رانا شمیم کیس: تمام ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

رانا شمیم کیس: تمام ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق چیف جج رانا شمیم کے بیان حلفی سے متعلق توہین عدالت کے کیس میں تمام ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کے لیے 7 جنوری کی تاریخ مقرر کر دی۔ اسلام آباد…

سیالکوٹ: قرنطینہ سینٹر سے فرار ہونے والے 15 میں سے 3 افراد واپس آگئے

سیالکوٹ: قرنطینہ سینٹر سے فرار ہونے والے 15 میں سے 3 افراد واپس آگئے

سیالکوٹ (اصل میڈیا ڈیسک) سیالکوٹ میں قرنطینہ سینٹر سے فرار ہونے والے 15 میں سے تین افراد واپس آ گئے۔ حکام کا کہنا ہے کہ قرنطینہ سینٹر میں جنوبی افریقا سے آنے والے مسافروں کو رکھا گیا تھا۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق…

کراچی اور اسلام آباد کے بعد لاہور میں بھی اومی کرون کا پہلا کیس رپورٹ

کراچی اور اسلام آباد کے بعد لاہور میں بھی اومی کرون کا پہلا کیس رپورٹ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی اور اسلام آباد کے بعد لاہور میں بھی کورونا کے اومی کرون وائرس کے پہلے مریض کی تصدیق ہو گئی۔ محکمہ صحت پنجاب کےمطابق لاہور میں اومی کرون وائرس میں مبتلا پہلے مریض کا تعلق بہارکالونی گلبرگ…

قومی اسمبلی‘ حکومت کو مسلسل سبکی کا سامنا‘ اجلاس پھر کورم کی نذر

قومی اسمبلی‘ حکومت کو مسلسل سبکی کا سامنا‘ اجلاس پھر کورم کی نذر

اسلا م آباد (اصل میڈیا ڈیسک) قومی اسمبلی میں حکومت کو کورم کے باعث مسلسل سبکی کا سامنا، رواں سیشن میں ایک روز بھی ایجنڈا پر کارروائی آگے نہ بڑھ سکی، عوامی اہمیت سے متعلق اہم سوالات اور توجہ دلاؤ نوٹسز بھی…

زرداری کی آمدورفت نے کئی سوالات اُٹھا دیئے

زرداری کی آمدورفت نے کئی سوالات اُٹھا دیئے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کی اسلام آباد آمد اور پھر اچانک ہی غیر اعلانیہ طور پر بینظیر بھٹو شہید کی برسی میں شرکت کیلئے گڑھی خدابخش میں حاضری اور تقریر نے جہاں کئی سوالات اٹھا…

بنوں میں دھماکا، ایک شخص جاں بحق

بنوں میں دھماکا، ایک شخص جاں بحق

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) بنوں کی تحصیل میر علی میں دھماکے سے ایک شخص جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق بنوں کی تحصیل میرعلی کے علاقے ممہ خیل میں بارودی مواد کے دھماکے میں ایک شخص جاں بحق…

پنجاب: بلدیاتی الیکشن کی تیاریاں شروع، حلقہ بندیوں کیلئے شیڈول جاری

پنجاب: بلدیاتی الیکشن کی تیاریاں شروع، حلقہ بندیوں کیلئے شیڈول جاری

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں شروع کر دیں۔ الیکشن کمیشن کےمطابق پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کی حلقہ بندیوں کے لیے شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے شیڈول کے مطابق ویلج…

بیان حلفی ریکارڈ کراتے وقت اکیلا تھا: سابق چیف جج گلگت رانا شمیم

بیان حلفی ریکارڈ کراتے وقت اکیلا تھا: سابق چیف جج گلگت رانا شمیم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم کا کہنا ہے کہ بیان حلفی ریکارڈ کراتے وقت وہ اکیلے تھے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں رانا شمیم کے بیان حلفی پر توہین عدالت کیس کی سماعت کے سلسلے…

پاکستان میں کورونا وائرس کا زور ٹوٹ گیا، اموات اور مریضوں میں کمی

پاکستان میں کورونا وائرس کا زور ٹوٹ گیا، اموات اور مریضوں میں کمی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں کورونا وائرس کا زور ٹوٹ گیا اور اموات و مریضوں کی تعداد میں کمی آنے لگی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں…

مودی سرکار کی انتہاپسندی، مدر ٹریسا کے فلاحی ادارے کے اکاؤنٹس منجمد

مودی سرکار کی انتہاپسندی، مدر ٹریسا کے فلاحی ادارے کے اکاؤنٹس منجمد

کولکتہ (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت میں مسلمان کے ساتھ اب عیسائیوں کوبھی انتہاپسندی کا سامنا۔ بھارتی حکومت نے مدرٹریسا کے فلاحی ادارے کے اکاؤنٹس منجمد کر دئیے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مودی سرکارنے نوبل انعام یافتہ مدرٹریسا کی مشنری آف چیرٹی کے…

اسرائیل وقتِ ضرورت ایران کے خلاف تنہا کارروائی کرے گا: وزیرخارجہ

اسرائیل وقتِ ضرورت ایران کے خلاف تنہا کارروائی کرے گا: وزیرخارجہ

اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) صہیونی وزیر خارجہ یائرلاپیڈ نے خبردار کیا ہے کہ اگرناگزیر ہوا تو اسرائیل وقتِ ضرورت ایران کے خلاف تنہا کارروائی کرنے کوتیار ہے جبکہ 2015ء میں طے شدہ مگر اب متروک جوہری سمجھوتے کی بحالی کے لیے ویانا…

عالمی سلامتی کونسل یمن میں جرائم پر حوثیوں کا محاسبہ کرے: سعودی عرب

عالمی سلامتی کونسل یمن میں جرائم پر حوثیوں کا محاسبہ کرے: سعودی عرب

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) اقوام متحدہ میں سعودی عرب کے مشن نے 24 دسمبر کو مملکت کے صوبے جازان میں حوثی حملے کی مذمت کی ہے۔ سعودی مشن نے مملکت کے مستقل مندوب عبداللہ المعلمی کی سربراہی میں اقوام متحدہ سے…

لبنان میں 15 مئی کو پارلیمانی انتخابات کا اعلان

لبنان میں 15 مئی کو پارلیمانی انتخابات کا اعلان

لبنان (اصل میڈیا ڈیسک) لبنان کی وزارت داخلہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ لبنان نے پارلیمانی انتخابات کے انعقاد کے لیے 15 مئی 2022 کی تاریخ مقرر کی ہے۔ بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ تارکین وطن چھ یا…

صومالی صدر نے وزیراعظم کے اختیارات معطل کر دیے

صومالی صدر نے وزیراعظم کے اختیارات معطل کر دیے

صومالیہ (اصل میڈیا ڈیسک) صومالی صدر محمد عبداللہ محمد نے ملکی وزیراعظم کے اختیارات معطل کردیے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ایسا بدعنوانی کے ایک معاملے کے پیش نظر کیا گیا ہے۔ ملکی نائب وزیر اطلاعات نے صدر کے عمل کو…

افغانستان کا افراتفری سے بھرا سال اور غیر مستحکم مستقبل

افغانستان کا افراتفری سے بھرا سال اور غیر مستحکم مستقبل

افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) اس میں کوئی شک نہیں کہ سن 2021 افغانستان کے لیے افراتفری سے بھرا ہوا سال تھا۔ افغانستان کے بے بہا مسائل اور پریشانیوں میں کمی کا کوئی امکان نہیں بلکہ موسم سرما نے ان کی شدت کو…

مغربی خطرے سے نمٹنے کے لیے ’مختلف آپشنز‘ زیر غور ہیں، پوٹن

مغربی خطرے سے نمٹنے کے لیے ’مختلف آپشنز‘ زیر غور ہیں، پوٹن

روس (اصل میڈیا ڈیسک) روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے کہا ہے کہ اگر مغربی دفاعی اتحاد نیٹو سلامتی کی مطلوبہ ضمانتیں نہیں دیتا، تو وہ فوجی ماہرین کی جانب سے دیے گئے کئی متنوع امکانات پر غور کریں گے۔ روسی صدر ولادیمیر…

رنویر اور دپیکا کی فلم 83 شائقین کی امیدوں پر پورا نہیں اتر سکی

رنویر اور دپیکا کی فلم 83 شائقین کی امیدوں پر پورا نہیں اتر سکی

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بالی ووڈ جوڑی رنویر سنگھ اور دپییکا پدوکون کی نئی آنے والی فلم 83 شائقین کی امیدوں پر پورا نہ اتر سکی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق لیجنڈری کرکٹر کپل دیو اور 1983 کے اسکواڈ پر بنائی جانے…

دہرے ٹیکس سے بچاؤ، افغان وفد مذاکرات کے لیے پاکستان پہنچ گیا

دہرے ٹیکس سے بچاؤ، افغان وفد مذاکرات کے لیے پاکستان پہنچ گیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان اور افغانستان نے دہرے ٹیکس سے بچاؤ کے معاملے پر دوسری اہم بیٹھک کا فیصلہ کیا ہے، جس کے لیے افغان اعلیٰ سطح کا وفد پاکستان پہنچ گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان اور افغانستان…

بھارتی کرکٹ بورڈ کے سربراہ سارو گنگولی کورونا وائرس کا شکار

بھارتی کرکٹ بورڈ کے سربراہ سارو گنگولی کورونا وائرس کا شکار

کولکتہ (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر سارو گنگولی کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے۔ بھارتی میڈیا نے بی سی سی آئی صدر سارو گنگولی کے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی تصدیق کی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 49…

افغان صورتحال کے بعد فورسز پر حملوں میں اضافہ ہوا، آئی جی خیبرپختونخوا

افغان صورتحال کے بعد فورسز پر حملوں میں اضافہ ہوا، آئی جی خیبرپختونخوا

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) آئی جی خیبرپختون خواہ کا کہنا ہے کہ افغان صورتحال کے بعد صوبے میں فورسز پر حملوں میں اضافہ ہوا ہے۔ خیبرپختون خواہ کے آئی جی معظم جاہ انصاری نے بیان میں کہا کہ دہشتگردی روکنے والوں کوسب…

منی بجٹ عوام کی کمر میں خنجر گھونپنے کے مترادف ہے، ڈٹ کر مقابلہ کریں گے، شہباز شریف

منی بجٹ عوام کی کمر میں خنجر گھونپنے کے مترادف ہے، ڈٹ کر مقابلہ کریں گے، شہباز شریف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ منی بجٹ عوام کی کمر میں خنجر گھونپنے کے مترادف ہے تاہم اس کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور…

نواز شریف کی واپسی اگلے سال ہو گی مگر ٹائم ٹیبل نہیں دے سکتے: رانا ثنااللہ

نواز شریف کی واپسی اگلے سال ہو گی مگر ٹائم ٹیبل نہیں دے سکتے: رانا ثنااللہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ نواز شریف کی اگلے سال واپسی ہوگی اور وہی ہمارے وزیراعظم کے امیدوار ہوں گے۔ رانا ثناالہ نے کہا کہ موجودہ نااہل ٹولے کا وقت ختم ہوچکا…

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کی معافی قبول، سپریم کورٹ نے عہدے سے ہٹانے کا حکم واپس لے لیا

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کی معافی قبول، سپریم کورٹ نے عہدے سے ہٹانے کا حکم واپس لے لیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ نے ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کو عہدے سے فوری ہٹانے کا حکم واپس لیتے ہوئے ان کی معافی قبول کرلی۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں گٹر باغیچہ اراضی قبضہ کیس کی سماعت کے دوران کمرہ عدالت…

سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کو گرانے کا کام ایک ہفتے میں مکمل کرنے کا حکم

سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کو گرانے کا کام ایک ہفتے میں مکمل کرنے کا حکم

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے شارع فیصل پر واقع نسلہ ٹاور کو گرانے کا کام ایک ہفتے میں مکمل کرنے کا حکم دے دیا۔ نسلہ ٹاور انہدام کیس کی سماعت سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں…