قطر (اصل میڈیا ڈیسک) خلیج فارس کی عرب ریاستوں کی تنظیم ’گلف کوآپریشن کونسل‘ کا سربراہ اجلاس شروع ہو چکا ہے۔ دیگر خلیجی ممالک کے قطر کے ساتھ کچھ اختلافات تو برقرار ہیں لیکن سیاسی تعاون کا عمل شروع ہو چکا ہے۔…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) سابق امریکی سفارت کار، پاکستانی امور کی ماہر اور صدر اوباما کے دور میں مشیر برائے پاکستانی امور رہنے والی رابن رافیل کا کہنا ہے کہ امریکا کی طرف سے افغانستان کو جدید بنانے کی کوشش کی وجہ…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں 9 رنز سے شکست دیکر 3 میچز کی سیریز میں 0-2 کی ناقابل شکست برتری حاصل کرلی۔ 3 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان…
ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بالی وڈ کے اداکار جان ابراہم کے انسٹاگرام اکاؤنٹ ہیک ہونے کا معمہ حل نہ ہو سکا جس کی وجہ سے مداح پریشانی میں مبتلا ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار جان ابراہم کو سوشل میڈیا پر فالو…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا ہے، شرح سود میں ایک فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق شرح سود 8.75 سے بڑھا کر 9.75 فیصد کردی گئی۔ اسٹیٹ بینک کا کہنا…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف صنعتوں کو گیس کی بندش اور ملک مٰیں بڑھتی ہوئی مہنگائی پر حکومت پر برس پڑے۔ اپنے ایک بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ سوئی سدرن…
چین (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا نے چینی شہریوں اور اداروں بشمول آرٹیفیشل انٹلیجنس کمپنی سینس ٹائم پر پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ بیجنگ نے اس طرح کی ‘اندھا دھند’ پابندیوں کا ‘جواب دینے’ کی وارننگ دی ہے۔ چین نے امریکا…
بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ خالصتانی سرگرمیوں سے متعلق جو تنبیہی مکتوب گردش کر رہا ہے وہ اس نے نہیں جاری کیا۔ بھارتی حکام کو شبہ ہے کہ اس جعلی خط کی گردش میں پاکستانی ایجنسیوں…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ او آئی سی وزرائے خارجہ کے غیر معمولی اجلاس کا مقصد افغانستان کی سنگین صورتحال پر غور کرنا ہے۔ او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کے 19 دسمبر…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) لاڑکانہ کے گوٹھ وڈا مہر میں پولیس چھاپے کے دوران ملزمان کی فائرنگ سے دو اہلکار شہید ہو گئے۔ ایس ایس پی لاڑکانہ کے مطابق پولیس پارٹی نے جرائم پیشہ افراد کی گرفتاری کے لیے گوٹھ وڈا مہر…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کور ہیڈ کوارٹرز کراچی کا دورہ کیا۔ انٹرسروسز پبلک ریلیشنز ( آئی ایس پی آر)کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کور ہیڈ کوارٹرز کراچی کا دورہ کیا ،…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 3 افراد انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ایف بی آر کی جانب سے تیار کیا گیا منی بجٹ آج وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پیش کیے جانے کا امکان ہے۔ ترمیمی فنانس بل وفاقی کابینہ میں پیش کیا جائے گا جس میں 50 ارب…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں کورونا وائرس کے خطرناک ویرینٹ اومی کرون کے پہلے کیس کی تصدیق کے بعد محکمہ صحت نے شہر قائد کے دو علاقوں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن لگا دیا۔ کورونا کی جنوبی افریقی قسم اومی کرون…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) شہریوں کو ناشتے، دوپہر اور رات کے کھانے کے وقت دن بھر میں 3 بار گیس کی فراہمی کا حکومتی اعلان صرف اعلان ہی رہ گیا۔ جنرل انڈسٹریز کو گیس بند کرنے کے باوجود سوئی گیس فراہم کرنے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاک ایران سرحد پر سیکیورٹی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں لانس نائیک شہید ہو گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک، ایران سرحد پر بلوچستان کے عبدوئی…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ایف آئی اے اور اینٹی کرپشن تحقیقاتی ٹیم نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو 16 ارب روپے سے زائد کی منی لانڈرنگ اور ناجائز اثاثہ جات میں مرکزی ملزم قرار دیتے ہوئے اور سلمان شہباز شریف کو…
لندن (اصل میڈیا ڈیسک) برطانیہ میں کورونا کے ویرینٹ اومی کرون سے ایک شخص ہلاک ہو گیا۔ برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے اومی کرون سے پہلی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ کورونا وائرس کی لہر کا سامنا کرنے کے لئے…
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے کہا ہے کہ 2022ء کے بجٹ کی منظوری کے بعد مملکت کی حکومت کی جانب سے اختیارکردہ اقتصادی تبدیلی کا سفر اپنے اہداف کی تکمیل…
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا نے افغانستان میں ڈرون حملے میں شہریوں کے قتل کے ذمہ دار فوجیوں کو سزا نہ دینے کا اعلان کیا ہے۔ امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کی جانب سے جاری دستاویزات کے مطابق محکمے کی اندرونی تحقیقات میں…
پولینڈ (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن چانسلر کا عہدہ سنبھالنے کے صرف چار دن بعد ہی اولاف شولس نے پولینڈ کا دورہ کیا لیکن ان دونوں یورپی ممالک کے مابین اختلافات بڑھتے ہی جا رہے ہیں۔ پولینڈ چاہتا ہے کہ جرمنی روس سے…
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی قومی اسمبلی کے اسپیکر مصطفیٰ شن توپ نے اسلام دشمنی کا مسئلہ مغربی دنیا کے گلوبل حاکمیت کے خیال کی پیداوار ہے۔ شن توپ نے 10 دسمبر یومِ انسانی حقوق کی مناسبت سے قومی اسمبلی میں ”…
جکارتا (اصل میڈیا ڈیسک) انڈونیشیا میں 7.5 شدت کے زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کر دی گئی۔ یورپی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلہ انڈونیشیا کے علاقے مشرقی نوسا تینگارا میں آیا۔زلزلے کی گہرائی 5 کلومیٹرتھی۔ 7.5 شدت زلزلے کے…
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) نئے جرمن چانسلر اولاف شولس کی کابینہ نے اضافی بجٹ کی متفقہ طور پر منظوری دے دی ہے۔ ساٹھ بلین یورو کے اضافی بجٹ کو ماحول دوست معیشت کی مد میں استعمال کیا جائے گا۔ جرمنی کی نئی…