پاکستان میں کورونا کیسز میں اضافہ، شرح 1.55 فیصد تک پہنچ گئی

پاکستان میں کورونا کیسز میں اضافہ، شرح 1.55 فیصد تک پہنچ گئی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد میں ایک بار پھر تیزی سے اضافہ ہونے لگا ہے اور شرح 1.50 فیصد سے بھی تجاوز کر گئی ہے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی…

سوڈان کے وزیر اعظم عبد اللہ حمدوک مستعفی ہو گئے

سوڈان کے وزیر اعظم عبد اللہ حمدوک مستعفی ہو گئے

سوڈان (اصل میڈیا ڈیسک) سوڈان کے وزیر اعظم عبد اللہ حمدوک نے فوج کے ساتھ ایک متنازعہ سیاسی معاہدے پر دستخط کرنے کے چند ہفتوں بعد ہی مستعفی ہونےکا اعلان کر دیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق عبدااللہ حمدوک…

سعودی عرب: منی لانڈرنگ کے 6 ملزمان کو 31 سال قید اور 152 ملین جرمانہ

سعودی عرب: منی لانڈرنگ کے 6 ملزمان کو 31 سال قید اور 152 ملین جرمانہ

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی پبلک پراسیکیوشن کے ایک سرکاری ذریعے نے انکشاف کیا ہے کہ 6 مدعا علیہان کو منی لانڈرنگ کے ایک مقدمے میں سزا سنائی گئی ہے۔ عدالتی فیصلے کے مطابق ملزمان کو 31 سال قید، رقوم ضبط…

اسرائیل پر راکٹ داغنے والے نتائج کے خود ذمہ دار ہیں: بینیٹ

اسرائیل پر راکٹ داغنے والے نتائج کے خود ذمہ دار ہیں: بینیٹ

اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینیٹ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسرائیل پر راکٹ فائر کرنے والا کوئی بھی فریق یا گروپ اس کےنتائج کا ذمہ دارہے۔ یہ بات انہوں نے تل ابیب کے قریب غزہ سے داغے…

برطانیہ میں 24 گھنٹوں میں 1 لاکھ 37 ہزار سے زائد نئے کورونا کیسز سامنے آ گئے

برطانیہ میں 24 گھنٹوں میں 1 لاکھ 37 ہزار سے زائد نئے کورونا کیسز سامنے آ گئے

برطانیہ (اصل میڈیا ڈیسک) برطانیہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 1 لاکھ 37 ہزار سے زائد نئے کورونا کیسز سامنے آ گئے۔ انگلینڈ اور ویلز میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 1 لاکھ 37 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے۔ رپورٹس…

یمن میں ایرانی اسلحہ پڑوسی ممالک کے لیے خطرہ ہے: وزیراعظم

یمن میں ایرانی اسلحہ پڑوسی ممالک کے لیے خطرہ ہے: وزیراعظم

یمن (اصل میڈیا ڈیسک) یمن کے وزیراعظم مُعین عبدالملک نے زور دے کر کہا ہے کہ یمن میں حوثیوں کے ہاتھ میں موجود ایرانی ہتھیار پڑوسی ممالک اور بین الاقوامی جہاز رانی کے لیے یکساں خطرہ ہیں۔ انہوں نے بات کرتے ہوئے…

صدر ایردوان کا روسی ہم منصب سے رابطہ، دو طرفہ امور پر غور

صدر ایردوان کا روسی ہم منصب سے رابطہ، دو طرفہ امور پر غور

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان نے روسی ہم منصب ولا دیمیر پوٹین سے ٹیلیفون پر بات چیت کی ہے۔ کریملن کے مطابق، دونون صدور کی بات چیت میں علاقائی و عالمی معاملات پر غور کیا گیا۔ اس بات چیت…

سوڈانی فوج کا جمہوریت پسند مظاہرین کے خلاف آنسو گیس کا استعمال

سوڈانی فوج کا جمہوریت پسند مظاہرین کے خلاف آنسو گیس کا استعمال

سوڈان (اصل میڈیا ڈیسک) سوڈانی فوج نے دارالحکومت خرطوم میں صدارتی محل کے باہر جمع ہزاروں جمہوریت پسند مظاہرین کے خلاف آنسو گیس کا استعمال کیا۔ فوج نے اس علاقے میں ٹیلی کمیونیکشن کا نظام بھی بند کر رکھا ہے۔ 25 اکتوبر…

قوم پرستوں کا غصہ، فرانسیسی یادگاری مقام سے یورپی پرچم اتار دیا گیا

قوم پرستوں کا غصہ، فرانسیسی یادگاری مقام سے یورپی پرچم اتار دیا گیا

پیرس (اصل میڈیا ڈیسک) فرانسیسی حکام نے دائیں بازو کے طبقے کی جانب سے شدید تنقید کے بعد پیرس میں واقع آرک ڈے ٹریومپف نامی معروف یادگاری مقام سے یورپی یونین کا پرچم ہٹا دیا ہے۔ پیرس کے مرکز میں آرک ڈے…

رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ برآمدات میں 25 فیصد اضافہ ہوا: مشیر تجارت

رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ برآمدات میں 25 فیصد اضافہ ہوا: مشیر تجارت

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد کا کہنا ہے کہ رواں مالی سال کے پہلی ششماہی میں ملکی برآمدت مقررہ ہدف سے زیادہ رہیں۔ مشیر تجارت کا کہنا ہے کہ دسمبر 2020 میں کل برآمدات 2 ارب 36 کروڑ 60…

لیونل میسی سمیت 4 معروف فٹ بالر کورونا کا شکار

لیونل میسی سمیت 4 معروف فٹ بالر کورونا کا شکار

برلن (اصل میڈیا ڈیسک) ارجنٹائن کے معروف فٹبالر لیونل میسی سمیت ایک ہی کلب کے چار فٹبالرز کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں۔ فرانسیسی فٹبال کلب پیرس سینٹ جرمن (پی ایس جی) کی جانب سے میسی سمیت چار کھلاڑیوں کے کورونا…

چاہتی ہوں نئے سال میں ایف آئی آر کم، ’لو لیٹرز‘ زیادہ ملیں، کنگنا رناوت

چاہتی ہوں نئے سال میں ایف آئی آر کم، ’لو لیٹرز‘ زیادہ ملیں، کنگنا رناوت

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بالی وڈ کی متنازع اداکارہ کنگنا رناوت نے نئے سال میں ایف آئی آرکم اور’ لو لیٹرز‘ زیادہ ملنے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔ اپنے متنازع بیانات اور بولڈ اسٹائل کی وجہ سے خبروں میں رہنے والی…

کرپشن مسلم دنیا کا سب سے بڑا مسئلہ ہے: وزیرِ اعظم عمران خان

کرپشن مسلم دنیا کا سب سے بڑا مسئلہ ہے: وزیرِ اعظم عمران خان

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کرپشن مسلم دنیا کا سب سے بڑا مسئلہ ہے۔ یہ بات وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان نے عالمی اسکالرز کے ساتھ آن لائن مکالمے میں گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ انہوں…

پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کو حملے کی دھمکی

پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کو حملے کی دھمکی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کو دھمکی آمیز ویڈیو موصول ہوئی ہے جس پر انہوں نے ایف آئی اے سائبر کرائم میں درخواست جمع کروا دی ہے۔ پی ٹی آئی…

نواز شریف اور ان کے بچوں کو بھی صحت کارڈ دیں گے: یاسمین راشد

نواز شریف اور ان کے بچوں کو بھی صحت کارڈ دیں گے: یاسمین راشد

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ پنجاب میں صحت کارڈ کا اجرا تیزی سے جاری ہے۔ لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر صحت کا کہنا تھا کہ پرائیویٹ اسپتالوں میں بھی ہیلتھ…

شدت پسند گروہ داعش کو انصاف کے کٹہرے میں کیسے لایا جائے؟

شدت پسند گروہ داعش کو انصاف کے کٹہرے میں کیسے لایا جائے؟

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) اسلامک اسٹیٹ گروپ کے جرائم سے متعلقہ اقوام متحدہ کی ٹیم کی سربراہ کا سوال ہے کہ اس تنظیم کو انصاف کے کٹہرے میں کیسے لایا جائے گا۔ عالمی ادارے نے سابق جرمن پراسیکیوٹر کرسٹیان ریشٹر کو ستمبر…

جرمنی کے نئے وزیر زراعت کا سستے گوشت کے خلاف جنگ کا اعلان

جرمنی کے نئے وزیر زراعت کا سستے گوشت کے خلاف جنگ کا اعلان

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) نئے جرمن وزیر زراعت نے ایک عام جرمن کی خوراک کو بہت غیر صحت مند قرار دیا۔ ان کا کہنا ہے کہ جرمنی میں 50 فیصد سے زائد بالغ لوگ موٹاپے کا شکار ہیں، اس کی وجہ انہوں…

پاکستان میں کورونا کی نئی لہر کے آثار نمایاں ہیں: اسد عمر

پاکستان میں کورونا کی نئی لہر کے آثار نمایاں ہیں: اسد عمر

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سربراہ نیشل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) اور وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کورونا کی نئی لہر کے آثار نمایاں ہیں۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں وفاقی…

159 ہندو یاتری واہگہ بارڈرکے راستے پاکستان پہنچ گئے

159 ہندو یاتری واہگہ بارڈرکے راستے پاکستان پہنچ گئے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مذہبی رسومات کی ادائیگی کیلیے 159 بھارتی ہندویاتری واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان پہنچ گئے۔ ڈاکٹر رمیش کمار اور ڈسٹرکٹ منیجر لاہور عبدالمقدم خان نے واہگہ بارڈر پر ہندو یاتریوں کے وفد کا استقبال کیا۔ بھارتی مہمانوں کو…

طارق روڈ پر پارک کی زمین پر قائم 10 دکانیں مسمار

طارق روڈ پر پارک کی زمین پر قائم 10 دکانیں مسمار

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کے علاقے طارق روڈ کے پارک پر تجاوزات کے خلاف آپریشن شروع کر دیا گیا۔ سپریم کورٹ کے حکم پر طارق روڈ کی مدینہ مسجد کے عقب میں دلکشا پارک کی زمین پر قائم 10 دکانیں مسمار…

وزارت تعلیم، صحت اور عدلیہ عوام کی توقعات پر پورا نہ اتر سکے، تازہ سروے جاری

وزارت تعلیم، صحت اور عدلیہ عوام کی توقعات پر پورا نہ اتر سکے، تازہ سروے جاری

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) 46 فیصد پاکستانیوں نے وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی کارکردگی کو توقعات سے خراب کہا ہے۔ اپسوس پاکستان کے تازہ ترین سروے میں وزارت تعلیم کے سربراہ شفقت محمود، این سی او سی، وزیر اعظم کے معاون…

پاکستان کے تین بڑے شہروں میں اومی کرون کے کیسز میں تیزی سے اضافہ

پاکستان کے تین بڑے شہروں میں اومی کرون کے کیسز میں تیزی سے اضافہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کے تین بڑے شہروں اسلام آباد، کراچی اور لاہور میں کورونا کی جنوبی افریقی قسم اومی کرون کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا ہے۔ این سی او سی کے مطابق کراچی، لاہور اور اسلام…

تنخواہ کم ہے، کئی دفعہ صدر سے درخواست کی کہ تنخواہ بڑھا دیں: گورنر پختونخوا

تنخواہ کم ہے، کئی دفعہ صدر سے درخواست کی کہ تنخواہ بڑھا دیں: گورنر پختونخوا

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبر پختونخوا کے گورنر شاہ فرمان نے کہا ہے کہ گورنر ہاؤس میں باربر نہیں رکھا، اپنی شیو بھی خود کرتا ہوں۔ شاہ فرمان کا کہنا تھاکہ گورنر ہاؤس کے پی میں مسالچی کچن میں باروچی کی مدد…

پنڈورا پیپرز کی تحقیقات آخری مراحل میں داخل

پنڈورا پیپرز کی تحقیقات آخری مراحل میں داخل

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پنڈورا پیپرز کی تحقیقات آخری مرحلے میں داخل ہو گئیں۔ پنڈورا پیپرز کی تحقیقات آخری مرحلے میں داخل ہوگئی ہیں جب کہ وزیراعظم معائنہ کمیشن نے پنڈورا پیپرز میں آنے والے مبینہ 240 ناموں میں سے اکثریت…