی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے مزید 1293 کیسز رپورٹ ہوئے اور 6 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے…

سوڈان میں ہزاروں افراد کے فوج مخالف مظاہروں سے قبل ٹیلی مواصلاتی نظام درہم برہم

سوڈان میں ہزاروں افراد کے فوج مخالف مظاہروں سے قبل ٹیلی مواصلاتی نظام درہم برہم

خرطوم (اصل میڈیا ڈیسک) سوڈان کے دارالحکومت خرطوم ، اس کے جڑواں شہروں اُم درمان اور بحری میں ہزاروں افراد فوج کے اقتدار پر قبضے کے خلاف احتجاجی ریلیاں نکال رہے ہیں لیکن جمعرات کو ان مظاہروں سے قبل ٹیلی مواصلاتی نظام…

یو اے ای: کووِڈ-19 کے مریضوں میں قدرے کمی،24 گھنٹے میں 2687 نئے کیس ریکارڈ

یو اے ای: کووِڈ-19 کے مریضوں میں قدرے کمی،24 گھنٹے میں 2687 نئے کیس ریکارڈ

یو اے ای (اصل میڈیا ڈیسک) متحدہ عرب امارات کی وزارت صحت و روک تھام (ایم او ایچ اے پی) نے گذشتہ 24 گھنٹے میں کووِڈ-19 کے 2687 نئے کیسوں کی تشخیص کی اطلاع دی ہے۔ وزارت کے مطابق اب متحدہ عرب…

امریکہ اور اقوام متحدہ: قزاقستان میں حالات کے پُر امن حل کی اپیل

امریکہ اور اقوام متحدہ: قزاقستان میں حالات کے پُر امن حل کی اپیل

امریکہ (اصل میڈیا ڈیسک) امریکہ نے قزاقستان میں “امن و امان” اور “آئینی اداروں کے احترام” کی اپیل کی ہے۔ امریکہ وزارت خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا ہے کہ بائڈن انتظامیہ قزاقستان کے حالات پر…

اٹلی سے بھارت کے لئے پرواز کے 125 مسافر کورونا کے مریض

اٹلی سے بھارت کے لئے پرواز کے 125 مسافر کورونا کے مریض

اٹلی (اصل میڈیا ڈیسک) اٹلی سے بھارت کے لئے عازمِ سفر طیارے کے 179 مسافروں میں سے 125 کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت نکلا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی خبر کے مطابق ویرونا سے پرواز لینے والا مذکورہ طیارہ…

پیپلزپارٹی کا حکومت کے خلاف لانگ مارچ کا اعلان

پیپلزپارٹی کا حکومت کے خلاف لانگ مارچ کا اعلان

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے حکومت کے خلاف لانگ مارچ کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی مسائل کا حل صرف اور صرف جمہوریت ہے۔ لاہور میں سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی کے اجلاس کے بعد…

جوبائیڈن نے ٹرمپ کو جمہوریت کیلئے خطرہ قرار دے دیا

جوبائیڈن نے ٹرمپ کو جمہوریت کیلئے خطرہ قرار دے دیا

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ جھوٹ کا پلندہ ہیں اور امریکہ میں جمہوریت کیلئے شدید خطرہ ہیں۔ امریکی میڈیا میٹرو یو ایس کے مطابق سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو جوبائیڈن نے تنقید کا…

سعودی عرب سے تعلقات بحال کرنے کیلئے ہر وقت تیار ہیں، ایران

سعودی عرب سے تعلقات بحال کرنے کیلئے ہر وقت تیار ہیں، ایران

تہران (اصل میڈیا ڈیسک) ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبدالحیان نے کہا کہ سعودی عرب سے مذاکرات تعمیری اور مثبت رُخ پر جارہے ہیں، ہم سعودی عرب سے کسی بھی وقت تعلقات بحال کرنے کیلئے تیار ہیں۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے…

یمن میں عرب فوجی اتحاد کی کارروائیوں میں 390 سے زائد حوثی باغی ہلاک

یمن میں عرب فوجی اتحاد کی کارروائیوں میں 390 سے زائد حوثی باغی ہلاک

صنعا (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کی قیادت میں اتحادیوں نے دعویٰ کیا ہے کہ یمن میں مختلف کارروائیوں میں 390 سے زائد حوثی مارے گئے ہیں۔ عرب نیوز کی رپورٹ کے مطابق صوبہ ماریب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 150…

یوکرین پر حملے سے متعلق برطانیہ نے بھی روس کو دھمکی دے دی

یوکرین پر حملے سے متعلق برطانیہ نے بھی روس کو دھمکی دے دی

لندن (اصل میڈیا ڈیسک) برطانوی وزارت خارجہ نے کہا کہ اگر روس نے یوکرین پر چڑھائی کی تو اس کی بھاری قیمت چکانی پڑے گی۔ بین الاقوامی نیوز ایجنسی کے مطابق وزارت خارجہ کی سیکریٹری لِز ٹرس نے بیان دیا کہ ہم…

اومی کرون کیسز: فی الوقت لاک ڈاؤن کا کوئی ارادہ نہیں، اسد عمر

اومی کرون کیسز: فی الوقت لاک ڈاؤن کا کوئی ارادہ نہیں، اسد عمر

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر ( این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر نے کورونا کی صورتحال پر فی الوقت لاک ڈاؤن کا امکان مسترد کردیا۔ نمائندہ جیونیوز سے گفتگو…

نتھیا گلی میں لگژری ہوٹل کی تعمیر کا ٹھیکہ وزیراعظم کے ساتھی کو مل گیا

نتھیا گلی میں لگژری ہوٹل کی تعمیر کا ٹھیکہ وزیراعظم کے ساتھی کو مل گیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) نتھیاگلی میں لاکھوں ڈالر مالیت کے لگژری ہوٹل کی تعمیر کا ٹھیکہ وزیراعظم عمران خان کے ساتھی اور پی ٹی آئی کے دیرینہ رکن کو مل گیا۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان نے ان کی کمپنی سے…

شمالی کوریا : ہائپر سونک ہتھیار کے کامیاب تجربے کا دعویٰ

شمالی کوریا : ہائپر سونک ہتھیار کے کامیاب تجربے کا دعویٰ

شمالی کوریا (اصل میڈیا ڈیسک) شمالی کوریا نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے گزشتہ روز جس میزائل کا کامیاب تجربہ کیا وہ “ہائپر سونک” ہتھیار تھا۔ انتہائی تیز ترین ہتھیاروں کے اس نظام نے خطرات کی سطح کافی بڑھادی ہے کیونکہ…

قزاقستان بدامنی: کئی سکیورٹی اہلکار اور مظاہرین ہلاک

قزاقستان بدامنی: کئی سکیورٹی اہلکار اور مظاہرین ہلاک

قزاقستان (اصل میڈیا ڈیسک) قزاقستان کی پولیس کا کہنا ہے کہ انہوں نے الماتی میں متعدد مظاہرین کو ‘ختم‘ کر دیا ہے۔ پرتشدد بدامنی پر قابو پانے کے لیے فوج اور بین الاقوامی امن دستوں کو طلب کیا گیا ہے۔ جمعرات کی…

بلوچستان میں بارشوں کا نیا سسٹم آج شدت کے ساتھ داخل ہونے کا امکان

بلوچستان میں بارشوں کا نیا سسٹم آج شدت کے ساتھ داخل ہونے کا امکان

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ موسمیات نے آج جمعرات سے بارشوں کا نیا سسٹم شدت کے ساتھ بلوچستان میں داخل ہونے کی پیش گوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق حالیہ بارشوں کا سسٹم جمعرات سے مزید شدت کے ساتھ بلوچستان میں داخل…

کے پی کے بلدیاتی الیکشن میں فوج کی تعیناتی کا فیصلہ

کے پی کے بلدیاتی الیکشن میں فوج کی تعیناتی کا فیصلہ

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے اور ری پولنگ کے دوران پولنگ اسٹیشنز پر فوج تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومت کی امن و امان قائم…

پنجاب: اومی کرون کے مزید 43 کیسز رپورٹ

پنجاب: اومی کرون کے مزید 43 کیسز رپورٹ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب میں اومی کرون کے مزید 43 کیسز سامنے آ گئے۔ محکمہ صحت کے مطابق پنجاب میں اومی کرون کے نئے کیسز میں سے 42 مریضوں کا تعلق لاہور اور ایک مریض کا تعلق شیخوپورہ سے ہے۔ محکمہ…

پیپلزپارٹی نے کوئی فارن فنڈنگ نہیں لی، سلیم مانڈوی والا

پیپلزپارٹی نے کوئی فارن فنڈنگ نہیں لی، سلیم مانڈوی والا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پیپلز پارٹی کے سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہ ان کی پارٹی نے کوئی فارن فنڈنگ نہیں لی اور اس بات کی تمام بینکوں نے گواہی دی ہے۔ سینیٹر پلوشہ خان کے ہمراہ پریس کانفرنس…

2013 ء الیکشن، عارف نقوی کی غیر ملکی کمپنی نے پی ٹی آئی کی فنڈنگ کی

2013 ء الیکشن، عارف نقوی کی غیر ملکی کمپنی نے پی ٹی آئی کی فنڈنگ کی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) کاروباری شخص عارف نقوی کی غیر ملکی کمپنی نے پاکستان تحریک انصاف کو 2013ء کے عام انتخابات سے تھوڑا قبل 20؍ لاکھ ڈالرز کی بھاری رقم ادائیگی کی تھی۔ یہ انکشاف الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب…

کراچی میں آج رات تیز بارش کا امکان

کراچی میں آج رات تیز بارش کا امکان

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ موسمیات نے آج رات کو شہر قائد میں تیز بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق، آج شہر کا موسم ابر آلود رہے گا جبکہ شام سے بوندا باندی، ہلکی اورمعتدل بارش کا امکان…

خیبرپختونخوا میں بھی اومی کرون کے کیسز کی تصدیق

خیبرپختونخوا میں بھی اومی کرون کے کیسز کی تصدیق

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ صحت خیبر پختونخوا نے صوبے میں اومی کرون وائرس کے 6 کیسز کی تصدیق کر دی۔ محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق صوبے میں اومی کرون وائرس کے 6 کیسزسامنے آئے ہیں جن میں سے 5 مریضوں…

لارڈ نذیر لڑکی سے زیادتی کی کوشش کے مجرم قرار

لارڈ نذیر لڑکی سے زیادتی کی کوشش کے مجرم قرار

لندن (اصل میڈیا ڈیسک) برطانیہ کے ہاؤس آف لارڈز کے سابق رکن لارڈ نذیر کو لڑکی کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنے کا مجرم قرار دے دیا گیا ہے۔ برطانیہ کے ہاؤس آف لارڈز کے سابق رکن لارڈ نذیر کو 1970 کی…