سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے اپنی دیرینہ حریف ملک ایران سے کہا ہے کہ وہ خطے میں اپنے منفی طرز عمل کو تبدیل کرے۔ ریاض نے تہران پر سعودی عرب کو میزائل سے نشانہ بنانے والے یمنی…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب کے وزیر بہبود آبادی ہاشم ڈوگر نے صوبے کی بڑھتی آبادی کے حوالے سے خبردار کر دیا۔ لاہور میں پارلیمنٹیرینز کے لیے آگاہی سیمینار سے خطاب کے دوران ہاشم ڈوگر نے خبردار کیا کہ اگر آبادی اسی…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما مفتاح اسماعیل نے سابقہ حکومتوں کے قرضوں سے متعلق وزیراعظم کے بیان پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں مفتاح اسماعیل نے کہا کہ پاکستان کی تاریخ میں سب…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان پر بلدیاتی انتخابات میں میئر پشاور کے لیے ٹکٹ کے اجرا میں الزامات پر کارروائی میں ارباب محمد علی کو الزامات پر قانونی نوٹس بجھوا دیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قانونی نوٹس ارباب…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پارلیمانی سیکرٹری صحت نوشین حامد نے ملک میں کورونا کی صورتحال کو بہتر قرار دیا ہے۔ نوشین حامد نے کہا کہ کورونا کیسز میں اس طرح کی تیزی نہیں آئی جیسے خدشہ تھا، اسپتالوں میں آکسیجن سپلائی…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ آصف نے ملکی حالات میں بہتری کیلئے نئے مینڈیٹ کا مطالبہ کردیا۔ خواجہ آصف نے کہا کہ موجودہ حالات کو سنبھالنے کے لیے اس ملک میں نیا مینڈیٹ اور شفاف الیکشن…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت ایم ایف کی شرائط پوری کرنے کیلیے 360 ارب روپے کا منی بجٹ وفاقی کابینہ کے خصوصی اجلاس سے منظوری کے بعدآج قومی اسمبلی میں پیش کرے گی۔ وزیراعظم نے منی بجٹ کی منظوری کیلیے کابینہ…
لاڑکانہ (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سابق وفاقی وزیر داخلہ اور سینیٹر رحمن ملک نے بڑا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کچھ مخفی چیزیں ہو رہی ہیں جس سے لگتا ہے کہ ملک میں کچھ ہونے والا ہے،…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 3 افراد انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا نے افغان خواتین کےحقوق کے دفاع کیلئے ریناا میری (Rina Amiri) کو نمائندہ خصوصی مقرر کر دیا۔ امریکی سیکرٹری خارجہ انٹونی بلنکن نے رینا امیری کو افغان خواتین کے حقوق کے دفاع کیلئے نمائندہ خصوصی مقرر کرنے…
ماسکو (اصل میڈیا ڈیسک) عراق کے سابق امریکی سفیر رابرٹ فورڈ نے کہا ہے کہ صدام حسین پر جو کیس چلایا گیا اس میں کافی جھول تھے اور متعدد اصولوں کی خلاف ورزیاں کی گئیں۔ بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق سابق…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) اومی کرون نے امریکا کو بری طرح متاثر کرنا شروع کردیا جہاں 24 گھنٹوں کے دوران حالیہ نئی لہر کا نیا ریکارڈ بن گیا۔ امریکا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4 لاکھ64 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ…
کینبرا (اصل میڈیا ڈیسک) آسٹریلیا میں قبائلی خودمختاری کے لیے احتجاج کرنے والے افراد نے پارلیمنٹ کی پرانی عمارت کو آگ لگا دی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق آسٹریلوی دارالحکومت کینبرا میں جمعرات کے روز ہونے والے احتجاج میں مظاہرین نے پارلیمنٹ کی…
کشمیر (اصل میڈیا ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی بربریت جاری ہے جہاں تازہ کارروائی میں مزید 3 کشمیری شہید ہو گئے۔ کشمیر میڈیا سروس کےمطابق بھارتی فوج نے ضلع اننت ناگ میں سرچ آپریشن کیا اور محاصرے کی آڑ میں…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی ادارہ صحت نے متنبہ کیا ہے کہ کووِڈ۔ 19 کے اومیکرون ویرئینٹ کا خطرہ ابھی تک بہت بلند سطح پر محسوس کیا جا رہا ہے۔ عالمی ادارہ صحت نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ”…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر جوبائیڈن نے افریقی ممالک سے سفری پابندیاں ہٹانے کا اعلان کیا ہے۔ صدر جوبائیڈن کا کہنا تھا کہ تمام افریقی ممالک سے سفری پابندیاں جمعہ کو ختم ہو جائیں گی،عوام کی صحت کے تحفظ کے لیے…
برلن (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن وزارت داخلہ کے مطابق ملک میں دائیں بازو کے تقریباﹰ چھ سو انتہا پسندوں کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے جا چکے ہیں۔ یہ بات وفاقی جرمن پارلیمان بنڈس ٹاگ میں پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پی ایس ایل 7 سے قبل کورونا نے ابھی سے حکام کو ڈرانا شروع کر دیا۔ رواں برس مارچ میں کوویڈ 19 کیسز کی وجہ سے کراچی میں پی ایس ایل 6 کو14 میچز کے بعد ہی روکنا…
ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بالی ووڈ اسٹار رنویر سنگھ فلم 83 کے بارے میں بات کرتے ہوئے روپڑے۔ حال ہی میں رنویر سنگھ اور دپیکا پڈوکون کی فلم 83 ریلیز ہوئی ہے۔ یہ فلم 1983 میں سابق کپتان کپل دیو کی قیادت…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) چیئرمین نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے مہنگی بجلی کی پیداوار پر سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) اور نیشنل پاور کنسٹرکشن کارپوریشن (این پی سی سی) پر خفگی کا اظہار کیا ہے۔ سی…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کابینہ اجلاس میں منی بجٹ سے متعلق ارکان کو آگاہ کیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے کابینہ کے اجلاس میں ارکان کو منی بجٹ لانے کی وجوہات سے آگاہ کیا اور اس حوالے…
ہانگ کانگ (اصل میڈیا ڈیسک) ہانگ کانگ کی پولیس نے نیوز ادارے ‘سٹینڈ نیوز‘ کے دفتر پر چھاپے کے دوران اس کے حالیہ اور سابقہ چھ ملازمین کو عوام کو حکومت کے خلاف اکسانے کے الزام میں گرفتار کر لیا۔ ہانگ کانگ…
فلسطین (اصل میڈیا ڈیسک) ایک فلسطینی اہلکار کے مطابق صدر محمود عباس نے اسرائیل کے وزیر دفاع بینی گانٹز کی رہائش گاہ پر ان سے بات چیت کی ہے۔ اسرائیل کا کہنا ہے کہ دونوں نے ’’سکیورٹی اور سول معاملات‘‘ پر تبادلہ…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہےکہ ہر پارٹی چاہتی ہے اسٹیبلشمنٹ ان کے سر پر ہاتھ رکھے لیکن اسٹیبلشمنٹ کا فیصلہ ہے کہ وہ منتخب حکومت کے ساتھ ہو گی۔ راولپنڈی میں تقریب سے خطاب…