او آئی سی کا انسانی ٹرسٹ فنڈ کے قیام پر اتفاق؛ افغانوں کے لیے فوڈ سکیورٹی پروگرام کا آغاز

او آئی سی کا انسانی ٹرسٹ فنڈ کے قیام پر اتفاق؛ افغانوں کے لیے فوڈ سکیورٹی پروگرام کا آغاز

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے 57 رکن ممالک کے وزرائے خارجہ کے خصوصی اجلاس میں جنگ زدہ افغانستان کے عوام کو انسانی امداد مہیا کرنے میں قائدانہ کردار ادا کرنے کا عزم ظاہر کیا گیا…

لندن میں خالصتان ریفرنڈم کیلئے ووٹنگ، ہزاروں سکھوں کی شرکت

لندن میں خالصتان ریفرنڈم کیلئے ووٹنگ، ہزاروں سکھوں کی شرکت

لندن (اصل میڈیا ڈیسک) لندن کے نواحی علاقے سلاو میں خالصتان ریفرنڈم کیلئے ووٹنگ مکمل ہوگئی۔ مقامی وقت کے مطابق ووٹنگ صبح 10 بجے سے شام5 بجے تک جاری رہی۔ خالصتان ریفرنڈم کے لیے ووٹنگ کا انعقادسکھ فار جسٹس کے زیراہتمام کیا…

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی، پاکستان نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی، پاکستان نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ڈھاکا (اصل میڈیا ڈیسک) ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان نے بنگلا دیش کو 2 کے مقابلے میں 6 گول سے ہرا کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔ ڈھاکا میں جاری ایشین چیمپئنز ٹرافی کے آخری گروپ میچ میں بنگلا دیش…

شاہد کپور شوٹنگ کے دوران چہرے پر گیند لگنے سے زخمی، 25 ٹانکے آئے

شاہد کپور شوٹنگ کے دوران چہرے پر گیند لگنے سے زخمی، 25 ٹانکے آئے

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بالی وڈ کے معروف اداکار شاہد کپور نے فلم کی شوٹنگ کے دوران چہرے پر گیند لگنے کے باعث زخمی ہونے کی ویڈیو شیئر کر دی ہے۔ شاہد کپور اسپورٹس فلم ’جرسی‘ کی شوٹنگ کے دوران گیند لگنے…

سٹہ بازی کی روک تھام؛ اسٹیٹ بینک نے ڈالر کی خریداری کا قانون مزید سخت کردیا

سٹہ بازی کی روک تھام؛ اسٹیٹ بینک نے ڈالر کی خریداری کا قانون مزید سخت کردیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ڈالر کی سٹہ بازی کے خلاف اسٹیٹ بینک نے ایک اور اہم قدم اٹھاتے ہوئے فارن ایکس چینج قوانین کو مزید سخت کردیا، ایک دن میں ایک فرد کو 10 ہزار امریکی ڈالر سے زیادہ رقم فروخت نہیں…

وفاقی وزیر شبلی فراز کی گاڑی پر فائرنگ، گارڈ اور ڈرائیور زخمی

وفاقی وزیر شبلی فراز کی گاڑی پر فائرنگ، گارڈ اور ڈرائیور زخمی

کوہاٹ (اصل میڈیا ڈیسک) درہ آدم خیل کے مقام پر نامعلوم افراد نے وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز کی گاڑی پر فائرنگ کردی تاہم خوش قمستی سے وہ حملے میں محفوظ رہے۔ وفاقی وزیر شبلی فراز آبائی علاقے کوہاٹ…

خیبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات: خودکش دھماکے اور فائرنگ کے مختلف واقعات میں 4 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

خیبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات: خودکش دھماکے اور فائرنگ کے مختلف واقعات میں 4 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبر پختونخوا کے 17 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے دوران گرما گرمی انتہا کو پہنچ اور کئی مقامات پر انتخابی دنگل میدانِ جنگ بن گیا جبکہ خودکش دھماکے اور فائرنگ کے واقعات میں 4 افراد جاں بحق اور…

شیر شاہ دھماکے کا مقدمہ کن لوگوں کیخلاف درج کیا گیا؟

شیر شاہ دھماکے کا مقدمہ کن لوگوں کیخلاف درج کیا گیا؟

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں شیرشاہ کے نجی بینک میں دھماکے کا مقدمہ عمارت کے مالکان اور نالے پر غیرقانونی تعمیرات کرنے والوں کے خلاف قتل خطا اور دیگر الزامات کے تحت سرکار کی مدعیت میں درج کرلیا گیا ہے۔ ڈپٹی…

او آئی سی اجلاس؛ دنیا کے کسی ملک نے افغانستان سے زیادہ مسائل نہیں دیکھے، وزیراعظم

او آئی سی اجلاس؛ دنیا کے کسی ملک نے افغانستان سے زیادہ مسائل نہیں دیکھے، وزیراعظم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ دنیاکے کسی ملک نے افغانستان سے زیادہ مسائل نہیں دیکھے، اور افغان حالات کے باعث سب سے زیادہ پاکستان نے نقصان اٹھایا۔ اوآئی سی وزرائےخارجہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے…

ایس بی سی اے کو غیر قانونی تعمیرات نظر نہیں آتیں؟ سندھ ہائیکورٹ

ایس بی سی اے کو غیر قانونی تعمیرات نظر نہیں آتیں؟ سندھ ہائیکورٹ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے نارتھ ناظم آباد بلاک سی میں غیر قانونی تعمیرات سے متعلق پلاٹ نمبر60 پر قائم غیر قانونی تعمیرات فوری گرانے، بلڈرز اور ایس بی سی اے افسران کیخلاف بھی کارروائی کرنے کا حکم دے…

اومیکرون کے پھیلاؤ کا خدشہ، اسد عمر نے عوام کو خبردار کردیا

اومیکرون کے پھیلاؤ کا خدشہ، اسد عمر نے عوام کو خبردار کردیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں اومیکرون کے پھیلائو کے پیش نظر نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ اور وفاقی وزیر اسد عمرنے عوام کو خبردار کردیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اومیکرون کے آتے ہی ویکسی نیشن کی…

افغان شہری 3 ماہ میں واپس چلے جائیں، فواد چوہدری

افغان شہری 3 ماہ میں واپس چلے جائیں، فواد چوہدری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ افغان شہریوں سے درخواست ہے کہ وہ 3 ماہ میں واپس افغانستان چلے جائیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے ایک انٹرویو میں کہا کہ اس وقت پاکستان…

شیر شاہ دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 17 ہو گئی، مقدمہ درج

شیر شاہ دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 17 ہو گئی، مقدمہ درج

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) شیر شاہ میں نالے میں گیس بھرنے سے ہونے والے دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 17 ہو گئی۔ گزشتہ روز ہونے والے دھماکے میں نالے کے اوپر بنی کئی عمارتوں میں سے ایک میں بنا شوروم…

کے پی بلدیاتی انتخابات، صوبائی وزیر پر پولنگ اسٹیشنز پر دھاوا بولنے، عملے کو اغوا کرنیکا الزام

کے پی بلدیاتی انتخابات، صوبائی وزیر پر پولنگ اسٹیشنز پر دھاوا بولنے، عملے کو اغوا کرنیکا الزام

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبر پختونخوا کے 17 اضلاع میں پولنگ کا عمل جاری ہے تاہم کچھ مقامات پر امن و امان کی صورت حال خراب ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔ جے یو آئی ف کے رہنما اور کے پی کے اسمبلی…

ملک میں کورونا سے مزید 2 افراد جاں بحق؛ 259 نئے کیسز رپورٹ

ملک میں کورونا سے مزید 2 افراد جاں بحق؛ 259 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 2 افراد انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی…

سعودی عرب کی شہریوں کو بیرون ملک غیرضروری سفر سے گریز کی ہدایت

سعودی عرب کی شہریوں کو بیرون ملک غیرضروری سفر سے گریز کی ہدایت

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب میں پبلک ہیلتھ اتھارٹی، “وقایا” نے “ٹویٹر” پر اپنے اکاؤنٹ پر ایک پیغام بھیجا ہے جس میں شہریوں سے کہا گیا ہے کہ وہ سعودی عرب سے باہر غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔ خاص…

ترکی نے افریقہ اور افریقی عوام سے کبھی بھی منہ نہیں موڑا، ترک صدر

ترکی نے افریقہ اور افریقی عوام سے کبھی بھی منہ نہیں موڑا، ترک صدر

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ ترکی نے افریقہ اور افریقی عوام سے کبھی بھی منہ نہیں موڑا۔ استنبول میں منعقدہ تیسرے ترکی-افریقہ شراکتداری سربراہی اجلاس کے تیسرے دن کا آغاز سرکاری استقبالیہ تقریب اور فیملی…

طالبان کو براہ راست امداد کیلئے وعدے پورے کرنے ہوں گے: مشیر امریکی صدر

طالبان کو براہ راست امداد کیلئے وعدے پورے کرنے ہوں گے: مشیر امریکی صدر

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر کے مشیر برائے قومی سلامتی جیک سلیوان نے کہا ہے کہ اتحادیوں اور اقوام متحدہ سے مل کر افغانستان کی معیشت کو بہتر کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔ جیک سلیوان کا کہنا ہے کہ…

ٹی ٹوئنٹی میں پاکستانی فتح پر خوشی منانے والا بھارتی طالب علم 2 ماہ سے قید

ٹی ٹوئنٹی میں پاکستانی فتح پر خوشی منانے والا بھارتی طالب علم 2 ماہ سے قید

کشمیر (اصل میڈیا ڈیسک) ہر گزرتا دن پہلے سے زیادہ تکلیف دہ ہے، 2 مہینے ہوگئے میرا دل اپنے لختِ جگر کو دیکھنے کیلئے تڑپ رہا ہے”، یہ الفاظ اس ماں کے ہیں جس کے بیٹے کو محض کرکٹ میں پاکستانی جیت…

سعودی عرب سے معتمرین کے لیے ایک اور خوشخبری آ گئی

سعودی عرب سے معتمرین کے لیے ایک اور خوشخبری آ گئی

ریاض (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب نے دو سال سے عائد کورونا پابندیوں کو مزید نرم کرتے ہوئے اب 12 سال یا اس سے زائد عمر کے غیرملکی بچوں کو بھی عمرے کی اجازت دے دی۔ عرب میڈیا کے مطابق وزارت حج…

اومیکرون مؤثر ویکسی نیشن والے ممالک میں زیادہ تیزی سے پھیل رہا ہے، ڈبلیو ایچ او

اومیکرون مؤثر ویکسی نیشن والے ممالک میں زیادہ تیزی سے پھیل رہا ہے، ڈبلیو ایچ او

جینوا (اصل میڈیا ڈیسک) ڈبلیو ایچ او نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون دنیا کے 89 ممالک میں پھیل چکی ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے سی بی ایس نیوز کے مطابق عالمی ادارہ صحت ڈبلیو ایچ او نے کہا…

پاکستان افغانستان کی مدد کے لیے مسلم ممالک کو اکٹھا کرے گا

پاکستان افغانستان کی مدد کے لیے مسلم ممالک کو اکٹھا کرے گا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ہر گزرتے دن کے ساتھ افغانستان میں معاشی اور انسانی تباہی کے خطرات بڑھتے جا رہے ہیں۔ اب پاکستان ایسے تمام مسلم ممالک کو اکٹھا کرنا چاہتا ہے، جو افغان عوام کی مدد کے ساتھ ساتھ طالبان…

افغانستان میں پاسپورٹ کے اجرا کا عمل بحال

افغانستان میں پاسپورٹ کے اجرا کا عمل بحال

افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) افغان طالبان نے ملک میں پاسپورٹ کے اجرا کا عمل بحال کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ عوام کو ملک چھوڑنے کی آزادی بین الاقوامی برادری کو دی گئی ضمانتوں میں سے ایک ہے جس سے افغانستان کے…

فیس کب دو گے؟ بورڈ کا فرنچائزز سے استفسار

فیس کب دو گے؟ بورڈ کا فرنچائزز سے استفسار

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پی سی بی نے پی ایس ایل فرنچائزز کو سالانہ فیس کیلیے دوسری بار یاد دہانی کرا دی۔ نئے فنانشل ماڈل کے تحت ہر پی ایس ایل سے 2 ماہ قبل فرنچائزز کو فیس کی آدھی رقم ادا…