’قاتل روبوٹس‘ پر پابندی لگائی جائے، اقوام متحدہ

’قاتل روبوٹس‘ پر پابندی لگائی جائے، اقوام متحدہ

جنیوا (اصل میڈیا ڈیسک) انتہائی خطرناک ہتھیاروں پر پابندی لگانے کی انٹرنیشنل میٹنگ پیر تیرہ دسمبر سے جنیوا میں شروع ہو گئی ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے افتتاحی خطاب میں انتہائی خطرناک ہتھیاروں پر پابندی کو وقت کی ضرورت قرار…

کینٹکی میں ہنگامی حالت کا نفاذ، درجنوں افراد ہلاک

کینٹکی میں ہنگامی حالت کا نفاذ، درجنوں افراد ہلاک

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی ریاست کینٹکی کے علاوہ ویک اینڈ پر طوفانی جھکڑوں نے کم از کم چار ریاستوں میں قہر مچا دیا تھا۔ سب سے زیادہ متاثر کینٹکی ریاست ہے جہاں ہلاکتیں ساٹھ سے زیادہ ہو چکی ہیں۔ امریکا میں…

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میں 63 رنز سے زیر کر دیا

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میں 63 رنز سے زیر کر دیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میں 63 رنز سے شکست دیکر 3 میچز کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی۔ تین ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان…

برائیڈل فیشن ویک میں گرنے کے بعد علیزے شاہ کا ردعمل سامنے آگیا

برائیڈل فیشن ویک میں گرنے کے بعد علیزے شاہ کا ردعمل سامنے آگیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) معروف پاکستانی اداکارہ علیزے شاہ کا برائیڈل فیشن ویک کے تیسرے روز ریمپ پر چلتے ہوئے گرنے کے بعد ردعمل سامنے آگیا۔ علیزے شاہ نے انسٹا گرام پر ایک پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ’گزشتہ رات جذبات سے بھری…

زرمبادلہ کے دونوں بازاروں میں ڈالر کی پرواز

زرمبادلہ کے دونوں بازاروں میں ڈالر کی پرواز

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) درآمدی شعبے کی جانب سے ڈیمانڈ برقرار رہنے کے باعث زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں پیر کو بھی ڈالر کی اڑان برقرار رہی جس سے دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر…

کرپشن ملک میں قانون کی حکمرانی نہ ہونے کی علامت ہے: وزیراعظم

کرپشن ملک میں قانون کی حکمرانی نہ ہونے کی علامت ہے: وزیراعظم

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ نائن الیون کے بعد اسلام اور دہشتگردی کیسے اکٹھے ہو گئے؟ لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ اسلام اور دہشتگردی کا کوئی تعلق نہیں…

لاپتہ صحافی کا کیس: ’ریاست خود جرم میں شامل ہو تو اس سے زیادہ تکلیف دہ بات نہیں ہو سکتی‘

لاپتہ صحافی کا کیس: ’ریاست خود جرم میں شامل ہو تو اس سے زیادہ تکلیف دہ بات نہیں ہو سکتی‘

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ کا کہنا ہے کہ لاپتہ افراد کے لیے کمیشن کی موجودگی ہی آئین کے آرٹیکل 16 کی خلاف ورزی ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں صحافی اور بلاگر مدثر…

آسٹریلیا اور جنوبی کوریا کے درمیان تاریخی دفاعی معاہدہ

آسٹریلیا اور جنوبی کوریا کے درمیان تاریخی دفاعی معاہدہ

آسٹریلیا (اصل میڈیا ڈیسک) آسٹریلیا کے وزیر اعظم اسکاٹ موریسن اور جنوبی کوریا کے صدر مون جائے اِن نے ایک ارب آسٹریلوی ڈالر کے دفاعی معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کے 60 برس مکمل ہونے کے…

لبنان: فلسطینی کیمپ میں حماس کے تین کارکنوں کا قتل

لبنان: فلسطینی کیمپ میں حماس کے تین کارکنوں کا قتل

لبنان (اصل میڈیا ڈیسک) فلسطین کے اسلامی گروپ حماس نے حریف جماعت الفتح کو غزہ میں اپنے تین کارکنوں کی ہلاکت کا ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔ تاہم الفتح نے حماس کے ان الزامات کو مسترد کر دیا۔قتل کا یہ واقعہ جنازے کے…

بھارت کی ہرناز سندھو نے ‘مس ​​یونیورس’ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا

بھارت کی ہرناز سندھو نے ‘مس ​​یونیورس’ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا

ہندوستان (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت نے مس یونیورس 2021 کا ٹائٹل اکیس سال بعد اپنے نام کر لیا۔ یہ اعزاز بھارت کی ہرناز کور سندھو نےحاصل کیا جنہوں نے 79 ممالک کی حسیناؤں کو پیچھے چھوڑ کر مس یونیورس کا تاج اپنے…

بلوچستان کے سرکاری اسپتالوں میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال، مریض رل گئے

بلوچستان کے سرکاری اسپتالوں میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال، مریض رل گئے

بلوچستان (اصل میڈیا ڈیسک) کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر کے سرکاری اسپتالوں میں ینگ ڈاکٹرز نے آج احتجاجی ریلی نکالنے اور وزیراعلیٰ ہاؤس کا گھیراؤ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ بلوچستان میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال جاری ہے جس کے پیش نظر…

شیخ رشید بالکل ٹھیک ہیں، ہارٹ اٹیک کی خبر میں صداقت نہیں، ترجمان

شیخ رشید بالکل ٹھیک ہیں، ہارٹ اٹیک کی خبر میں صداقت نہیں، ترجمان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ترجمان وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ وہ مکمل صحت مند ہیں اور ہارٹ اٹیک کی خبر میں صداقت نہیں۔ ترجمان وزیر داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں شیخ رشید کو ہارٹ اٹیک سے…

2021 ؛ اسٹارٹ اپس میں 300 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری ہوئی

2021 ؛ اسٹارٹ اپس میں 300 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری ہوئی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سال 2021 پاکستان میں ٹیکنالوجی پر مبنی نئے کاروباری آئیڈیاز (اسٹارٹ اپس) کے فروغ کے لیے اہم سال رہا جب کہ سال کے دوران پاکستانی اسٹارٹ اپس میں 300 ملین ڈالر سے زائد کی سرمایہ کاری کی گئی۔…

بدعنوانی سے پاک پاکستان نیب کا عزم ہے، جسٹس (ر) جاوید اقبال

بدعنوانی سے پاک پاکستان نیب کا عزم ہے، جسٹس (ر) جاوید اقبال

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) چیئرمین نیب جسٹس( ر) جاوید اقبال نے کہا کہ بدعنوانی سے پاک پاکستان نیب کا عزم ہے اور اس نعرے کے مثبت نتائج برآمد ہو رہے ہیں۔ نیب کے چیئرمین جسٹس( ر) جاوید اقبال نے کہا کہ…

کراچی میں سادہ لباس پولیس اہلکاروں کی تعیناتی پر پابندی عائد

کراچی میں سادہ لباس پولیس اہلکاروں کی تعیناتی پر پابندی عائد

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں پولیس کے سادہ لباس اہلکاروں کی تعیناتی پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں نوجوان کی جعلی مقابلے میں ہلاکت کے بعد قائم مقام ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی…

‘پاکستانی آئین کو ماننے والوں کیساتھ چلیں گے ورنہ پہلے بھی لڑے اور اب بھی لڑ لیں گے’

‘پاکستانی آئین کو ماننے والوں کیساتھ چلیں گے ورنہ پہلے بھی لڑے اور اب بھی لڑ لیں گے’

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ کالعدم تحریکِ طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے ساتھ مذاکرات پر ریاست کا مؤقف صاف اور واضح ہے۔ فواد چوہدری نے کہا کہ جو پاکستان کے آئین اور قانون کو…

مہنگائی کی موجودہ لہر نے ہر گھر کو تباہ حال کر دیا ہے، شہباز شریف

مہنگائی کی موجودہ لہر نے ہر گھر کو تباہ حال کر دیا ہے، شہباز شریف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مہنگائی کی موجودہ لہر نے ہر گھر کو تباہ حال کر دیا ہے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے احتساب عدالت میں پیشی…

جلسے میں پولیس اہلکار کو تھپڑ مارنے والے پی ٹی آئی رہنما کیخلاف مقدمہ درج

جلسے میں پولیس اہلکار کو تھپڑ مارنے والے پی ٹی آئی رہنما کیخلاف مقدمہ درج

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) جلسے میں پولیس اہلکار کو تھپڑ مارنے والے پی ٹی آئی کے رہنما امیر خان سوانسی کیخلاف مقدمہ درج کرنے کے احکامات جاری کر دیے گئے۔ ڈی پی او میانوالی اسماعیل الرحمن کھاڑک نے وزیراعظم عمران خان کے…

پنجاب کے دل شہر لاہور کو ہم نے جیتنا ہے، بلاول بھٹو زرداری

پنجاب کے دل شہر لاہور کو ہم نے جیتنا ہے، بلاول بھٹو زرداری

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کی بنیاد لاہور میں رکھی گئی جب کہ پنجاب کے دل شہرِ لاہور کو ہم نے جیتنا ہے۔ بلاول بھٹو زرداری پی ٹی آئی، مسلم لیگ ن،…

برطانیہ میں اومی کرون ایمرجنسی بوسٹر نیشنل مشن کا اعلان

برطانیہ میں اومی کرون ایمرجنسی بوسٹر نیشنل مشن کا اعلان

لندن (اصل میڈیا ڈیسک) برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے ملک میں اومی کرون ایمرجنسی بوسٹر نیشنل مشن کا اعلان کر دیا۔ برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کا قوم سے خطاب کے دوران اومی کرون ایمرجنسی بوسٹر نیشنل مشن کا اعلان کرتے ہوئے کہنا…

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کے میجر نے خودکشی کرلی

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کے میجر نے خودکشی کرلی

سرینگر (اصل میڈیا ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز کے میجر نے خودکشی کرلی۔ کشمیری میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے رام بن ضلع میں تعینات بھارتی فوج کے کمانڈر میجر پرویندر سنگھ نے سرکاری اسلحے سے اپنے گھرمیں خود کشی…

ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 6 افراد جاں بحق

ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 6 افراد جاں بحق

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس کے نتیجے میں مزید 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 39…

برطانیہ میں اومی کرون کا پھیلاؤ تیز، کورونا الرٹ لیول 3 سے بڑھا کر 4 کر دیا گیا

برطانیہ میں اومی کرون کا پھیلاؤ تیز، کورونا الرٹ لیول 3 سے بڑھا کر 4 کر دیا گیا

برطانیہ (اصل میڈیا ڈیسک) برطانیہ میں کورونا کی خطرناک قسم اومی کرون کے پھیلاؤ میں تیزی کے بعد کورونا الرٹ لیول تین سے بڑھا کرچار کر دیا گیا۔ برطانیہ میں کورونا کا پھیلاؤ ایک بار پھر تیز ہوگیا ہے اور گزشتہ 24…

یوکرائن پر حملہ کیا تو روس ‘سنگین نتائج‘ کے لیے تیار رہے، جی سیون

یوکرائن پر حملہ کیا تو روس ‘سنگین نتائج‘ کے لیے تیار رہے، جی سیون

برطانیہ (اصل میڈیا ڈیسک) جی سیون نے برطانیہ میں جاری اپنے اجلاس کے حتمی اعلامیے میں روس کو خبردار کیا ہے کہ یوکرائن پر حملے کی صورت میں اسے ‘سنگین نتائج‘ کا سامنا کرنا پڑے گا۔ دنیا کے سات بڑے صنعتی ممالک…