نیا لوکل گورنمنٹ آرڈیننس چیلنج، صدر کو نوٹس جاری

نیا لوکل گورنمنٹ آرڈیننس چیلنج، صدر کو نوٹس جاری

راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد کے بلدیاتی نمائندوں نے نیا لوکل گورنمنٹ آرڈیننس اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے سماعت کرتے ہوئے صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی، سیکریٹری داخلہ اور سیکریٹری قانون کو نوٹس…

گورنر ہاؤس پشاور کے مہمان نوازی وتحائف کے اخراجات میں 67 فیصد کمی

گورنر ہاؤس پشاور کے مہمان نوازی وتحائف کے اخراجات میں 67 فیصد کمی

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے مہنگائی کے باوجود گورنر ہاؤس پشاور کے مہمان نوازی اور تحائف کے اخراجات کی مد میں پچھلے سالوں کےمقابلے میں سالانہ 67 فیصد کمی کی ہے۔ پچھلے سات سالوں کے دوران گورنر ہائوس کے…

وجیہہ سواتی قتل کیس؛ عدالت کی ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں 3 دن کی توسیع

وجیہہ سواتی قتل کیس؛ عدالت کی ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں 3 دن کی توسیع

راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) عدالت نے امریکی شہری وجیہہ سواتی کے اغواء وقتل کیس کے ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں تین دن کی توسیع کر دی۔ پولیس نے وجہیہ سواتی اغواء وقتل کیس کے ملزمان کو مزید جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر…

پولیس کیجانب سے نسلہ ٹاور کے ذمے داران افسران کے گھر پر چھاپوں کا سلسلہ شروع

پولیس کیجانب سے نسلہ ٹاور کے ذمے داران افسران کے گھر پر چھاپوں کا سلسلہ شروع

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں نسلہ ٹاور کے ذمےداران افسران کے گھر پر پولیس نے چھاپوں کا سلسلہ شروع کردیا ، تاہم تاحال کوئی بھی گرفتاری عمل میں نہیں آسکی ۔ ذرائع کے مطابق نسلہ ٹاور ذمہ داران کے خلاف درج…

خیبرپختون خوا: بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ مارچ میں ہو گا

خیبرپختون خوا: بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ مارچ میں ہو گا

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبرپختون خوا کے بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ مارچ میں منعقد کرانے کا اعلان کردیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے موسم کی شدت کے باعث بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کو 16 جنوری…

اگر حکومت ملاقاتیں کر رہی ہے تو ہم بھی کسی نہ کسی سے مل رہے ہیں: رانا ثنااللہ

اگر حکومت ملاقاتیں کر رہی ہے تو ہم بھی کسی نہ کسی سے مل رہے ہیں: رانا ثنااللہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ اگر حکومت ملاقاتیں کر رہی ہے تو ہم بھی کسی نہ کسی سے مل رہے ہیں۔ رانا ثنااللہ نے کہا کہ سیاسی طورپر منی بجٹ کی…

پاکستان: اومی کرون کیسز میں اضافہ، فروری میں کورونا کی پانچویں لہر کا خدشہ

پاکستان: اومی کرون کیسز میں اضافہ، فروری میں کورونا کی پانچویں لہر کا خدشہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) او می کرون کیسز کی وجہ سے پاکستان میں فروری میں عالمی وبا کی پانچویں لہر کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ پاکستان میں کورونا کی جنوبی افریقی قسم اومی کرون کے 75 کیسز سامنے آنے…

سلامتی پالیسی ملکی قومی سلامتی کو مضبوط بنانے میں اہم سنگ میل ہے۔ میجر جنرل بابر افتخار

سلامتی پالیسی ملکی قومی سلامتی کو مضبوط بنانے میں اہم سنگ میل ہے۔ میجر جنرل بابر افتخار

راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ قومی سلامتی پالیسی پاکستان کی قومی سلامتی کو مضبوط بنانے میں اہم سنگ میل ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں ڈی جی آئی ایس…

یورپ میں اومی کرون پنجے گاڑنے لگا، مختلف ملکوں نے پابندیاں لگانا شروع کر دیں

یورپ میں اومی کرون پنجے گاڑنے لگا، مختلف ملکوں نے پابندیاں لگانا شروع کر دیں

فرانس (اصل میڈیا ڈیسک) یورپ میں اومی کرون پنجے گاڑنے لگا جس کے باعث مختلف ملکوں نے پابندیاں لگانا شروع کر دیں۔ فرانس میں کورونا کیسز میں ریکارڈ اضا فہ ہوا ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1 لاکھ 80 ہزار کے…

سعودی عرب پر حوثی حملے، امریکہ کی شدید مذمت

سعودی عرب پر حوثی حملے، امریکہ کی شدید مذمت

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی وزارت خارجہ نے یمن کے حوثی باغیوں کی جانب سے سعودی عرب کے خلاف مسلسل جارحیت کی مذمت کی ہے۔ دبئی سے عربی زبان میں نشریات پیش کرنے والے ’’العربیہ اور الحدث‘‘ نیوز چینلز سے بات…

آسمان سے باتیں کرتے شعلے اسرائیل نے شامی بندرگاہ کو نشانہ کیوں بنایا؟

آسمان سے باتیں کرتے شعلے اسرائیل نے شامی بندرگاہ کو نشانہ کیوں بنایا؟

دمشق (اصل میڈیا ڈیسک) شام کے شہر لاطاکیہ کی بندرگاہ پر گذشتہ روز ہونے والے اسرائیلی حملے کے مضمرات سامنے آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ دمشق حکومت کی وزارت دفاع کے اعلان میں بتایا گیا ہے منگل کو علی الصباح لاطاکیہ کی…

بائیڈن ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی ہر گز اجازت نہیں دیں گے

بائیڈن ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی ہر گز اجازت نہیں دیں گے

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی وزارت خارجہ نے زور دے کر کہا ہے کہ صدر جو بائیڈن ایران کو کبھی بھی جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ وزارت خارجہ کے ذرائع نے مزید کہا کہ ایران نے مذاکرات کے…

جاپان۔ چین سمجھوتہ طے پا گیا، فوری رابطہ لائن قائم کی جائے گی

جاپان۔ چین سمجھوتہ طے پا گیا، فوری رابطہ لائن قائم کی جائے گی

جاپان (اصل میڈیا ڈیسک) جاپان اور چین کے وزرائے دفاع کے درمیان، دونوں ملکوں کے دفاعی حکام کے مابین فوری رابطہ لائن کے قیام کا، سمجھوتہ طے پا گیا ہے۔ جاپان کے وزیر دفاع کیشی نوبو نے چین کے وزیر دفاع وے…

علم، جدید ٹکنولوجی اور سائنس، ترکی کی سیاسی آزادی کی ضمانت ہے : صدر ایردوان

علم، جدید ٹکنولوجی اور سائنس، ترکی کی سیاسی آزادی کی ضمانت ہے : صدر ایردوان

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ” جدت اور ٹیکنالوجی کی ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھنے والی سائنس ہے، ترکی کی سیاسی آزادی کی ضمانت بھی ہے۔”۔ صدر ایردوان نے ان خیالات کا اظہار ترکی…

کورونا وائرس: امریکا نے قرنطینہ کا دورانیہ کم کر دیا

کورونا وائرس: امریکا نے قرنطینہ کا دورانیہ کم کر دیا

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا کے متعدی امراض کے روک تھام اور بچاؤ کے ادارے سی ڈی سی کے مطابق ‘معاشرے کو چلتا رکھنے کے لیے‘ قرنطینہ کا وقت دس دن سے کم کر کے پانچ دن کیا جا رہا ہے۔ امریکی…

بیلاروس کے راستے گیارہ ہزار سے زائد تارکین وطن جرمنی پہنچے

بیلاروس کے راستے گیارہ ہزار سے زائد تارکین وطن جرمنی پہنچے

بیلاروس (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی جرمن پولیس کے مطابق اس سال مشرقی یورپی ملک بیلاروس کی یورپی یونین کے ساتھ سرحد پار کر کے مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے تقریباﹰ سوا گیارہ ہزار تارکین وطن غیر قانونی طور پر پولینڈ کے…

سال میں زیادہ ٹیسٹ رنز، جو روٹ ریکارڈ محمد یوسف سے نہیں چھین پائے

سال میں زیادہ ٹیسٹ رنز، جو روٹ ریکارڈ محمد یوسف سے نہیں چھین پائے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) انگلش کپتان جو روٹ سال میں سب سے زیادہ ٹیسٹ رنز کا ریکارڈ محمد یوسف سے نہیں چھین پائے۔ جو روٹ نے باکسنگ ڈے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 50 جبکہ دوسری باری میں 28 رنز بنائے، اس…

شاہد کپور کو ساتھی اداکارہ نے زوردار تھپڑ رسید کر دیا

شاہد کپور کو ساتھی اداکارہ نے زوردار تھپڑ رسید کر دیا

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) شاہد کپور اپنی اداکاری میں حقیقت کا عنصر پیدا کرنے کیلئے جانے جاتے ہیں۔ 31 دسمبر کو سینما کی زینت بننے جارہی فلم جرسی میں شاہد کپور اور ایکٹریس مرونال ٹھاکر نے اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔ فلم…

ایکسپورٹرز کا منی لانڈرنگ کے لیے برآمدی اشیاء کی انڈر انوائسنگ کا انکشاف

ایکسپورٹرز کا منی لانڈرنگ کے لیے برآمدی اشیاء کی انڈر انوائسنگ کا انکشاف

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) برآمد کنندگان کی جانب سے منی لانڈرنگ کے لیے برآمدی اشیاء کی بڑے پیمانے پر انڈر انوائسنگ کا انکشاف ہوا ہے جب کہ ٹیکس بچانے کے لیے کاشت کاروں کی جانب سے بھی کپاس کی پیداوار بھی…

منی بجٹ منظور ہوا تو نیا سال قوم کیلئے مہنگائی کا بدترین سال بن جائے گا، شہباز شریف

منی بجٹ منظور ہوا تو نیا سال قوم کیلئے مہنگائی کا بدترین سال بن جائے گا، شہباز شریف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ منی بجٹ منظور ہوا تو نیا سال قوم کے لئے مہنگائی کا بدترین سال بن جائے گا۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب…

شام کی بندرگاہ پر اسرائیل کے میزائل حملے

شام کی بندرگاہ پر اسرائیل کے میزائل حملے

دمشق (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیل نے شام کی بندرگاہ لاذقیہ پر کئی میزائل مارے جس کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر املاک کو شدید نقصان پہنچا ہے تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق…

نواز شریف کو واپس لانے کیلیے برطانیہ سے بات کر رہے ہیں، فواد چوہدری

نواز شریف کو واپس لانے کیلیے برطانیہ سے بات کر رہے ہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ نواز شریف کو ہم واپس لائیں گے وہ خود نہیں آئیں گے جب کہ ملزمان کی حوالگی پر برطانیہ سے بات کر رہے ہیں۔ کابینہ اجلاس کے بعد…

’ آپ جادو گرنی ہیں‘، یاسر کا شادی کی دوسری سالگرہ پر دلچسپ پیغام

’ آپ جادو گرنی ہیں‘، یاسر کا شادی کی دوسری سالگرہ پر دلچسپ پیغام

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی اقرا عزیز اور یاسر حسین اپنی شادی کی دوسری سالگرہ آج منارہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر یاسر نے اقرا کے ہمراہ شادی کے روز لی گئی ایک خوبصورت تصویر شیئر کرتے ہوئے…

امریکا اور روس کے مابین اہم امور پر مذاکرات دس جنوری کو ہوں گے

امریکا اور روس کے مابین اہم امور پر مذاکرات دس جنوری کو ہوں گے

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) وائٹ ہاؤس کے ایک اہلکار کے مطابق واشنگٹن اور ماسکو جوہری ہتھیاروں کے کنٹرول اور یوکرائن پر بات چیت کے لیے تیار ہیں۔ اس کے بعد ہی نیٹو اور روس کے درمیان بھی اہم امور پر مذاکرات کی…