بنگلہ دیش میں فیری حادثہ، درجنوں ہلاک اور متعدد زخمی

بنگلہ دیش میں فیری حادثہ، درجنوں ہلاک اور متعدد زخمی

بنگلہ دیش (اصل میڈیا ڈیسک) بنگلہ دیش میں ایک کشتی میں آتشزدگی کے نتیجے میں پینتس سے زائد افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق کر دی گئی ہے۔ حادثے کے وقت اس کشتی میں تین سو کے قریب افراد سوار تھے۔ حکام…

اومی کرون کیسز: بھارت کی ایک اور ریاست میں رات کا کرفیو نافذ

اومی کرون کیسز: بھارت کی ایک اور ریاست میں رات کا کرفیو نافذ

نئی دہلی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت میں اومیکرون کا پھیلاؤ روکنے کے لئے 2ریاستوں میں رات کو کرفیو لگانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اومیکرون کیسز میں اضافے کوروکنے کے لئے اترپردیش اورمدھیہ پردیش ریاستوں میں رات کا…

جنوبی کوریا نے اپنی سابق صدر گن ہے کو معافی دے دی

جنوبی کوریا نے اپنی سابق صدر گن ہے کو معافی دے دی

جنوبی کوریا (اصل میڈیا ڈیسک) جنوبی کوریا کی سابق صدر پارک گون ہے ایک کرپشن اسکینڈل میں سزا پانے کے بعد 20 برس قید کی سزا کاٹ رہی تھیں۔ اس فیصلے سے جنوبی کوریا نے مارچ 2022 کے انتخابات سے قبل “سماجی…

روسی کرائے کے قاتلوں کی مالی میں تعیناتی پر تشویش

روسی کرائے کے قاتلوں کی مالی میں تعیناتی پر تشویش

مالی (اصل میڈیا ڈیسک) مالی میں تعینات فرانسیسی فوجیوں کی تعداد کم کیے جانے کے فیصلے کے بعد بماکو حکومت ملک کے شمالی علاقوں میں فعال انتہا پسندوں کے خلاف کارروائی کی خاطر روس کی نجی سکیورٹی کمپنی واگنر گروپ کی خدمات…

آصف زرداری نے اپنے قد سے بڑی بڑھکیں مارنی شروع کر دی ہیں: فواد چوہدری

آصف زرداری نے اپنے قد سے بڑی بڑھکیں مارنی شروع کر دی ہیں: فواد چوہدری

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ آصف زرداری نے اپنے قد سے بڑی بڑھکیں مارنی شروع کر دی ہیں۔ لاہور میں شہباز گل کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا تھا…

’ہماری معیشت بڑھتی ہے تو ڈالرز کم ہوتے ہیں جس وجہ سے آئی ایم ایف جانا پڑتا ہے‘

’ہماری معیشت بڑھتی ہے تو ڈالرز کم ہوتے ہیں جس وجہ سے آئی ایم ایف جانا پڑتا ہے‘

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت بڑھتی ہے تو ڈالر کی کمی ہو جاتی ہے اور ڈالرز کی کمی کے باعث ہمیں آئی ایم ایف کے پاس جانا پڑتا ہے۔ لاہور میں وزیراعظم عمران…

جرمنی میں اومیکرون کا خطرہ اور عوامی مظاہرے

جرمنی میں اومیکرون کا خطرہ اور عوامی مظاہرے

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن طبی حکام نے خبردار کیا ہے کہ تین ہفتوں کے اندر اندر اومیکرون ملکی نظام صحت کو شدید متاثر کر سکتا ہے۔ دوسری طرف جرمنی میں کووڈ پابندیوں کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ جرمنی…

ضرورت پڑی تو ایران کے جوہری پروگرام پر کل حملہ کر سکتے ہیں: نامزد اسرائیلی ائیرچیف

ضرورت پڑی تو ایران کے جوہری پروگرام پر کل حملہ کر سکتے ہیں: نامزد اسرائیلی ائیرچیف

اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیلی فضائیہ کے نامزد ائیرچیف نے کہا ہے کہ اگر ضرورت پڑی تو اسرائیل کل ہی ایران کے جوہری پروگرام پر حملہ کرسکتا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق ایک بیان میں اسرائیلی فضائیہ کے نامزد ائیرچیف جنرل ٹومر…

وزیراعظم کو کوئی رپورٹ پیش نہیں کی گئی، خیبرپختونخوا حکومت

وزیراعظم کو کوئی رپورٹ پیش نہیں کی گئی، خیبرپختونخوا حکومت

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبرپختونخوا حکومت نے بلدیاتی انتخابات میں شکست کی تحقیقات اور ناکامی کے ذمہ داروں کے تعین پر مبنی رپورٹ وزیراعظم عمران خان کو پیش کرنے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات کے نتائج اور ٹکٹوں…

ہراساں کرنے والے سینیٹ کے ملازم کی ویڈیو لِیک کرنے والی خاتون کون ہیں؟

ہراساں کرنے والے سینیٹ کے ملازم کی ویڈیو لِیک کرنے والی خاتون کون ہیں؟

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) گزشتہ روز سے سوشل میڈیا پر اسلام آباد میں خاتون کو ہراساں کرنے والے سینیٹ کے ملازم کی وائرل ویڈیو کے معاملے کی مزید تفصیلات سامنے آئی ہیں۔ سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر زوبیہ خورشید راجہ نامی…

منی بجٹ قومی اسمبلی سے منظور کرانا مشکل ہو گا، احسن اقبال

منی بجٹ قومی اسمبلی سے منظور کرانا مشکل ہو گا، احسن اقبال

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ نون کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ یہ حکومت اسمبلیوں کے ذریعے ٹیکس نافذ نہیں کرتی، ٹیکسوں کے نفاذ کے لیے آرڈیننس لاتی ہے، منی بجٹ قومی اسمبلی سے منظور کرانا حکومت کیلئے…

صحافیوں پر آمرانہ ادوار والی سختیاں آج بھی ہیں، خورشید شاہ

صحافیوں پر آمرانہ ادوار والی سختیاں آج بھی ہیں، خورشید شاہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ صحافی آج بھی اغواء ہوتے ہیں، آمرانہ ادوار میں جو سختیاں صحافیوں کو پیش آتی تھیں وہ سلسلہ آج بھی جاری ہے۔ سید خورشید شاہ…

معیشت ’ریورس گئیر‘ میں ہے، شہباز شریف

معیشت ’ریورس گئیر‘ میں ہے، شہباز شریف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا ہے کہ معیشت ’ریورس گئیر‘ میں ہے۔ شہباز شریف کا کہنا ہے کہ تجارتی خسارے میں ریکارڈ اضافہ ملکی درآمدات اور برآمدات میں عدم توازن…

کراچی سمیت سندھ کے مختلف اضلاع میں بارش کے پیش نظر الرٹ جاری

کراچی سمیت سندھ کے مختلف اضلاع میں بارش کے پیش نظر الرٹ جاری

سندھ (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی سمیت سندھ کے چند اضلاع میں بارش کی پیشگوئی کے بعد صوبے میں الرٹ جاری کردیا گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ کے مختلف اضلاع میں ہفتہ اور اتوار کو بارشوں کا امکان ہے جس کے بعد…

پشاور میں چیک پوسٹ پر فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید

پشاور میں چیک پوسٹ پر فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پشاور کے علاقے سربند میں نامعلوم افراد نے چیک پوسٹ پر تعینات پولیس اہلکار کو فائرنگ کر کے شہید کر دیا۔ پولیس کے مطابق پولیس اہلکار گلفراز خان باڑہ قدیم چیک پوسٹ پر تعینات تھا جبکہ اس کا…

گیس بحران: حکومتی وزرا اور ارکان اسمبلی وزیر توانائی حماد اظہر پر چڑھ دوڑے

گیس بحران: حکومتی وزرا اور ارکان اسمبلی وزیر توانائی حماد اظہر پر چڑھ دوڑے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) گیس کی قلت پر حکومتی وزرا اور ارکان اسمبلی وزیر توانائی حماد اظہر پر چڑھ دوڑے۔ سینیٹر فیصل واوڈا نے انکشاف کیا کہ کابینہ میں کچھ وزیر حماد اظہر سے بدلے لینا چاہ رہے ہیں۔ فیصل واوڈ کا…

کورونا وائرس سے مزید 2 افراد جاں بحق، 359 نئے کیسز رپورٹ

کورونا وائرس سے مزید 2 افراد جاں بحق، 359 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 2 افراد انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی…

ایران خطرناک ٹائم بم، اسے ہرحال میں جوہری صلاحیت سے روکنا ہوگا: اسرائیل

ایران خطرناک ٹائم بم، اسے ہرحال میں جوہری صلاحیت سے روکنا ہوگا: اسرائیل

اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ نے کہا ہے کہ ویانا میں بڑی طاقتوں اور ایران کے درمیان ہونے والی بات چیت میں چاہے کوئی معاہدہ طے پائے یا نہ ہو،بہر حال ایرانی خطرے کو ہمیشہ کے لیے ’بے اثر‘…

تمام حل طلب مسائل کے حل کے لیے سعودی عرب کے موقف کے ساتھ ہیں: یمنی صدر

تمام حل طلب مسائل کے حل کے لیے سعودی عرب کے موقف کے ساتھ ہیں: یمنی صدر

یمن (اصل میڈیا ڈیسک) یمن کے صدر عبد ربہ منصور ھادی نے کہا ہے کہ ایرانی توسیع پسندی کے خلاف اور یمن کے حل طلب مسائل کے حوالے سے سعودی عرب اور یمن کے موقف میں اتفاق رائے موجود ہے۔ یمن کی…

امریکا نے حوثیوں کو بھیجی گئی ایرانی اسلحہ کی بھاری کھیپ قبضے میں لے لی

امریکا نے حوثیوں کو بھیجی گئی ایرانی اسلحہ کی بھاری کھیپ قبضے میں لے لی

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی پانچویں بیڑے کے جہازوں نے 20 دسمبر کو شمالی بحیرہ عرب میں ماہی گیروں کی ایک کشتی سے تقریباً 1,400 AK-47 اسالٹ رائفلیں اور 226,600 گولیاں ضبط کی ہیں۔ یہ اسلحہ مبینہ طورپر ایران کی طرف سے…

عرب رکن کنیسٹ کا اسرائیل کو یہودی ریاست تسلیم کرنے کا مطالبہ

عرب رکن کنیسٹ کا اسرائیل کو یہودی ریاست تسلیم کرنے کا مطالبہ

اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) کل بُدھ کو فلسطینی ایوان صدر نے اسرائیلی کنیسٹ پارلیمنٹ میں عرب کمیونٹی کے نمائندہ ’یونائیٹڈ لسٹ‘ کے سربراہ منصور عباس کے اس بیان پر سخت ردعمل اور برہمی کا اظہار کیا ہے جس میں انہوں نے فلسطینی…

قوم کو سود کی لعنت سے نجات دلوانا چاہتا ہوں:ایردوان

قوم کو سود کی لعنت سے نجات دلوانا چاہتا ہوں:ایردوان

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ زر مبادلہ کو آزاد منڈیوں کے معاشی اصولوں کے مطابق معقول شرح تناسب پر لانے کے لیے گزشتہ روز اعلان کردہ پروگرام اپنے ہدف تک پہنچ گیا ہے۔ صدر نے…

کرسمس کے بعد جرمنی میں سخت پابندیاں تجویز

کرسمس کے بعد جرمنی میں سخت پابندیاں تجویز

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی میں کووڈ انیس کے تیز رفتار پھیلاؤ کو روکنے کی خاطر پابندیاں سخت کی جا رہی ہیں۔ کرسمس کے بعد 10 لوگوں سے زیادہ کے اجتماع پر بھی پابندی لگ جائے گی۔ جرمنی میں کووڈ انیس کے…

یورپی یونین کا پولینڈ کے خلاف نئی قانونی کارروائی کا اعلان

یورپی یونین کا پولینڈ کے خلاف نئی قانونی کارروائی کا اعلان

وارسا (اصل میڈیا ڈیسک) یورپی یونین نے پولستانی آئینی ٹریبیونل کے ایک فیصلے کے بعد رکن ملک پولینڈ کے خلاف قانونی اقدامات شروع کر دیے ہیں۔ وارسا میں آئینی ٹریبیونل نے فیصلہ سنایا تھا کہ یورپی یونین کے معاہدے پولستانی قوانین سے…