کورونا وبا سے ہلاکتوں میں معمولی اضافہ، 594 نئے کیسز رپورٹ

کورونا وبا سے ہلاکتوں میں معمولی اضافہ، 594 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 8 افراد انتقال کرگئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص…

یو اے ای: 10 جنوری سے ویکسین نہ لگوانے والے شہریوں کے بیرون ملک سفر پر پابندی کا فیصلہ

یو اے ای: 10 جنوری سے ویکسین نہ لگوانے والے شہریوں کے بیرون ملک سفر پر پابندی کا فیصلہ

یو اے ای (اصل میڈیا ڈیسک) متحدہ عرب امارات نے 10 جنوری سے کرونا وائرس کی ویکسین نہ لگوانے والے اماراتی شہریوں کے بیرون ملک سفر پر پابندی عاید کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یواے ای کی سرکاری خبررساں ایجنسی وام کی…

سعودی عرب میں کرونا کے یومیہ کیسز پانچ ماہ کی بلند ترین سطح پر

سعودی عرب میں کرونا کے یومیہ کیسز پانچ ماہ کی بلند ترین سطح پر

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کی وزارت صحت نے کرونا وائرس کے 846 نئے کیسز کے اندراج کی تصدیق کی ہے۔ سعودی عرب میں کرونا کے روزانہ کی بنیاد پرسامنے آنے والے کیسز میں یہ تناسب سب سے زیادہ ہے۔…

راکٹ حملوں کے بعد اسرائیلی جنگی طیاروں کی حماس کے ٹھکانوں پر بمباری

راکٹ حملوں کے بعد اسرائیلی جنگی طیاروں کی حماس کے ٹھکانوں پر بمباری

تل ابیب (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیلی ہیلی کاپٹروں اور جنگی طیاروں نے جنوبی غزہ کی پٹی میں خان یونس کے مغرب میں فلسطینی مزاحمتی تنظیم [حماس] کے القادسیہ مرکز پربمباری کی۔ العربیہ کے نامہ نگار نے بتایا کہ اس نے خان یونس…

گزشتہ 16 برسوں میں سب سے زیادہ بچوں کی اموات ہونے والا ملک افغانستان

گزشتہ 16 برسوں میں سب سے زیادہ بچوں کی اموات ہونے والا ملک افغانستان

افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان 2005 کے بعد سے دنیا میں سب سے زیادہ بچوں کی اموات ہونے والے ممالک میں سر فہرست ہے۔ اقوام متحدہ کے امدادی فنڈ برائے اطفال کیی جانب سے دیے گئے بیان کے مطابق افغانستان میں گزشتہ…

جنوبی کوریا کی سابق خاتون صدر پانچ سال قید کے بعد رہا

جنوبی کوریا کی سابق خاتون صدر پانچ سال قید کے بعد رہا

جنوبی کوریا (اصل میڈیا ڈیسک) جنوبی کوریا کی سابق خاتون صدر کو پانچ سال قید کے بعد رہا کردیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنوبی کوریا کی سابق خاتون صدر پارک گوئن کو کرپشن کے الزامات میں جیل بھیجا گیا تھا…

مسلم مخالف بیانات، بھارتی افواج کے 5 سابق سربراہان نے مودی کو خط لکھ دیا

مسلم مخالف بیانات، بھارتی افواج کے 5 سابق سربراہان نے مودی کو خط لکھ دیا

بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی فورسز کے 5 سابق سربراہان نے بھارت میں انتہاپسندوں کی جانب سے عوام کو مسلمانوں کی نسل کُشی پر اُکسانے پرقومی سلامتی کو لاحق خدشات کا اظہار کر دیا۔ بھارتی فورسز کے سربراہان کی جانب سے بھارتی…

جرمنی نے جی سیون ممالک کی سربراہی سنبھال لی

جرمنی نے جی سیون ممالک کی سربراہی سنبھال لی

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن وزیر خزانہ کرسٹیان لِنڈلر نے کہا ہے کہ جرمنی کو ’عالمی سطح پر معاشی بحالی‘ میں مدد کرنی چاہیے۔ جرمنی نے سال 2022ء کے لیے دنیا کی طاقتور معیشتوں کے گروپ جی سیون کی صدارت سنبھال لی…

خواتین کے خلاف تشدد خدا کی توہین کے مترادف ہے، پوپ فرانسس

خواتین کے خلاف تشدد خدا کی توہین کے مترادف ہے، پوپ فرانسس

روم (اصل میڈیا ڈیسک) پوپ فرانسس نے نئے سال کے اپنے پیغام میں کہا کہ خواتین کے خلاف تشدد خدا کی توہین ہے۔ پوپ متعدد مرتبہ خواتین پر گھریلو تشدد کے خلاف آواز بلند کر چکے ہیں، جس میں وبا کے دوران…

کپتان کو بااختیار کرنے سے ٹیم کی کارکردگی میں تسلسل آیا: رمیز راجہ

کپتان کو بااختیار کرنے سے ٹیم کی کارکردگی میں تسلسل آیا: رمیز راجہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ کی جانب سے قوم کو نئے سال کی مبارکباد دی گئی ہے۔ سالِ نو پر جاری بیان میں چیئرمین پی سی بی نے قومی ٹیم اور کرکٹ سے متعلق بھی بات…

برطانوی ملکہ نے قومی روایت توڑ کر ’جیمز بانڈ‘ کو ایوارڈ سے نواز دیا

برطانوی ملکہ نے قومی روایت توڑ کر ’جیمز بانڈ‘ کو ایوارڈ سے نواز دیا

لندن (اصل میڈیا ڈیسک) برطانوی ملکہ نے ایکشن سے بھرپور فلم ’مشن ایمپا سیبل‘ میں جیمز بانڈ کا کردار ادا کرنے والے ہیرو کو ’ایوارڈ‘ سے نواز کر کئی دہائی پرانی روایت توڑ دی۔ ملکہ نے ڈینیل کریگ کو ’آرڈر آف سینٹ…

آئی ایم ایف نے 700 ارب کے ٹیکسز لگانے کا مطالبہ کیا تھا، وزارتِ خزانہ

آئی ایم ایف نے 700 ارب کے ٹیکسز لگانے کا مطالبہ کیا تھا، وزارتِ خزانہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزارتِ خزانہ نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف نے 700 ارب روپے کے ٹیکسز نافذ کرنے کا مطالبہ کیا تھا لیکن ہم مذاکرات کے بعد آئی ایم ایف کو 350 ارب روپے ٹیکسز تک راضی کرنے…

نئے سال میں بدلتا کم جونگ ان ؛ جوہری ہتھیاروں کے بجائے معیشت کی بحالی پر زور

نئے سال میں بدلتا کم جونگ ان ؛ جوہری ہتھیاروں کے بجائے معیشت کی بحالی پر زور

پیانگ یانگ (اصل میڈیا ڈیسک) شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن نے اپنی حکمرانی کے 10 سال پورے ہونے اور سال نو کی تقریب سے خطاب میں 2022 کے لیے اپنے منصوبوں میں روایت کے برخلاف جوہری ہتھیاروں کے بجائے معیشت…

لاہور میں اومی کرون نے تیزی سے پھیلنا شروع کردیا

لاہور میں اومی کرون نے تیزی سے پھیلنا شروع کردیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور میں کورونا وائرس کا نیا ویرینٹ اومی کرون تیزی سے پھیلنے لگا۔ محکمہ صحت کے مطابق پنجاب بھر میں سامنے آنے والے 50 کیسز میں سے 49 کا تعلق لاہور سے ہے جب کہ لاہور میں کورونا…

مسلم لیگ (ن) کے رکن اسمبلی بلال یاسین حملہ کیس میں اہم پیش رفت

مسلم لیگ (ن) کے رکن اسمبلی بلال یاسین حملہ کیس میں اہم پیش رفت

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) بلال یاسین حملہ کیس میں اہم پیشرفت ہوگئی اور پولیس کا کہنا ہے کہ حملہ آور اجرتی قاتل تھے۔ پولیس ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ مسلم لیگ(ن) کے رکن پنجاب اسمبلی بلال یاسین پرحملہ کرنے والے اجرتی…

رانا شمیم کیس میں ملزم صحافی کی عدالتی حکمنامے میں ترمیم کی درخواست

رانا شمیم کیس میں ملزم صحافی کی عدالتی حکمنامے میں ترمیم کی درخواست

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) رانا شمیم توہین عدالت کیس میں خبر دینے والے صحافی انصار عباسی نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے گزشتہ سماعت کے حکمنامے میں ترمیم کی درخواست کر دی۔ انصار عباسی نے اپنی متفرق درخواست میں حکم نامے کا…

حکومت غریب پر ٹیکس لگا کر الزام آئی ایم ایف پر لگا رہی ہے: مفتاح اسماعیل

حکومت غریب پر ٹیکس لگا کر الزام آئی ایم ایف پر لگا رہی ہے: مفتاح اسماعیل

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ منی بحٹ روکنے کے لیے حکومتی اتحادیوں سے جلد رابطے کریں گے۔ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ اتحادیوں کو سوچنا چاہیے کہ وہ اس بجٹ کا وزن اٹھاسکیں گے…

نئے صوبائی بلدیاتی نظام کیخلاف جماعت اسلامی کا سندھ اسمبلی کے باہر دھرنا

نئے صوبائی بلدیاتی نظام کیخلاف جماعت اسلامی کا سندھ اسمبلی کے باہر دھرنا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ کے نئے بلدیاتی قانون کے خلاف امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کی قیادت میں سندھ اسمبلی کے باہر جماعت اسلامی کا دھرنا جاری ہے۔ جماعت اسلامی بلوچستان کے جنرل سیکرٹری اور گوادر دھرنے کے قائد مولانا ہدایت…

کراچی: گلشن اقبال بلاک 7 میں اومی کرون کیسز سامنے آنے پر اسمارٹ لاک ڈاؤن لگا دیا گیا

کراچی: گلشن اقبال بلاک 7 میں اومی کرون کیسز سامنے آنے پر اسمارٹ لاک ڈاؤن لگا دیا گیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک 7 میں اومی کرون کیسز سامنے آنے پر اسمارٹ لاک ڈاؤن لگا دیا گیا۔ انتظامیہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق گلشنِ اقبال کی جن گلیوں اور علاقے میں متاثرہ افراد…

لیگی رکن بلال یاسین کامیاب آپریشن کے بعد آئی سی یو منتقل، حالت تسلی بخش

لیگی رکن بلال یاسین کامیاب آپریشن کے بعد آئی سی یو منتقل، حالت تسلی بخش

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی بلال یاسین کو کامیاب آپریشن کے بعدآئی سی یو میں منتقل کر دیا گیا۔ میو اسپتال کے ڈاکٹر فیاض کے مطابق بلال یاسین کی طبیعت بہتر ہے، ان کے کولہے کے…

کورونا وبا؛ مزید 6 افراد جاں بحق، مثبت کیسز کی شرح ایک فیصد سے بڑھ گئی

کورونا وبا؛ مزید 6 افراد جاں بحق، مثبت کیسز کی شرح ایک فیصد سے بڑھ گئی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 6 افراد انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی…

طیاروں میں استعمال ہونیوالے جیٹ ایندھن کی پاکستان میں شدید قلت

طیاروں میں استعمال ہونیوالے جیٹ ایندھن کی پاکستان میں شدید قلت

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) آئل ریفائنریز کی بندش کے باعث طیاروں کو درکار جیٹ فیول کی سپلائی میں شدید قلت کا سامنا ہے۔ پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) نے 15 دن تک درکارمقدار میں اے ون نامی فیول سپلائی سے…

خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے

خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) زلزلے کے جھٹکے سوات، چترال، پشاور، نوشہرہ اور مردان میں محسوس کیے گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4 اعشاریہ 7…

مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی بلال یاسین قاتلانہ حملے میں زخمی

مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی بلال یاسین قاتلانہ حملے میں زخمی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے مقامی رہنما اور رکن پنجاب اسمبلی بلال یاسین نامعلوم افراد کی فائرنگ سے زخمی ہو گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور داتا دربار کے علاقے میں مسلم لیگ ن کے رہنما کو نشانہ…