مالی سے فرانسیسی افواج کا انخلا، انتہا پسندی کا کیا ہو گا ؟

مالی سے فرانسیسی افواج کا انخلا، انتہا پسندی کا کیا ہو گا ؟

فرانس (اصل میڈیا ڈیسک) ماہرین کا کہنا ہے کہ مالی میں فرانسیسی افواج کی تعینات سے ملک میں سکیورٹی کی صورتحال میں کوئی بہتری نہیں آئی بلکہ عوام بھی غیر ملکی افوج کے حق می نہیں تھے۔ فرانس کی طرف سے مالی…

مذاکرات کی کامیابی کا انحصار سعودی عرب کی سنجیدگی پر ہے، ایران

مذاکرات کی کامیابی کا انحصار سعودی عرب کی سنجیدگی پر ہے، ایران

تہران (اصل میڈیا ڈیسک) ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے کہا کہ کشیدگی کو کم کرنے کیلئے تہران اور ریاض کے درمیان جاری مذاکرات نتیجہ خیز ثابت ہوں گے یا نہیں، اس کا انحصار سعودی عرب کی سنجیدگی پر…

14 سالہ لڑکی کیساتھ جنسی زیادتی؛ یاسر شاہ اور ان کے دوست پر مقدمہ درج

14 سالہ لڑکی کیساتھ جنسی زیادتی؛ یاسر شاہ اور ان کے دوست پر مقدمہ درج

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ایک لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کے الزام پر کرکٹر یاسر شاہ اور ان کے دوست فرحان کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد کے تھانہ شالیمار میں قومی…

ریما شوہر کے ہمراہ تعزیت کیلئے مرحوم عمر شریف کے گھر پہنچ گئیں

ریما شوہر کے ہمراہ تعزیت کیلئے مرحوم عمر شریف کے گھر پہنچ گئیں

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) اداکارہ ریما اپنے شوہر ڈاکٹر طارق کے ہمراہ مرحوم کامیڈی کنگ عمرشریف کے گھر پہنچ گئیں۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ ریما نے کامیڈی کنگ کی اہلیہ دیبا ،بیٹے جواد اور فواد سے عمرشریف کے انتقال پر تعزیت کی۔…

ٹیلی کام سروسز پر ودہولڈنگ کی شرح میں اضافے کا امکان، انٹرنیٹ بھی مہنگا ہو جائے گا

ٹیلی کام سروسز پر ودہولڈنگ کی شرح میں اضافے کا امکان، انٹرنیٹ بھی مہنگا ہو جائے گا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ٹیلی کام سروسز پر ودہولڈنگ کی شرح میں 5 فیصد اضافہ کا امکان ہے۔ ذرائع ٹیلی کام سیکٹر کے مطابق حکومت ٹیلی کام سروسزپر ودہولڈنگ ٹیکس 10 سے بڑھا کر 15 فیصد کرنے پر غور کررہی ہے۔…

شوکت ترین خیبرپختونخوا سے سینیٹر منتخب ہو گئے

شوکت ترین خیبرپختونخوا سے سینیٹر منتخب ہو گئے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سینیٹ کی جنرل نشست پر ضمنی انتخاب میں وزیر اعظم کے مشیر برائے خزانہ شوکت فیاض احمد ترین خیبرپختونخوا سے سینیٹر منتخب ہوگئے۔ خیبرپختونخوا سے سینیٹ کی جنرل نشست پرضمنی انتخاب کیلیے پولنگ صبح نو شروع ہوئی…

برطانیہ میں اومی کرون کا پھیلاؤ، سول ایوی ایشن کو نئی ہدایات جاری

برطانیہ میں اومی کرون کا پھیلاؤ، سول ایوی ایشن کو نئی ہدایات جاری

برطانیہ (اصل میڈیا ڈیسک) برطانیہ میں کورونا کے اومی کرون ویرینٹ کے پھیلاؤ کے پیش نظر برطانیہ سے پاکستان آنے والی پروازوں پر چیکنگ مزید سخت کرنے کی ہدایت کردی گئی۔ سول ایوی ایشن حکام کا کہنا ہےکہ سی اے اے کو…

چلی میں بائیں بازو کے صدارتی امیدوار کی کامیابی

چلی میں بائیں بازو کے صدارتی امیدوار کی کامیابی

چلی (اصل میڈیا ڈیسک) لاطینی امریکی ملک چلی میں بائیں بازو کے صدارتی امیدوار گابریل بورچ الیکشن جیت گئے ہیں۔ ان کی کامیابی کی خوشی میں ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل کر رات بھر جشن مناتے رہے۔ کروشیائی نژاد گابریل بورچ نے…

شبلی فراز نے خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں شکست تسلیم کر لی

شبلی فراز نے خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں شکست تسلیم کر لی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ بہت سے کارکن ہمارے ناراض تھے اس لئے ہم بلدیاتی انتخابات میں ہار گئے۔ وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز نے خیبرپختون خوا کے بلدیاتی انتخابات میں اپنی…

فلپائن: سمندری طوفان رائی سے دو سو سے زائد افراد ہلاک

فلپائن: سمندری طوفان رائی سے دو سو سے زائد افراد ہلاک

فلپائن (اصل میڈیا ڈیسک) فلپائن میں حکام کا کہنا ہے کہ سمندری طوفان رائی میں اب تک کم از کم 208 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جب کہ ہزاروں افراد اپنے گھر بار سے محروم ہو چکے ہیں۔ اب بھی بہت سے…

حکومت کی نا اہلی کی سزا عوام بھگت رہے ہیں، شہباز شریف

حکومت کی نا اہلی کی سزا عوام بھگت رہے ہیں، شہباز شریف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف عوام حکومت کی نا اہلی کی سزا بھگت رہے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں مسلم لیگ (ن) کے صدر…

بیان حلفی کیس میں لفافہ عدالت میں پیش، ’رانا شمیم مانتے ہیں جو چھپا وہی اصلی ہے‘

بیان حلفی کیس میں لفافہ عدالت میں پیش، ’رانا شمیم مانتے ہیں جو چھپا وہی اصلی ہے‘

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے رانا شمیم کے بیان حلفی کی خبر پر توہین عدالت کے کیس میں سربمہر لفافہ اٹارنی جنرل کی موجودگی میں کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیف جسٹس اطہر من…

مردان میں اے این پی اور کوہاٹ میں جے یو آئی (ف) کے امیدوار سٹی کونسل کے میئر منتخب

مردان میں اے این پی اور کوہاٹ میں جے یو آئی (ف) کے امیدوار سٹی کونسل کے میئر منتخب

مردان (اصل میڈیا ڈیسک) خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں مردان اور کوہاٹ کی سٹی کونسل کے نتائج سامنے آگئے۔ مردان سٹی کونسل کے غیر سرکاری نتیجے کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی کے حمایت اللہ ماریار نے میدان مار لیا اور وہ سٹی…

پولیس شہریوں کی قاتل بن گئی، ایک اور جعلی مقابلے میں محنت کش قتل

پولیس شہریوں کی قاتل بن گئی، ایک اور جعلی مقابلے میں محنت کش قتل

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پولیس نے ایک اور جعلی مقابلے میں محنت کش قتل کر دیا گیا۔ کورنگی انڈسٹریل ایریا کے علاقے مہران ٹاؤن سیکٹر 6 ایف میں ہفتہ کی شب فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے 33 سالہ واصف ریاض ولد…

گریٹر اقبال پارک، خاتون کو ہراساں کرنیوالے 2 اوباش گرفتار

گریٹر اقبال پارک، خاتون کو ہراساں کرنیوالے 2 اوباش گرفتار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) گریٹر اقبال پارک میں خاتون کو ہراساں کرنے کا ایک اور واقعہ پیش آیا جہاں اوباش نوجوان لیڈی کانسٹیبل کو چھیڑتے رہے۔ گریٹر اقبال پارک میں سیکیورٹی ڈیوٹی پر تعینات لیڈی اہلکار کو دو لڑکوں نے ہراساں کیا،…

این سی او سی کا ویکسینیشن کے حوالے سے سخت اقدامات کا فیصلہ

این سی او سی کا ویکسینیشن کے حوالے سے سخت اقدامات کا فیصلہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) این سی او سی نے لازمی ویکسینیشن پر عمل درآمد یقینی بنانے کے لیے سخت اقدامات کا فیصلہ کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کا اہم اجلاس وفاقی وزیر…

پشاور: بلدیاتی الیکشن جیت کر خوشی میں فائرنگ کرنیوالا امیدوار اپنی ہی گولی سے جاں بحق

پشاور: بلدیاتی الیکشن جیت کر خوشی میں فائرنگ کرنیوالا امیدوار اپنی ہی گولی سے جاں بحق

خیبرپختونخوا (اصل میڈیا ڈیسک) پشاور میں جے یو آئی ایف کے ویلج کونسل امیدوار زکریا خان جیت کی خوشی میں ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے اپنی ہی گولی لگنے سے جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ پولیس کے مطابق واقعے کی تحقیقات کے بعد…

ملک میں کورونا سے مزید 6 اموات؛ 360 نئے کیسز رپورٹ

ملک میں کورونا سے مزید 6 اموات؛ 360 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 6 افراد انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی…

نیوزی لینڈ ٹیم کا آئندہ سال پاکستان کے دورے کا اعلان

نیوزی لینڈ ٹیم کا آئندہ سال پاکستان کے دورے کا اعلان

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم آئندہ سال پاکستان کا دورہ کرے گی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق نیوزی لینڈ کی ٹیم آئندہ سال دسمبر سے دو ٹیسٹ اور تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز کھیلنے کے لیے پاکستان کا دورہ…

خیبرپختونخوا: بلدیاتی الیکشن میں پی ٹی آئی کو کئی مقامات پر اپ سیٹ شکست

خیبرپختونخوا: بلدیاتی الیکشن میں پی ٹی آئی کو کئی مقامات پر اپ سیٹ شکست

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں حکمراں جماعت پی ٹی آئی کو کئی مقامات پر اپ سیٹ شکست ہوئی ہے۔ خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں تحریک انصاف کو نہ صرف کئی علاقوں میں اپ…

کرسمس پر لاک ڈاؤن، برطانوی ارکان پارلیمنٹ کی وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد کی دھمکی

کرسمس پر لاک ڈاؤن، برطانوی ارکان پارلیمنٹ کی وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد کی دھمکی

لندن (اصل میڈیا ڈیسک) برطانوی ارکان پارلیمنٹ نے کرسمس پر لاک ڈاؤن لگانے کی صورت میں وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کی دھمکی دے دی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق برطانیہ میں اومیکرون کیسز کی تعداد میں اضافے کے باعث وزیراعظم…

مصر کے قائم مقام مرشد عام کو جاسوسی کے الزام میں عمر قید کی سزا

مصر کے قائم مقام مرشد عام کو جاسوسی کے الزام میں عمر قید کی سزا

مصر (اصل میڈیا ڈیسک) مصر میں سپریم اسٹیٹ سیکیورٹی کریمنل کورٹ نے اخوان المسلمون کے قائم مقام مرشد عام محمود عزت کو غیر ملکی تنظیموں کے ساتھ تعاون کرنے کا جرم ثابت ہونے پر عمر قید کی سزا سنائی۔ پبلک پراسیکیوشن نے…

بھارت نے اگنی پرائم میزائل کا تجربہ کر ڈالا

بھارت نے اگنی پرائم میزائل کا تجربہ کر ڈالا

بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی فوج نے اگنی پرائم میزائل کا تجربہ کیا ہے۔ خبر کے مطابق، اگنی پرائم میزائل کا تجربہ اڑیسہ میں کیا گیا۔ اگنی پرائم میزائل 1000 کلومیڑ سے لے کر 2000 کلومیٹر تک ہدف کونشانہ بنا سکتا ہے۔…

اسرائیل کا غزہ کی تعمیرنو کو قیدیوں کی رہائی سے جوڑنے پر اصرار

اسرائیل کا غزہ کی تعمیرنو کو قیدیوں کی رہائی سے جوڑنے پر اصرار

اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ مصر کے ایک سیکیورٹی وفد نے گذشتہ روز اسرائیلی حکام سے ملاقات کی جس میں اس بات کی تصدیق کی گئی کہ قاہرہ کے وفد کو اسرائیلی جانب سے قیدیوں کےمعاملے اور…