مرکز میں بلوچستان کی آواز بنوں گا، ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی

مرکز میں بلوچستان کی آواز بنوں گا، ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے لوگوں کو ساتھ لے کر چلوں گا اور مرکز میں اپنے صوبے کی آواز بنوں گا۔ کوئٹہ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ڈپٹی اسپیکر قومی…

عام انتخابات 2023 میں ہی ہوں گے، شفقت محمود

عام انتخابات 2023 میں ہی ہوں گے، شفقت محمود

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر شفقت محمود نے کہا ہے کہ عام انتخابات 2023ء میں ہی ہوں گے، حکومت کو سیاسی مخالفین کے کسی احتجاج سے خطرہ نہیں ہے۔ گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے تحریک انصاف پنجاب کے نئے صدر…

’رانا شمیم نے حلف نامہ نواز شریف کے دفتر میں ان کے سامنے نوٹرائز کرایا‘

’رانا شمیم نے حلف نامہ نواز شریف کے دفتر میں ان کے سامنے نوٹرائز کرایا‘

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ گلگت بلستان کی سپریم کورٹ کے سابق چیف جج رانا شمیم نے حلف نامہ نواز شریف کے دفتر میں ان کے سامنے نوٹرائز کرایا۔ فواد چوہدری نے مائیکرو…

کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش، موسم خوشگوار

کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش، موسم خوشگوار

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) شہر کے بعض علاقوں میں ہلکی بارش کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا ہے۔ کراچی میں ناگن چورنگی، بفرزون، نارتھ ناظم آباد اور ایف بی ایریا میں ہلکی بارش ہو رہی ہے۔ دوسری جانب ڈائریکٹر محکمہ موسمیات کا…

شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں جوان شہید

شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں جوان شہید

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کا ایک جوان شہید ہو گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان کے ضلع شیوا میں دہشت گردوں…

حکومت کے اعصاب پر نواز شریف سوار، یہ ملک کیا چلائیں گے: احسن اقبال

حکومت کے اعصاب پر نواز شریف سوار، یہ ملک کیا چلائیں گے: احسن اقبال

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کے مرکزی سیکر ٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ پوری حکومت کا ون پوائنٹ ایجنڈا نواز شریف ہیں۔ رہنما ن لیگ احسن اقبال کا کہنا تھا کہ حکومت کے اعصاب پر صرف…

ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 0.68 فیصد ریکارڈ

ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 0.68 فیصد ریکارڈ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 0.68 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں 52 ہزار 50 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جس…

کسی بھی قسم کی دشمنانہ کارروائی کا جواب دیا جائے گا اور یہ جواب توازن کو بدل دے گا، ابراہیمی رئیسی

کسی بھی قسم کی دشمنانہ کارروائی کا جواب دیا جائے گا اور یہ جواب توازن کو بدل دے گا، ابراہیمی رئیسی

ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے کہا کہ “کسی بھی قسم کی دشمنانہ کارروائی کا جواب دیا جائے گا اور یہ جواب توازن کو بدل دے گا”۔ سپاہ پاسداران انقلاب کے سربراہ نے 20-24 دسمبر کو خلیج فارس میں…

سعودی عرب پر حوثیوں کا حملہ، امارات اور قطر کی مذمت

سعودی عرب پر حوثیوں کا حملہ، امارات اور قطر کی مذمت

قطر (اصل میڈیا ڈیسک) سعوی عرب کے سرحدی علاقے جازان پر ایران نواز حوثی ملیشیا کے بیلسٹک میزائل حملے کے بعد متحدہ عرب امارات اور قطر نے اس حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ امارات نیوز کے مطابق ہفتے کے روز ابو…

نائب صدر بننے کے بعد سے ہیرس کی سب سے بڑی ناکامی کیا ہے؟

نائب صدر بننے کے بعد سے ہیرس کی سب سے بڑی ناکامی کیا ہے؟

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی نائب صدر کملا ہیرس نے ایک نئے انٹرویو میں کہا کہ دفتر میں ان کی اب تک کی سب سے بڑی ناکامی یہ ہے کہ انہیں واشنگٹن سے باہر جانے کا زیادہ موقع نہیں ملا۔ ’سی بی…

’سعودی عرب میں تین خوراکیں اومیکرون سے لڑنے کے قابل ہیں‘

’سعودی عرب میں تین خوراکیں اومیکرون سے لڑنے کے قابل ہیں‘

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) گلف ہیلتھ کونسل میں پبلک ہیلتھ کے ڈائریکٹر احمد العمار نے کہا ہے کہ ابھرتے ہوئے کرونا وائرس ویکسین کی سعودی عرب کی فراہم کردہ تین خوراکیں وبا کی تبدیل ہوتی شکل ’اومیکرون‘ کو روکنے کی صلاحیت…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی جاری، دو روز میں مزید 6 کشمیری شہید

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی جاری، دو روز میں مزید 6 کشمیری شہید

کشمیر (اصل میڈیا ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی کا سلسلہ جاری ہے اور مزید ایک کشمیری کو شہید کر دیا گیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فورسز نے ضلع اسلام آباد کے علاقے اننت…

کورونا وبا میں اضافہ، ہزاروں پروازیں منسوخ

کورونا وبا میں اضافہ، ہزاروں پروازیں منسوخ

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) اومیکرون ویریئنٹ نے کرسمس کی چھٹیوں کی خوشیاں افسردگی میں تبدیل کر دی ہیں۔ مختلف ہوائی کمپنیوں کی ساڑھے چار ہزار سے زائد پروازوں کو منسوخ کر دیا گیا ہے۔ دنیا بھر میں کرسمس کے دن یعنی پچیس…

جرمنی نے رواں سال ريکارڈ ماليت کا اسلحہ فروخت کيا

جرمنی نے رواں سال ريکارڈ ماليت کا اسلحہ فروخت کيا

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) سابق جرمن حکومت نے اپنے آخری دنوں ميں آتشيں اسلحے اور ديگر ساز و سامان کی فروخت کے کئی سودوں کو حتمی شکل دی۔ ناقدين بالخصوص مصر کو اسلحہ فروخت کرنے پر نالاں ہيں۔ جرمنی ميں سابق چانسلر…

طالبان نے افغانستان کا الیکشن کمیشن ختم کردیا

طالبان نے افغانستان کا الیکشن کمیشن ختم کردیا

افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) طالبان حکومت نے افغانستان کا الیکشن کمیشن ختم کر دیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق افغان حکومت کے نائب ترجمان بلال کریمی نے انڈیپنڈنٹ الیکشن کمیشن آف افغانستان کو ختم کرنے کی تصدیق کی اورکہاکہ افغان الیکشن…

عالمی برادری بڑے المیوں کو نظر انداز کر رہی ہے، پوپ کا کرسمس پر خطاب

عالمی برادری بڑے المیوں کو نظر انداز کر رہی ہے، پوپ کا کرسمس پر خطاب

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) کرسمس کے موقع پر ویٹی کن سٹی میں خصوصی تقریب منعقد ہوئی جس میں کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس نے خطاب کیا۔ پوپ فرانسس نے اپنے خطاب میں غریبوں سے اظہاریکجہتی پر زور دیا۔ پوپ نے…

انڈر 19 ایشیا کپ میں پاکستان نے بھارت کو 2 وکٹ سے شکست دے دی

انڈر 19 ایشیا کپ میں پاکستان نے بھارت کو 2 وکٹ سے شکست دے دی

دبئی (اصل میڈیا ڈیسک) اے سی سی مینز انڈر 19 ایشیا کپ میں پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد بھارت انڈر 19 کرکٹ ٹیم کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی۔ میچ کی آخری گیند پر پاکستان…

گزشتہ ہفتے ڈالر اور یورو کی اڑان محدود رہی

گزشتہ ہفتے ڈالر اور یورو کی اڑان محدود رہی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) اسٹیٹ بینک کے سخت ریگولیٹری اقدامات کے باعث گزشتہ ہفتے ڈالر، یورو کی اڑان محدود رہی۔ انٹربینک میں ڈالر کی قدر 178 روپے کے گرد گھومتی رہی جبکہ ڈالر کا اوپن مارکیٹ ریٹ 181 روپے اور 180 روپے…

کراچی میں ٹریفک جام، عاطف اسلم موٹرسائیکل پر کنسرٹ کیلئے پہنچ گئے

کراچی میں ٹریفک جام، عاطف اسلم موٹرسائیکل پر کنسرٹ کیلئے پہنچ گئے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار عاطف اسلم کی موسیقی سے محبت نے مثال قائم کر دی۔ گزشتہ رات جب وہ کنسرٹ کیلئے نکلے تو کراچی شہر کا ٹریفک جام ان کے صبر کیلئے امتحان بن گیا۔ گلوکار نے…

میئر مردان کے الیکشن کی دوبارہ گنتی، اے این پی امیدوار کی فتح برقرار

میئر مردان کے الیکشن کی دوبارہ گنتی، اے این پی امیدوار کی فتح برقرار

مردان (اصل میڈیا ڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوار حمایت ماریار دوبارہ گنتی میں مردان کے میئر برقرار رہے۔ ریٹرننگ آفیسر مجیب الرحمان کے مطابق مردان میئر کے الیکشن میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی مکمل کرلی گئی ہے جس میں اے این…

اسلام آباد میں اومی کرون کا پہلا کیس سامنے آگیا

اسلام آباد میں اومی کرون کا پہلا کیس سامنے آگیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد میں اومی کرون کا پہلا کیس سامنے آگیا۔ ذرائع این آئی ایچ کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں اومی کرون کا پہلا کیس سامنے آنے کے بعد کنٹیکٹ ٹریسنگ کا عمل جاری ہے۔ ذرائع کا کہنا…

تحریک انصاف کی نئی تنظیم کا اعلان، اسد عمر سیکرٹری جنرل منتخب

تحریک انصاف کی نئی تنظیم کا اعلان، اسد عمر سیکرٹری جنرل منتخب

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے اپنی سیاسی جماعت کی نئی تنظیم کا اعلان کر دیا۔ وزیراعظم عمران خان نے خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں شکست کے بعد گزشتہ روز پاکستان تحریک…

کرسمس اس بار بھی کورونا کے سائے

کرسمس اس بار بھی کورونا کے سائے

فرانس (اصل میڈیا ڈیسک) دنیا بھر میں مسیحی آج کرسمس کا تہوار روایتی و مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منا رہے ہیں، تاہم اس بار بھی اس تہوار کی خوشیوں کو عالمی وبا نے گہنا رکھا ہے۔ گو کہ گزشتہ برس…

کرپشن سے پاک معاشرے اور شہریوں کی مدد کیلئے کوشاں ہیں: وزیراعظم

کرپشن سے پاک معاشرے اور شہریوں کی مدد کیلئے کوشاں ہیں: وزیراعظم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ان کی حکومت قائد اعظم کے وژن کے مطابق کرپشن سے پاک معاشرے اور پسماندہ شہریوں کی مدد کے لیے کوشاں ہے۔ بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے…